Gull Khan

Gull Khan

Potrebbe piacerti anche

Malik Mohammed Majid
Malik Mohammed Majid

چہرہ دیکھنے سے جان _نہ پاو گےحقیقت میری
کہیں پتھر، کہیں موتی، کہیں آئینہ تو کہیں سایہ ہوں میں. 🦋 We love people

Photos from Gull Khan's post 09/07/2023

اسلام علیکم ورخمتہ اللہ و برکتہ۔
صلغ بنوں میں۔
سورانی اور دیگر علاقوں وغيره، نیو كرم پل کےمتعلق مجھے بہت زیادہ کیمپلنٹ آتا تھا۔👇👇👇👇👇
تو میں نے بہت ہی کم وقت میں بہت سے اہم معلومات حاصل کیا۔
اور وہ معلومات میں آپ سب کو بتانا چاہتا ہو۔👇👇👇👇
تو جناب یہ نیو سورانی کرم پل کاسے کلہ۔ جو اکرام حان دورانی صاحب کے دورہ حکومت میں بنایا گیا تھا۔ جو کہ بہت ہی گھٹیا اور ناقص کام کیاتھا۔ اور ناقص کام کی وجہ سے یہ پل بار بار ٹوٹتا رہا۔ اور کچلوٹ اسد خان اور دیگر علاقہ کے لوگ چندہ سے بناتے رہا۔
اور آخر کر کچلوٹ اسدخان کرمُ پل کی مرمت کے لیے تقریباً چھ کروڑ کی منظوری ہوگیئ۔اور پل پر تعمیراتی کام بہت ہی زور و شور کے ساتھ جاری ہوگیا۔ اور یہ کام تقریباً دو یا تین مہینہ چلتا رہا۔
اور جب ٹھیکیدار پل کی فنڈ کے لیے سی اینڈ ڈبلیو آفس بنوں اور پشاور گیا۔ تو وہاں فنڈ نہیں تھا۔اور ابھی نہیں ہے۔ کیونکہ ٹھیکیدار صاحب کو معلوم ہو گا یا نہیں؟؟؟
کہ اس کے پل کے فنڈ کوئی اور لے گیاہیں۔ اور کون لے گیا ہیں ۔ میں آپ کو بتاتا ہو۔ تو جناب پل کا فنڈ بنوں کے میئر عرفان درانی جوکہ اکرام خان کا چچا کا بیٹا۔ اور داماد (𝘀𝗼𝗻-𝗶𝗻-𝗹𝗮𝘄) بھی ہیں۔
وہ پل کا فنڈ لے گیا۔ اور کسی اور جگہ میں اپنی ذاتی فائدے روڈ وغيرہ بنانا کے لیے۔ اب سورانی کے لوگ اس کے خلاف کچھ بھی نہیں کرسکتی۔؟؟؟؟؟؟کیونکہ ان کو پتا ہے کہ سورانی میں% 80 ووٹ تو دورانی ملے گا۔ پیر پل بنانا کی کیا ضرورت ہیں۔ ؟؟؟؟
اور سورانی کے سب گاؤں میں بجلی اور گیس کی بہت زیادہ لوڈشیڈنگ ہوتی ہے۔ لیکن جب اکرام خان دورانی صاحب، یا اس کے بیٹا زاہد اکرام خان بنوں میں موجود ہوتا ہے۔ تو چوبیس گھنٹے سورانی میں بھی گیس ہوتاہے۔اور بجلی بھی تھوڑی بہت ہوتی ہے۔ یا ہے انہوں کا انصاف سورانی کے عوام کے ساتھ۔ یوں تو دورانی صاحب ہر جگہ سورانی کے لوگوں خوب اخسان جتاتا ہے۔ کہ میں نے سب سے پہلےآپ لوگوں کے لیے گیس لایا ہو۔ اور کرم پل بنایا ہو۔ جو کہ گیس تو ان کی غیرموجودگی میں ہوتا نہیں ہے۔ پیر کیا فائدہ ایسے گیس کا۔ کیونکہ یا گیس تو انہوں نے اپنی سہولتیں کے لئے لگایا ہے؟؟؟؟
آپ لوگوں کے لیے نہیں۔ ؟؟؟؟
اور رہی بات کرم پل کی وہ تو آپ سب لوگوں خود دیکھ لو۔ کہ سورانی اور دیگر علاقے کے لوگوں کتنا تکلیف میں ہے۔ لیکن دورانی صاحب کو کوئی پروا نہیں۔ ؟؟؟
مجھے تو بہت زیادہ دکھا ہو۔ جب سورانی کے بہت بہنوں، بھائیوں، وغيره نے مجھے اپنے معصوم بچوں کی گرمی سے بھال ویڈیو سیڈ کردی۔؟؟؟؟؟
RPO BANNU
Bannu Police
Https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

Photos from Gull Khan's post 05/07/2023

پولیس 👮‍♂️کا نام سنتے ہی دماغ میں پہلا نام تحافظ کا آتا ہے لیکن بنوں پولیس کے چندآفسران کی کہانی اور کارنامہ کچھ آلگ ہی ہے۔یوں تو بنوں پولیس کی گاڈیوں پر میرے خيال میں دکھاوا کے لیے یہ جملہ تحریر ہے۔ 🤔
کہ
( نفرت جرم سے ہے انسان سے نہیں )

کیونکہ اصل میں سب سےبڑا مجرم تو یہ ہے۔ جو بندے ڈی ایس پی رینج کے ہوتے ہوئے یہ کارنامہ کرتا ہے۔ تو باقی۔ پولیس سپاہی۔ خوالدرو۔ پی ایس ائی۔ اے ایس ائی۔ ایس ایچ اوز۔ وغیرہ۔ وغيره۔ سے بندے کیا شکایت کریں۔

آپ سب لوگوں یہ سمجھتا ہوں گا۔ کہ گل خان آپ ہمیشہ بنوں پولیس کے پیچھے لگا ہو۔ لیکن میں آپ سب کو بتانا چاہتا ہو۔ کہ جس دن ہماری پولیس سیدھا ہوگئی۔ اس دن سے اگر کسی بھی مسجد چپل چوری ہوگئی۔ اور یہ اگر کسی نے بھی ایک سگریٹ چرس بھی بیجا دی۔ تواسی دن میں یہ کام چھوڑ دوگا۔

