Ali homoeo store and clinic gojra

Ali homoeo store and clinic gojra

You may also like

No  Love  Ok
No Love Ok

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali homoeo store and clinic gojra, Medical and health, Manali.

25/08/2022

اگر کسی کو کسی بھی قسم کا مسلئہ ہے تو وہ رابطہ کرے۔

1- موٹاپا
2- ماہواری وقت پہ نا ہونا
3- ماہواری میں درد کا ہونا
4- لیکوریا کا مسئلہ

5- جسم پہ غیر ضروری بال نکلنا6- وزن زیادہ یا کم کرنا
7- حمل نا ٹھہرنا
8- بریسٹ کا سائز زیادہ یا کم کرنا
9- لٹکے ہوئے بریسٹ کو ٹائیٹ کرنا

10- عورتوں جنسی امراض

11 خارش کا علاج
12- بے اولادی یا انڈوں کا نا بننا


13- سکس کا مسلئہ- انڈوں کا نا بننا


14کسی بھی طرح خشکی دور نہ ہونا

15 ہارمون کا مسلئہ
16سپرم کا مسلہ
17بالوں کا گرنا

18بواسیر
19گردوں کی پتھری پتہ پتھری
20.کیا آپ فل باڈی کا کلر سفید کرنا چاھتی ھیں. یا چاہیتے ہے
21.کیا چھرے پہ جھریوں اور داغ دھبوں سے پریشان ھیں
22کیا آپ بے اولاد ہے ۔23۔کیا آپ کے سر کے بال بہت زیادہ گرتے ہے۔
24 جن کی اولاد نہیں ہورہی وہ inbox میسج کر دیں03457106574

27/03/2022

ہمارے پاس جو میڈیسن ہے وہ گرتے بالوں کے لئے بہت زیادہ مفید ہے
Hair falling
بالوں کا گرنا عورتوں میں لمبےاور گھنے بال بال مشرقی حسن کی اہم خوابی ہے- اگر بال گرنے لگیں تو حسن ماند پڑ جاتاہے -زلفوں کی شام نہ ہو تو شخصیت کا حسن ختم ہو جاتا ہے-بال گرنے کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں مشلا دماغی کمزوری، دماغی محنت کی زیادتی، غم ،فکر، پریشانی، دوران حمل بال گرنا- دودھ پلانے والی عورتوں کے بال گرنا ،دیرینہ سردرد کی وجہ سے بال گرنا- بال سر کے علاوہ دیگر جگہ سے بھی گر سکتے ہیں- ہماری دوا سے سر کے بال گرنے سے روکنےمیں بے حد مفید ہے ہماری دوا کے استعمال گرتےبالوں کو روکنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی- اس کے ساتھ کسی اور دوا کی ضرورت نہیں،
فوائد :سر چکرنا ، یاداشت کا کمزورہو جانا، سکری خشکی سے نجات ،بالوں کو گرنا سے روکنے میں مفید ہے -

پورے پاکستان میں ھوم
ڈلیوری کے لئے
ابھی رابطہ کریں-
03454106574

24/03/2022

03454106574

20/03/2022

اس کورس سے 90 فیصد لوگوں کو شفاء ملی ہے۔ آپ کا ہم پر بھروسہ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔
صفر یا کم جراثیم کی تعداد، ہمارے ملک کے مردوں میں بہت عام مسئلہ ہے۔ اور اس کے پیچھے بہت سی وجوہات ہیں۔ ہر دوسرا آدمی اس پریشانی کا شکار ہے۔ یقینی طور پر آپ لوگوں نے اس مسئلے سے چھٹکارا پانے کے لیے بہت سے لوگوں کو آزمایا ہے۔ اور شاید اب آپ تھک چکے ہیں۔ لیکن یقین کریں ہم آپ کی امید بن سکتے ہیں۔ ہم پر بھروسہ کریں اور ہمیں موقع دیں، ہم آپ کو 21 دن کا کورس دیں گے اور انشاء اللہ آپ کو بہت اچھے نتائج ملیں گے، اس بار آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ کی رقم ضائع نہیں ہوگی۔ یہ کورس سینکڑوں لوگوں پر آزمایا گیا ہے۔ اور انہوں نے بہت اچھے نتائج حاصل کیے ہیں، آپ ایک بار ضرور آزمائیں، یہ فیصلہ آپ کی زندگی کا بہترین فیصلہ ہوسکتا ہے،

20/03/2022

اس کورس سے 90 فیصد لوگوں کو شفاء ملی ہے۔ آپ کا ہم پر بھروسہ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔
صفر یا کم جراثیم کی تعداد، ہمارے ملک کے مردوں میں بہت عام مسئلہ ہے۔ اور اس کے پیچھے بہت سی وجوہات ہیں۔ ہر دوسرا آدمی اس پریشانی کا شکار ہے۔ یقینی طور پر آپ لوگوں نے اس مسئلے سے چھٹکارا پانے کے لیے بہت سے لوگوں کو آزمایا ہے۔ اور شاید اب آپ تھک چکے ہیں۔ لیکن یقین کریں ہم آپ کی امید بن سکتے ہیں۔ ہم پر بھروسہ کریں اور ہمیں موقع دیں، ہم آپ کو 21 دن کا کورس دیں گے اور انشاء اللہ آپ کو بہت اچھے نتائج ملیں گے، اس بار آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ کی رقم ضائع نہیں ہوگی۔ یہ کورس سینکڑوں لوگوں پر آزمایا گیا ہے۔ اور انہوں نے بہت اچھے نتائج حاصل کیے ہیں، آپ ایک بار ضرور آزمائیں، یہ فیصلہ آپ کی زندگی کا بہترین فیصلہ ہوسکتا ہے، # # #

