Nadra Europe Help

We are one stop solution for all types of legal works regarding Passport and ID card renewal for Pakistani residents in Europe.

11/10/2023

پا کستا نی پاسپورٹ کے اجرا کا بحران جن لوگوں کے پا سپورٹ جمع ہیں وہ انتظا ر کریں شکریہ

Photos from Nadra Europe Help's post 12/08/2023

سیالکوٹ کے کسی بھائی کا سپین کا کارڈ ہے ۔جس کسی کا بھی کارڈ ہو وہ پاکستان میں اس نمبر پر رابطہ کر کے لے سکتا ہے۔ 8602147 0305

Photos from Nadra Europe Help's post 05/08/2023

کسی بھائی کا شناختی کارڈ ملا ہۓ اگر کوئی بھا ئی کو جانتا ہو تو میرے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرے شکریہ
0033753450225📱

28/07/2023

Nadra Polio Certificate is Compolsory for Travel To Pakistan

20/07/2023

اورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
PTA کی طرف سے اب 2 مہینے کی بجاۓ 4 مہیے بغیر ٹیکس دیے موبائل استعمال کریں

30/04/2023

خوشخبری😍

Photos from Nadra Europe Help's post 10/02/2023

سفارتخانہ پاکستان فرانس ، یونیسکو پیرس کے تعاون سے تمام اشیاء فوری طور پر ترکی بھجوائے گا۔
زلزلے سے متاثرہ ترک عوام کی مدد کے لئے فوری طور پر
آپ مندرجہ ذیل اشیاء عطیہ کرسکتے ہیں۔
گرم کمبل
جیکٹس ، سوئٹر ، کوٹ
موسم سرما کے شوز/ جرابیں/ دستانے
استعمال شدہ اشیاء وصول نہیں کی جائیں گی۔
آپ کی عطیہ کی گئی اشیاء سفارتخانہ پاکستان فرانس برادر ملک ترکی کے سفارتخانہ اور یونیسکو پیرس کی مدد سے فوری طور پر زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں پہنچائے گا۔
پاکستان بزنس فورم کا ٹاسک ہے کہ کمیونٹی کے مخیر حضرات ، ایسوسی ایشن کے تعاون سے ہفتہ شام تک بارہ سو کمبل اکٹھے کئے جائیں۔ کمبل کا عطیہ کرنے والے حضرات پاکستان بزنس فورم فرانس کے حاجی محمد اسلم چوہدری ، سردار ظہور اقبال ، محمد ابراہیم ڈار ، یاسر خان ، صاحبزادہ عتیق الر حمن سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
06 03 39 61 88
06 67 13 13 75
06 23 24 34 24
07 62 67 39 60

مسجد پیری فیت کے ذمہ داران بھی ترک عوام کی مدد کے لئے ضروری اشیاء اکٹھی کررہے ہیں
آپ سبط مزمل سے رابطہ کرسکتے ہیں
+33 6 77 48 13 92

مسجد فلاح دارین گارج لے گونس کے ذمہ داران بھی ترک اور شام کے متاثرہ عوام کی مدد کے لئے ترک کمیونٹی کے ساتھ مل کر عطیات اور اشیائے ضرور یہ اکٹھی کررہے ہیں، آپ ان سے مسجد فلاح دارین میں رابطہ کرسکتے ہیں۔
بہت شکریہ

31/01/2023
02/12/2022

پیرس:فرانس میں جنوری 2023 سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا امکان، صبح 10 سے 12 اور شام 4 سے 6 بجے تک لوڈشیڈنگ کا شیڈول متوقع، حکومت فرانس کی جانب سے اگلے ہفتے باقاعدہ اعلان کیاجائے گا

24/11/2022

پیرس:گذشتہ 2 سال سے بند چارلس ڈیگال ائیرپورٹ کا ٹرمینل 1 یکم دسمبر سے کھول دیا جائے گا، ٹرمینل 1 کنسٹرکشن کی وجہ سے بند تھا، تمام مسافر ائیرپورٹ جانے سے پہلے ٹرمینل کے بارے معلومات لیکر ائیرپورٹ جائیں۔شکریہ

19/10/2022

پیرس میں پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال؛نظام زندگی درہم برہم
پیرس کے بڑے اسٹیشن
Gare du nord
میں ٹرینوں کی کمی کی وجہ سے لوگ گھتم گھتا
ایک دوسرے کے اوپر چڑھ دورے
پینشن اصلاحات کیخلاف مہنگائی کے خلاف زندگی کے تمام شعبے ہڑتال میں اپنا حصہ ڈال چکے ہیں مگر حکومت ٹس سے مس ہونے کیلئے تیار نہیں۔
پیرس ریلوے اسٹیشنز پر پوسٹرز آویزں کیے گئے کہ ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کل کو بھی جاری رہے گئی-

