Pakistan Tehreek-e-Insaf European Union
Please join this group so we all EUROPEANS can be one voice for KHAN.
دوستو!
ڈیل کی ایک اور کوشش
3دن پہلے جیل میں ایک
5رکنی وفد پر مشتمل لوگوں نے عمران
خان صاحب سے ملاقات کی
اس ملاقات میں ایک نقاتی اجنڈے پر تفصیلی گفتگو
ہوئ اور قائل کیا گیا
کہ خان صاحب 6ماہ سے ایک سال کے لئے
ملک چھوڑ دیں۔
اس دوران آپکے تمام کیسسز ختم کردیئے جائیں گے،
پارٹی کو الیکشن لڑنے کی مکمل اجازت دے
دی جائے گی،گرفتار افراد پر کیسسز
ختم کردیئے جائیں گے
وگرنہ خان صاحب کے تمام رشتےداروں کو
بھی سنگین جرائم میں گرفتار کرلیا جائے گا۔
بتاتے ہیں یہ سب سننے کے بعد عمران خان
ایک بار شدید غصے میں آئے اور کہا میرے گھر کے ایک ایک فرد پھانسی پر
بھی لٹکادیں تب بھی میں ملک نہیں چھوڑونگا
اس ملاقات میں 3سیاسی اور 2سرکاری لوگ شامل
تھے۔
2سرکاری وفد نے خان صاحب کو ڈیل پر مطمئین
کرنے کی کوشش کی تو
عمران خان نے تاریخی الفاظ کہے!
ڈیل کا وزن میرے ضمیر کو مردہ کردےگا
اور مردہ جسم کے ساتھ میں سیاست
نہیں کرسکونگا۔
میں اس ڈیل پر لعنت بھیجتا ہوں
اور ڈیل سے بہتر ہے میں مرجائوں۔
میں اپنے اللہ کو کیامنہ دیکھائوں گا؟
تھوڑی سی تکلیف کے عوض میں خود کو بیچ دوں ؟
ایسا ممکن نہیں اس وقت 25کروڑ عوام میرے ساتھ ہے
میں ان 6کروڑ نوجوانوں کو کیا منہ دیکھائوں گا
جو مجھے اور میرے نظریئے کے لئے فسطائیت
کے اس دور میں روز تکالیف برداشت کررہے ہیں؟
میں اس جنگ کو اپنے آخری سانس اور خون
کے آخری قطرے تک جاری رکھونگا
اس کے لئے میری جان بھی چلی جائے
کوئی پرواہ نہیں۔
کہتے ہیں عمران خان کے جوابات کے بعد
2سرکاری لوگوں کے چہرے سن ہوگئے
زبان سے کوئ لفظ ادا نا ہوپایا۔
ناکامی کے بعد جب اٹھنے لگے تو عمران خان
کہا ،رکیں
میرا پیغام دے دینا
میں تو ایک عمران خان ہوں جو اپنی قوم
کے لئے مرمٹنے کو تیار ہوں
مگر اس وقت پاکستان کا ہر نوجوان عمران خان بن چکا ہے۔
اس نظریئے کو دنیا کی طاقت شکست نہیں
دے سکتی۔
آئندہ ڈیل کی کوئ آفر نا لیکر آئے۔۔۔
کہتے ہیں تب سے غصہ اور بے بسی میں
طاقتور لوگ پریشان ہیں۔
دوستو!
یہ ہے ہمارا ہیرو
The fighter of murshad with Pakistan Tehreek-e-Insaf European Union
Khan is the only hope for Pakistan.A question raised by Pakistan Tehreek-e-Insaf European Union
چیخیں تو اس وقت نکلیں گی جب مرشد جیل سے آکر سٹیج پر کھڑے ہو کر کہے گا l
اِیاکَ نعبُدُ واِیاکَ نَستَعیِن❣️
Memories of istumbul.
Visiting Istumbul
🎂 HAPPY BIRTHDAY 🎉🎊🎉🎉🎂🎂🎂🎂 TO GREAT LEADER, A FIGHTER AND THE ONLY HOPE FOR PAKISTAN'S SERVIVAL.
Trip to Singapore & Türkiye 30 new items · Memory by sunny kathia
Great speech by IMRAN KHAN lawyer.
The brave man standing with Khan, what a wonderful personality.
Meeting with my Brother, great personality brave man.
Now or Never, seminar at Lahore.
To stop Human Rights Violations
To Restore The Rule of Law.
To Upload the constitution.
Now or Never, seminar at Lahore.
To stop Human Rights Violations
To Restore The Rule of Law.
To Upload the constitution.
شوکت علی لالیکا دنیا سے چلے گئے لیکن پی ٹی آئی نہیں چھوڑی۔ انہوں نے ہتھیار نہیں ڈالے۔
وفاداری کا اعلی نمونہ۔
In sha Allah IMRAN KHAN will win this battle 💥
Yeh mulk Chaline g*y,
IG Punjab and Police constable have the same mind set and mentality wah re Pakistan
Tum jasey logion Ki waja se Pakistan 78 saal se taarake Nahi kar saka beghairat.
Klik hier om uitgelicht te worden.
Video's (alles zien)
Telefoon
Website
Adres
The Hague
The Hague
2265
Lange Houtstraat 11
The Hague, 2511CV
Sterk Europa voor Nederland. Doe mee en spreek je uit voor onze veiligheid, betaalbare boodschappen en het klimaat.
The Hague
The goal of this group is to promote the theoretical study of Marxism and socialist feminism through
Koppelstokstraat 264
The Hague, 2583CK
Piratenpartij Scheveningen wil de verbinding vormen tussen lokale piraten uit Scheveningen/Den Haag en Piratenpartij Nederland.
Koekamp
The Hague
Op 14 november gaan we in Den Haag de straat op voor een eerlijke, inclusieve en betaalbare volkshuisvesting.
Zuid-Hollandplein 1
The Hague, 2596AW
Het officiële Facebook account van 50PLUS in de Provinciale Staten Zuid-Holland van 2023 - 2027
Kalvermarkt
The Hague, 2511CB
De werkgroep Leo Belgicus is een beweging van democratisch ingestelde burgers uit Nederland en Vlaanderen, die ijveren voor een democratische integratie en hereniging van Nederland...
Binnenhof 22
The Hague, 2513AA
Dit is de officiële Facebookpagina van de GroenLinks-PvdA fractie in de Eerste Kamer.