Khalid Younis

Humanity

07/11/2024

جب مدرسے میں قاری صاحب ایک بچے کو الگ کر کے اس کو خاص محنت سے پڑھاتے ہیں تو پاکٹ سائز “ضیا الحق” اور “ذاکر نائیک “پیدا ہوتے ہیں ۔ یہی بچے بڑے ہو کر زبان رکھنے والی بہن کو بھی بدزبان اور “ٹیکسی “ کہ کر پکارتا ہے، باقی عورتوں کو کیا معاف کرے گا۔یہ ذہن پیدا کیا ہے تمہاری ریاست نے اسلامیات ، مطالعہ پاکستان اور علما اور مدارس کے ذریعے۔

07/11/2024

عربی مومن :قرآن مومن مردوں کو غیر محرم عورت کے سامنے “غص بصر” یعنی نگاہ نیچی رکھنے کا حکم دیتا ہے۔ الباکستانی مومن:نہیں عورتوں کو شٹل کاک برقعہ پہننے کا حکم دیتا ہے۔

06/11/2024

عقل چھوڑیں حدیث پڑھیں!نوٹ؛ میں نہیں کہ رہا۔

06/11/2024

تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی ٹرمپ کی “مومنہ بیٹی” بھی منظر عام پر آ گئیں!

06/11/2024

ٹرمپ کی وکٹری سپیچ۔ خان کی واپسی کا اعلان ، بشری بی بی کا خاص ذکر۔۔👍

05/11/2024

مزارات اور اور اولیا کے نام پہ کھربوں کا کامیاب دھندہ کیسے قائم ہوا۔۔!

04/11/2024

نوجوان امتی جوانوں کی تازہ ترین تحقیق۔ سائنسی دنیا میں تہلکہ

03/11/2024

وہ جو پاک و ہند کے اصل ہیرو تھے۔

03/11/2024

رابی پیرزادہ کی حالیہ جدید تحقیق پر مشتمل خوبصورت گفتگو ۔ خریدنے کے بجائے تسبیح وصول کریں۔ 1500 قیمت کے بجائے” ہدیہ “ ادا کریں۔

02/11/2024

اداکارہ نرگس کے ساتھ شوہر کا ملائی تعلیم کے مطابق “ہلکی سی جائز مار پیٹ “ کا احوال

02/11/2024

پھر ہمارے الباکستان مومن کرکٹ فینز کہتے ہیں ان تبلیغی لونڈوں کو پروفیشنل کرکٹر کہو۔ ان کی بطور “کرکٹ پروفیشنل” عزت کرو۔ ان کی ترجیحات دیکھو یہ کرکٹ ورلڈ کپ جتوائیں گے آپ کو

27/10/2024

ایک سابقہ خلیفہ پر گیا ہے جو گزشتہ چودہ سال سے یہی ملک و قوم کے ساتھ کام دلجمعی سے کر رہا ہے۔

20/10/2024

پنجاب کو گالی کیوں دی جاتی ہے ؟
جب تک چکوال کی ایک ایک ماں چھ چھ جرنیل اور سندھ کی کروڑوں مائیں ایک کرنل بھی جنم نہیں دے پائیں گی تو پنجاب کو گالی پڑے گی۔ بھرتی ترقی تعیناتی پر سب قابض پنجابی ہی ہیں وہ جرنیلی چکوال سے شورکوٹ ۔ پیر محل ۔ سمندری نہیں جانے دیتے ۔ ہم پنجاب کے نام پر ان کا دفاع کرتے ہیں ۔ آج کے دن وفاقی سیکرٹری اور صوبائی سیکرٹری کا ٹوٹل کیجئے اگر دو فیصد بھی سندھی نکل آئیں اور 90 فیصد پنجابی نہ ہوں تو گلہ کیجیے گا۔ وفاق ایسے نہیں چلے گا۔
پنجاب سے آج تک اعلی عدلیہ میں کتنے پختون ۔ بلوچ اور سندھی بھرتی ہوئے ۔ یعنی لاہور ہائیکورٹ میں جج بنے اور پھر سپریم کورٹ پہنچے ۔
سندھ ۔ بلوچستان ۔ پختون خواہ سے ہر وقت ۔ ہر دور میں پنجابی کیسے اور کیوں بھرتی ہوتے ہیں اور وہی ان صوبوں سے سپریم کورٹ میں پہنچتے ہیں۔ یہ کیا معجزاتی سٹوری ہے ؟ اس پر بھی غور کیجئے گا ۔
تحریر:-
شرافت اور

20/10/2024

جعلی ریپ کیس کی جعلی یوتھی ماں!