14/03/2022

فیوجن
گولی
طاقت کی شاہکار دوا۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح شام کھانے کے بعد دودھ کے ساتھ استعمال کریں
فوائد
یہ دوا طاقت کا ایسا شاہکار گولی ہے جو مردہ جسم میں نئی جان ڈال دیتا ہے جس کی ایک خوراک جسم میں توانائی چستی اور پھرتی بھر دیتی ہے ہرمزاج کے لوگوں کے لیے بہترین دوا ہے ۔
یہ دوا وقت خاص کی کمی کے مریضوں کے لیے بہترین رزلٹ کی حامل ہے ایسے مردوں کے لئے بہترین دوا ہے جو مایوسی کا شکار ہو چکے ہیں یہ دوا نیچرل ٹائمنگ کو اتنا بڑھا دیتی ہے کہ مزید کسی بھی دوا کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی ہر قسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے پاک فارمولا ہے۔
یہ گولی ایسے ضرورت مندوں اور مجبور لوگوں کے لیے ہے جو مردمی طور پر ناکارہ ہو چکے ہیں اور ایسی دوا کے متلاشی ہیں جو ہر قسم کے نقصان سے پاک ہو۔
جو انکے جسم کو کسی بھی قسم کا نقصان نہ پہنچائے۔
خاص طور پر شوگر والے ایسے مریض جو شوگر کی وجہ سے جنسی طور پر زیرو ہو چکے ہوں اور اپنے آپ کو ناکارہ سمجھتے ہیں۔
یہ دوا مادہ حیات کو طاقت دیتی ہے جو انسانی زندگی کے لیے لازمی ہے
طاقت کے ذریعے نسل انسانی کی پیداوار اہم ترین کام ہے کہ اس سے ہی نسل انسانی کی بقا ہے یہ قوت جنتی زیادہ مضبوط ہو گی آنے والی نسل بھی اتنی ہی زیادہ طاقتور پیدا ہو گئی۔
یہ دوا نفس میں سختی اور تناؤ پیدا کرتی ہے اؤر ڈھیلاپن ختم کرتی ہے کیونکہ اگر کسی مرد کے نفس میں تناؤ پیدا نہ ہو تو وہ نہ تو جنسی فعل سر انجام دے سکتا ہے اور نہ اولاد پیدا کر سکتا ہے اور یہ دوا ایسے لوگوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں جو مندرجہ بالا بیان کیے گئے ہیں
اس دوا کے بے پناہ فوائد ہیں لیکن بہت کم لکھے گئے ہیں۔

03454106574

06/01/2022

ڈاکٹر علی

Photos from Ali homoeo store and clinic gojra's post 31/10/2021

Avabile at ali homoeo store lion power 90mints durachion

21/09/2021

سلکی ہیر آئل گرتے بالوں کے لئے بہت زیادہ مفید ہے
Hair falling
بالوں کا گرنا عورتوں میں لمبےاور گھنے بال بال مشرقی حسن کی اہم خوابی ہے- اگر بال گرنے لگیں تو حسن ماند پڑ جاتاہے -زلفوں کی شام نہ ہو تو شخصیت کا حسن ختم ہو جاتا ہے-بال گرنے کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں مشلا دماغی کمزوری، دماغی محنت کی زیادتی، غم ،فکر، پریشانی، دوران حمل بال گرنا- دودھ پلانے والی عورتوں کے بال گرنا ،دیرینہ سردرد کی وجہ سے بال گرنا- بال سر کے علاوہ دیگر جگہ سے بھی گر سکتے ہیں- سلکی ہیر آئل سر کے بال گرنے میں بے حد مفید ہے سلکی ہیر آئل گرتےبالوں کو روکنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا-تجربات سے ثابت کیا گیاہے کہ اصل سلکی ہیر آ ئل کی ہے- اس کے ساتھ کسی اور دوا کی ضرورت نہیں،
فوائد :سر چکرنا ، یاداشت کا کمزورہو جانا، سکری خشکی سے نجات ،بالوں کا گرنا گنجا پن کے لیے مفید ہے -
طریقۂ استمال : سلکی ہیر آئل صبح شام اس کی مالش کروائیں گرتے بال دنوں میں بند کر دیں -
پورے پاکستان میں ھوم
ڈلیوری کے لئے
ابھی رابطہ کریں-
03454106574

20/09/2021

مینوپاز کیا ہے؟

مینوپاز کا مطلب ہے ماہواری کا عمل رک جانا۔ اس عرصے کے دوران عورت کے ہارمونز سے رطوبت نکلنا آہستہ آہستہ کم ہو جاتا ہے جس سے بانجھ پن آ جاتا ہے اور جسم میں مخصوص جسمانی و نفسیاتی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ یہ تبدیلیاں عام طور پر 40 کی دہائی میں رونما ہوتی ہیں۔ ہانگ کانگ کی خواتین میں مینو پاز کی اوسط عمر 51 سال ہے تاہم حقیقی عمر میں فرق ہو سکتا ہے۔

مینوپاز سے ہونے والی جسمانی و نفسیاتی تبدیلیاں

گرمی کی لہریں

ٹھنڈے گرم پسینے

قنات کشائی یا واسو ڈائلیشن کی وجہ سے ممکن ہے خواتین کو اچانک جسم میں گرمی کا احساس ہو جو کہ چھاتی کے گرد اور چہرے تک پھیل سکتا ہے۔ یہ احساس رہتا تو کچھ منٹ کے لیے ہے لیکن اس سے پورا جسم پسینے میں بھیگ جاتا ہے۔

