Govt College of Management Sciences Abbottabad
A prestigious institute of Commerce & Management Sciences offering D.Com/D.B.A/ICS/D.I.T/B.B.A/BS-Com
پرنسپل پروفیسر منظور الحسن صاحب گورنر خیبرپختونخوا جناب حاجی غلام علی صاحب اور وی سی ایبٹ آباد یونیورسٹی ڈاکٹر مجدد الرحمٰن صاحب سے شیلڈ وصول کررہے ہیں
Cricket fixture
سنگ بے قیمت تراشا اور جوہر کر دیا
شمع علم و آگہی سے دل منور کر دیا
فکر و فن تہذیب و حکمت دی شعور و آگہی
گم شدان راہ کو گویا کہ رہبر کر دیا
چشم فیض اور دست وہ پارس صفت جب چھو گئے
مجھ کو مٹی سے اٹھایا اور فلک پر کر دیا
دے جزا اللہ تو اس باغبان علم کو
جس نے غنچوں کو کھلایا اور گل تر کر دیا
خاکۂ تصویر تھا میں خالی از رنگ حیات
یوں سجایا آپ نے مجھ کو کہ قیصرؔ کر دیا
:- *سیف اللہ (بی ایس-V)*
ٹرانسفر پوسٹنگ جاب کا حصہ ہوتی ہے اور اچھا گزرا ہوا وقت دوستوں کے لیے یادگار ہوتا ہے
پرنسپل اور کالج کے تمام سٹاف ممبران آپ کی کمی شدت سے محسوس کررہے ہیں مگر سب کی دعا ہے کہ رب کریم آپ کو خوش وخرم رکھے اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ تعلیم،طلبہ اور اداروں کی ترقی میں اپنا نمایاں کردار ادا کرتے رہیں گے
اللہ تعالیٰ آپ کو آسانیاں اور عافیت عطا فرمائے
انتہائی قابلِ احترام اسسٹنٹ پروفیسرز جناب اشفاق احمد،محمد خالد اور کامران عباسی کے لیے نیک تمنائیں
We are happy to provide this information. Prolonged friend of Principal Professor Manzoor ul Hasan and erstwhile Director General Prof. Muhammad Nadeem, who holds the rank of second grade 21 professor among Pakistan's college faculty nationwide. He has received congratulations from Dr. Hafiz Muhammad Shafiq ur Rehman Abbasi, the coordinator Prof. Sardar Muhammad Arshad, the principal Prof. Manzoorul Hasan, and the entire staff of the Government College of Management Sciences Abbottabad.
Acknowledgment of the hard work of the principal and professors of Government College of Management Sciences Abbottabad and the talents of the students. We are thankful to
Directorate General of Commerce Education & Management Sciences, KP
(Respected Manzoor sb!
I am writing to express my heartfelt congratulations to you, the dedicated staff, and the talented students of GCMS Abbottabad for achieving first position in the recent painting and posters competition held at NAB.
This remarkable achievement not only reflects the creativity and artistic talents of your students but also speaks volumes about the excellent guidance, support, and encouragement they receive under your leadership. Your commitment to fostering a nurturing and inspiring learning environment has undoubtedly played a significant role in shaping these young artists into the winners they have become.
Once again, congratulations on this well-deserved victory. I wish GCMS Abbottabad continued success in all its future endeavors.
Dr.Muhammad Hashim)
گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز ایبٹ آباد کی بی بی اے کی طالبہ عروج اسلم نے نیب کے زیرِ اہتمام
انسدادِ بدعنوانی
پینٹنگ کے مقابلے میں پورے صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے کالج کا نام روشن کیا
پرنسپل پروفیسر منظور الحسن،کوارڈینیٹر پروفیسر سردار محمد ارشد،
پروفیسر اشفاق احمد،میڈم عقیلہ ناز اور تمام سٹاف کو مبارکباد
آج 4 نومبر 2023
ڈائریکٹر جنرل کامرس ایجوکیشن اینڈ منیجمنٹ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر امجد رفیق
نے گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز ایبٹ آباد کا دورہ کیا پرنسپل پروفیسر منظور الحسن،
کوآرڈینیٹرز پروفیسر سردار محمد ارشد،پروفیسر اسد خان اور سٹاف ممبران نے انھیں خوش آمدید کہا۔
مختلف انتظامی و تعلیمی امور زیرِ غور آئے
سیکرٹری انفارمیشن خیبرپختونخوا کامرس کالج ٹیچرز ایسوسی ایشن
ڈاکٹر حافظ محمد شفیق الرحمن عباسی نے بھی ان سے ملاقات کی اور کمیونٹی کے مفاد کے امور زیرِ بحث آئے
اس کے ساتھ ساتھ انٹر سکولز ایبٹ آباد ریجن کرکٹ ٹورنامنٹ میں گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز ایبٹ آباد کے گراؤنڈپر بطور مہمان خصوصی انھوں نے شرکت کی