27/09/2022

Today id card received by client 🙏🇵🇰
Id card Renewal and passport renewal plz call on Whatsapp 0033753450225📱

16/09/2022

نیو شناختی کارڈ اور رنیو شناختی کارڈ کے لیے رابطہ کریں پورے یورپ سے اس

کے علاوہ پاسپورٹ رنیول اور پاکستانی ویزا بھی آن لائن آپلائئ کروائن

ابھی رابطہ کریں ہمارے واٹس ایپ نمبر پر

0033695231819📱

Photos from Nadra Europe Help's post 03/09/2022

🇨🇵🇵🇰

Arrival this morning of the special flight to deliver the emergency aid sent by France at the request of President Macron to provide emergency relief to the people of Pakistan who have been affected by the severe floods ravaging the country. Reception of the medical and training teams by Mr. Abdul Qadir Patel, Pakistani Minister of Health, who thanked the French authorities, alongside the ambassador who once again expressed France's solidarity with the Pakistan.

صدر ماکغوں کی درخواست پر فرانس کی طرف سے بھیجی گئی ہنگامی امداد کی فراہمی کے لیے خصوصی پرواز کی آج صبح پاکستان آمد۔ پاکستان کے عوام کو ہنگامی امداد فراہم کی جائے گی جو ملک میں شدید سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ پاکستان کے وزیر صحت جناب عبدالقادر پٹیل کی طرف سے طبی اور تربیتی ٹیموں کا استقبال، جنہوں نے فرانسیسی حکام کا شکریہ ادا کیا، فرانسیسی سفیر کے ساتھ جنہوں نے ایک بار پھر پاکستان کے
ساتھ فرانس کی یکجہتی کا اظہار.

30/08/2022

اسلام علیکم پیارے دوستوں بھائیوں سے درخواست ہے کہ اگر کوئی اس غلام شبیر مرحوم کو جانتا ھے یہ اُ ن کے گھر والوں کو جانتا ھے تو پلیز فورا مجھ رابطہ کرے۔ یہ فیصل آباد میں پیدا ھوا تھااور دسمبر دو ہزار سولہ میں اٹلی آیا تھااور اس نے
CALTANISSETTA (Italia)سے۔
سائلم (ازیل)کے پیپر لیے تھے اور یہ بھائی چند دن پہلے بلزانو (اٹلی )کے ہسپتال میں وفات پا گئے تھے اور ان کے ورثا کی تلاش جاری ھے چونکہ اس شہر میں نہیں رہتے تھے اس لیے ھماری پہچان میں نئیں ائے۔ اگر کوئی ان کے اہل خانہ والو ں میں سے کسی کو جانتا ھو تو پلیز ان کا فون نمبر سنڈ کریں۔ - پلیز اس خبر کو شئیر بھی کر دیں تاکہ لواحقین کا جلد پتہ چل سکے۔ جزاک اللہ
ظہیر الد ین ظفر راں
صدر ال مسلم کمیونیٹی بلزانو (اٹلی)
00393391737403

17/08/2022

عاصم افتحار فرانس میں پاکستان کے سفیر تعینات

24/07/2022

اٹلی: گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ،آج 16 شہر ڑیڈزون میں شامل

تفصیلات کے مطابق اٹلی میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔آج گرمی میں شدت کے باعث 16 شہروں کو ڑیڈزون میں شامل کیا گیا ہے۔جن کی تعداد کل 19 تک پہنچ جائے گی۔جبکہ 8 شہروں کواورنج زون میں شامل کیا گیا ہے۔
شہروں کی فہرست درج ذیل ہے۔
🔴 ڑیڈزون
بولونیا، بولزانو، بریشیا کامپوباسو، فیرینزے، فروسینونے، جینوا، لاتینا، میلانو، پیروجا، رییتی، روما، تورینو، تریایست، ویرونا، ویتیربو جبکہ کل چیتاویکییا، پیسکارا اور وینیزیا بھی شامل شامل ہو جائیں گے۔
🟠 اورنج زون
انکونا، کاتانیا، چیتاویکییا، میسینا، پالیرمو، پیسکارا، ریجو کلابریا، کالیاری اور وینیزیا شامل ہیں

اٹالین سوسائٹی آف کارڈیالوجی نے انتباہ جاری کیا ہے کہ ایسے لوگ جو کہ دل، پھیپھڑوں، گردوں اور ہائی بلڈ پریشر کے امراض میں مبتلا ہیں اور بزرگان احتیاط کریں۔

Photos from Nadra Europe Help's post 08/07/2022

پیرس و فرانس کی مختلف مساجد میں نماز عید الاضحی کی ادائیگی کے اوقات۔۔

03/07/2022

ضروری اعلان
پیرس سے براہ راستہ اسلام آباد پی آئی اے کی خصوصی پرواز کل بروز پیر دوپہر 1 بجے چارلس ڈیگال ائیرپورٹ ٹرمینل تھری(3)سے اڑان بھرے گی،انشاءاللہ

