Adnan Akbar Gondal

Official Facebook | Social Media Activist | Journalist Welcome to our Official page Awami News Network

28/07/2024

پیرس اولمپکس میں بڑی کامیابی
پاکستانی تیراک نے 200m تیراکی میں آخری پوزیشن حاصل کر لی
شُکر کرو ڈُبیا نی 🙂

16/06/2024

ہمارے نیوز چینلز کا معیار دیکھیں

16/06/2024

اہل اسلام کو عیدالاضحیٰ مبارک

15/06/2024

عید کے موقع پر اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھیں

15/06/2024

ہمیں جانوروں سے پیار کرنا چاہیے

15/06/2024

ڈنکی لگانے والوں کے لیے بری خبر

22/04/2024

شہزادہ پتر

11/11/2023

یہ عورت جس کا نام مقصود ہے موضع کلور نزد سیال موڑ کی رہائشی ہے ذہنی توازن ٹھیک نہیں اگر کسی کو نظر آئے تو اس نمبر پر بتا دیں
0345 6000402
03225172099

10/11/2023

منڈی بہاؤالدین کے دو نوجوان لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے کشتی ڈوبنے سے جاں بحق۔
ایک نوجوان فیصل کا تعلق پنڈی کالو تھانہ بھاگٹ سے اور دوسرے نوجوان شیراز گوندل کا تعلق ارزانی سوہاوہ تھانہ پاہڑیانوالی سے تھا۔
ذرائع کے مطابق کشتی میں 75 افراد سوار تھے جن میں صرف تین زندہ بچ سکے۔ ۔ مزید تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئی۔

28/10/2023

مسئلہ فلسطین اور پاکستان کا کردار

22/10/2023

پیدائش 6-10-2023
شہادت 13-10-2023😭

22/10/2023

آخرکار کیچ پکڑا گیا

17/10/2023

Update Version

Photos from Adnan Akbar Gondal's post 16/10/2023

شکاگو کے مضافاتی علاقے میں حکام نے ایک شخص پر الزام لگایا ہے کہ اس نے ہفتے کے روز ایک 6 سالہ لڑکے کو چاقو مار کر ہلاک کر دیا اور لڑکے کی ماں کو شدید زخمی کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق، قتل اور چاقو مارنے کا واقعہ اس لیے پیش آیا کہ وہ فلسطینی مسلمان تھے، ایک ایسا حملہ جسے حکام نے اسرائیل اور غزہ میں تشدد سے جوڑا ہے۔ سی اے آئی آر نیشنل کا کہنا ہے کہ "ہمیں یہ جان کر صدمہ پہنچا کہ شکاگو میں ایک مکان مالک نے مسلم اور فلسطین مخالف خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ایک مسلمان خاندان کے اپارٹمنٹ میں گھس کر ان پر چاقو سے حملہ کیا، جس سے ماں کو زخمی کر دیا اور اس کی 6 سالہ بیٹا، ودیہ الفیوم کو قتل کر دیا۔"

قاتل حملہ کرتے ہوئے کہتا ہے کہ تم مسلمانوں کو مرنا چاہیے۔ یہ قاتل 71 سالہ جوزف ایم زوبا ہے جسے فلسطینی لڑکے ودہ الفیوم کی موت کے حوالے سے نفرت انگیز جرائم کے الزامات کا سامنا ہے۔

پہیلی تصویر میں: 6 سالہ فلسطینی لڑکا ودہ القیوم
دوسری تصویر میں: نفرت پر مبنی جرائم کا ملزم اور قاتل 71 سالہ جوزف ایم زوبا

16/10/2023

تلاش گمشدہ نام رضیہ بی بی عمر : 70 سال 18 اگست بروز روز جمعہ 2023 گاؤں کانبانوالہ سے وزیر آباد گئی اور راستے میں لاپتہ ہوگئی۔ان کے بچے اپنی ماں کے لیے بہت پریشان ہیں برائے کرم ڈھونڈنے میں مدد کریں۔ اگر کسی کو کچھ معلوم ہو تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔ شکریہ

0300-5127058, 0324-60351000 0306-6203232

ضلع سيالکوٹ پنڈ کانبانوالہ

15/10/2023
15/10/2023

میکڈ ڈونلڈ کو چند گھنٹوں کے بائیکاٹ سے 400ملین ڈالر کا خسارہ ہوا ہے سوچو اگر مکمل بائیکاٹ کیا گیا تو کیا بنے گا💚

15/10/2023

انسانی تاریخ پہلی بار یہ منظر دیکھ رہے ہیں کہ ‎ف ل س ط ى ن کے بچے اور نوجوان اپنی ہتھیلیوں پر اپنا نام لکھ رہے ہیں تاکہ اگر بمباری سے شہید ہو جائیں تو ان کے والدین کو ان کی لاش پہچاننے میں مشکل نہ ہو 😢

14/10/2023

اگر یہ میچ کسی اور ملک کے گراؤنڈ میں ہوتا پھر بھی انڈیا کے خلاف پاکستان کا جیتنا 40 فیصد ہوتا کیونکہ انڈیا کو پاکستان پر ہمیشہ نفسیاتی برتری رہی ہے
پھر انڈیا میں انڈیا کے خلاف کھیلنا کوئی آسان کام نہیں
انڈین شائقین کرکٹ سے سٹیڈیم بھرا ہوا تھا اور تماشائی جس طرح کا پاکستان کے خلاف ردعمل دیتے ہیں ایسا کسی اور ٹیم کے خلاف نہیں ہوتا
میں نے بھی ٹیم پر تنقید کی لیکن ہمیں ٹیم کی ہمت بندھانی چاہئے ابھی پورا ورلڈ کپ پڑا ہے

