Faizan-e-Attar
Lugares De Culto cercanos
Athens
希腊, Athens
Athens
Athens
Athens, Athens
Athens
Αθηνα, Athens
También te puede interesar
work Dawtyislami
شان مصطفٰیﷺ خوبصورت پنجابی اشعار کے ساتھ خود بھی سنیں اور شئر بھی کیجئے 💖
فلک خوبصورت سجایا نا ہوندا
کسے شے دا وی ایتھے سایا نا ہوندا
طلع البدر علینا ،،، من ثنیات الوداع💖
وجب الشکر علینا ،،، ماداع للہ داع ❤️
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ عَلـٰی رَسُوْلُ اللّٰه ﷺ
#میلادالنبی2024
بھلا ہو چائینا کے کیمرے والے موبائل کا ورنا یہ کیسے پتہ چلتا کے میلاد النبی ﷺ صرف پاک و ہند میں نہیں دنیا بھر کے مسلمان جشنِ عید میلادالنبی ﷺ جوش و جذبے سے مناتے ہیں۔۔۔۔۔💕💕❤️❤️❤️💕💕💕💕💕❤️
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا🥰ﷺ
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا🤲🏻💖ﷺ
تمام عالمیان اسلام کو رحمت اللعالمین ﷺ کی ولادت مبارک ہو❤️
TikTok · 𝙸т'𝚣 𝙷𝚊𝚏𝚒𝚣 𝙶 Check out 𝙸т'𝚣 𝙷𝚊𝚏𝚒𝚣 𝙶’s video.
جشن ولادت کی خوشی میں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں ہونے والے چراغاں کے مناظر!
ترک سیپرس میں اولیاء اللہ کے مزارات شریف پر حاضری کے چند خوبصورت مناظر💖
اللہ کریم ہمیشہ اپنے نیک بندوں کا بزرگان دین کا باادب رکھے 🤲🏻
اجتماع میلاد النبی ﷺ کے چند خوبصورت مناظر فیضان مدینہ المیریا مسجد اسپین
دعا گو: مہر عبدالحمید صاحب و مہر برادرز 🤲🏻💖
اجتماع میلاد النبی ﷺ فیضان مدینہ المیریا اسپین 💖
دعوت اسلامی کے تحت اسپین کے شہر ویلنسیا میں عظیم و الشان جلوس میلاد اور اجتماع میلاد النبی ﷺ کے چند خوبصورت مناظر
جلوس میلاد النبی ﷺ اسپین ویلنسیا
جلوس میلاد النبی ﷺ بارسلونا
براہ راست خصوصی آمد شہزادہ حضور جانشین عطار💖
7 ستمبر یوم تحفظ ختم نبوت ﷺ
50 سالہ گولڈن جوبلی
آپ سب کو آقا کی آمد کے مہینہ کا پہلا جمعہ بہت بہت مبارک ہو💖💖🥰🥰
اِک سویرا اِک اُجالا
اِک راستہ اِک سہارا
یہ ہے دعوت اسلامی کا فیضان ماہ میلاد منانے والے خوش نصیب افراد 💖
کوئی پوچھے تو بتانا عطار کا شیر آیا تھا🥰😍
کراچی میں ماہ استقبال میلاد پر ہونے والے اجتماع میلاد کے چند خوبصورت مناظر 💖
یومِ دعوتِ اسلامی مبارک ہو💚
الحمدللہ عزوجل دعوتِ اسلامی کی جدوجہد اور کامیابی کے 43 سال مکمل
دعوت اسلامی کے مدرستہ المدینہ میں دینی تعلیم کے ساتھ تربیت اور بچوں کو اخلاقیات بھی سکھائے جاتے ہیں
🌹شکریہ امیرِ اہلسنت🌹
🌹شکریہ دعوتِ اسلامی🌹
اللہ نے کرم ایسا کیا تجھ پہ جہاں میں
اے دعوتِ اسلامی تری دھوم مچی ہے
Maulana Ilyas Qadri
ملاوی (افریقہ) کے نگران مولانا عثمان مدنی صاحب کا نوجوان اسلامی بھائیوں کے ساتھ اسپین بارسلونا میں مدنی حلقہ ہوا ویلکم ٹو اسلام کے شعبے کے متعلق گفتگو فرمائی مختلف سوالات کے جوابات بھی ارشاد فرمائے (2024_08_26)
Youth gathering in Barcelona, Spain 🇪🇸
وادی رضا کی کوہ ہمالہ رضا کا ہے
جس سمت دیکھئے وہ علاقہ رضا کا ہے
عرس اعلی حضرت 25 صفر شریف 💖
جانشین امیرِاھلسنت کی یورپ کے مختلف ممالک میں آمد
♥️♥️♥️
Good news 🥰
شیخ الحدیث والتفسیر ،مفتیٔ دعوت اسلامی مفتی اہلسنت حضرت علامہ مولانا مفتی قاسم عطاری دامت برکاتہم العالیہ سے اسپین میں ملاقات 💖
***iQasimAttari
تمام اہل اسلام کو حضور سید داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کا 981 واں عرس مبارک ہو !!