دل کا تیز دھڑکنا

بہت زیادہ پسینہ، بالخصوص گرمی کی لہر کے دوران

سر میں درد، سر چکرانا، تھکان، بے خوابی

بے قاعدہ حیض

حقیقی مینوپاز سے پہلے ماہواری بے ترتیب ہو سکتی ہے۔ اگر خواتین محسوس کرتی ہیں کہ ان کے حیض کافی طویل ہو گئے ہیں اور خون بہت بہہ رہا ہے یا مینوپاز کے بعد بھی اندام نہانی سے خون آ رہا ہے تو انہیں طبی مشورے کی ضرورت ہے۔

اندام نہانی کی خشکی

اندام نہانی سے رطوبت کی کمی، اندام نہانی کی کمزوری اور اس میں لچک کی کمی بعض اوقات جنسی عمل کے دوران درد کا باعث بن سکتی ہے۔

آسٹیوپوروسس یا تَصلَب العظام

ہارمونز، بالخصوص ایسٹروجن، سے رطوبت کی کمی سے جسم میں تیزی سے کیلشیم کی مقدار کم ہو سکتی ہے جس سے ہڈیاں کمزور اور بھربھری ہو جاتی ہیں۔



یہ علامات جن خواتین میں موجود ہیں، ضروری نہیں وہ مینو پاز کو پہنچ رہی ہیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے تو اپنے ہیلتھ کیئر مہیا کنندگان سے رجوع کریں۔

نفسیاتی تبدیلیاں

مینو پاز سے گزرنے والی بعض خواتین اعصابی تناؤ، چڑچڑے پن، جذباتی اتار چڑھاؤ یا خود اعتمادی میں کمی کا شکار ہو جاتی ہیں۔ جبکہ بعض میں یادداشت کی کمی یا کاموں پر توجہ دینے کے مسائل جنم لے لیتے ہیں۔.

مینو پاز کے حوالے سے سوچ مثبت رکھیں

مینو پاز ایک عورت کی زندگی میں ہونے والی عام اور قدرتی تبدیلی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ ایک عارضی مرحلہ ہے جسے بیماری نہ سمجھا جائے۔ جیسے ہی ہارمونز کا "نیا" توازن قائم ہو جائے، یہ مرحلہ ختم ہو جائے گا۔

20/09/2021

لیکوریا کیا ہے؟ کیا یہ بانجھ پن کا سبب بنتا

سوچا آج اس مسلے پر کچھ تفصیل بیان کرو
ہر عورت کی فُرج میں سے کچھ رطوبتوں کا اخراج ہوتا ہے ۔کیمیائی توازن قائم رکھنے کے لئے ،یہ اخراج ،ف*ج کا نارمل دفاعی نظام ہوتا ہے ۔اور اِس اخراج کے ذریعے فُرج کے عضلات کی نارمل لچک بھی قائم رہتی ہے۔تاہم اگر اِس اخراج کی مقدار واضح طور پر بڑھ جاتی ہے اور یہ سفید رنگ کی گاڑھی رطوبت بن جائے تو اِسے لیکوریا کہا جاتا ہے ۔یاد رکھئے کہ، اگر فُرج سے ہونے والے اخراج کا رنگ زردی مائل ہو اور اِس کی بُو ناگوار ہو تو اِسے لیکوریا کہا جاتا ہے ۔ممکن ہے کہ یہ کسی انفکشن یا سرطان کی علامت ہو۔کئی مرتبہ لیکوریا کی وجہ سے سوزاک ہوجاتا ہے ۔ کچھ کیسز میں لیکوریا کی وجہ سے بیضے ضائع ھو جاتے ہیں اور یہ مردانہ سپرمز کی ھلاکت کا سبب بھی بنتا ہے۔لیکوریا کی وجہ سے رحم کا ورم ہوجاتا ھے۔
لیکوریا کا سب سے زیادہ اہم سبب ہارمون ایسٹروجین اور دِیگر ہارمونی عدم توازن ہوتے ہیں۔ایسٹروجین ایک زنانہ جنسی ہارمون ہوتا ہے جو جسم کے مختلف افعال کو کنٹرول کرتا ہے ۔ایسٹروجین اور دِیگر ہارمونی عدم تواز ن بانجھ پن (حاملہ ہونے کی صلاحیت نہ ہونا)کا سبب بن سکتے ہیں ۔ لیکوریا کے اسباب ،حمل قائم کرنے میں دشواری کا سبب بنتے ہیں
لیکوریا کی بہت سی وجوہات ہیں پہلے ان کا پتا لگانا ضروری ہے کے یہ کس وجہ سے ہے اس سے علاج کرنا آسان ہوتا ہے اور لیکوریا کی سٹیج ہوتی ہیں عورتوں میں عمر کے حساب سے ان میں کچھ آپ کوبتا رہی ہوں
1بچپن کا لیکوریا
2پیشاب کی جلن ہونا
3شرم گاہ کی خراش
4سوتی کپڑوں کا شرم گاہ میں داخل ہونا
5غذائی بدپرہیزی ہونا
6پریشانی
7زیادہ دیر کھڑے رہنے سے
8لڑکے لڑکیوں کا ایک جگہ ہونے سے
9نئی دلہن کا لیکوریا
10بچوں والی خواتین کا لیکوریا
11سن یاس کا لیکوریا
یہ سب لیکوریا کی سٹیج ہیں
لیکوریا کی اقسام اور لیکوریا کی سٹیج جو آپ کو بتائی ہیں ان کی اور اقسام ان سب کےبارے میں جاننے کے بعد آپ کو علاج کرنے میں بہت آسانی ہوگی یہ بیماری بہت خترناک ہےجیسے دیمک لکڑی کواندر سےگھوکلا یعنی ختم کردیتی ہے ویسے ہی لیکوریا جوان خوبصورت عورت کو آہستہ آہستہ ختم کر دیتی ہے اور شادی شدہ عورتوں کی ازدواجی زندگی کو برباد کر دیتی ہے۔