تو آئیےآپ سب کو بتاتا ہوں ڈی ایس پی (𝗗𝗦𝗣)ہیڈکوارٹر، بنوں عمران اللہ خٹک کی کہانی 🤗
عمران اللہ خٹک صاحب دل کے معاملے میں تھوڑا بہت کمزورہے، 🫣
اور اس کمزوری اور کے حواس کا نشانہ کوئی اور نہیں بلکہ بنوں لیڈیز پولیس ہی ہے۔عمران اللہ خٹک لیڈیز پولیس کو بلاوجہ تنگ کرتے ہیں، بےجا جگہ ڈیوٹی لگاتا ہے یعنی لیڈیز پولیس کو اتنا تنگ کرتے ہے کہ اس کے ہواس کا نشانہ بنے۔
لیکن جو لیڈی پولیس اُس کے ناجائز خواہشات وغيره پوری کرتی ہے، پھر اُس کو آزادی ہوتی ہے کہ ڈیوٹی کریں یا نہ۔۔ 𝗗𝗦𝗣 ہیڈکوارٹر عمران اللہ خٹک کی بنوں پولیس ہیڈکوارٹر میں ایک محبوبہ بھی ہے۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟🫣🫣🫣. اور میں یہاں اس محبوبہ کا نام نہیں لوگا۔جس کا کواٹر کہا ہے۔ عمران صاحب آپ کو معلوم ہے۔ عمران خٹک صاحب ان سب سے باز آجاؤ۔ ورنہ اگلی بار کے لیے سب کچھ بہت تفصيل سے بیان کروگا۔
(𝗗𝗜𝗚)ڈی آئی جی صاحب
اور (𝗗𝗣𝗢) ڈی پی او صاحب
ہماری بنوں کےبہادر لیڈیز پولیس آپ کے پاس کیمپلنٹ اور شکایات اس لیے نہیں کرتی کیونکہ انکو سب معلوم ہے۔کہ آپ کے پاس صرف ان آفسران کی چلتی ہے۔ جو فرعون بن کر بیھٹا ہے ان پر۔ اس لیے یہ اپنی فریاد اللہ کے سوا کسی سے بھی نہیں کرتی ہے۔
اور ان سب دلدلی میں مین کردار اُس کا گن مین نصیر ہے۔
اور اس طرح حرکاتوں کی وجہ سے نصیر کو سابقہ 𝗗𝗜𝗚 صاحب نے اس کو لکی ٹرانسفر کیا تھا۔ لیکن پھر اپنی دلدلی کیلئے عمران اللہ خٹک نے اُسکو واپس بنوں ٹرانسفر کرو دیا۔
اعلی حکام سے درخواست ہے، حاض طور پر ( 𝗗𝗜𝗚 )ریجنل پولیس آفیسر بنوں ریجن قاسم علی خان
(𝗗𝗣𝗢)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں افتخار شاہ کے اس کے خلاف ایکشن لے یا اس کے لیے بھی آپ آفسران بالا کو درانی خاندان سے مشورا لینا ہوگا🤔🤔۔ کہ کیا کی جائی، کیونکہ تم سب لوگوں کو اچھی طرح پتا ہے کہ کس کے کہنے پر تم لوگوں کی بنوں پولیس میں تعیناتی اور ٹرانسفرز کرتے ہو۔
لیڈیزپولیس ہماری بہنیں اور بیٹیاں ہیں ان کی عزت کی حفاظت کیلئےجلد از جلد ایکشن لیا جائے۔
( 𝗗𝗦𝗣 )ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عمران اللہ خٹک صاحب آپ کرپشن، رشوت کے بہت معلومات میرا پاس موجود ہے۔ اور ہاں آپ غریب عوام سے بھتہ کے طور کتنے سامان لیتے ہو حاض طور پر دودھ، میواجات وغیرہ اس کی تفصیل دوسری قسط میں آئی گی۔

مزیدتفصیلات کیلئے ڈولوڈنگ______؟؟؟
District BANNU Gul Police
Bannu Police
District Bannu Police
RPO BANNU

Https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

29/05/2023

اسلام علیکم خضرات گرامی!!!
𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز
قسط نمبر 2؟؟؟؟
زیر نظر تصویرمیں آلمعروف 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز ہےجس کے بارے میں نے پہلے بھی پوسٹ کیا تھا جس پوسٹ میں نے بنوں کے تمام آفسران بالا کو اس 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز کی حقیقت سے خبردار کیاتھا۔ اور آفسران بالا نے 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز کو معطل بھی کیا تھا صرف بنوں کے عوام کو بیوقوف بنانا کےلیے؟؟؟
کیونکہ گل حان نے 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز کی ماضی، کے سب کارنامہ بنوں کے عوام کو بتایا تھا۔اور ابھی بھی میں آفسران بالا اور بنوں کے عوام کو 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز کے مستقبل کے پلان سے آگاہ کرتا ہو۔
کے کچھ ہی وقت میں یا 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز پھر سے بحال ہوگا۔ اور 𝗤𝗥𝗙 میں بطور انچارج بورجمن ہوگا۔کیونکہ اس 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز کی اسٹیبلشمنٹ اورسیاسی کافی جان پہچان ہے۔ جس کے آگے بنوں کے آفسران بالا بابس اور لاچار ہے؟؟؟؟
اور 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز وہ لاڈلا انسان ہےجس کی ماہانہ تنحواہ کم سے کم پچاس سے ساٹھ ہزاہ ہوگی۔ لیکن اس کے پاس ائی فون 𝟭𝟰𝗣𝗿𝗼 𝗺𝗮𝘅 بھی ہے۔ جس کی کم سے کم قمیت چار سے پانچ لاکھ ہے۔ اور اعلے قسم کے لگژری گاڑی میں گھومتا اور سیر سامیٹا کرتا ہے۔ جس میں( پیراڈو𝗣𝗔𝗥𝗔𝗗𝗢 )
(ویگو 𝗩𝗜𝗚𝗢 ، ) وغيره شامل ہے۔ اور اتنا پیسہ اس کے پاس کہا سے آتاہے۔؟؟؟
اور 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز کو آفسران بالا نے دو عدد گین مین دیا ہے۔ جب کے دو عدد گین مین سب انسپکٹز کو بھی قانون اجازت نہیں دیتا ہے ۔ اور دو عدد گین مین کے علاوہ ایک اور نجی 𝗣𝗿𝗶𝘃𝗮𝘁𝗲بندہ بھی اپنا ساتھ گھومتا ہے جس کو 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز نے سرکاری بندوق دیا ہے۔ اور وہ لائن کے اندر بارسرعام بندوق گھومتا ہے۔ جس کا نام سہیل ہے۔ اور یہ 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز کا رشتہ دار بھی ہے۔
اور ہاں میں 𝗣𝗦𝗢 نعمان حان کو ایک مشورہ دینا چاہتا ہو۔ کہ آپ ایک اچھا اور شریف انسان ہو۔ تو مہربانی کرکے اس 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز کبھی بھی سیدھا راستہ کے علاوہ اور کوئی مدد نا کرو۔ کیونکہ اس نے پیسہ کمانا کا ایک اور راستہ بھی اختیار کیا ہوئے ہیں 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز 𝗗𝗜𝗚 اور 𝗗𝗥𝗢 پاس خود جاتا ہے۔ اور 𝗗𝗜𝗚 اور 𝗗𝗣𝗢 کو غلط بیانی کر تا ہے۔ اور جس سے پیسہ لیے ہوتا ہے۔ تو اس کے دشمن کے خلاف وارنٹ آفسران بالا سے لے لیتاہے۔
اور اس کو بے بنیاد تنگ کرتا ہے۔اور یہاں تک کہ اس کو راستہ سے ہٹانے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑتا ہے۔ ؟؟؟؟؟؟
اور میں ڈی آئی جی بنوں ( 𝗗𝗜𝗚 )اور ڈی پی او بنوں (𝗗𝗣𝗢 )سے ایک سوال پوچھتا ہو۔ کہ ڈی آئی جی صاحب (𝗗𝗜𝗚) اور ڈی پی او صاحب (𝗗𝗣𝗢) آپ ڈیلی کی روٹین میں ڈیوٹی باوردی سر انجام دیتا ہو۔ لیکن 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز صرف دو یا تین مہینے میں ایک یا دو بار باوردی دیکھا جاتاہے باقی 𝗤𝗥𝗙 محرر ان کی روانگی𝗤𝗥𝗙کے روزنامچہ میں جھوٹی لیک دیتاہے۔ کیونکہ 𝗤𝗥𝗙سب محرر اس سے ڈرتے ہے اور یہ ڈرتا ہے۔ کیونکہ یہ سب کو کہتا ہے کہ میں 𝗤𝗥𝗙 کا انچارج اپنی مرضى سے آتا ہو۔ اور جاتا بھی ہو۔پھر جو میں چاہو آپ کے ساتھ کروگا۔ اور ہا ں ڈی أئی جی صاحب 𝗗𝗜𝗚 اور ڈی پی او 𝗗𝗣𝗢 صاحب بنوں پولیس لائن میں سات یا آٹھ کمرے ہے۔ جس میں بامشکل ڈی ایس پی اور انسپکٹرز وعیرہ کو کمرہ نہیں ملتا۔ لیکن اس لاڈلہ کو تری ستار ہوٹل جسا روم مہیا کیا ہوئے ہے۔؟؟؟؟؟؟