آپ کہ قبر انور پر اللہ کریم کی کروڑوں رحمتیں نازل ہو
ہو مدینے کا ٹکٹ مجھ کو عطا داتا پیا 🤲🏻💖
آپ کو خواجہ پیا کا واسطہ داتا پیا 🙏🏻🤲🏻💖
رات کو سفر جلد طے ہوتا ہے۔
With Usaid Raza Attari – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
لوگ باتیں کرتے رہ جائے گے
اور مفتیِ اہلسنت قاسم عطاری نے امریکہ میں درس بخاری شریف کا آغاز فرما دیا
تفصیل
افتتاح درس بخاری جامعة المدینہ امریکہ(Taxes)
امریکہ کی ریاست Taxes کے جامعتہ المدینہ میں مفتی قاسم عطاری صاحب نے بخاری شریف کے افتتاح کے موقع پر مفتی قاسم عطاری صاحب نے پہلا سبق پڑھایا
خاک مجھ میں کمال رکھا ہے 🤲🏻🙏🏻😭
مصطفی ﷺ نے سنبھال رکھا ہے 🤲🏻💖🥰
مجھ سے سولاکھ کو کافی ہے اشارہ تیرا 🙏🏻🤲🏻
عقیدہ ختم نبوت پر امیرِ دعوت اسلامی مولانا الیاس قادری صاحب کا دو ٹوک موقف💯💖
فیضان مدینہ المیریا مسجد میں اجتماع پاک ایصال ثواب شہدائے کربلا
دعوت اسلامی زندہ باد 💖
اوورسیز پاکستانی کو اعلیٰ برٹش سٹیزن ایوارڈ BCA🇬🇧
𝐁𝐂𝐀 (BRITISH CITIZEN AWARD) Hᴏɴᴏᴜʀ
سید فضیل رضا عطاری کو ان کی برطانیہ میں معاشرے کی نمایاں خدمات انجام دینے پر پیش کیا گیا۔
سید فضیل رضا عطاری 19 سال سے دعوت اسلامی یوکے کی رضاکارانہ خدمت کررہے ہیں۔
آپ نے سماجی مسائل کو حل کرنے کے لئے مختلف رضاکارانہ ٹیمیں تشکیل دیں۔
● جو کمیونٹی میں چاقو سے ہونے والے جرائم، کائونٹی لائنز، منشیات، نائٹریٹ آکسائیڈ، اور اسپیڈ ڈرائیونگ، اور مختلف قسم کے مسائل کے حل کیلئے رضاکارانہ کام کرنے میں مصروف ہیں۔
●جیلوں میں قیدیوں کو دین اسلام کی تعلیمات۔
● کلائمیٹ چینج پراجیکٹس۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کی آگاہی اور ہزاروں نئے درختوں کو لگوانا۔
●قدرتی آفات میں ۔ پاکستان میں سیلاب، ترکی۔سیریا زلزلہ، موروکو زلزلہ زدگان کی بحالی کیلئے اقدامات اور ان کی فوری ضروری امداد کا انتظام کیا۔
●دوران covid -19 ضرورت مند خاندانوں کی امداد ان کے لئے فوڈ بینک کا قیام ۔
●سید فضیل رضا عطاری نے مختلف ترقی پذیر ممالک میں صاف پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لئے مختلف مہم کی قیادت کی اور اب تک تقریبا 500،000 افراد تک 3900 پانی کے منصوبوں کے ذریعے صاف پانی پہنچایا۔
*آپ کی ان خدمات کے اعتراف میں برطانیہ حکومت کی جانب سے اعلیٰ برٹش سٹیزن ایوارڈ 🇬🇧 پیش کیا۔
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.
Videos (mostrar todas)
Categoría
Contato el lugar de culto
Teléfono
Página web
Dirección
Barcelona
00
Alts Forns 68, Sot 1ª
Barcelona, 08038
Grupos Bíblicos Estudiantiles (GBE) ¿Te imaginas un grupo de estudiantes compartiendo el evangelio en cada instituto de Canarias?
Calle De Galileo, 336
Barcelona, 08028
La fe bahá'í afirma que, aunque nuestra época está a oscuras, el futuro de la humanidad es brillante
C/Montnegre 14
Barcelona, 08029
Página de información sobre el judaísmo en Barcelona
Barcelona, Catalunya, Espanya
Barcelona, 08007
Calle Aragó, 181
Barcelona, 08011
Iglesia Ortodoxa Española, conjunto de parroquias en España. Patriarcado de Serbia.
Calle Minería, Núm 28
Barcelona, 08038
Somos una iglesia al servicio de Dios, predicando las buenas nuevas de salvación y la restauración de las almas.
Carrer De La Ciutat De Balaguer, 40
Barcelona, 08022
Наша місія: залучити людей у стосунки з Богом через вивчення Біблії
Barcelona, 08001
Mc La Vid nace para sembrar la palabra de Dios y ser Luz a las Naciones!!! Actualmente tenemos servicios online: Domingos 12:00 pm (Barcelona) viernes 8:00 pm (Cadiz)
Iglesia Santa Anna/C/Santa Ana 29 Barcelona
Barcelona
Misa en àrabe siguiendo el rito Maronita