01/09/2021

ایک صحتمند مرد کے عورت سے ج**ع کرنے کے بعد جو منی خارج ہوتی ہے اس میں 400 ملین سپرمز موجود ہوتے ہیں۔ لہذا ، منطق کے مطابق، اگر اس مقدار میں نطفہ کو رحم میں جگہ مل جاتی ہے تو 400 ملین بچے پیدا ہوجاتے!
جبکہ یہ 400 ملین اسپرم ، ماں کی بچہ دانی کی طرف پاگلوں کی طرح بھاگتے ہیں، اور اس دوڑ میں صرف 300 یا 500 سپرمیے ہی بچ پاتے ہیں۔
اور باقی؟ وہ راستے میں ہی تھکن یا شکست سے مر جاتے ہیں۔ یہ 300-500 سپرمیے ہیں، جو بیضہ تک پہنچنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ ان میں سے صرف ایک، جی ہاں صرف ایک بہت ہی مضبوط سپرمیہ ہوتا ہے، جو بیضہ میں داخل ہوکر فرٹیلائز ہوتا ہے ، یا بیضہ میں پہنچ کر اپنی نشست بنالیتا ہے۔
کیاآپ جانتے ہیں وہ خوش نصیب، فاتح اور مضبوط ترین سپرمیہ کون ہے؟
وہ خوش نصیب سپرمیہ آپ، میں، یا ہم سب ہیں۔
کیا آپ نے کبھی اس عظیم جنگ کے بارے میں سوچا ہے؟
جب آپ بھاگے "تو آنکھیں، ہاتھ، پاؤں، سر نہیں تھے، پھر بھی آپ جیت گئے!
جب آپ بھاگے تو آپ کے پاس سرٹیفکیٹس نہیں تھے، آپ کے پاس دماغ نہیں تھا، لیکن آپ پھر بھی جیت گئے!
جب آپ بھاگے تو آپ تعلیم یافتہ نہیں تھے، کسی نے آپ کی مدد نہیں کی تھی لیکن آپ جیتے۔
آپ کے وجدان کی نظر میں صرف منزل تھی جب آپ بھاگے اور آپ ایک ہی ذہن کے ساتھ بھاگے تھے، آپ کا عزم صرف وہ منزل تھی اور آپ آخر میں جیت گئے۔

اس کے بعد ، بہت سے بچے ماں کے پیٹ میں کھو گئے۔ لیکن آپ موجود رہے ، آپ نے اپنے 9 مہینے پورے کیے۔
اور آج ......
آپ گھبراتے ہیں جب کچھ ہوتا ہے تو آپ مایوس ہوجاتے ہیں، لیکن کیوں؟ آپ کو کیوں لگتا ہے کہ آپ ہار گئے؟ آپ نے اعتماد کیوں کھو دیا ہے؟ اب آپ کے پاس دوست، بہن بھائی ، سرٹیفکیٹس، سب کچھ ہے۔ یہاں ہاتھ پاؤں ہیں، تعلیم ہے، منصوبہ بندی کرنے کے لیے بہترین دماغ ہے، مدد کرنے کے لئے لوگ موجود ہیں، پھر بھی آپ نے امید ختم کردی ہے۔
جب کچھ ہوتا ہے تو آپ کیوں ٹوٹ جاتے ہیں؟
آپ کیوں کہتے ہیں کہ میں زندہ نہیں رہنا چاہتا؟
آپ نے کیوں کہا کہ میں ہار گیا؟
ایسی ہزاروں چیزوں کو اجاگر کرنا ممکن ہے ، لیکن آپ مایوس کیوں ہوگئے؟
آپ فرسٹریٹ کیوں ہوئے؟ آپ شروع میں جیتے، آپ آخر میں جیتے، آپ بیچ میں جیت جاتے ہیں۔

19/06/2021

Available

Photos from Ali homoeo store and clinic gojra's post 19/06/2021

Available

28/09/2020

Wholesale rate pr available ghr number 03452306574

Photos from Ali homoeo store and clinic gojra's post 23/09/2020

Homoeopathic syrup Wholesale rate pr available 03452306574

22/09/2020

wholesale Homoeopathic medicine WhatsApp group join krna ka lia apna number comments kra.

Photos from Ali homoeo store and clinic gojra's post 04/09/2020

مردانہ نظام تولید..

منی کیا ہے۔۔۔۔؟؟؟
بلوغت کے بعد خصیئوں میں مسلسل بننے والی رطوبت کو منی یا سیمن کہا جاتا ہے۔ یہ پیدا ہوکر سیمینل ویسلز seminal vessels میں جمع ہوتی رہتی ہے اور بوقت انزال خارج ہوجاتی ہے۔
یہ ایک سفیدی مائل گاڑھی رطوبت ہے اس کی مخصوص بو ہوتی ہے جسے seminal odour کہتے ہیں۔ یہ رطوبت ہلکی الکلائین ہوتی ہے۔ اس رطوبت کے دو حصے ہوتے ہیں۔
اول سیال مواد۔ liqour seminalis یہ انڈے کی سفیدی کی طرح شفاف ہوتی ہے۔
دوئم۔ دانے دار مواد۔ granules seminal یہ چھوٹے چھوٹے دانے نما ذرات ہوتے ہیں۔ ان کے اندر کرم منی پائے جاتے ہیں۔
انزال کے وقت ایک تندرست مرد کی منی دو سے پانچ ملی لیٹر ہوتی ہے۔ مادہ تولید میں۔ درجہ ذیل اجزاء پائے جاتے ہیں۔
1۔ سیرم
2۔ البیومن
3۔ گلیسیتھن
4۔ کولیسٹرین
5۔ البیومی نینیٹ
6۔ روغنی اجزاء۔