باقی تفصیلات کیلئے ڈاؤن لوڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

District BANNU Gul Police
Bannu Police
RPO BANNU
District Bannu Police

Photos from Gull Khan's post 05/05/2023

آج میرا سوال بنوں کے ان افسران بالا سے ہے؟؟؟؟؟
𝗗𝗜𝗚 : ریجنل پولیس آفیسر بنوں سید اشفاق انور ؟؟؟
𝗗𝗣𝗢 : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربنوں ضیاء الدین احمد صاحب؟؟؟
𝗦𝗣 : انوسٹی گیشن ایس پی مجیب الرحمن
وغيره۔وغيره۔ ؟؟؟؟؟؟
میرا سوال یہ ہیں کہ آج کل آپ کے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں رشوت کا جو بازار لگا ہے۔جو آپ کے پولیس ایس ایچ اوز ایک تھانہ سے دوسرے تھانہ ٹرانسفر ہونے کے لیے کتنے پیسہ دیتا ہے کیا یہ سب آپ کے علم میں ہے یا نہیں اگر آپ کے علم میں نہیں ہےتو میں آپ کے علم میں لانا چاہتا ہو۔ پھر آپ آفسران بالا خود اس کی تصدیق کریں۔ کیونکہ یہ ٹرانسفر تو آپ آفسران بالا کے مرضی پر ہوتا ہے۔ تو یہ سب کیسے۔ ؟؟؟؟یا آپ پولیس کے عام 𝗜𝗛𝗖 کا حوالدار جس کا نام اللہ نواز ہے جس نے نشہ 🍾 کی حالت میں جو کہا تھا۔اور ہوش میں رہ کرجو کہتا ہے۔ کیا وہ سب سچ ہے۔ ؟؟؟آپ کے اس 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز کہانی آگے بتاتا ہو۔ کیونکہ اس 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز کہانی بہت ہی دلچسپ اور آپ آفسران بالا کے لیے سوالیہ نشان ؟؟؟؟
پہلےآپ پولیس کے کچھ پانچ رشوت خور۔ گنڑکاپ۔ ایس ایچ اوز کی حقیقت بتاتا ہو۔ باقی ایس ایچ اوز وغیرہ بعد میں۔ تاکہ آپ کو آسانی ہو۔کہ کس نے کتنا پیسہ دیا ٹرانسفر ہونے کے لیے۔
نمبر 𝟭۔ سب انسپکٹرظہیر حان نے تھانہ منڈان سے تھانہ ٹاؤن شپ کےلیے چھ لاکھ دیاکنفرم؟؟؟
نمبر 𝟮۔ سب انسپکٹر ارشد حان نے تھانہ ہوید سے تھانہ ٹاؤن شپ کےلیے پانچ لاکھ دیاکنفرم۔ جب کہ سب انسپکٹر ارشد حان کو تھانہ ہوید اپنے گاؤں اور گھر کے نزدیک پڑتاہے۔ اور ہاں سب انسپکٹر ارشدحان بعد کہتاہے کہ میں نے یہ پیسہ بطور گفٹ 🎁 دیا ہیں آفسران بالا کو۔ اور آخر کر یہ ٹاؤن شپ 🤔کے علاقہ میں ایسی کیا بات ہے کہ ہر ایک ٹاؤن شپ ٹرانسفر ہونا چاہتا ہے۔ پہلے ظہیرحان اور پھر ارشد حان۔ ؟؟؟؟
یہ ٹاؤن شپ کے تی تی ہوٹل میں کوئی ڈسکونٹ آفر چل رہا ہے۔😎😎 اگر ہےتو کوئی ہمیں بھی ضرور بتاتا دے۔
نمبر 𝟯 ۔محمد نورحان۔ جوکہ ایک 𝗔𝗦𝗜کے رینک پر ہےلیکن اس کو بطور 𝗦𝗛𝗢 تھانہ میران سے تھانہ میراخیل ٹرانسفر کیاگیا تین لاکھ 💵میں سابقہ ڈی پی او صاحب نے۔ بنوں پولیس میں سب انسپکٹرز اور ایس ایچ اوز بہت ہے۔ لیکن آج کل آپ آفسران بالا 𝗔𝗦𝗜 اور 𝗣𝗦𝗜 کو بطور تھانہ ایس ایچ اوز لگاتے ہو۔اور لگائی بھی ہے۔ اپنی جیب گرم رکھنے کے لیے؟؟؟کیونکہ بامشکل پورے بنوں پولیس میں دو یا تین 𝗦𝗛𝗢 ایماندار ہیں جن کو آپ آفسران نے سیڈ میں رکھا ہوں ہے۔ ؟؟؟
نمبر 𝟰۔ ایس ایچ او حالد زمان نے جوڈیشنل کیمپلس سے تھانہ غوریوالہ کےلیے دیا چارلاکھ کنفرم۔
نمبر 𝟱۔ 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز کی کہانی گل حان کی زبانی میں۔ اچھا یہ ایک عام سا 𝗜𝗛𝗖ہے۔ لیکن آپ افسران اس کو لائن آفسر لگاتاہو۔اور ہاں آپ افسران بالا صاحبان کو میں یاد دیلاتا ہو اگر آپ آفسران بالا کو یاد نا ہو کہ یہ وہی 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز ہے جوکچھ وقت پہلے دبئی نشہ کے گولیاں لاجارہا تھا اور پکڑا گیا تھا۔ اور آپ 𝗗𝗜𝗚 صاحب نےصرف سسپینڈ کیا بس۔ 𝗗𝗜𝗚 صاحب آپ کو تو چاہیے تھا کہ آپ اس کو پولیس ڈیپٹمینٹ سے مکمل خارج کردیتا۔ تاکہ بعد میں کوئی ایسی جورت بھی نہیں کرتا۔ اور نشہ کے گولیاں سے یاد آیا کہ ان 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز کا ایک پارٹنر ہے
جو نشہ کی گولیاں کا کاربار کرتاہے۔ جس کا نام فرزند علی اور آمندی علاقہ کاہے اور ابھی کچھ دن پہلے فرزند علی کے ہاں رات کو 𝗗𝗝 پروگرام چل رہا تھا۔ اور جب تھانہ کینٹ 𝗦𝗛𝗢 الطاف حان جو ایک اچھاانسان ہے۔ اور ہاں جب فرزند علی کے 𝗗𝗝پروگرام پر الطاف حان پہنچا تو کیا دیکھ کہ 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز پوری طرح سے شراب کے نشہ میں دھت تھا اور الطاف حان کو کہا کہ صرف لائسنس کا بندوق لالو۔ اور باقی بعیر لائسنس کو کسی نے ہاتھ بھی لگایا تو کسی کی خیر نہیں۔ اور یا بھی کہا کہ میرا کو ئی بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ چاہے 𝗗𝗜𝗚 ہو یا 𝗗𝗣𝗢 ہو۔ میرا سیٹبشلمٹ میں بہت سے لوگ ہےیہ کہا تھا 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز نے۔
اوراگر آپ آفسران بالا کو یقین نہ ہو تو 𝗦𝗛𝗢 الطاف حان یا اس کے ساتھ گئی نفری پوچھ گچھ کرلو۔ اور آپ افسران بالا کو چاہیے تھا کہ اس 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز کے خلاف انکوائری کرتا۔ولٹا 𝗦𝗛𝗢الطاف حان کو سسپینڈ کیا؟؟؟اور واحد ایک 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز ہیں جو کہ پانچ سے چھ دفعہ 𝗞𝗥𝗙سے دوسری جگہ ٹرانسفر ہوجاتا ہے۔ اور پھر واپس 𝗞𝗥𝗙 آجاتاہے کیسے۔ ؟؟؟ جب کے آپ آفسران بالا کا قانون یہ ہیں کہ اگر ایک عام غریب سپاہی ایک تھانہ سے یا لائن سے دوسری جگہ ٹرانسفر ہو جاتا ہے۔ اور پھر وہ غریب سپاہی کسی مجبوری کی وجہ سے واپس وسی جگہ ٹرانسفر ہونا چاہتا ہو اور ہو جاتا ہے۔تو پھر آپ آفسران بالا اس کو سیدھا لکی ٹرانسفر کردیتا ہو۔ اگر آپ آفسران بالا کو یقین نہ ہو۔ تو آپ آفسران بالا اپنے پاس موجود ڈیٹلز چیک کرسکتا ہو۔ ؟؟؟؟؟؟؟ 🤔
🤔🤔🤔😞😞😞

