Ehsas Welfare Trust -KP

آپ کا تھوڑا سا دیا ہوا بہت سے لوگوں کی خوشیاں بن جاتا ہے EHSAS WELFARE TRUST
THE AIMS AND OBJECTS OF THE SOCIETY
To welfare of the poor people.

The society, will educate the members and folk about the democratic institutions its. The Society will also enlighten its. The Society, will also organize camps such as Medical/Blood donation/General awareness. Any other welfare scheme announced by the Government and Public suggestions. The society will give a helping and to all the Public servants and officers employed for public welfare. To give

29/10/2023
26/04/2023

*لــــــــوگــــــــ صرف قبروں میــــــــں ہی نہیـــــــــں ... گـردِحالات مَیــــں بھی دفنائــے ہوئے ہوتے ہیــــــــں ... کسی ایک کا بھی ہاتھـ پکــڑ کر نِکال سکیــــــــں ... تو ضرور نِکال لیجیئـــے ... یقیــــــــن کــریں ... آپ کو دو بھــرپور زندگیاں ... جِینــــے جِتنا لٌطف آئــــــے گا ......!!!*

Photos from Ehsas Welfare Trust -KP's post 22/04/2023

السلامُ علیکم و رحمتہ اللّٰہ و برکاتہ
اللّٰہ رب العزت آپ کی رمضان المبارک میں ادا کی گئی تمام عبادتیں اور دعائیں قبول فرمائے
آمین
آپ کو اور آپ کی فیملی کو احساس ویلفیئر ٹرسٹ کیطرف سے عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
تقبل اللہ منا ومنکم
کل عام وانتم بخیر

16/04/2023

رسول اللہ ﷺ نے صدقہ فطر کو فرض قرار دیا تاکہ روزے کے لیے لغو اور بیہودہ اقوال و افعال سے پاکیزگی ہو جائے اور مسکینوں کو طعام حاصل ہو ۔ چنانچہ جس نے اسے نماز ( عید ) سے پہلے پہلے ادا کر دیا تو یہ ایسی زکوۃ ہے جو قبول کر لی گئی اور جس نے اسے نماز کے بعد ادا کیا تو یہ عام صدقات میں سے ایک صدقہ ہے ۔

سنن ابو داؤد #1609

16/04/2023

بے شک ہر ایک روح نے موت کا مزہ چکھنا ہے

15/04/2023

‏ *سجـدوں ســـے ‎تعلق بنـاؤ*
*دنیـا داری ‎میـں فقط گناہـوں کـــی ‎لذتــــ ہـــے*

15/04/2023

*آسانی تنگی کے دل سے جنم لیتی ہے*
*فجر رات کی تیرگی سے ۔۔۔اور*
*سہولت مشکل ترین حالات سے نکلتی ہے*

31/03/2023

"کسی کو ضرورت مند رھنے دینا اور پھر اس کی امداد کرتے رھنا، ایک سوچا سمجھا قتل ھے"۔
~چی گویرا

01/02/2023

”قُربان“ کرنے اور ”بانٹ“ دینے میــــــــں بڑا سُکھ ہے چاہے ”انا“ ہو یا ”خوشیاں“

30/01/2023

خدا کا رزق تو ہرگز زمیں پہ کم نہیں_____

مگر یہ کاٹنے والے مگر یہ بانٹنے والے______!!!!


Aam Admi

28/01/2023

*تعلقات احساسات سے چلتے ہیں نہ کہ احسانات سے*
*اس لیے جس سے جب تک تعلق رکھیں احساسات کا رکھیں نہ کہ احسانات کا*

27/12/2022

اگر انسانوں پہ گزرنے والی کیفیت ان کے دل کے بجائے ماتھے پہ لکھی ہوتی تو تم جن سے حسد کرتے ہو ان پہ تمھیں رحم آتا

31/08/2022

کتنا تکلیف دہ فقرہ ہے کہ جن لوگوں کا سب کچھ تباہ ہو گیا ان کو گنہگار کہہ کر مزید اذیت دی جائے

یعنی جہاں سیلاب آیا وہ گنہگار اور جہاں سیلاب نہیں آیا وہ نیکوکار

یہ پیمانہ کس نے طے کیا؟

12/07/2022

*جب تک آپکے ہاتھ سے خیر نکلتا رہے گا*
*آپ کے اوپر زوال نہیں آسکتا،*
خیر مطلب خشک ہوتے پودے کو پانی ، شجرکاری ، ایک پلیٹ کھانا،کچھ پیسے، اچھا مشورہ، دکھ میں دلاسہ، خوشی میں بلا حسد مبارکباد، پرندوں کو کھانا ، *حشرات کی خوارک،اور ان جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں جن سے لوگوں میں خوشیاں بانٹی جاسکتی ہیں...