Date sheet -Dcom & DBA Supplementary Exam 2023
خیبرپختونخوا
بورڈ آف ٹیکنیکل اینڈ کامرس ایجوکیشن پشاور
Khyber Pakhtunkhwa Board of Technical and Commerce Education
کے زیرِ اہتمام کھیلوں کے مقابلے
گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز ایبٹ آباد کی ٹیم نے ہاکی کا فائنل اپنے نام کرلیا
پرنسپل پروفیسر منظور الحسن صاحب اور تمام سٹاف کی جانب سے ٹیم کو مبارکباد
Congratulations 🎉👏
*گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز ابیٹ آباد* ، *ہاکی* کا فائنل0-4 سے جیت کر *صوبائی چمپئین* بن گیا۔ فائنل میں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی سوات کو شکست دی۔پرنسپل اور تمام سٹاف کو🏑🏑🏑 مبارکباد۔۔
🏑🏑🏑🏆🏆🎖️🎖️
قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا
معاشرے کے مختلف طبقات میں بدعنوانی کے مضر اثرات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے مختلف سرگرمیاں انجام دے رہا ہے۔نیب کی بنیادی توجہ طلباء پر ہے کہ شروع سے ہی ان میں بدعنوانی کے خلاف نفرت پیدا کی جائے
کیونکہ وہ ملک کا مستقبل ہیں
جی سی ایم ایس ہری پور میں ڈویژنل سطح پر
*انسداد بدعنوانی *
پر مقابلے منعقد کیے گئے۔
گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز ایبٹ آباد نے ان سرگرمیوں میں حصہ لیا اور تین سرگرمیوں میں ٹاپ 3 میں جگہ بنائی۔ پوزیشن ہولڈرز
Arooj Aslam BBA 2nd (Painting)
Saifullah Sadiq BS-5(A) (Urdu Speech)
Haider Ali BS-5(A) (English Speech)
پرنسپل پروفیسر منظور الحسن صاحب،
سیکرٹری انفارمیشن خیبرپختونخوا کامرس کالج ٹیچرز ایسوسی ایشن
ڈاکٹر حافظ محمد شفیق الرحمن عباسی اور تمام سٹاف ممبران نے طلبہ اور انھیں well prepare
کرنے پر پروفیسر مہتاب خان،ڈاکٹر عقیلہ ناز اور پروفیسر اشفاق کو
کامیابی پر مبارکباد دی ہے
مڈ ٹرم امتحانات کے باوجود
گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز ایبٹ آباد کے ہونہار طلبہ نے پینٹنگ کے مقابلے میں پہلی اور تقریری مقابلے میں زون کی سطح پر تیسری پوزیشن حاصل کی
پرنسپل پروفیسر منظور الحسن صاحب اور سٹاف کی طرف سے مبارکباد
انا للہ وانا الیہ راجعون
ہم دکھی ہیں اور پروفیسر صاحب کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
ہمارے کالج کے سابق پروفیسر،
خطیب جامع مسجد میرپور، ہزاروں افراد کو علم کی روشنی سے منور کرنے والے، شفیق استاد،
جید عالم دین، "پروفیسر عبدالوحید خان" آج ہزاروں دلوں کو افسردہ اور آنکھوں کو نم کر کے دنیا سے رخصت ہو گئے.. نماز جنازہ آج 21
اکتوبر2023
سہ پہر 3 بجے میرپور جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی
گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز ایبٹ آباد کے کوآرڈینیٹر پروفیسر سردار محمد ارشد اور پروفیسر ملک بلال افضال بی بی اے کے داخلوں کے حوالے سے مشاورت کررہے ہیں۔
بی ایس اور بی بی اے کے داخلے تقریباً مکمل کرلیے گئے ہیں صرف ایوننگ پروگرام میں محدود نشستوں پر فائنل راؤنڈ مکمل ہونے جارہاہے
گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز ایبٹ آباد میں بورڈ آف کامرس اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن پشاور کے زیرِ اہتمام کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں پرنسپل پروفیسر منظور الحسن صاحب اور ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن نگرانی کررہے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the university
Address
Mandian Abbottabad
Abbottabad
JINNAHBAD
Opening Hours
Monday | 08:00 - 17:00 |
Tuesday | 08:00 - 17:00 |
Wednesday | 08:00 - 17:00 |
Thursday | 08:00 - 17:00 |
Friday | 08:00 - 17:00 |
Saturday | 08:00 - 14:00 |
College Road, Mandian
Abbottabad
Mechanical Engineering Technology
Collage Road Mandian Abbottabad
Abbottabad, 22010
For Everyone Related To GPGC Mandian Abbottabad
Abbottabad
Abbottabad
Kohistan Students Society - AUST: Connecting, celebrating, and supporting Kohistan students at AUST.
Abbottabad, MDRSA
مدرسہ مدینہ العلم مرکزی جامعہ مسجد نتہیاگلی
Department Of Electronics Engineering, UET Abbottabad Campus
Abbottabad, 22044
Electronics engineering will be a premiere department with focus on quality teaching and development