RPO BANNU
Bannu Police
District Bannu Police
District BANNU Gul Police

28/04/2023

ملک شکیل حان 𝗦/𝗢 ملک اضعر علی حان
بازاراخمدحان۔ چیف آف عیسکی
😞😞😞😞😞😞

ملک شکیل حان کے بارے میں مجھے جو انفرمیشن موصول ہوئی۔اور ان سب معلومات کو بہت ہی باریک بینی کے ساتھ اور کنفرم کرنے کے بعد اپلوڈ کرنا ملک جی کا پورا حق بنتا تھا۔

ملک شکیل حان۔ ایک نمبر گنڑکاپ۔ بھتہ خور۔بدمعاش۔ لڑکا باز انسان ہے۔

ملک شکیل حان لوگوں سے صلحہ۔ جرگہ۔ فیصلے وغيره کے نام پر لاکھوں روپے خڑپ کرجاتاہے۔ ملک شکیل حان دو بندوں کے درمیان صلحہ ، جرگہ، وغيرہ ہو۔ تو جو بندہ ملک جی کی جیب گرم کریں گا۔ تو فیصلہ اس کی حق میں ہوگا۔چاہے وہ گدھا پر سوار کیوں نہ ہو۔بھتہ خور ملک شکیل حان بازار احمد حان عیسکی سے لاکر بنوں سٹی تک کوئی بھی زمینوں۔ گھروں۔ دوکانوں۔ کی خرید و فروخت اس کو بھتہ دیا بغير نہیں ہوسکتی۔
بنوں میں نامی گرامی زرگر جس کا نام اختری زرگر۔ فاروق حاجی گل۔ اور ان کے بچوں سے بھی ملک شکیل خان بھتہ کے نام پر کروڑ روپے لیے ہے۔ اور لیتا بھی ہے۔اور یا لڑکا باز۔ بچازبا۔ ملک کو کسی کا بیٹا یا بھائی دل کو پسند آجائے۔ اور اگر بدقسمتی سے وہ دوکاندار بھی ہو۔ تو ملک جی بنوں فوڈاتھارتی کی مدد سے روزانہ کی بنیاد پر جرمانے اور پریشان کرتا ہے۔ کیونکہ بنوں فوڈاتھارتی میں اِن کے بہت چوہے بلی انکے اشارہ پر کام کرتا ہے۔
ملک شکیل حان کے بنوں پولیس میں کافی جان پہچان کے لوگ اور دوست اور علاقہ دار بھی موجود ہیں۔

میرا با وثوق ذرائع معلوم ہوا ہے۔

کہ بنوں پولیس کے ڈی ایس پی۔ راضون خان ملک شکیل حان کے غلط کاموں میں مدد کرتا ہے۔ کیا یہ سچ ہے۔؟؟؟؟
کیونکہ میں نے تو راضون خان کو ہمیشہ گنڑکاپ۔ بھتہ خوروں۔کے خلاف اعلان جنگ کہتا سنا ہے۔ رضوان خان اچھا بندہ معلوم ہوتا ہے لیکن اب تو رضوان حان کی بھی معلومات کرنی ہو گی۔ ملک شکیل حان کی وجہ سے۔ لیکن راضون خان کا گین مین جس کا نام میراخیال میں راحت کچھ ہے۔ اس میں بہت کام ہے کنفرم؟؟؟؟؟؟

RPO BANNU
District Bannu Police
District BANNU Gul Police
Bannu Police

Https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

27/04/2023

ماشاءالله اس بار تو بہت اچھا ہیکر مل گیا کسی کو۔ کہ میری آئی ڈی نے مجھ سے ہی میرا گل خان کا شناختی کارڈ تالب کیا۔ تو پھر یوں ہوں۔ کہ میں اپنا گل خان کارڈ اپلوڈ کیا فیس بک والے کو۔
اور پھر سے گل خان Active

Photos from Gull Khan's post 26/04/2023

خافظ کرم علی (عرف بروسلی🧛‍♂️)۔۔۔۔
کوٹکہ شریف عیسکی ( عرف چیگہ موٹہ ) ۔۔۔
ایک نمبر دھوکہ باز۔گڑکپ۔ زناکار۔ سودخور۔ یہ بندہ ، پیر علی خیات شیعہ۔ کینجین کلہ ہنگو ،سے تیار تعویذ لاتا ہے۔اور تعویذ کا کاربار کرتا ہے۔ کاربار اسلئے کہا کیونکہ اسکا طریقہ واردات صرف پیسے کمانا اور اپنی ہوس پوری کرنا ہے۔ اور لوگوں سے پچیس ہزار سے چالیس ہزار تک روپےہڑپ کر جاتے ہیں۔ جب کہ اس کے پاس ماشاءالله ( بمبرے)🦟 کا دام بھی نہیں ہیں۔بس غریب اور لاچار لوگوں کو گمراہ کرتا ہے ۔اور ہاں اس بروسلی صاحب نے آئی ایس آئی( 𝗜 𝗦 𝗜) کا جالی کارڈ بھی بنایا ہے۔ جو بھی بندہ اس کے پاس پوچھنے آتا ہے۔ تو آئی ایس آئی 𝗜𝗦𝗜 کا کارڈ دیکھا کر ڈرآتا ہے۔ ۔اور اس بات اطراف خود کرتا ہے۔ کہ میں آئی ایس آئی𝗜𝗦𝗜 میں ڈیوٹی سر انجام دیتا ہو۔ اور یہ بات سرعام کہتا ہے۔ کہ میں پولیس کو ہر ہفتہ دیتا ہو۔ وہ میرے کچھ بھی نہیں بیگاڑ سکتی۔اور جناب بنوں لوٹا میڈیا والے اس جعلی حافظ کرم علی کے پاس جانے کی زخمت بھی نہیں کرتے کیونکہ آج کل بنو ں کے پوری میڈیا والے مظلوم کی آواز تب اٹھتی ہے۔ جب وہ پیسہ دینا کے قابل ہو۔ اور پولیس والے ماشاء الله۔۔شدید تھانہ صدر کا ایس ایچ او ہفتہ اور ہدیہ وصول کرنے کیلےجاتے ہوگا۔ پہلے اس بندہ کا جی ٹی ایس 𝗚 𝗧 𝗦 اڈاہ میں دوکان تھا ۔اور روزانہ کہ بیند پر پولیس والا اس کو مرتاتھا۔ لیکن اب یہ پولیس والے کا جیب گرم رکھتا ہے ۔اور اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے۔کہ بنوں پولیس کے جیب گرم رکھو۔ پھر جو آپ کی مرضی۔ جو آپ چاہوں۔ کروں۔کوئی آپ کا بال بیگا نہیں کرسکتا۔تیسری بات ۔اس کا بھتیجا جو بہت ہی بولا اور کم عقل انسان ہے۔ اس بیغرت اور جابر انسان نےاپنے بیٹے جسے بھتیجا سے بیوی کو زبردستی طلاق دلویا۔اور غلط تہمت اور الزامات لگایا۔ اوراس پر بہت ظلم وستم کیا۔اور اس کو گھر سے باداخل کیا۔ابھی بھی وہ لڑکی روزانہ کہ بنیاد پر عدالت کے چکر لگاتی ہے۔ اور عدالت سے انصاف کی فراہمی کیلئے دربدر پھرتی ہے۔ کیونکہ وہ غریب گھرنہ سے ہے۔اور نہ تو اسکے پاس کوئی طاقت ہیں۔ نہ پاؤر ہیں۔ اور نہ ہی پیسہ۔ تو کو دیگا انصاف ۔۔۔اللہ اس سر توریی بہن کی خال پر رخم کرے۔اور حافظ كرم على
ایک نمبر کا سود خور جو لوگوں کو سود پہ پیسے دیتے ہے۔ اور رانڈی باز بھی کرتا ہے۔ خود بھی استعمال کرتا ہے۔ اور لوگوں کو بھی سیپلی کرتاہے۔یعنی پیسہ والے خان و خاوانین کو۔اس کے پاس ہر قسم کی اسلحہ موجود ہے۔ جو یہ دفعہ 𝟭𝟰𝟰 میں بھی برسر عام گومتا ہے۔اور تغويز کا کاربار میں کافی اچھی پیسہ کمایا بھی ہے۔ اور کماتا بھی ہے۔ اور یہ بر سلی صاحب تیس سے پینتیس لاکھ 𝗚𝗟𝗜🚙 گاڑی گھومتا اور سیر سامییٹے کرتاہے۔
😔😔اور یہ ساری غلطی ہمارے بنوں پولیس👮‍♂️ کے افسر بالا کی ہے جس کہ ڈی پی او 𝗗𝗣𝗢 بنوں۔ ڈی آئی جی 𝗗𝗜𝗚بنوں۔ ایس پی SP انوسٹیگیشن بنوں. نے ایماندار پولیس ایس ایچ اوز 𝗦𝗛𝗢 کو یہ تو لائن میں۔ یا۔ پھر بنوں جوڈیشل کمپلیکس ( کچری )میں۔ یا کہی اور۔