14/10/2023

بابر اعظم: تو پھر کیا اس کے بعد پروگرام جاری رہا یا ختم ہو گیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم: نہیں نہیں پروگرام کدھر جاری رہا پروگرام تو وڑ گیا

14/10/2023

کوئی پوچھے تو کہنا ذکاء اشرف آیا تھا

14/10/2023

پاک بھارت میچ

14/10/2023

کیا آپ سمجھتے ہیں کہ میچ فکس تھا؟

14/10/2023

ملک بھر سے میچ کے وڑ جانے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں

13/10/2023

نامعلوم نوجوان کی ڈیڈ باڈی کی تصویر اپ لوڈ کر رہے ہیں کہ سوشل میڈیا کے دور میں بھی اس کی دو دن سے شناخت نہیں ہو سکی اور اب انتظامیہ نے اس کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرانے اور لاوارث قرار دے کر دفن کرنے کے لیے راہ انسانیت سے رابطہ کیا ہے اس کی ڈیڈباڈی سمندرئ THQ ہسپتال سمندری ضلع فیصل آباد میں موجود ہے اس تصویر کو اتنا شیئر کر دیں کہ اس کے وارثان تک اطلاع چلی جاۓ اور اس کے والدیں ساری عمر کے روگ سے بچ جائیں-

13/10/2023

مسجد اقصٰی کی اصل تصویر

13/10/2023

جیتے گا بھئی جیتے گا کونسا ملک جیتے گا؟

13/10/2023

تلاش ورثاء
یہ بزرگ راحت ہسپتال منڈی بہاوالدین سے ملے ہیں اپنا نام اور پتہ نہیں بتا سکتے اس وقت راحت ہسپتال کے باہر موجود موجود ہے کوئی اس کو یا اسکے وارثوں کو جانتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے
03417591792

10/10/2023

(تلاش گمشدہ )
ایک گمشدہ بچہ چوٹی زیریں موضح قائم والا سے صبح سے لاپتہ ہے
بچے کو ڈھونڈنے میں مدد کریں۔
اگر کوئی اسے جانتا ہے تو اور اگر کسی نے دیکھا ہو تو فوری درج ذیل نمبر پر رابطہ کرے۔
رابطہ نمبر: *03337385455*

Date: 10.10.2023

Vous voulez que votre entreprise soit Entreprise De Médias la plus cotée à Paris ?
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Vidéos (voir toutes)

Update Version
یہ کیا ہے 🤣
سوہدرہ سے لیبیا اور لیبیا سے اٹلی جانے والے لڑکوں کو لیبیا میں باغیوں نے یرغمال بنا لیا ہے.. ایف آئی اے  کو  چاہیے کہ ان...
جلالپوربھٹیاں کی عوام لیبیا جیل میں گلنے سڑنے لگی۔۔۔پاکستان کی حکومت سے تعاون کی اپیل۔۔۔مکمل وڈیو دیکھے
لیبیا سے اٹلی ڈنکی کا مکمل حال
کیا ہم واقعی غریب ہیں؟
Think about it

Site Web

Adresse


Paris

Autres Société de médias/d’actualités à Paris (voir toutes)
Madmoizelle Madmoizelle
137 Boulevard De Sebastopol
Paris, 75002

La société s'écrit au féminin : www.madmoizelle.com

Cafe de la Bourse Cafe de la Bourse
Paris, 92100

Analyses de l'économie et de la Bourse.

Nomoon Nomoon
Paris, 75011

One of the {coolest} independant creative teams in the world Paris, Bordeaux, Amsterdam www.mariosupa.com www.cestsupersuper.com www.sirokann.com

Le Monde Le Monde
67-69 Avenue Pierre Mendès
Paris, 75013

L'actualité de référence, par la rédaction du Monde.

v-atak v-atak
Paris

in Audio Visual we trust. http://www.v-atak.com/

Polka Magazine Polka Magazine
12, Rue Saint Gilles
Paris, 75003

Polka #65 — en kiosques le 30 mai ! 👉 S'abonner : http://boutique.polkamagazine.com

Voyager Loin Voyager Loin
3 Rue Théodore De Banville
Paris, 75017

Voyager Loin, embarquement immédiat

France Culture France Culture
116 Avenue Du Président Kennedy
Paris, 75116

Découvrez www.franceculture.fr : Information, Littérature, Idées, Arts et spectacles, Histoire et Sci

Etoile Casting Etoile Casting
Paris, 75002

EtoileCasting est la plus grande communauté d'artistes en France. Des milliers de professionnels vous attendent sur notre site !

Pixelistes Pixelistes
17 Rue Des Jeûneurs
Paris, 75002

Rejoignez la communauté de photographes Francophones la plus active. https://www.pixelistes.com

Haka Vision Haka Vision
37, Rue Des Mathurins
Paris, 75008

HAKA VISION est une société de production cinématographique et audiovisuelle