Azadari Kacha Khuh
Contact For Azadari , Matam Dari & Majalis Events
.
Contact For Any kind Of Information �
Whatsapp 03040974860
You Can Also Visit Our Youtube Channel By Searching ( Azadari Kacha Khuh )
نَصْرٌ مِّنَ اللّـٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيْبٌ ۗ
اللّہ ذلجلال ایران کو کامیابی عطا فرما ، آمین
🇮🇷 Palestine 🇵🇸
کون سی عید بھلا مسلمانوں نے کرنے دی ہے اہلِ بیت ع کو ،
مرکزی مسجدِ جعفریہ شہر کچہ کھوہ ، بعد نمازِ عید الفطر مولانا سلیم جوادی صاحب مصائبِ اہلِ بیت ع بیان کرتے ہوۓ ۔
نمازِ عید الفطر
بمقام : شہر کچہ کھوہ مسجدِ جعفریہ میں 7:30 AM ادا کی جاۓ گی ،
بمقام چک 38/10R مسجدِ حسینیہ میں 7:30 AM ادا کی جاۓ گی ،
انشا اللّہ ۔
قبر انور حضرت امام عالی مقام حضرت علی المرتضیٰ شیر خدا مشکل کشا کرم اللّه وجہل الکریم ❤ 🙏🚩
Share /
Share
کبھی مولا علی علیہ السّلام کی شہادت پر غور کیا جائے تو انسان ششدر رہ جاتا ہے
امام علی ابنِ ابی طالب کی شہادت بقولِ مشہور بروزِ جُمعہ ہوئی جو ایّام کا سردار ہے۔
ماہِ رمَضان میں ہوئی جو مہینوں کا سردار ہے۔
ماہِ رمضان کے آخری عشرہ میں ہوئی جو رمضان کے عشروں کا سردار ہے۔
اکیسویں شب ہوئی جو نہ صرف طاق رات بلکہ ممکنہ طور پر لیلتہ القدر ہے جو ہزار مہینے سے بہتر ہے۔
ضربتِ باعثِ شہادت حالتِ نماز میں ہوئی جو تمام اعمالِ عبادت میں سب سے افضل ہے۔
نمازِ فجر میں ہوئی جس کا قُرآن میں خصوصی ذکر ہے کہ یہ نماز نفس پر بھاری ہے۔
حالتِ سجدہ میں لگی جو نماز کے تمام ارکان میں سب سے افضل ہے۔
بعدِ ضربت پہلا جُملہ جو آپ ع نے ادا فرمایا “ ربِّ کعبہ کی قسم! میں کامیاب ہوگیا”۔
اللّہ اللّہ نجانے یہ اُس کا کیسا عبد تھا کہ جس کی ایک شہادت کو اللّہ نے اس قدر اعزازات سے نواز دیا کہ اسکی مثال ملنا مُشکل ہے۔
بہ کعبہ ولادت، بہ مسجد شہادت 😭😭😭😭
😭ہاتھ جوڑ کے گزارش ہے اِس وڈیو کو تمام اہلِ سنت بھائیوں تک شئیر کریں اور مکمل لازمی دیکھیں ۔
21 رمضان شہادت امام علی علیہ السلام 😭
امام علی علیہ السلام کے قاتلوں پے لعنت بے شمار ۔
😭
وہ مقام جہاں مولا علی علیہ السلام کو زخمی کیا گیا 😭
مسجدِ کوفہ میں وہ جگہ جہاں پر امام علی علیہ السلام کے سر مبارک پے ابنِ ملجم لعنتی نے وار کیا اور آپ ع کو زخمی کیا ۔
زائرین الرٹ
جیسے ہی عید الفطر گزرے گی تو اربعین / عاشورہ کے نام پر موسمی سالار سستے پیکجز کے نام پر دو سو روپے کے عوض اشتہار لے کر ہر گلی محلے میں نکل آئیں گے بطور ٹوور آپریٹر ان کا نہ کوئی تجربہ ہوتا ہے نہ کوئی سفری پلان ان کا زیادہ زور بس کسی طرح پاسپورٹ قابو کرنے پر ہوتا ہے کیونکہ سستے پیکج کی لالچ نہ صرف زائر اور اسکی فیملی کو ذہنی کو کوفت میں مبتلا کرتی ہے بلکہ وہ مالی نقصان سے بھی دوچار ہوتے ہیں کئی لوگ نام نہاد سالار ان کو ایران یا عراق چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں پاسپورٹ دینے سے قبل عقل کو استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے کہ آیا یہ کاروان رجسٹرڈ ہے یا نہیں ؟ ویزہ فیس ٹرانسپورٹ ہوٹل فوڈ یہ سب ریٹس وہاں عاشورہ اربعین پر تین گناہ بڑھ جاتے ہیں تو یہ کیسے ممکن ہے کہ موسمی سالار یہ سب اخراجات پورے کرے گا اس مقصد فقط وقتی لوٹ مار کے سوا کچھ نہیں ہوتا اس لیے واپس آکر رونے رونے سے بہتر ہے کہ مستند کمپنی یا تجربہ کار افراد کا انتخاب کریں چند ہزار کی بچت کے چکر میں نہ خود خوار ہوں نہ اپنے اہل خانہ کو پریشان کریں
ہماری کوشش ہوگی کہ فقط مستند کمپنیوں کے اشتہارات کو ہی اپروال دیں تاہم پھر بھی تصدیق کرنا آپکی اپنی شرعی ذمہ داری ہے سوشل میڈیا کے اس پلیٹ فارم کا کسی لین دین سے کوئی واسطہ نہیں ہے
خدا بحق حسین ع آپ سب کو اذن کربلا عطا فرمائے الہی امین
ظہور امام حسن بن امام علی علیہ السلام تمام اُمتِ مسلمہ کو مبارک ہو ۔ 15 رمضان
14رمضان شہادت جناب حضرت امیر مختیار
10رمضان وفات بی بی خدیجہ سلام اللّہ علیہا
نجفِ اشرف روضہ مبارک امام علی ع میں سحنِ آقازادی ملکہِ کائنات بی بی پاک فاطمہ زہرا سلام اللّہ علیہا میں افطاری کے مناظر ۔
فرمان مولا علی علیہ السلام
ماہِ رمضان سال 2024
مجلسِ عزا 25شعبان بمقام امام بارگاہ ذبح عظیم محسن وال ۔
تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ھے ۔
Ameen
❤️
شہزادہ علی اکبر علیہ السلام کی آمد مبارک ہو تمام مومنین کو 😁🥰
نوسہِ رسولِ خدا ص کے لعل ع کا ظہور مبارک ہو سب کو ۔
سلام یا قمر بنی ہاشم علیہ السلام ۔
مٹھائیاں بانٹو خوشیاں مناؤ نواسہِ رسول کی آمد ہے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Address
BabeKibla
Karbala'
56001
Karbala'
تأسست سنة ٢٠٢١ صفحة شبكة كربلاء الإعلامية اول صفحة علئ الفيسبوك مهتمة في الواقع الاجتماعي والثقافي
Karbala'
We aims to mirror the reality of the peaceful Islamic religion to the entire world.
Karbala', 56001
Barka da zuwa Shafin Facebook na (Alkauthar_Tv). Kasance da wannan kafa dan ilmantarwa, faɗakarwa, da wa'azantarwa, da ma labarai sahihai na halin da duniya take ciki.
كربلاء/حي البلدية
Karbala'
موكب خدمي تأسس عام ٢٠١٩
Karbala
Karbala'
Hadafin zauran shine Yada Anbaton Ahlulbait (As)