Paramedical Association BBS Teaching hospital ATD
unity faith discipline
چیرمین جی ایچ اے اور صدر پروشنل ڈاکٹر ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ھسپتال ایبٹ آباد ڈاکٹر معظم خان صاحب کی زیر قیادت فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں صدر پیرامیڈکس ہزارہ ڈویژن ہدایت الرحمن صاحب، صدر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ھسپتال طاہر افسر جدون اور جنرل سیکرٹری عاقب حسین شاہ صاحب، صدر کلاس فور اعجاز سواتی صاحب، صدر ایبکا سردار عبدالقادر صاحب اور گرینڈ ہیلتھ الائنس نے بھرپور شرکت کی ہم سب مسلمان فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ ہیں اور اسرائیلی ظلم اور جبر کی کے خلاف واک آوٹ اور شدید نعرے بازی کی گئی اور حکومت اور عالمی برادری سے اپیل کی کئی کے وہ اس بربریت کا نوٹس لیں اور نہتے فلسطینیوں کی مدد کریں اور جنگ بندی کی جائے۔۔۔۔۔
11اکتوبر 2023 بروز ہفتہ کو بینظیر بھٹو شہید ٹیچنگ ھسپتال ایبٹ آباد میں میڈیکل بورڈ بیٹھے گا
کل مورخہ 23۔۔10۔۔28 بروز ہفتہ کو بینظیر بھٹو شہید ٹیچنگ ھسپتال ایبٹ آباد میں میڈیکل بورڈ بیٹھے گا
Congratulations to all of you ...
کیبنٹ ممبران کی مہینہ وار میٹنگ مختلف امور پر تبادلہ خیال اور ان کے حل کیلئے مختلف تجاویز زیر غور ۔۔۔
7.10.23بروز ہفتہ میڈیکل بورڈ بینظیر بھٹو شہید ٹیچنگ ھسپتال ایبٹ آباد میں بیٹھے گا۔۔
کل بتاریخ 23۔۔09۔ 29 بروز جمعہ 12 ربیع الاول کو عام تعطیل ہو گئی۔۔
دنیا کا تیز رفتار انسان یوسین بولٹ کا ریکارڈ !
کام کی بات۔۔۔۔۔۔اپنے کام کی عزت کرنا
مورخہ 23۔۔9۔۔16 بروز ہفتہ بینظیر بھٹو شہید ٹیچنگ ھسپتال ایبٹ آباد میں میڈیکل بورڈ بیٹھے گا
صوبائی قیادت کی جانب سے احتجاجی شیڈول جاری ۔۔مطالبات کو فل فور منظور کیا جائے۔۔۔۔
پیرامیڈکس کا استحصال نا منظور۔۔۔۔پیرامیڈکس سیٹ پر ڈاکٹر کی تعیناتی سراسر ناانصافی اور قانون کی خلاف ورزی ہے۔۔۔۔
جس طبی عملے نے آپ کے لیے لڑنا ہے اس سے مت لڑیں
ان کا ایک ایک لمحہ قیمتی ہے
کیوں کہ یہ زندگی اور موت کا سوال ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
DHQ
Abbottabad
PMA KAKUL Road, SHAH ZAMAN COLONY HOUSE # CB45 Abbottabad
Abbottabad, 22010
LIFE SAVERS is a registered non profit organization, established in 2002, "STRUGGLING TO MAKE A DIFFERENCE..." "Together We Join Can Change The World"
Abbottabad
Rotaract clubs bring together people ages 18 and older to exchange ideas with leaders in the communi
Abbottabad
Charity,Fundraisers,Helping poors all over the world!!!
Kachari Road Sherpaow Plaza . Office No 28
Abbottabad
تناول ویلفیئر آرگنائزیشن ایک فلاحی ادارہ ہے جو کہ لوگو?
Abbottabad, 22010
TWO in Abbottabad KPK, Pakistan which provides services in a wide variety of domains including health, education and feeding the underprivileged, etc
Abbottabad KPK
Abbottabad, 22010
We Provide Education Health Services Poverty Relief Sport Facilities
Tobe Camp
Abbottabad
World's Biggest Platform for Social Entrepreneurship
Abbottabad
Abbottabad, ABBOTTABAD
basically the aim of this page of to help of poor people
Jalal Baba Chowk
Abbottabad, 22010
"As one person I cannot change the world, But I can change the world of one person." *Al Jannat Foundation*
Abbottabad
فجر عطیہ فاؤنڈیشن* کا نظریہ ہے *مفت تعلیم* ، *میڈیکل* *کیمپس* ، سماجی مسائل کے حل کی کوشش " فجر عطیہ" ٹیم کا منشور ہیں ۔ شکریہ.