Mulana Khalid Rabbani

Mulana Khalid Rabbani

مولانا خالد ربانی حفظہ اللہ تعالی فاضل جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ خطیب جامع مسجد امام بخاری اورش کالونی

12/10/2024

جس طرح اچھی صحت کیلئے تین وقت کھانا کھانا چاہیے اسی طرح روح کی غذا کیلئے پانچ وقت نماز پڑھنا فرض اور ضروری ہے
ڈاکٹر زاکر نائیک حفظہ اللہ

12/10/2024

شہر کے اندھیرے کو اک چراغ کافی ہے
سو چراغ جلتے ہیں اک چراغ جلنے سے

12/10/2024

Dr Naik Sab Ka Biyan Sheru Ho Giya
بیان لائیو سننے کے لیے لنک کمنٹ میں موجود ہے

12/10/2024

قلم کی قسم ہے۔۔۔قلم کی اہمیت پر شارٹ کلپ

11/10/2024

اسلام کا پہلا آرڈر کیا تھا؟؟؟ شارٹ کلپ

11/10/2024

عظیم مبلغ داعیِ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللّٰہ اور ان کے لخت جگر فارق نائیک کے مرکز اہلحدیث 106 راوی روڈ لاہور میں وزٹ کے دلکش مناظر
Like, Comment, Share, And Tag

11/10/2024

مرکز 106راوی روڈ لاھور پر شیخ فارق نائیک حفظہ اللہ نے خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا
کبار علماء کرام ، مشائخ عزام ، جماعتی قائدین نے نماز جمعہ مرکز 106 راوی روڈ پر ادا کی
علامہ ابتسام الہی ظہیر حفظہ اللہ نے بھی خصوصی طور پر شرکت فرمائی ۔

11/10/2024

خطبہ جمعہ المبارک 11.10.024
تفسیر سورہ العلق۔۔۔علم اور قلم کی اہمیت وفضیلت

11/10/2024
10/10/2024

Khateeb for Jummah in Haramain Sharifain!

Masjid Al Haram: Sheikh Yasir Dawsary
Masjid Al Nabawi: Sheikh Budair

8 Rabbi Al Akhir 1446 | 11th October 2024

09/10/2024

مولانا قاری یعقوب صاحب آف مانسہرہ
آج مرکزی جامع مسجد امام بخاری اہلحدیث اورش کالونی نواں شہر ایبٹ آباد میں آمد

09/10/2024

قاری عبدالواحد صاحب آف دیوال
مرکزی جامع مسجد امام بخاری اہلحدیث اورش کالونی نواں شہر ایبٹ آباد

Photos from Mulana Khalid Rabbani's post 07/10/2024

لبرلز کو چبھتے سوال پر ناز تھا، منہ توڑ جواب آیا تو چیخیں نکل گئیں۔ اب چمونے عالمی مناظرے جیتنے والے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو جواب دینے کے طریقے بتا اور سکھا رہے ہیں۔
اخے سوال کرنا حق ہے۔ سوال اگر ایجنڈے پر ہو تو یہ حق نہیں بلکہ سازش ہے۔ ہمارا دھندہ ہی سوال اور جواب کا ہے۔ جواب سے پہلے سوال بتاتا ہے کہ کرنے والے کا مقصد کیا ہے۔
تمہارے معاشرے میں اگر سود خوری ہے یا لونڈے بازی ہے تو کیا اس کا حکم اسلام دیتا ہے؟ کیا اس کی وجوہات بیرون ملک سے آیا ایک مبلغ دے گا یا تمہارے باپ دادا دیں گے؟ ان سے پوچھو کہ لونڈے بازی کیوں کرتے ہو؟ ذاکر نائیک کرے گا تو اس سے بھی پوچھ لینا۔
لنڈے کے لبرلز کا خیال تھا کہ ذاکر نائیک اسے تسلیم کر کے اسلام سے جوڑ دے گا۔ کیوں؟ وہ تم جیسے ایک لاکھ کو ایک منٹ میں سمجھنے اور رپلائی کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔ اس نے درست کہا کہ اگر تم میں سود خوری اور لونڈے بازی ہے تو تم اسے اسلامی معاشرہ کیسے کہہ سکتے ہو؟
اس نے درست کہا، پہلے سوال درست کرو۔ یہ اسلام سے متعلقہ سوال نہیں۔ یہ تمہارے معاشرے سے متعلقہ ہے۔ اس نے تدبر سے آئینہ دکھایا تو چیخیں نکل گئیں؟

04/10/2024

خطبہ جمعہ المبارک۔04.10.024
تفسیر دلنشیں سورہ التین
انسانی تکریم(اللہ تعالٰی کی طرف سے ملنے تمغہ جات )

01/10/2024

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسٹیج پر موجود لڑکیوں کو شیلڈ دینے سے معذرت کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ عمل ان کے نظریات کے مطابق مناسب نہیں ہے۔ اس کے بعد وہ خاموشی اور وقار کے ساتھ اسٹیج سے اتر گئے۔

01/10/2024

آج ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بچیوں کو شیلڈ دینے کا کہ کر ایک تعلیمی ادارے میں بلایا گیا لیکن جب وہ اسٹیج پر آئے تو سکارف میں ملبوس نوجوان لڑکیوں کو دیکھ کر اسٹیج چھوڑ دیا اور کہا کہ میں غیر محرم لڑکیوں کو شیلڈ نہیں دے سکتا ویڈیو کمنٹ میں چیک کیجئیے