کہی ان سب میں افسران بالا تو شامل نہیں ہیں۔ ؟؟؟؟؟؟

انشاء اللہ میرا انقریب پوسٹ میں بنوں کے بہت سے ایس ایچ اوز کا پردہ فایش کروگا۔ کہ کس طرح افسران بالا کو رشوت دے کر ایک تھانہ سے دوسرے تھانہ میں ٹرانسفر کرویااپنے آپ کو ۔ اور ایماندار ایس ایچ او کو سیڈ میں رکھا
RPO BANNU
District Bannu
Bannu Police
District BANNU Gul Police

Https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

25/04/2023

الحمد الله رمضان اور عید خيریت سے گزر گیا. لہذا میرغوثیوں۔گنڑکپوں اور اداروں میں موجود کالی بھیڑوں کی داستانیں بمعہ پکچرز اپلوڈ ہونگی ۔
عثمان ختنی بلاوجہ صحافی کو سپیشل سلام آگر زندہ ھے۔۔۔تو

22/04/2023

مہنگائی کے مارے۔ ای ایم ایف کے قرض دارو۔ لاچارو ۔اور بہادر پردیسی بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سےسب کو عید مبارک ہو۔
گل خان 😉😉

Photos from Gull Khan's post 06/04/2023

اسلام علیکم خضرات گرامی۔ !!!!!
گل خان کو ایک دھمکی باری آڈیو میسج مصول ہوئی۔ تو میں نے سوچا کیونہ آپ لوگ بھی انجوائے کرو۔
آڈیو کلپ نیچے دیے گیا لنک میں موجود ہے۔

پلوٹوکا قول ہے کہ "قانون مکڑی کا وہ جالا ہے جس میں کیڑے مکوڑے تو پھنستے ہیں مگر بڑی جانور اس کو پھاڑ کر نکل جاتے ہیں!!
تو جناب آپ خود سنیے گا۔🎧آڈیو کلپ میں۔
کہ کسی طرح یہ شيخ چلی صاحب کو ہماری بہادر پولیس اور جیل انتظامیہ اور آفسرن بلا نے کس طرح پروٹوکول دیا۔کہ ان صاحب کو جیل میں بی کلاس میں عليحده روم دیا۔ اور کس طرح مہمان نوازی کی۔
اور ہاں یہ شيخ چلی صاحب خود اطراف کر رہا ہے کہ بنوں پولیس ان کا کچھ بھی نہیں بیگاڑ سکتی۔ بہت ہی افسوس کی بات ہے۔ بنوں پولیس ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

05/04/2023

Https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

‏پہلے دور میں کبھی یزید تھا کبھی فرعون تھا اور کبھی نمرود …
اور ہم اس دور میں پیدا ہوئے ہیں جہاں سبھی ایک وقت پہ موجود ھے__😔😔😔😔
زنانہ ہسپتال🏥 میں نے بہت سے قصائی اور میرغوثی دیکھے ہے۔ لیکن آج میں ان قصائیوں اور میرغوثیوں کی بارے میں بتانا چاہتا ہوں کہ آپ لوگ بھی خیران نہیں پرشان رہ جاؤں گے. قصائی ڈاکٹر علیم🩺 کا رائٹ ہینڈ میرغوثی آمین ہسپتال میں موجودہ وقت میں جو ظلم کر رہا ہے اللہ معاف کرے۔ ہسپتال میں ((HBS positive )) یعنی ہم پشتوں زبان میں اس کو تور زیڑائ کہتے ھے ۔
حلانکہ ہسپتال میں اندر وہ کس ڈیلوری یہ بڑا اپریشن بند ھے۔ اس لیئے کہ وہ اور مریضوں کو بھی لگ جاتاھے۔ پر آمین اور اس کہ ساتھ ایک نرس جس کا نام بسخودارا ہے۔ اس کی بھی پکچر آیئ ھے۔ پر وہ اس لیے شائع نہیں کرتا کہ سودر جاؤں ورنہ اگلی بار مجبور شائع کروگا۔ اندر سے یہ نرس اور باہر سے آمین دونوں مریضوں سے 5000 ہزار سے لیکر 10000 ہزار تک پیسے لیتے ھے۔ حلانکہ
(( ایچ بی ایس پازییٹوں )) اندر منع ھے۔ اس کہ باوجود بھی یہ دونوں آپس میں ملے ہوئے ھے۔ اور غریب لوگوں کو زندگی سے کھلی کیلواڑ کرتے ھے ۔ سرکاری ڈیوٹی کہ باوجود بھی ان لوگوں کا پیٹ نہیں بھرتا۔ کچھ شرم کرو خیاں کرو خیاں تو ویسے بھی آپ لوگوں نے اتار لیا ھے ۔لیبر روم اور اوٹی میں موجود خلات بہت خراب ھے . پر آب گل خان کی آنکھ آپ کی طرف ھے
سوال ایم ایس کس لیے آلو کی طرح بیٹھ ھے. اگر کچھ کر نہیں سکتا تو بیٹھ کیوں ہیں ۔ ایک بھی نرس رات کو نہیں ملتی۔ کیونکہ جب یہ گھروں سے نکلتی ھے۔ تو یہ نرسں آخر کر جاتی کہا ھے ۔
ہسپتال میں رات 8 بجے سے 11 بجے تک نرسوں کی بوکینگ ہوتی ہے۔ کیونکہ رات 11 بجے سے سب غائب ھو جاتی ہے۔ باقی آپ لوگوں خود سمجھ گیا ھو نگا ____…

Photos from Gull Khan's post 02/04/2023

ایک اور درندہ بے نقاب 😲
اسلامیات بنوں یونیورسٹی میں میرغوثیوں کے شیخ چلی جناب ڈاکٹر حافظ امیرنوازاسسٹنٹ پروفیسر اور اسکی ظلم کی داستان :
🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠

ڈاکٹر حافظ امیر نواز اسسٹنٹ پروفیسر اسلامیات بنوں یونیورسٹی، یہ اپنے فیمل طلباء کے عزت کیساتھ کھیلتے ہے۔ یہ درندہ کئی لڑکیوں کی عزتیں لوٹ چکا ہے، لڑکیوں کو پیپر میں فیل کر کے اپنے حواس کے لئے استعمال کرتے ہے۔ دوسری بات یہ کہ اس درندے کو وائس چانسلر نے احساس اور نیڈ سکالرشپس کا انچارج بھی بنایا ہے۔ یہ درندہ سکالر شپ کے نام پر لڑکیوں کی عزتیں لوٹتا ہے, اس درندے نے اپنے کمینے دوست کے ساتھ ملکر ایک لڑکی کو SSBC سے 2 لاکھ کا سکالرشپ دیا اور پھر مشترکہ طور پر اس مجبور و معصوم لڑکی کی عزت لوٹتے رہے. اس منحوس ، بد بحت اور کمینہ انسان کی چیٹ اور ویڈیو🙈🎥 ملاحظہ کریں مزید کے لئے انتظار کریں_اورہم نگران وزیراعلی خیبرپختونخواہ ، وزیراعظم پاکستان ، اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی
DG FIA ,
DG NAB ,
DG Anticurruption ,
Secretary HED
سے مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ اس بدبخت کے خلاف سخت ترین کاروائی کرکے اس کو نوکری سے فارغ کرکے عبرت کا نشان بنا دیں۔https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

28/03/2023

رشوت کے پیسے جیب میں ڈال کر خوش ہونے والا ۔
اور
ہڈی دیکھ کر خوش ہونے والا کتا دونوں برابر ہے۔
اسی طرح ہمارے بنوں پولیس کے کچھ ایس ایچ او جو انتہائی کرپٹ رشوت خور ھے۔ ………https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

27/03/2023

ID Restored.
AND
Curruption Will Be Exposed.
In Sha Allah.

06/01/2022

مخترم جناب ایگزیکٹیو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ بنوں ،چونکہ آپ ایک سی ایس پی آفیسر ھو اور اللہ تعالی نے آپ کو ایک مقام دیا ھے مگر کئ مہینوں سے بنوں کے غریب عوام کینٹونمنٹ بورڈ بنوں کے روئیے اور ریگولیشنز سے سخت نالاں ھیں۔۔آپکو ایک آمیر سعدالتین نامی شحص جسکا نام کردوغلو ریاض الدین مروت ھے آپکو غلط انفارمیشنز اور مس گائیڈ کر رھا ھے۔۔۔جو آڈے اور جگہ جگہ پر ٹیکسز لگانے کے مشورے دیئے جارھے ھیں اسکا آثر ڈائریکٹ غریب عوام پر پڑ رھا ھے۔۔عوام پہلے ھی تاریخی مہنگائ سے نالاں ھیں اور اڈمیں انے والے نناوے فیصد وہ لوگ ھیں جس کپاس ذاتی گاڑیانہیں ھیں بلکہ وہ عام کرایہ بھی اپنے پیٹ پر پھتر رکھ کر ادا کر رھے ھیں۔
آب ضرورت اس آمر کی ھے کہ بجائے ریاض الدین المعروف آمیرسعدالتین کے گمراہ کن مشوروں پر عمل کرنے کے اڈے میں موجود ٹھیکیدار سے لیکر ڈرائیورز اور عوام کے پاس جاکر اپنے پاس بلا کر اسکے مشکلات کو مدنظر رکھ کر فیصلے کیئے جائیں۔ کیونکہ عرصہ دراز سے بنوں کنٹونمنٹ بورڈ کے جملہ ٹھیکیداران تمام گاڑیوں سے ڈبل ٹیکس وصول کر رھے ہیں۔ ایک ٹیکس اڈے کے اندر وصول کی جاتی ہے جبکہ دوسرا ٹیکس ضلع سے باھر نکلتے ہوئے کرم پل کے ساتھ لگے رسی والے لیتے ہیں۔۔ چاھے گاڑی نیو اڈے سے نکلے یا میرانشاہ سے ائے یا ڈی ائ خان سے ائے اور یا کسی گاوں میں سے نکلی ہو۔
یہ کونسا قانون ہے کہ ایک ہی ٹیکس دو بار لیا جائے۔کنٹونمنٹ بورڈ ایک ہی گاڑی سے دو مرتبہ اور وہ بھی ایک ھی ادارہ لے رھا ھے۔۔جب ایک مرتبہ گاڑی نے اڈے کا کرایہ اور مطلوبہ ٹیکس ادا کردیا ھے تو پھر دوسری جگہ پر وھی ادارہ بھیس بدل کر دوبارہ ٹیکس کیوں وصول کر رہا ھے۔
لہذا گزارش ہے کہ اس ڈبل ٹیکس اور بھیس بدل کر دھوکہ ٹیکس کا خاتمہ کیا جائے اور اس سفید ھاتھی بن کر کنٹونمنٹ بورڈ کی کھلم کھلا زیادتی ٹیکس کو بھیس بدل کر لئیے جانیوالے سسٹم کا خاتمہ کیا جائے کیونکہ اس کا سارا نقصان غریب عوام کو ہو رہا ھے اور یہ پیسے عوام سے کرائے کی مد میں نکالے جارہے ہیں۔۔

Https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

Photos from Gull Khan's post 03/01/2022

بوگس ریکارڈ کے ذریعے پرورش پانے والے بلاوجہ ڈی ایس پی کے گرد جب قانون کا دائرہ تنگ ھونے لگا تو اب اپنے ھی ڈیپارٹمنٹ پر الزامات لگانا شروع کردئیے۔۔
آس بچے باز دو نمبر فیک ریکارڈ پر ترقی پانے والے
شیرآکبر وزیر نے بھی کرپشن کے خلاف پریس کانفرنسز شروع کردیئے۔۔۔ اللہ کا خوف کرو۔۔۔ایسی کوئ برائ نہیں جو اپ میں موجود نہ ہو۔۔ ساری زندگی لڑکے بازی اور ھیجڑوں اور ڈے جے پروگراموں میں زنا خوری کرنے والے اور رشوت کے ریکارڈ توڑنے والے کی بھی اتنی جرات ھوگئ کہ آج پولیس کے ریگولر افیسرز کو دھمکیاں دینے لگا ھے۔۔
آپ جیسے ٹیڑھے منہ اور فالج کے آٹیک سے متاثرہ جیسے شخص کو کوئ بھیک مانگنے کیلیئے بھی نہ رکھے مگر پاکستان کے آندھے قانون کو دیکھو کہ اس پرانے ریل گاڑی کے انجن جیسی باڈی لینگویج والا بھڑوا شخص پولیس کے اندر غلطیاں اور نقطے نکال رھا ھے۔۔۔۔لعنت ھو ایسے سسٹم پر جہاں پر اپ جیسے لوگوں کو میڈیا بھی کوریج دے رھا ھے جبکہ ایسے شخص کسی کتے کے سامنے سے بھی گزرے تو کتا بھونکنے کی بجائے گیدڑ جیسی اوازیں سٹارٹ کردے۔۔