21/06/2022

پیرس(سید شاہ زیب ارشد)پیرس سے اسلام آباد آنیوالی پی آئی اے کی چارٹرڈ پروازیں منسوخ،عید منانے پاکستان کیسے جائیں فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سراپا احتجاج ، حکومت پاکستان اور سی ای او پی آئی اے پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائینز کی یورپ کیلئے پروازوں پر بندش کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کو سہولت کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیاگیا تھا، عید تہوار جیسے مواقعوں پر پاکستانی خصوصی پروازوں پر سفر کو ترجیح دیتے ہیں تاکہ خوشیاں اپنے پیاروں کیساتھ منا سکیں ، عید الاضحی کے موقع پر بھی پی آئی اے کی خصوصی پروازیں پیرس سے اسلام آباد کیلئے پرواز بھرنے کیلئے تیار تھیں کہ اچانک پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے 27 جون کی پرواز منسوخ کرکے یکم جولائی پر منتقل کی گئی مگر اب یکم جولائی کو اسلام آباد جانیوالی پرواز 4 جولائی کو اڑان بھرے گی جبکہ 8 جولائی کی پرواز منسوخ کردی گئی ہے، پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے پروازوں کی منسوخی کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ہے فرانس میں مقیم اوورسیز پاکستانی پی آئی اے انتظامیہ کے اس اقدام پر سراپا احتجاج ہیں انکا کہنا ہے کہ وہ اپنے پیاروں کیساتھ عید کی خوشیاں منانے کی تیاریوں میں مصروف تھے اب وہ عید منانے کیلئے پاکستان کیسے جائیں گے،دیگر پروازوں کی ٹکٹس بہت مہنگی ہیں جو ہماری پہنچ سے دور ہیں،پاکستانی کمیونٹی کا کہنا ہے کہ حکومت نے پہلے ہی اوورسیزپاکستانیوں سے تمام سہولیات چھین لی ہیں پی آئی اے کے بعد اب عید کے موقع پر خصوصی پروازوں کی منسوخی قابل افسوس اقدام ہے، پاکستانی کمیونٹی نے حکومت پاکستان اور سی ای او پی آئی اے پاکستان اور متعلقہ اداروں سے پرزور اپیل کی ہے کہ خصوصی پروازوں کو فی الفور چلایا جائے تاکہ وہ اپنے پیاروں کیساتھ عید کی خوشیاں منا سکیں ،پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ "جورڈن ایوی ایشن" کیساتھ خصوصی پروازیں چلانے کا معاہدہ ہوا تھا جورڈن ایوی ایشن کے پاس جہازوں کی کمی کی وجہ سے پروازیں منسوخ کی جارہی ہیں، واضح رہے فرانس سے پاکستان جانے کیلئے سینکٹروں پاکستانیوں نے پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کی ریزرویشن کروا رکھی ہے اب انکے پاس اتنے وسائل نہیں کہ وہ کسی دوسری ائیرلائن کی ٹکٹ کروا سکیں۔

21/06/2022

پیرس سے اسلام آباد آنیوالی پی آئی اے کی چارٹرڈ پروازیں منسوخ،عید منانے پاکستان کیسے جائیں فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سراپا احتجاج ، حکومت پاکستان اور سی ای او پی آئی اے پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ

Photos from Nadra Europe Help's post 26/04/2022

آج ہمارے ان چینی مہمانوں نے کراچی یونیورسٹی بم دھماکے میں اپنی جانیں قربان کی 😓
یہ اساتذہ اپنا ملک چھوڑ کر ہمارے بچوں کو پڑھانے کے لئے آئے تھے
‏پاکستان میں اب تک متعدد چینی باشندے بھارتی دہشت گردی کا شکار ہو چکے ہیں اور ابھی تک ان مہمانوں کی حفاظت بارے لاپرواہی خوفناک ہے۔ ابھی تک یہ لوگ بم پروف گاڑیوں کی بجائے عام ویگنوں میں سفر کر رہے ہیں
"ہم آپ کی یہ قربانی کبھی بھولے گے نہیں۔۔۔۔
آپ یہ قربانی پاک چین دوستی کو مزید مضبوط کرے گی ان شاء اللہ 🇵🇰❤️🇨🇳

26/04/2022

فرانس میں عید الفطر پیر دو مئی کو ہوگی
ان شاء اللہ

25/04/2022

پیرس میں پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کرکے دو کار سواروں کو ہلاک کردیا۔
ڈرائیور نے کار پولیس پر چڑھانے کی کوشش کی تھی، گاڑی ٹریفک کی سمت کی مخالف چلائی جارہی تھی۔
پولیس کے اشارے کے باوجود کار سواروں نے گاڑی نہیں روکی جس پر پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کی۔
رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کار کے پیچھے بیٹھا ہوا ایک شخص زخمی بھی ہوا، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