01/10/2024

ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام کے ایک عظیم ترجمان ھیں انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ پاکستان روانگی کے موقع پر بہت سے دوستوں نے کہا کہ آپ کی جان کو خطرہ ھے لیکن اسلام کے اس عظیم علم بردار کا کہنا تھا کہ تہجد میں ھر روز شہادت کی دعا مانگتا ھوں اس لیے جان جانے کے خوف سے سفر ملتوی نہیں کیا
اللہ تعالی اس عظیم داعی کی حفاظت کرے اس کو شریروں کی شرارت اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے آمین
ابتسام الہی ظہیر

01/10/2024

پاک و ھند کے مشرکین سے میری جان کو خطرہ ہے دوستوں نے دورہ پاکستان سے روکا مگر میں آگیا

29/09/2024
27/09/2024

🌴خطبہ جمعہ المبارک 27.09.24 موضوع تفسیر سورہ الم نشرح شان مصطفٰی صلی اللہ علیہ والہ وسلم رحمان اور قرآن کی نظر میں🪻

26/09/2024

جس نے دیا ( اللہ کی راہ میں ) اور ڈرا ( اپنے رب سے )اور نیک بات کی تصدیق کرتا رہے گا.
Mulana Khalid Rabbani

24/09/2024

انٹرنیشنل محفل حسن قرأت و تاجدار ختم نبوت کانفرنس
مرکزالحرمین الاسلامی خانیوال روڈ ملتان
زیرامارت
مولانا عبدالرحیم گجر(امیرمرکزیہ ملتان ضلع)
استاذ العلماء و القراء قاری محمد عطاءاللہ عزیز (مدیر مرکز ہذا)

قراء و مقررین
قاری عیدی شعبان
قاری صلاح سلیمان
قاری عبدالسلام عزیزی
قاری عبدالباسط اسلم
شہزادہ اہلحدیث قاری بنیامین عابد
خطیب پاکستان قاری احمد حسن ساجد
فضیلۃ الشیخ مولانا ابوبکر صدیق حنیف
ریکارڈنگ : البدر سٹوڈیو فیصل آباد 03007711433
مکمل بیانات اور تلاوتیں آپ جلد ہی ہمارے یوٹیوب چیننل پر سُن سکیں گے ان شاءاللہ
مزید اس طرح کے بیانات اور شارٹ کلپس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
https://www.youtube.com/

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

قلم کی قسم ہے۔۔۔قلم کی اہمیت پر شارٹ کلپ
اسلام کا پہلا آرڈر کیا تھا؟؟؟  شارٹ کلپ
عظیم مبلغ داعیِ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللّٰہ اور ان کے لخت جگر فارق نائیک کے مرکز اہلحدیث 106 راوی روڈ لاہور میں و...
خطبہ جمعہ المبارک 11.10.024تفسیر سورہ العلق۔۔۔علم اور قلم کی اہمیت وفضیلت
مولانا قاری یعقوب صاحب آف مانسہرہ آج مرکزی جامع مسجد امام بخاری اہلحدیث اورش کالونی نواں شہر ایبٹ آباد میں آمد
قاری عبدالواحد صاحب آف دیوال مرکزی جامع مسجد امام بخاری اہلحدیث اورش کالونی نواں شہر ایبٹ آباد
خطبہ جمعہ المبارک۔04.10.024تفسیر دلنشیں سورہ التین انسانی تکریم(اللہ تعالٰی کی طرف سے ملنے تمغہ جات )
#Tilawat #shiekhsudais
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسٹیج پر موجود لڑکیوں کو شیلڈ دینے سے معذرت کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ عمل ان کے نظریات کے مطابق مناسب ن...

Category

Telephone

Address

اورش کالونی نواں شہر ایبٹ آباد
Abbottabad

Other Public Figures in Abbottabad (show all)
Usman Shahzada Usman Shahzada
Abbottabad

Assistant System Analyst, COMSATS IT Center

Khalid latif Khalid latif
Gas Masters Mansehra
Abbottabad

I m a president of (All Pakistan Cng Association) Hazara division...I am Owner of 18 CNG stations in

Muhammad Sajid Muhammad Sajid
Abbottabad
Abbottabad, 820

🇵🇰🌷Be HONEST ❤ Get HONEST🌷🇵🇰

Fazal Rabi Official Fazal Rabi Official
Abbottabad, 20300

کیا ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں اور ہم کر لیں �Absolutely Not�

Waleed Ahmed Waleed Ahmed
Abbottabad

Clips Of Engineer Muhammad Ali Mirza Clips Of Engineer Muhammad Ali Mirza
Kehal
Abbottabad

Vloger

Ikram ullah official Ikram ullah official
Qalanderabad
Abbottabad

شاعری شوق نہیں اور نہ ہی ______کاروبار ہے بس جب درد برداشت نہیں کرپاتا تو لکھ دیتا ہوں.

Naveed Hussain Shah Naveed Hussain Shah
Maira Muzaffar
Abbottabad, 2277

Kanshian Balakot

GPGC No.1 Abbottabad Memes and Confessions GPGC No.1 Abbottabad Memes and Confessions
Abbottabad

Send us your confession we will secret your name/identity and post it on Page . All the Content Poste

عوام کی آواز عوام کی آواز
Abbottabad

Welcome to the page.we will provide entresting and important information to the members

SarDar AbiD Ali SarDar AbiD Ali
Abbottabad

DeKH ZroR MgR PayaR SY💖💖💖

Bisma Writes Bisma Writes
Abbottabad

#Love_is_An _EnD_Less_Act_of_ForGivness..!!🖤