14/10/2024

مشہور مذہبی اداکار سیٹھ طارق جمیل کا پیروکار مولوی ایک نامحرم خاتون جس نے نیکر پہنی ہوئی ہے کی گود میں بیٹھ کر یورپ کی فضاؤں پرندوں کو نماز کیلئے اذان دے رہا ہے۔ سارے مل کے آخو سبحان اللہ

17/09/2024

پاکستان کی مدنی شیرنیاں ۔ ماشااللہ

26/08/2024

بپا جانی مرشد الیاس قادری کا میٹھے میٹھے اسلامی بھائیوں کیلئے تازہ بیان!

25/08/2024

مذہب آپ سے عقل چھین لیتا ہے۔ کبھی اونٹ کا پیشاب پلاتا ہے کبھی گائے کا گوبر کھلواتا ہے۔

Want your practice to be the top-listed Law Practice in London?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

پیر پٹھان کے مزار پر مریدین اور علماء کرام ذکر کررہے ہیں۔
جب مدرسے میں قاری صاحب ایک بچے کو الگ کر کے اس کو خاص محنت سے پڑھاتے ہیں تو  پاکٹ سائز “ضیا الحق” اور “ذاکر نائیک “پیدا ...
عربی مومن :قرآن مومن مردوں  کو غیر محرم عورت کے سامنے “غص بصر” یعنی نگاہ نیچی رکھنے کا حکم دیتا ہے۔ الباکستانی مومن:نہیں...
عقل چھوڑیں حدیث پڑھیں! نوٹ؛ میں نہیں  کہ  رہا۔
تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی ٹرمپ کی “مومنہ بیٹی” بھی منظر عام پر آ گئیں!
ٹرمپ کی وکٹری سپیچ۔  خان کی واپسی کا اعلان ، بشری بی بی کا خاص ذکر۔۔👍
مزارات اور اور اولیا کے نام پہ کھربوں کا کامیاب دھندہ  کیسے قائم ہوا۔۔!
نوجوان امتی جوانوں کی تازہ ترین تحقیق۔ سائنسی دنیا میں تہلکہ
ان مسکراہٹوں کی حقیقت کون “انسان” نہیں سمجھ سکتا۔!
وہ جو پاک و ہند کے اصل ہیرو تھے۔
رابی پیرزادہ کی حالیہ جدید تحقیق  پر مشتمل خوبصورت گفتگو ۔ خریدنے کے بجائے تسبیح  وصول کریں۔ 1500 قیمت کے بجائے” ہدیہ “ ...
اداکارہ نرگس کے ساتھ شوہر کا ملائی تعلیم  کے مطابق “ہلکی سی جائز مار پیٹ “ کا  احوال

Telephone

Website

Address


London

Other Lawyers & Law Firms in London (show all)
Ortega-Medina & Associates Ortega-Medina & Associates
Niddry Lodge, 51 Holland Street
London, W87JB

Ortega-Medina & Associates is a US Business Immigration and Media Law Firm based in London, UK.

The AIRE Centre The AIRE Centre
17 Russell Square
London, WC1B5

The AIRE Centre – Advice on Individual Rights in Europe - A specialist charity whose mission is to use the power of European law to protect your human rights.

Goodge Law Goodge Law
38 Great Portland Street
London, W1W8QY

Our expertise covers Personal Injury & Medical Negligence claims, Landlord & Tenant issues and others

A City Law Firm (London Solicitors) A City Law Firm (London Solicitors)
64 Clifton Street
London, EC2A4HB

Big firm expertise with a personal touch. Where innovation meets personal service. Founder Focused

Mishcon de Reya LLP Mishcon de Reya LLP
Africa House, 70 Kingsway
London, WC2B6AH

London firm offering a wide range of legal services to companies and individuals.

Venture Proof Limited Venture Proof Limited
London, TW118RZ

Venture Proof Limited

Tower Hamlets Law Centre Tower Hamlets Law Centre
Unit 1, St. Anne Street, Off 789 Commercial Road
London, E147HG

We provide specialist legal advice and representation, mainly for free, and mainly to people who live or work in Tower Hamlets. We believe nobody should be excluded from access to ...

Surjj Legal Surjj Legal
Devonshire House, 582 Honeypot Lane, Stanmore
London, HA71JS

Surjj Legal offers a wide range of legal services to individuals and organizations providing educate

UK Law & Immigration UK Law & Immigration
121 Law Associates, Barking Enterprise Centre, 50 Cambridge London Road
London, IG118FG

About UK immigration.

Rikk Law Rikk Law
71-75, Shelton Street, Covent Garden
London, WC2H9JQ

At Rikk, we provide legal support for businesses on an international level. We provide a collection of services that offer quick and efficient resolution to legal difficulties of...

Oikonomakis Christos Global Law Firm Oikonomakis Christos Global Law Firm
63-66 Hatton Garden
London, EC1N8LE

Afsal Solicitor Afsal Solicitor
2 Heigham Road
London, E62JG

Solicitor practicing in UK