Ittihadul muslimeen unit diver Parihaspora
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ittihadul muslimeen unit diver Parihaspora, Public Figure, Diver Parihaspora, Baramula.
ITTIHADUL MUSLIMEEM NEW MUMBER.
(IMAM BARGAH QADEEMI SHILWATH BANPORA
02=02=2024
حجت الاسلام و المسلمین مولانا مسرور عباس انصاری صاحب قبلہ❣️❣️
الحاج علی محمد ڈار کے انتقال پر مولانا مسرور عباس انصاری کا اظہار رنج
سرینگر//جموں وکشمیر اتحاد المسلمین کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مسرور عباس انصاری نے تنظیم کے ایک دیرینہ اور فعال کارکن ماسٹر الحاج علی محمد ڈار صاحب ساکنہ شلوت سوناواری کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ مولانا مسرور عباس انصاری صاحب نے مرحوم کی سماجی، سیاسی اور تنظیمی خدمات کو یاد کرتے ہوئےان کی مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعا کی۔ انہوں نے جملہ پسماندگان سے تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔
حاجی علی محمد ڈار مورخہ 30 جنوری 2024 کو دوران شب انتقال کرگئے۔ ان کا نماز جنازہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مسرور عباس انصاری نے پڑھایا۔ مرحوم کی اجتماعی فاتحہ خوانی مورخہ 2 فروری بروز جمعہ ادا کی جائے گی۔
استاد سید جواد نقوی حفظہ اللہ کے خلاف زبان درازی پر اتحادالمسلمین کی شدید مذمت
*علامہ سید جواد نقوی امت مسلمہ کے لئے ایک الگو: مولانا مسرور عباس انصاری*
سرینگر//جموں وکشمیر اتحاد المسلمین کے صدر اور ممتاز مذہبی رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مسرور عباس انصاری نے محقق زمان،مفکر ملت،مصنف، مدبر و جید عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید جواد نقوی حفظہ اللہ کے خلاف مبینہ طور پر توہین آمیز کلمات بکنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایسے بدزبانوں کو اتحاد ملت کے سخت دشمن قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ملت اسلامیہ کے مقدسات، معزز و علمی شخصیات اور علمائے کرام کے خلاف زبان درازی، گستاخی اور ان کی توہین ایک منظم سازش اور مہم کے تحت کیا جارہا ہے اور اس سنگین جسارت کے پیچھے ایسے عناصر کا ہاتھ ہے جو اسلام خاص طور پر نظام ولایت و انقلاب اسلامی کے سخت ترین حریف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ علامہ سید جواد نقوی قبلہ تمام امت مسلمہ خاص طور پر ملت تشیع کے لئے ایک الگو ہے۔ اسلام و انسانیت کے تئیں آپ نے جو خدمات انجام دی ہیں وہ سنہری حروف سے لکھے جانے کے قابل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ استاد سید جواد نقوی صاحب قبلہ نے نسل نو میں تعلیم و بیداری کا جو جذبہ پیدا کیا دشمن اس سے بوکھلائے ہوئے ہیں اور اسی لئے ناداں،کم ظرف اور لاعلم افراد کو اس عظیم شخصیت کے خلاف استعمال کرکے ملت میں انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ مولانا نے کہا کہ ملت تشیع کو بانٹنے والے ناسوروں کا سدباب ضروری ہے اس کے لئے ضروری ہے کہ متحد ہوجائے اور اس کم ظرف افراد کو بے نقاب کیا جائے جو ملت میں انتشار پھیلا رہے ہیں۔ انصاری صاحب نے ایسے افراد کے خلاف کڑی سے کڑی کاروائی کا مطالبہ کیا جو پرامن مذہبی ماحول کو خراب کرنے اور بار بار دینی و علمی شخصیات کی توہین کے مرتکب ہورہے ہیں۔
🔴🕋.>>مجلسِ عزا بمناسبت شہادت حضرت جناب زینب سلام اللہ علیہا و امام صادق علیہ السّلام
🎙️خطیب.>> حجتہ الاسلام و المسلمین مولانا مسرور عباس انصاری صاحب قبلہ
🗓️تاریخ.>>شب 15 رجب المرجب 1445ھ
Date.26-january-2024
🚩مقام.>>لٹی محلہ ڈل سرینگر
#علی ع #والے #13 #رجب کو #دیوالی اور #ہولی کی طرح #نہیں #مناتے #۔ •》🕋 #خطبہ #جمعة 》 •》🎙️خطیب : #فخر #ملت #حجت #الاسلام #ولمسلمین #مولانا #مسرور #عباس #انصاری #کشمیری🗓 》 تاریخ :-26 جنوری :-2024 •》🚩بمقام : ۔۔ #مسجد #سجادیہ - #سجاد #آباد #چھتہ #بل #سرینگر
🟢🚩جشن ولادت مولود کعبہ مولائے کائنات حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السّلام
🗓️ تاریخ :- شب13 رجب المرجب 1445ھ
🗓️Date:-24/01/2023
🎙️🎤خطیب:- حجتہ الاسلام و المسلمین مولانا مسرور عباس انصاری صاحب قبلہ
📍🏰بمقام:- امام بارگاہ حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام میرگنڈ سنگھپورہ
🎙خطیب •》حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مسرور عباس انصاری صاحب قبلہ ۔۔❣️❣️
🟢🚩جشن ولادت مولود کعبہ مولائے کائنات حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السّلام
🗓️بتاریخ:- 13 رجب المرجب 1445ھ بمطابق 24 جنوری 2024 بروز بدھ وار بعد از نماز مغربین (شب جمعرات )
🎙️🎤خطیب:- حجتہ الاسلام و المسلمین مولانا مسرور عباس انصاری صاحب قبلہ
📍🏰بمقام:- امام بارگاہ حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام میرگنڈ سنگھپورہ
🌎الداعی زوار محمد عبداللہ ملک ولدہ مرحوم محمد جعفر ملک
🔴مومنین سے شرکت کی پر خلوص استدعا ہے / نماز مغربین امام بارگاہ میں باجماعت ادا کی جائے گی
🎙خطیب •》حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مسرور عباس انصاری صاحب قبلہ ۔۔
Funeral / Namaz E Janazah of Marhoom Aajaz Hussain Ansari at Bal garden (Karan Nagar).
