Ahsan Writer's
Entertainment Nd Quotes Nd poetry
*✍🏻 چہرے کی خوبصورتی اتنی معنی نہیں رکھتی جتنی اندر کی خوبصورتی اہم ہوتی ہےاگر آپ کا اندر ہی میلا ہوگا تو باہر کی خوبصورتی کس کام کی ؟*🌹
*★...جب کسی کو کسی سے رشتہ ختم کرنا ہوتا ہے تو وہ سب سے پہلے اپنی زبان کا مٹھاس ختم کرتا ہے.
*_کِسی کی یاد سے تسکینِ جاں ہے وابستہ.!!!_*
*_کِسی کا ذِکر چلے اور بار بار چلے.!!!_*
*آپ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیــــں ... یہ کوئی بڑی بات نہیـں ہے ... آپ نے خود کو کتنا سمیٹا ہوا ہے ... یہ بڑی بات ہے ......!!!*
اور پھر جہاں کہیں لفظ مکافاتِ عمل آتا ہے تو اُس شخص پہ ترس آتا ہے۔🙂🖤
*دلائل سمجھنے کے لیے دماغ چاہیے ہوتا ہے ... پر جذبات ہمیشہ دل سے سمجھیے جاتے ہیــــــــں ......!!!*
" اے میرے عزیزِ من! تمہارے بعد میں اگر ہنسی بھی ہوں، تو فقط اپنی قسمت پہ ہنسی۔" 💔
آج کل تو رشتہ دار لکڑیوں کی ماند ہو گے ہیں
جو دور ہو تو دھواں دیتے ہے۔ پاس ہو تو آگ لکا دیتے ہیں
کچھ اس طرح سے لوٹا ہے شہر تمنا نے مجھے
زندگی چھین بھی لی جان سے مارا بھی نہیں ۔
وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئے ریزہ ریزہ....!!!*
*زندگی بکھری کچھ ایسی کہ سمیٹی نہ گئی....!!!
*_یہ بے تحاشا سر درد نا_*
*_کسی دن میری جان لے گا_*🔥❤️
*جبــــــــ مان ٹوٹ جاتا ہے ... تو اس سے وابستہ ... ہر چیز خودبخود ٹوٹ جاتی ہے ... دل ... رشتہ ... اعتبار ... یہاں تک کے خود انسان بھی .......!!!*
*زندگی میـــــں کوئی ملاقات بھی فضول نہیـــں ہوتی ... ہر انسان جسے آپ ملتے ہیـــــــــں ... وہ یا تو آپکی آزمائش ہوتا ہے ... یا سزا ہوتا ہے ... یا پھر آسمانی تحفہ ہوتا ہے .......!!!*
ہم سب کو کوشش کرنی چاہیے اپنے غصے اپنے رویے اور اپنے لفظوں سے کسی کو زخمی نہ کریں
ریل رکنی ہے، مسافر نے چلے جانا ہے____🍂🍁🥀
بناوٹ نہیں آئی مجھے زندگی میں🍂
میرا لہجہ، میرا مزاج ذاتی ہے.......!🔥🌹
*.☜︎︎︎*ہر سکھ ایک جیسے ہو سکتے ہیــــں ... پر ہر دکھ کی کہانی مختلف ہوتی ہے ☞︎︎︎۔*
*محبتــــــــ شاید وہ کھوٹا سکہ ہے ... جو اکثر حســــــــاســــــــں لوگوں کی جیب میــــں پایا جاتا ہے ......!!!*
ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے❤🙂💯
روٹھ جانے کی صدی گزر
گئی اب نظر انداز کرنے
کا دور ہے..
ہمسفر خوبصورت نہیں قدر کرنے والا ہونا چاہیے.
گھر پیسے اور طاقت سے نہیں محبت اور اتفاق سے بنتے ہیں...🥰💖
لوگ بہت اچھے ہیں⚜
لیکن صرف اپنے "مطلب" تک🙂⚜
جس کتاب میں عورت کو پردے کا حکم ہوا ہے 🔥
اسی کتاب میں مرد کو نگاہ جھکاۓ رکھنے کا بھی حکم ہے 💕🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Mandian Abbottabad
Abbottabad, JINNAHBAD
A prestigious institute of Commerce & Management Sciences offering D.Com/D.B.A/ICS/D.I.T/B.B.A/BS-Com
College Road, Mandian
Abbottabad
Mechanical Engineering Technology
Collage Road Mandian Abbottabad
Abbottabad, 22010
For Everyone Related To GPGC Mandian Abbottabad
Abbottabad
Abbottabad
Kohistan Students Society - AUST: Connecting, celebrating, and supporting Kohistan students at AUST.
Abbottabad, MDRSA
مدرسہ مدینہ العلم مرکزی جامعہ مسجد نتہیاگلی
Department Of Electronics Engineering, UET Abbottabad Campus
Abbottabad, 22044
Electronics engineering will be a premiere department with focus on quality teaching and development