24/04/2022

ایمانوئیل میکرون دوسری بار فرانس کے صدر منتخب ہوگئے
میکرون نے دوسرے راؤنڈ میں 58 فیصد ووٹ حاصل کیےجبکہ دائیں بازو کی امیدوار مارین لیپن 42 فی صد ووٹ حاصل کر سکیں۔ —
میکرون نے دوسرے راؤنڈ میں 58 فیصد ووٹ حاصل کیےجبکہ دائیں بازو کی امیدوار مارین لیپن 42 فی صد ووٹ حاصل کر سکیں۔ —
فرانس کے صدارتی انتخابات میں صدرایمانوئیل میکرون نےمارین لیپن کو شکست دے کر میدان مارلیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجسنی کے مطابق ایمانوئیل میکرون د ائیں بازو کی امیدوار میرین لی پین کو شکست دیکر اگلے پانچ برسوں کے لیے پھر سے فرانس کے صدر منتخب ہو گئے۔
برطانوی وزیر اعظم بورس جانس نے ایمانوئیل کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکبادیتے ہوئے کہا کہ ' فرانس ہمارے قریبی اور اہم اتحادیوں میں سے ایک ہے، میں ان مسائل پر مل کر کام جاری رکھنے کا منتظر ہوں جو ہمارے دونوں ممالک اور دنیا کے لیے اہم ہیں۔
رپورٹس کے مطابق صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں 10 اپریل کو ووٹنگ ہوئی تھی اور نتائج کے مطابق صدر ایمانوئیل میکرون نے 27.85 فیصد ووٹ حاصل کرکے پہلی پوزیشن پر رہے۔
انتہائی دائیں بازو کی امیدوار مارین لیپن نے 23.15 فیصد ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہی تھیں۔
2017 کے صدارتی انتخاب میں بھی میکرون اورمارین لیپن کے درمیان مقابلہ ہوا تھا اور دوسرے مرحلے میں میکرون 66 فیصد سے زائد ووٹ لیکر صدر منتخب ہوئے تھے۔

22/04/2022

پاکستانی کمیونٹی کے لئے اسپیشل چاند رات میلے کا اہتمام کیا جارہا ہے لیڈیز کے لیے

09/04/2022

Elections Presidentielles France 2022 🇨🇵
☆ صدارتی انتخاب فرانس 2022

》فرانس کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے، مسلم اور پاکستانی کمیونٹی کیلئے اب تک جو سب سے بہتر امیدوار سامنے آیا ہے وہ Jean Luc Melenchon ہے، جس نے مسلمانوں کے حق میں مختلف Debat اور Forums میں کھل کر آواز اٹھائی

Vous voulez que votre entreprise soit Pratique Juridiques la plus cotée à Paris ?
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Vidéos (voir toutes)

پا کستا نی پاسپورٹ کے اجرا کا بحران   جن لوگوں کے پا سپورٹ   جمع ہیں وہ  انتظا ر کریں شکریہ
Nadra Polio Certificate is Compolsory for Travel To Pakistan
خوشخبری😍
ابھی رابط کریں شناختی کارڈ پاسپورٹ اور ویزہ کے لیے ہما رے واٹس ایپ نمبر پر  شکر یہ 0033753450225📞
شناختی کارڈ پاسپورٹ اور ویزہ کے لیےابھی کال کریں ہمارے واٹس ایپ نمبر پہ0033753450225📞

Type

Téléphone

Site Web

Adresse


Paris/Creil
Paris
75000

Autres Judiciaire à Paris (voir toutes)
Aide Financière Aide Financière
Markscoot226@gmail. Com
Paris

Lawflex France Lawflex France
161 Avenue Victor Hugo
Paris, 75116

LawFlex permet aux entreprises d'avoir accès aux meilleurs avocats du monde sans les frais généra

Washa demolisher Washa demolisher
Don't Know
Paris

CID LOVED CID LOVED
Paris, 75001

Amiel Marthe Amiel Marthe
9 Place République
Paris, 75003

Je mets à votre disposition toutes mes capacités en matière de droit des étrangers (refus de ...

Amon Niwamanya Alstars Amon Niwamanya Alstars
0780366381
Paris, 78036

Amon Alstars is a distinguished author, writer and publisher. He has written books like the revolutionary power,the onpoint guide,a stepping stone and very many others .

Camus Camus
Paris

SAS de Lege Lata SAS de Lege Lata
40 Rue De Monceau
Paris, 75008

DC Avocat DC Avocat
60 Avenue Raymond Poincaré
Paris, 75116

La Page DC Avocat rassemble l'actualité du cabinet et du droit des nouvelles technologies. Le cabine