18 January 2024
#امیر #کبیر #میر #سید #علی #ہمدانی (رح) کے بارے میں #مولانا #مسرور #عباس #انصاری #کشمیری کا خوبصورت الفاظ میں خراج عقیدت
کل مجلسِ عزا کے دوران کچھ خاص جھلکیاں
مقام:- سید میرک شاہ کالونی حبک درگاہ
🚩🔴مجلسِ عزا
🏰بمقام:- مسجد اہلبیت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لٹی محلہ ڈل سرینگر
🗓️تاریخ:- 1 جنوری 2024 بروز پیروار بعد از نماز مغربین ( شب منگلوار)
🎙️خطیب حجتہ الاسلام و المسلمین مولانا مسرور عباس انصاری صاحب قبلہ
👈ذاکر اہلبیت علیہ السّلام: - تصدق حسین میر بہری
🌎منجانب:- کاظم علی لٹو
🔴🚩مجلسِ ترحیم برائے ایصال ثواب خدیجہ بیگم زوجہ حاجی غلام حسین میر
🏰بمقام:- قدیم امام بارگاہ وترونی بڈگام
🗓️بتاریخ:- 28 دسمبر 2023 بروز جمعرات بعد از نماز مغربین (شب جمعہ)
🎙️خطیب:- حجتہ الاسلام و المسلمین مولانا مسرور عباس انصاری صاحب قبلہ
🌎الداعی:- ناصر علی میر ساکنہ وترونی بڈگام
🚨نوٹ:- نماز مغربین مولانا صاحب کی قیادت میں باجماعت ادا کی جائے گی
جنرل سید رضی موسوی کو اتحاد المسلمین کا خراج
سرینگر//جموں وکشمیر اتحادالمسلمین کے صدر اور ممتاز مذہبی رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مسرور عباس انصاری نے سپاہ پاسداران انقلاب کے ممتاز فوجی مشیر میجر جنرل سید رضی موسوی کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سید رضی موسوی کی شہادت ایک ناقابل تلافی نقصان اور صدمہ عظمیٰ ہے۔انصاری صاحب نے کہا کہ شہید سید رضی شہید قدس سردار سلیمانی (رح) کے قریبی ساتھیوں میں شمار کئے جاتے تھے جو ہمیشہ سردار شہید سلیمانی(رح) کی طرح ظالم کے خلاف مظلوموں کی آواز بن کر ثابت قدم رہے۔ انہوں نے کہا کہ شہید رضی نے مشرق وسطیٰ میں امن کی بحالی میں کلیدی رول ادا کیا اور سامراجی پروردہ داعش جیسے خونخوار دہشتگرد ٹولہ کو ٹھکانے لگانے اور ان کی ناپاک سازشوں کو ناکام کرنے میں ایک اہم رول ادا کیا۔مولانا نے کہا کہ شہید سید رضی نے شام، لبنان اور فلسطین پر اسرائیل کے ناپاک منصوبوں کو خاک میں ملادیا اور اسی لئے شہید رضی اسرائیل کی آنکھوں میں کانٹا بن کر چبھتے رہے۔انہوں نے کہا کہ غاصب اسرائیل نے دمشق میں جنرل سید رضی موسوی کو شہید کرکے تمام بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ یہ جنگی جرم ہے لہذا اس غاصب ریاست کے وزیراعظم کو عالمی انصاف کی عدالت کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد مشرق وسطیٰ سمیت دنیا بھر میں سلیمانی ایک کلچر بن گیا اور گھر گھر سے سلیمانی نکلا اسی طرح مظلوم و مستضعف اقوام میں گھر گھر سے سید رضی موسوی پیدا ہوں گے جو اسرائیل کی نابودی کا باعث بنیں گے۔مولانا نے میجر جنرل سید رضی موسوی کی شہادت پر تمام امت مسلمہ کو بالعموم رہبر انقلاب اسلامی اور شہید کے اہل خانہ کو بالخصوص تعزیت و تسلیت عرض کی اور اس ناقابل تلافی نقصان کے نعم البدل اور شہید سید رضی کے اعلیٰ درجات کے لئے دعا کی۔
اجتماعی فاتحہ خوانی برائے ایصال ثواب اہلیہ مرحوم حجت الاسلام و المسلمین مولانا مصطفیٰ حسین انصاری
اظہار تعزیت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Website
Address
Diver Parihaspora
Baramula
𝚜𝚘𝚙𝚘𝚛𝚎
Baramula
“ Appreciate everything you have around you and live your life now not later.” @ Kashmir Ki Zindagi.
Pattan
Baramula
أَلاَ بِذِكْرِ اللّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ 𝙈𝙖𝙣 𝙤𝙣 𝙢𝙞𝙨𝙞𝙤𝙣 𝙩𝙤 𝙥𝙧𝙢𝙩𝙚 𝙞𝙨𝙡𝙖m🇵🇰
Baramula
Dear brother's and sister's,The goal of this Page is to convey the right message to people of the world especially to the people of kashmir by the light of quran and hadith.So,FOL...