مادہ تولید میں سب سے اہم جزو حونیات منی s***ms ہے۔

منی کی اقسام۔۔۔۔۔
مباشرت کے دوران خارج ہونے والی رطوبت کو چار اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے۔

1۔ ناقص منی۔
اس میں گاڑھا پن اور حونیات منی کم ہوتے ہیں۔ ایسی منی کپڑے پر خشک ہونے کے بعد اکڑاو پیدا نہیں کرتی۔

2۔ خون آمیز منی۔
اس منی میں ہلکی سرخی پائی جاتی ہے۔ منی میں خون شامل ہونے کی وجہ احتلام۔ جلن۔ اغلام بازی۔ اور کثرت مباشرت کی وجہ سے متعلقہ اعضاء اور نالیوں کی سوزش و ورم ہونا ہے۔ کثرت مباشرت سے منی کی تھیلی منی سے خالی ہوجاتی ہے۔ اور خصیئوں کو منی تیار کرنے کا وقت نہیں ملتا تو منی کے ساتھ خون خارج ہونے لگتا ہے۔
3۔ بیکار منی۔
یہ منی پتلی۔ پانی جیسی اور کپڑے پر فورا خشک ہوجاتی پے۔ اس منی میں پس سیلز بھی پائے جاتے ہیں۔

بہترین منی۔
یہ منی کی وہ قسم ہے جو ایک تندرست انسان کے عضو سے خارج ہوتی ہے۔ ایسی منی کپڑے پر دیر سے خشک ہوتی ہے۔ اور گاڑھی ہوتی ہے۔ یہ کپڑے کو اکڑا دیتی ہے۔

چند غلط فہمیوں کا ازالہ

عموما نوجوان منی سے متعلق کچھ مغالطوں کا شکار رہتے ہیں۔ ذیل میں چند عام غلط فہمیاں اور ان کی حقیقت پیش کی جاتی ہے۔

1۔ ایک صحت مند مرد کا مادہ تولید کپڑے پر گرنے کے بعد دیر سے خشک ہوتا ہے اور کپڑے میں سختی پیدا کرتا ہے۔

2۔ اخراج منی کی مقدار اور گاڑھے پن کا عضو تناسل کی ایستادگی پر قطعا کوئی اثر نہیں ہوتا۔

3۔ عموما لوگوں کو مغالطہ ہے کہ منی کا ایک قطرہ خون کے ستر یا سو قطروں کے برابر ہوتا ہے۔ یہ قیاس بےبنیاد ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ منی کی قدر و قیمت اتنی ہی ہے جتنی کہ لعاب دہن کی۔ دونوں کا بدل فوری طور پر پیدا ہوجاتا ہے۔

4۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ج**ع کے بعد عورت کے اندر منی ٹھہرتی نہیں اور خارج ہوجاتی ہے جبکہ ج**ع کے بعد عضو تناسل کو باہر نکالا جائے تو ف*ج vegina کی اگلی پچھلی دیواریں ملنے سے منی کی کچھ مقدار ف*ج سے باہر نکل آتی ہے لیکن ف*ج کے بالائی حصے میں پہنچی ہوئی منی اندر ہی چپک جاتی ہے۔

5۔ پروسٹیٹ گلینڈ کے آپریشن کے بعد کچھ لوگ خیال کرتے ہیں کہ ج**ع کے بعد منی مثانے میں چلی جاتی ہے۔ ایسے مریضوں میں یہ کیفیت retrograde ej*******on کہلاتی ہے۔ جو کہ عموما آپریشن کے بعد پیدا ہوتی ہے۔ دراصل آپریشن کے دوران پیشاب کی نالی کے پچھلے حصے کا اندرونی عضلہ internal sphincter مجروح ہوجاتا ہے۔ جس کی وجہ سے منی کی تھیلیوں سے آنے والی اخراجی نالیوں کا رخ پیشاب کی نالی کے بیرونی سوراخ کی سمت ہونے کے بجائے مثانے کی طرف ہوجاتا ہے۔ ایسی صورت میں جنسی تعلق برقرار رکھنے سے خارج شدہ منی مثانے سے پیشاب کرتے وقت باہر خارج ہوجاتی ہے۔