Https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

28/12/2021

ملک سلام المعروف سلامی آف کوٹکہ طبیبان والد مقصودی (سود خور، شرابی) جسکے ھاتھ سے کل کوٹکہ گڑھی شیر احمد میں پانچ قیمتی جانوں کو ابدی نیند سلا دیا گیا اور موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ھے۔یہ سلامی نام کا بچے باز بذات خود سود کا کاروبار عرصہ دراز سے کر رھا ھے۔یہ ظالم اور زنا خور انسان پہلے بھی اس نے ایک شریف آدمی روخان شاہ کو شہید کیا تھا۔ جسکے کیس سے یہ ظالم شخص چھوٹ گیا۔ آپنے ساتھ ملک اس لئے لکھتا ھے کیونکہ یہ ایک ملک کے ناجائز تعلقات سے پیدا ہوا تھا۔اور اب بھی اپنے اپ کو ناجائز یعنی ماٹینگائ کہنے پر بہت ناز کر رھا ھے۔اس موصوف کا ایک بھائی اپنے نام کے ساتھ سید انعام لکھتا ھے۔ کیونکہ پڑوسی گاؤں کے سید برادری سے پیدا ہوا تھا۔ اس طرح ان حرامیوں نے ہنستے بستے گھر اجاڑ دئے۔ میری ریاست کے اداروں سے گزارش ہے کہ ماورائے عدالت اس کا انکاؤنٹر کرے اور کتے کی موت مارے۔پولیس کیلیئے یہ ایک ٹیسٹ کیس ھے۔ اگر زندہ پکڑا گیا تو یہ کرپٹ عدالتیں مقدمے میں شک کا فائدہ دیکر اس ظالم اور خرامخور کو چھوڑ دیگا۔ لہذا پولیس کے جملہ افیسرز سے درخواست ھے کہ اس کو دیکھتے ھی گولی مار دیں۔یہ ایک ناسور ھے اور اس ظالم نے ایک بیوی کو بیوہ۔ایک ماں سے اسکے بیٹے اور چھوٹے بچوں کو یتیم بنا دیا ھے۔ایسا شخص اس معاشرے کیلیئے زھر قاتل ھے۔

Https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

26/12/2021

بنوں یونیورسٹی میں میرغوثیوں کے شیخ چلی جناب ظفیر اور اسکی ظلم کی داستان :
🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤣🤣
بنوں یونیورسٹی میں چور ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر ظفیر کے ہاتھوں یتیموں کے حقوق کی پامالی اور اقرباپروری۔۔۔۔۔

ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر ظفیر کی چوریاں اور ظلم اگر چالیس چوروں کا سردار بھی سن لیں تو شرما جائیگا

یہ بدبخت صرف حاضر سروس ملازمین کے ساتھ زیادتی اور ظلم نہیں کرتا بلکہ یونیورسٹی کے فوت شدہ ملازمین کے لواحقین کے حقوق پر بھی ڈاکہ ڈالا ہوا ہے۔

بنوں یونیورسٹی کے کئی جوان عمر کلرکس اور سیکورٹی گارڈز فوت ہوچکے ہیں۔ اور ان کے بیوی بچے انتہائی محتاجی کی زندگیاں گزار رہے ہیں۔

ان کی بیواؤں نے یونیورسٹی انتظامیہ سے نوکری کیلئے رجوع کیا کہ ان کو روزگار دیا جائے تاکہ وہ چھوٹے ننھے منھے بچوں کی دیکھ بال کرسکے۔

ان سب مجبور بیواؤں کی درخواستوں پر اس بدبخت نے عمل نہیں کیا اور ان کیلئے کافی مشکلات پیدا کردی۔ جبکہ ان کی جگہ اس چور ڈائریکٹر نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے اپنی سگی سالی Sister in Law کو سیکورٹی کمپنی میں قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لگایا۔

سیکورٹی عملہ و دیگر کلاس فور ملازمین اپنے ہی ضلع سے لیے جاتے ہیں ج کہ اس بدبخت کی سالی لکی مروت کی رہنے والی ہے۔

یتیم کا مال ناحق کھانا کبیرہ گناہ اور سخت حرام ہے۔ قرآنِ پاک میں نہایت شدت کے ساتھ اس کے حرام ہونے کا بیان کیا گیا ہے۔ افسوس کہ لوگ اس میں بھی پرواہ نہیں کرتے۔ عموماً یتیم بچے ان جیسے بدبخت لوگوں کے ظلم و ستم کا شکار ہوتے ہیں۔ جس طرح بنوں یونیورسٹی میں اس چور ڈائریکٹر ڈاکٹر ظفیر کے ہاتھوں مذکر سیکورٹی گارڈ ، آفاق احمد نائب قاصد اور ناصر کلرک وغیرہ کی بیوائیں اور یتیم بچے خوار ہو رہے ہیں اور یہ بدبخت اپنی سالی کو یونیورسٹی میں تنخواہ کے ساتھ سرکاری پروٹوکول کے مزے بھی دلا رہا ہے۔

اس کے علاوہ یہ بدبخت سرکاری موٹر کار میں اپنی سالی ، بہن اور بھائیوں کو ڈیوٹی پر بغیر معاوضے کے لاتا اور لیجاتا ہے اور کہتا رہتا ہے کہ وی سی صاحب اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔

ایسے PhD کی تعلیم پر لاکھ مرتبہ لعنت ہو جہاں بندہ اچھائی اور برائی کی تمیز نہ کرسکے۔ اور چند ہزار روپوں کے لالچ میں غریب بیواؤں کے حقوق پامال کرکے اقرباپروری اور لاقانونیت کو ترجیح دیں۔

ہم عزت مآب ہردلعزیز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خیرالزمان صاحب ، گورنر و وزیراعلی خیبرپختونخواہ ، وزیراعظم پاکستان ، اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی
DG FIA ,
DG NAB ,
DG Anticurruption ,
Secretary HED
سے مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ اس بدبخت و چور ڈائریکٹر ڈاکٹر ظفیر کے خلاف سخت ترین کاروائی کرکے اس کو نوکری سے فارغ کرکے عبرت کا نشان بنا دیں۔

Received, copied, amended & shared
Https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

Photos from Gull Khan's post 22/12/2021

ڈپٹی کمشنر سمیت تمام ریٹرنینگ آفیسرز سے درخواست ھے کہ چونکہ جعلی ووٹوں کو کثیر مقدار میں پرنٹ کرکے تمام بنوں کے تحصیلوں میں پول کرکے استعمال کیئے گئے ھیں لہذا ,بیلٹ پیپرز کے ریکارڈ پر موجود سیریل نمبرز کو ڈالے گئے ووٹوں کے ساتھ ٹیلی کرکے فائنل رزلٹس مرتب کئے جائیں......دوسری طرف تمام ایسے کونسلروں سے درخواست ھے جسکو سو فیصد یقین تھا کہ وہ جیت جائینگے مگر رزلٹ اسکے برعکس آئے ھیں تو وہ متعلقہ افیسرز کو انفرادی حیثیت میں اپیل اور ری کاونٹینگ کیلیئے درخواستیں جمع کرلیں,....
مجھے جو ریکارڈ مہیا کیا گیا ھے اسکے مطابق تقریبا ھر پولینگ سٹیشن پر ان جعلی بیلیٹ پیپرز کا استعمال کرکے کونسلروں سے لیکر میئر کے انتحاب تک کثیر مقدارمیں جعلی بیلیٹ پیپرز استعمال کرکے ووٹ ڈآلے گئے ھیں..بنوں کے کئ پرینٹینگ پریسز سے لیکر ماھر کمپیوٹر اپریٹرز اس میں ملوث ھیں,, جبکہ دوسری طرف پولیس اھلکاروں نے مکمل سیکیورٹی فراھم کرکے ان جعل سازوں کا ساتھ دیا ھے,,, لہذا بوگس ووٹ چاھے اسکا تعلق کسی بھی گروپ کے ساتھ ھو ایک قومی جرم ھے اور امانت میں حیانت اور بہت بڑا قومی گناہ ھے... لہذا اسکا سدباب شفاف انکوائری کرکے کیا جاسکتا ھے,, ایسا کرنے سے ائندہ کیلیئے غلط لوگوں کے غلط کاموں کی خوصلہ شکنی ھوگی,

Https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

18/12/2021

چونکہ ھمارا سیاست سے کوئ لینا دینا یا کسی کی سپورٹ نہیں ، لہذا کرپشن و بدعنوانی کے خلاف جنگ اورلفظی گولا باری الیکشن کے بعد بھی جاری رھیگی،،