#مخلوق

12/07/2022

کوئلے کو دیکھو رنگ بھی کالا خاصیت بھی کالی جو چھوئے وہ بھی کالا ہو جائے عیبوں ہی عیبوں سے بھرا ہوا مگر جیسے ہی یہ کوئلہ آگ میں ڈالا جاتا ہے کوئی اسے کوئلہ نہیں کہتا سب اسے انگارہ کہتے ہیں

پہلے ٹھنڈا تھا اب آگ بن گیا ہے پہلے ہر کوئی ہاتھ میں لے سکتا تھا عام تھا اب خاص ہے جو چھوئے جل جائے فرق کیا ہے کوئلہ تو وہی ہے اب بھی آگ سے نکالو تو ٹھنڈا بن کر کوئلہ ہی بن جائے گا ۔
ایسا ہی انسان کے ساتھ ہے جب تک عشق کی آگ میں نہ جلے عیب ہی عیب ہیں جیسے ہی خدا سے عشق ہوا عام سے خاص بن گیا عشق نا چیز کو چیز بنا دیتا ہے۔

عاشقی سے ملے گا کر تو سہی
بندگی سے خدا نہیں ملتا❤

11/07/2022

المیہ
ہم زندہ بندے کو روٹی تو نہیں دیتے
مگر
مرے ہوئے کے نام پر دیگیں دیتے ہیں

10/07/2022

*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
احساس ویلفیئر کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے *" عید مبارک"*.
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔
اللہ تعایٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔*

12/06/2022

صدقہ دینا ایک ایسا انمول خزانہ جو چھپا ہوا ہے کہ بندہ تصور نہیں کر سکتا
زکوہ مثل پانی ہے جو بخل کی نجاست دل سے دور کرتی ہے

30/04/2022

"دنیا میں جتنی بھی اچھی باتیں ہیں وہ سب کہی جا چکی ہیں ، اب بس ان پر عمل کرنا باقی ہے"

21/04/2022

*اللّہ جو کرتا ہے ہماری بہتری کے لیے کرتاہے۔ ہم ہی غفلت میں ڈوبے رہتے ہیں اور غم سے نڈھال رہتے ہیں۔ حالانکہ وہ تو آسانیاں پیدا کرنے والا ہے۔ اس کے فیصلے پر خود کو موڑ لیں۔ وہی برحق ہے* 💞💞

13/04/2022

اس رمضان میں اپنی سحر وافطار میں اپنے ارد گرد غریب اور سفید پوش لوگوں کا خیال ضرور رکھیں
اللہ کریم ہمیں دوسروں کا احساس کرنے اور مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

28/02/2022

"فرض کرلو کہ ساری دنیا تمہیں مل جائے، پھر اس دنیا کے برابر اور دنیا بھی اس میں ملادو، پھر مشرق و مغرب تمہارے پاس چلے آئے، اب موت تمہارے سامنے آجائے تو یہ بتاؤ کہ تمہارے پاس بچا کیا۔۔۔؟"

(امام ابن سمّاك رحمه الله)
[ سير أعلام النبلاء : ٣٣٠/٨ ]