کرم منی۔۔۔ S***mmatozoa

کرم منی یا سپرم 0.05cm لمبا ہوتا ہے۔ یہ تولیدی خلیات منی کے اندر پائے جاتے ہیں۔ اور منی کا دانے دار حصہ ہوتے ہیں۔ یہ خصیئوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ اس نطفے یا کرم کی شکل مینڈک کے لاروا سے بہت ملتی ہے۔ یہ نطفے اس قدر چھوٹے ہوتے ہیں کہ اگر 500 ملین سپرمز کو ایک قطار میں سر اور دم ملا کر کھڑا کردیا جائے تو صرف ایک انچ لمبی لکیر بنتی ہے۔ یہ بلوغت کی عمر سے بننا شروع ہوتے ہیں۔ اور مرتے دم تک بنتے رہتے ہیں۔ سپرم فیرس ٹیوبلز میں پیدا ہوتے ہیں ان کے پیدا ہونے کا عمل follicle stimulating harmone اور testosterone کے زیر اثر تکمیل پاتا ہے۔ سپرم جب تیار ہوجاتے ہیں۔ تو انزال کی صورت خارج ہوجاتے ہیں۔ اگر سپرم خارج نہ ہوں تو دوبارہ ری جنریٹ ہوکر جسم میں تونائی کا باعث بنتے ہیں۔ مرد کے مباشرت کرنے سے یہ بڑی تعداد میں خارج ہوجاتے ہیں ایک وقت کے انزال میں ان کی تعداد دو سے پانچ سو ملین ہوتی ہے۔
ہر سپرم کے تین حصے ہوتے ہیں۔
1۔ سر Head اس کی مدد سے سپرم بیضہ میں داخل ہونے کیلیئے راستہ بناتا ہے۔ اس کا سر نیزے کی شکل کا ہوتا ہے
2۔ جسم۔ body
یہ سپرم کا درمیانی حصہ ہے جو جسم کہلاتا ہے۔ اس حصے سے حاصل کردہ توانائی کی وجہ سے سپرم کی دم حرکت کرتی ہے۔ اور سپرم تیزی سے آگے بڑھتا ہے۔
3۔ دم۔ Tail
دم کی حرکت سے سپرم تیرتا ہے اور بیضہ میں چھید کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔

کرم منی s***m کے افعال۔۔۔۔
1۔ یہ اندام نہانی میں خارج ہونے کے ڈیڑھ منٹ بعد رحم تک پہنچ جاتے ہیں۔
2۔ سپرم کی نارمل رفتار دو سے تین ملی میٹر فی منٹ ہوتی ہے۔
3۔ یہ عورت کے بیضہ سے مل کر زائیگوٹ بناتے ہیں۔ اور حمل قرار پاتا ہے۔
4۔ سپرم کو پختہ ہونے میں تقریبا دس ہفتے لگ جاتے ہیں۔
5۔ ہر جرثومہ میں 23 کروموسومز پائے جاتے ہیں مگر صرف ایک جرثومہ بچہ بناتا ہے۔
6۔ ایک خصیئہ 1500 سپرمز فی سیکنڈ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ذہنی پریشانی اور ٹینشن کا شکار شخص میں یہ شرح نہایت کم ہوجاتی ہے۔
7۔ ایک صحت مند بالغ مرد ایک دن میں تقریبا 500 ملین سپرمز پیدا کرتا ہے۔
8۔ سپرمز کی زندگی تقرئبا 72 گھنٹے ہوتی ہے۔ اگر اندام نہانی کا ماحول تیزابی ہوتو اس کی زندگی فقط چھے گھنٹے رہ جاتی ہے۔

مرد کے کرم منی s***ms کا صحت مند ہونا صحت مند اولاد کی بنیادی شرط ہے۔ اگر مرد تمباکو نوشی شراب نوشی۔ تھکن کا شکار۔ وائرسی امراض میں مبتلاء ہوتو سپرمز نہایت کمزور ہوتے ہیں۔ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ قدرتی اور تازہ غذائیں کھانے والے جوڑوں کے ہاں پیدا ہونے والے بچے ذہنی اور جسمانی لحاظ سے تندرست اور توانا پائے گئے ہیں۔ بچے کی پلاننگ کیلیئے یہ بھی ضروری ہے کہ والدین کیفین ملے مشروبات اور ایسی چیزیں نہ کھائیں پیئیں جو جسمانی اور ذہنی طور پر ضرر رسان اثرات کی حامل ہوں۔ خیال رہے کہ کرم منی مرد کی صحت کا آئینہ ہوتا ہے۔ صحت اچھی ہوگی تو کرم منی بھی صحت مند و تندرست ہونگے۔ کیفین ملی اشیاء کا استعمال سپرمز کو کمزور کردیتا ہے۔

منی کا لیبارٹری تجزیہ۔۔۔۔
Semen Analysis

سیمن اینالائسز یعنی منی کا لیبارٹری تجزیہ مردانہ بانجھ پن کا پتہ لگانے والا بنیادی ٹیسٹ ہے۔ کسی تشخیص سے پہلے یہ ٹیسٹ کرلینا ضروری ہے۔ اس ٹیسٹ کیلیئے مرد کو ہاتھ کے زریعے اپنا مادہ منویہ نکالنا پڑتا ہے اس مادے کا آدھے گھنٹے کے اندر اندر لیبارٹری ٹیسٹ کرلیا جاتا ہے۔ ایک نوجوان مرد کی منی کے سپرمز کی طبعی مقدار و تعداد ذیل ہوگی۔ ۔۔

منی کی طبعی مقدار Normal values...

1۔ مقدار volume
اس کی نارمل مقدار 1.5 سے 5 ملی لیٹر تک ہوتی ہے۔ نارمل سے زیادہ یا کم مقدار اثرانداز ہوتی ہے۔

2۔ لیس دار viscosity
نارمل منی انڈیلی جائے تو قطرہ قطرہ گرتی ہے۔ زیادہ گاڑھی یا پتلی منی نامل تصور نہیں کی جاتی۔

3۔ مائع حالت۔ liquification
تازہ منی دس سے پندرہ منٹ میں مائع حالت میں تبدیل ہوجاتی ہے یا زیادہ سے زیادہ تیس منٹ تک منی کو مائع میں تبدیل ہوجانا چاہیئے۔

4۔ مائیکروسکوپک معائنہ Microscopic Exam
اس معائنہ میں سپرم کی تعداد اور حرکت نوٹ کی جاتی ہے۔ جو کہ درج زیل ہے۔
تعداد. S***m count
نارمل سپرم کی تعداد 60 تا 120 ملین فی ملی لیٹر ہوتی ہے اس سے کم سپرم کی تعداد ہو تو اولیگو سپرمیا oligos***mia کہتے ہیں جبکہ سپرم کی تعداد سرے سے موجود ہی نہ ہو تو ایزو سپرمیا azoos***mia کہا جاتا ہے