Photos from Gull Khan's post 14/12/2021

جناب آسمون علی حان سکندری واٸیس پریزیڈنٹ آف بنوں پریس کلب ۔ پہلی بات یہ کہ اس نے کھبی پریس کلب کے اندر ساری عمر میں قدم بھی بھی نہیں رکھا۔اور نہ ایک پیالا چاٸے پیا ہیں جسطرح پشتو شاعری کے فرمان کسکر نے ستیاناس کیا بلکل اسی طرح عثمان علی سیکندری نے بنوں صحافت کا جنازہ نکل دیا۔ وہ غیر سنجیدہ اور بد آحلاق (جیسا کہ گالی گلوچ اور غلط الفاظ ) اسکا زبان عام ہیں آج ان دنوں نے بشمول مہزب وکلا ٕ نے ساتھ قہے قہے لگا کر کر اس عدالت کا
حوب لاج رکھا۔
عثمان علی حان کو الیکشن سے باہر کر دیا ۔ اس لیے عدالت میں قہے قہے لگا کر عدالت کا مذاق اڑارہا ہیں اور اس میں وکلإ برابر کے شریک ہیں
وکلإ برادری کو چاہیے کہ اس آدمی کو ڈسٹرکٹ بنوں کے اندر جانے نہ دے۔۔۔
Https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

22/11/2021

إنشاءاللّٰه کل گل خان کا ویزٹ گردنالی اور مول منڈی ایک ایک پیکچر کے ساتھ اپلوڈ ھوگی۔

Photos from Gull Khan's post 10/11/2021

جناب ڈپٹی کمشنر بنوں محمد زبیر خان نیازی صاحب سے ضلع بنوں کے عوام کے عزت بچانے کی خاطر اپیل کرتا ھوں کہ اس وقت نادرا آفس میں عورتوں اور مردوں کا ایک ہی جگہ زبردست ہجوم ھوتا ھے جوکہ ضلع بنوں کے غیور عوام کے عزت پردے کی زبردست بیعیزتی ھو رہی ہیں لہزا جناب ڈپٹی کمشنر بنوں محمد زبیر خان نیازی صاحب سے اپیل کرتا ہوں کہ عورتوں کے لئے نادرا آفس میں علیحدہ انتظام کیا جائے اور مردوں کے لئے علیحدہ انتظام کیا جائے اور بیعیزتی کے ساتھ ساتھ بوڑھے عورتوں بوڑھے مردوں جوان لڑکیوں کو تکلیف کا بھی سامنا ھے لہزا مرد اور عورتوں کے لئے علیحدہ علیحدہ انتظام کیا جائے عوام کیوں چوپ ہے میڈیا لوگ کہا ہے جو ھر جگہ موجود ہوتے اپ کیا یہ نظر نہیں اتے ۔ایک نمبر بعیرت سٹاف ایک نمبر گڑکاپون ۔کوئی شرم ہوتی ہے کوئی خیاں ہوتی ہیں༺༻༺༻

10/11/2021

اجید ماجید لشکر ۔ تو ائے دیکھئے ۔

ڈاکٹر عمر گل ناصر عرف بروسلی۔
یہ صاحب الٹراساؤنڈ کا کاروبار کرتا ہے۔کاروبار اسلئے کہا کیونکہ اسکا طریقہ واردات صرف پیسے کمانا اور اپنی ہوس پوری کرنا ہے۔ غریب اور ان پڑھ مریضوں کو چالاکی سے لوٹنا اسکا بہترین مشغلہ ہے۔ اکثر خواتین الٹراساؤنڈ کروانے کے بعد گلہ کرتی ہیں کہ ڈاکٹر صاحب نے غلط جگہ پر ہاتھ لگایا۔ اسکے ارادے ٹھیک نہیں تھے۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس ہمیشہ ایک مست نرس موجود ہوتی ہے، جس سے وہ اپنا دل بہلاتا رہتا ہے۔ میڈیکل سٹور چونکہ ڈاکٹر صاحب کا اپنا ہے۔ میڈیکل سٹور پر بیٹھنے والا بندہ نام ادریس، بچپن سے ڈاکٹر عمر گل ناصر کا چوکرا رہا ہے۔ مطلب بچہ بازی والا۔ ابھی تو ادریس نے دھاڑی بھی رکھ لی۔ لیکن پھر بھی اپنے پاس رکھا ہے۔ کیونکہ ڈاکٹر صاحب کا رازدار اور تربیت یافتہ بندہ ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ڈاکٹر صاحب کی بیوی جو الف ب تک نہیں جانتی وہ بھی مریضوں کا الٹراساؤنڈ کرتی ہے۔ بس ڈاکٹر صاحب نے تھوڑا بہت سکھایا ہے کہ کس طرح مریض عورتوں کو مطمئن کرنا ہے۔ تاکہ فیس حاصل کرسکوں۔ مریضوں میں بعض قبائل عورتیں ایسی ہوتی ہیں جو مرد ڈاکٹر سے الٹراساؤنڈ نہیں کرواتی۔ ایسی خواتین کو ڈاکٹر صاحب اپنی بیوی سے لوٹتا ہے۔ یہ کہہ کر کہ میرے پاس لیڈی ڈاکٹر بھی ہے۔ اس سارے دھندے میں ہسپتال اور پرائیوٹ کلینکس میں بیٹھی لیڈی ڈاکٹرز بھی ملوث ہیں۔ جو اپنے کمیشن کے لئے ڈاکٹر عمر گل ناصر کے پاس مریض بھیجتی ہیں۔ باقی ان مریضوں کو الٹراساؤنڈ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ کالا دھندہ بینقاب کرنا ہمارا فرض تھا.

Vuoi che la tua azienda sia il Servizio Di Governo più quotato a Rome?
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.

Sito Web

Indirizzo

Rome

Altro Rome servizi di governo (vedi tutte)
Keats-Shelley Memorial House Keats-Shelley Memorial House
Piazza Di Spagna, 26
Rome, 00187

Discover Rome's hidden secret.

World Food Programme World Food Programme
Via Cesare Giulio Viola 68/70
Rome, 00148

2020 Nobel Peace Prize Laureate. WFP is the largest humanitarian organization, saving lives in emergencies & using food assistance to build a pathway to peace and prosperity for p...

Corpo Nazionale dei Vigili del Fuoco Corpo Nazionale dei Vigili del Fuoco
P. Zza Del Viminale, 1
Rome, 00100

Pagina fan, quindi NON ufficiale dedicata al Corpo italiano dei VVF, con news e info in caricamento

Circolo PD MARCONI Circolo PD MARCONI
Via Eugenio Barsanti 25
Rome, 00146

Sezione territoriale del quartiere Marconi, Municipio XI, Roma. Segretario Roger Locilento

Radio Radicale Radio Radicale
Vai Principe Amedeo 2
Rome, 00184

Cos'è stata e cos'è Radio Radicale per la democrazia italiana http://www.youtube.com/watch?v=OoBC1I1XFc4

Studio de Pier Studio de Pier
Via Casamari
Rome

Croce Rossa Italiana - Italian Red Cross Croce Rossa Italiana - Italian Red Cross
Via Bernardino Ramazzini, 31
Rome

Siamo ovunque per chiunque. Siamo #UnItaliaCheAiuta

Robert Kovacevic Robert Kovacevic
Via Ettore Giovenale 16 / Via Giuseppe Gioacchino Belli 47
Rome, 00176

BBike Brompton & Fixed Gear BBike Pigneto 06.96840685 BBike Brompton Store Prati 06.93.57.92.68 Mail : [email protected]

ITALIA ITALIA
Rome

O patria mia, vedo le mura e gli archi E le colonne e i simulacri e l'erme Torri degli avi nostri, M

Italian Heraldry - Araldica italiana Italian Heraldry - Araldica italiana
Rome

«L'araldica italiana è forse la più bella, quella che meglio ha saputo custodire le schiette tradizioni dei primi tempi». G. Di Crollalanza, introduzione a Grammatica Araldica, di ...

Unione Nazionale Ufficiali in Congedo d'Italia Unione Nazionale Ufficiali in Congedo d'Italia
Via Nomentana, 313
Rome, 00198