11/02/2022

*ایک مجذوب تھا جو ہر آتے جاتے سے ایک ہی سوال پوچھتا رہتا تھا کہ*
*عید کڈاں (عید کب ہے)*
*کچھ لوگ اس مجذوب کی بات ان سنی کر دیتے اور کچھ سن کر مزاق اڑاتے گزر جاتے*
*ایک دن حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ اس جگہ سے گزرے تو اس مجذوب نے اپنا وہی سوال دہرایا*
*عید کڈاں (عید کب ہو گی)*
*آپ صاحب حال بزرگ تھے ، اس کا سوال سن کر مسکرائے اور کہا*
*یار ملے جڈاں ( جب محبوب ملے وہی دن عید کا ہو گا)*
*یہ الفاظ سنتے ہی مجذوب کی آنکھوں سے موتیوں کی طرح آنسو جاری ہو گئے اور وہ مزید ترستی آنکھوں سے گویا ہوا سرکار*
*یار ملے کڈاں ( محبوب کب ملے گا)*
*خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا*
*میں مرے جڈاں ( جب میں مرے گی )*
*بس یہ فرمانا کہ مجذوب نے کپکپاتے اور تھرتھراتے ہوئے عرض کیا کہ حضور*
*میں مرے کڈاں ( میں کب مرے گی )*
*سرکار رحمتہ اللہ علیہ مسکرائے اسے پیار سے تھپکی دیتے ہوئے یہ کہتے چل دیئے*
*یار تکے جڈاں ( جب محبوب دیکھے گا )*

06/01/2022

اپنے بچوں کیلیۓ اچھی دنیا چھوڑ کر جانے سے بہتر ہے دنیا کیلیۓ اچھے بچے چھوڑ جائیں__!!*

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

بے شک ہر ایک روح نے موت کا مزہ چکھنا ہے
#احساس_کے_رنگ #اپنوں_کے_سنگ

Website

Address

Karpasi
Abbottabad

Other Non-Governmental Organizations (NGOs) in Abbottabad (show all)
Umeed e Sahar Pak Umeed e Sahar Pak
Umeed E Sahar Patheel Road, Sherwan, Khyber Pakhtunkhwa
Abbottabad, 22010

We as are working for quality education and social welfare. Join us to be part of this revolutionary

Quranic   educational   foundation Quranic educational foundation
Post Box 01 G P O ABBOTTABAD
Abbottabad, 22010

PROMOTION QURAN EDUCATION FREE EDUCATION FOR ALL MUSLAMS CHILDRENS

RICH Abbottabad - Youth Development Organization RICH Abbottabad - Youth Development Organization
Abbottabad

Youth Development Organization is working as an implementing partner with Directorate of Culture, KPK for the revival of indigenous cultural heritage.

Pakistan International Human Rights Watch Hazara Division Pakistan International Human Rights Watch Hazara Division
Hazara Division
Abbottabad, 22020

PIHRO hazara Division

Rural Development Organization Abbottabad Rural Development Organization Abbottabad
Qayumabad Dalola
Abbottabad

Rural Development Organization Dalola

Haashar Association Haashar Association
Flat # 07, 1st Floor Noor Khanum Plaza Near Askari Islamic Bank , Supply Main Bazaar
Abbottabad, 22010

Haashar Association is a Non-Profit, Non-Governmental organization working since year 2000.

Hazrat Ayesha Siddiqa Welfare Trust Hazrat Ayesha Siddiqa Welfare Trust
Village Noormong Gilyat Abbottabad
Abbottabad

HAST trust working in UC Namli Maria village Noormong Abbottabad

IEEE WIE AG, Comsats University Abbottabad IEEE WIE AG, Comsats University Abbottabad
Comsats Abbottabad
Abbottabad

IEEE Women In Engineering Affinity Group , IEEE SB CUI ATD.

Tanwal welfare organization TWO Tanwal welfare organization TWO
Kachari Road Sherpaow Plaza . Office No 28
Abbottabad

تناول ویلفیئر آرگنائزیشن ایک فلاحی ادارہ ہے جو کہ لوگو?

Sada Bahar Society Dhamtour Sada Bahar Society Dhamtour
Dhamtour
Abbottabad, 22010

Few non-political individuals united for public welfare via restitution of Sada Bahar Welfare Societ

Tanawal Welfare Organization Tanawal Welfare Organization
Abbottabad, 22010

TWO in Abbottabad KPK, Pakistan which provides services in a wide variety of domains including health, education and feeding the underprivileged, etc

Umeed Welfare Organization Abbottabad Umeed Welfare Organization Abbottabad
Abbottabad

To Help the poor,orphan and the deserve peoples.