طبعی حرکت.. motality
نارمل حالت میں سپرم کا حرکت کرنا ضروری ہوتا ہے عمومی طور پر 60 تا80 فیصد سپرم حرکت کرنے چاہیے اگر سپرم کی حرکت 60 فیصد سے کم ہو تو یہ صحت مندی کی علامت نہیں ہے

طبعی شکل.. shape
نارمل منی میں 20 تا 30فیصد سے کم سپرم کی شکل نارمل سے مختلف ہوتی ہے اس سے زیادہ مقدار میں نارمل سے مختلف شکلیں بانجھ پن کا باعث ہو سکتی ہیں۔

خون کے سفید و سرخ زرات. WBC & RBC.......
نارمل منی میں خون کے سفید و سرخ زرات موجود نہین ہوتے اگر یہ موجود ہوں تو انفیکشن کی نشانی ہے۔ ایسی صورت میں حسب علامات سوزش و ورم کے لئے ادویہ کا استمعال ضروری ہوتا ہے۔

عموما شادی کے ایک دو سال بعد تک حمل نہ ٹھہرے تو میاں بیوی دونوں کے ٹیسٹ کرا لینے چاہیئے تاکہ کسی کمی کمزوری کے ظاہر ہونے پر فوری علاج کرایا جا سکے اکثر مرد اپنا ٹیسٹ کرانے سے کتراتے ہیں حالانکہ مردانہ ٹیسٹ نہایت آسان ہوتا ہے عمومی طور پر منی کا تجزیہ درج ذیل کفیات مین معاون ثابت ہوتا ہے..

اپنی صحت کے بارے میں معلومات یا مشورے کے لیے رابطہ نمبر پرواٹسف کرے...03452306574

02/09/2020

حیض نہ آنا، کم یا زیادہ آنا، تینوں صورتیں بہت توجہ طلب ہیں،لاپروائی کانتیجہ اولاد نہ ہونابھی ہوسکتا ہے۔

Photos from Ali homoeo store and clinic gojra's post 16/08/2020

اولاد کی نعمت سے محروم افراد کیلئے بےحد مفید کورس۔

سپرم کائونٹ میں75٪ تک اضافہ۔

مردانہ کمزوری کا مکمل علاج، شہوت میں کمی اور جلدی فارغ ہونے کا خاتمہ۔

پیشاب کے بعد قطروں کا مسئلہ اور اعصابی کمزوری مکمل طور پر دور۔

عضو خاص کی کمزوری اور ٹیڑھاپن دور کرنے کیلئے خاص طلاء۔

28 اجزاء سے تیار کردہ
📌بے اولادی
📌مردانہ طاقت
📌سپرم کی کمی
📌ٹائمنگ
📌منی کا پتلا یا کم ہونا
📌لاغرپن
📌جریان
📌احتلام
📌ہڈیوں کا درد
📌تھکاوٹ
📌اعصابی کمزوری
📌پٹھوں کی کمزوری کا دیسی علاج

کیش آن ڈلیوری
پاکستان بھرمیں 1 سے 2 دن میں فری ڈلیوری

آپ ان باکس بھی کر سکتے ہیں

1۔نام
2۔ایڈریس
3۔موبائل نمبر

تفصلات کیلئے
کال ، ان باکس یا وٹس ایپ کریں

مکمل کورس گھر بیٹھے ایک کال پر منگوائیں۔ فری ہوم ڈلیوری۔

آرڈر کیلئےابھی کال یا وٹس ایپ پر میسج کریں!

watsup 03452306574

16/08/2020

فالج کی پانچ خاموش علامات
اگر ان میں سے کوئی ایک یا زیادہ آپ محسوس کر رہے ہیں تو آنے والے دنوں میں خدانحواستہ آپ کو فالج کا اٹیک ھو سکتا ھے۔
*۔ ایک کی جگہ دو چیزیں نظر آنا۔
*۔ ھاتھ پاؤ ں کا سن ھو جانا۔
*۔ بولنے میں مشکلات۔
*۔ سوچنے میں مشکلات۔
*۔ آدھے سر کا درد۔
مگر گھبرانے اور پریشان ھونے کی ضرورت نہیں ۔
فالج کا سو فیصد علاج ھومیو پیتھک میں موجود ھے۔

Photos from Ali homoeo store and clinic gojra's post 16/08/2020

لیکوریا
لکوریا عورتوں کی صحت کے لئے گھن کا کام کرتا ہے لاکھوں عورتوں کی صحت ان کا شباب اس نامراد مرض کی بدولت برباد ہو جاتا ہے جب کسی عورت میں پیدا ہونے والے اندرونی خرابیوں کی وجہ سے یہ سیال مقررہ مقدار سے تجاوز کر جاتا ہے اس کی شکل اور رنگت تبدیل ہوجاتی ہے اور یہ بہنا شروع کردیتا ہے جسے لیکوریا کہتے ہیں عام طور پر یہ مرض سن بلوغت کے بعد یا حیض بند ہونے کے بعد ہوتا ہے اس میں عورت کے لیکوریا
لکوریا عورتوں کی صحت کے لئے گھن کا کام کرتا ہے لاکھوں عورتوں کی صحت ان کا شباب اس نامراد مرض کی بدولت برباد ہو جاتا ہے جب کسی عورت میں پیدا ہونے والے اندرونی خرابیوں کی وجہ سے یہ سیال مقررہ مقدار سے تجاوز کر جاتا ہے اس کی شکل اور رنگت تبدیل ہوجاتی ہے اور یہ بہنا شروع کردیتا ہے جسے لیکوریا کہتے ہیں عام طور پر یہ مرض سن بلوغت کے بعد یا حیض بند ہونے کے بعد ہوتا ہے اس میں عورت کے اندامنہانی سے سفید زر ی مائل رطوبت خارج ہوتی ہے
اسباب
1 جسمانی کمزوری جسمانی کمزوری اور خون کی کمی کی وجہ سے ہے
2 رحم کے درد کی وجہ سے
3 بندش حیض کی وجہ سے
4‏ٹھنڈ لگ جانے سے خانہ ریزی مزاج گرم ماحول جلاب آور ادویات کا بکثرت استعمال اور پرتعیش میں رہنے کے باعث
5 اعضائے تناسل میں خارش یا سوزش رسولی گلٹیاں یا رحم کے گو مرڈ کی وجہ سے
6 حفظان صحت کے اصولوں پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے
7 کی دوسری بیماریوں مثلا بواسیر مثانے کی تکلیف وغیرہ
علامات
1 لکوریا کی رنگت زریں مائل ہوتی ہے
2 یہ پانی کی طرح پتلا بعض اوقات لی کی طرح گاڑھا چکنا بدبودار یا بے بو ہوتا ہے
3 جنسی نظام خراب ہو جاتا ہے
4 چہرے کی رنگت زرد نظام انہضام میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے پیٹ میں ہلکا ہلکا سا درد ہوتا ہے
5 ٹانگے برف کی طرح ٹھنڈی ہوتی ہیں
6 ذرا سی محنت سے مریض کے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے تو اس کا سانس چڑھ جاتا ہے
7 مریض میں کمزوری اور ناطاقتی پیدا ہوجاتی ہے
8 حیض جزوی یا مکمل طور پر بند ہو جاتا ہے
9 اندام نھانی میں خارش ہوتی ہے
10 کمر میں درد ہوتا ہے
11 پیشاب بار بار آتا ہے
12 طبیعت سست رہتی ہے اور کام کاج میں جی نہیں لگتا
13 حیض درد کے ساتھ ہوتا ہے
14 بھوک اچھی طرح نہیں لگتی
15 قبض کی شکایت رہتی ہے جو عورت اس مرض کا شکار ہو جاتی ہے اس کی گود بھر نہیں سکتی جب تک وہ اس کا مکمل علاج نہ کروائیے
علاج
کینسر وسو نمبر 1 آنجائیو ٹیکو 3 درجہ سوم
ایک دن میں چار خوراک نیم گرم پانی میں حل کرکے دیں سے سفید زر ی مائل رطوبت خارج ہوتی ہے
اسباب
1 جسمانی کمزوری جسمانی کمزوری اور خون کی کمی کی وجہ سے ہے
2 رحم کے درد کی وجہ سے
3 بندش حیض کی وجہ سے
4‏ٹھنڈ لگ جانے سے خانہ ریزی مزاج گرم ماحول جلاب آور ادویات کا بکثرت استعمال اور پرتعیش میں رہنے کے باعث
5 اعضائے تناسل میں خارش یا سوزش رسولی گلٹیاں یا رحم کے گو مرڈ کی وجہ سے
6 حفظان صحت کے اصولوں پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے
7 کی دوسری بیماریوں مثلا بواسیر مثانے کی تکلیف وغیرہ
علامات
1 لکوریا کی رنگت زریں مائل ہوتی ہے
2 یہ پانی کی طرح پتلا بعض اوقات لی کی طرح گاڑھا چکنا بدبودار یا بے بو ہوتا ہے
3 جنسی نظام خراب ہو جاتا ہے
4 چہرے کی رنگت زرد نظام انہضام میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے پیٹ میں ہلکا ہلکا سا درد ہوتا ہے
5 ٹانگے برف کی طرح ٹھنڈی ہوتی ہیں
6 ذرا سی محنت سے مریض کے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے تو اس کا سانس چڑھ جاتا ہے
7 مریض میں کمزوری اور ناطاقتی پیدا ہوجاتی ہے
8 حیض جزوی یا مکمل طور پر بند ہو جاتا ہے
9 اندام نھانی میں خارش ہوتی ہے
10 کمر میں درد ہوتا ہے
11 پیشاب بار بار آتا ہے
12 طبیعت سست رہتی ہے اور کام کاج میں جی نہیں لگتا
13 حیض درد کے ساتھ ہوتا ہے
14 بھوک اچھی طرح نہیں لگتی

12/08/2020

Available 03452306574

Want your practice to be the top-listed Clinic in Manali?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Manali
175143

Other Medical & Health in Manali (show all)
Aarya medical store Aarya medical store
Manali, 175131

DEALS in all kind of medicines and cosmetic

Ayush clinic aleo manali Ayush clinic aleo manali
Aleo New Manali
Manali, 175131

medical

Joshi Clinical Lab Manali Joshi Clinical Lab Manali
Manali, 175131

Healing Heart Yoga Kendra Healing Heart Yoga Kendra
Manali, 175131

Joshi Clinic Lab Manali Joshi Clinic Lab Manali
Manali, 175131

Divyoj Ayurveda Divyoj Ayurveda
Manali, 175129

Divyoj Ayurveda is a place where you can find ethical ayurvedic treatment for the life style Disorders and chronic illnesses

KNEE Replacement  centre of excellence KNEE Replacement centre of excellence
Aastha Multispeciality Hospital
Manali, 175023

knee pain, deformities, functional disability, disabling pain and knee replacement