Connecting Dots
Nearby schools & colleges
Kpk
Dehri Qazian
abbottabad
22010
2210
Islamic videos
شیئر کریں تاکہ 9ذوالحجہ سےپہلے یہ پوسٹ ہرشخص تک پہنچ جائے۔
اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا خاص تذکرہ | حافظ شہباز احمد کی فہرست
نبی ﷺ کا فرمان🥀🍁❤️
طلاقِ معلق ۔
طلاق کا ایک اہم مسئلہ
مفتی ثاقب داؤد صاحب
Azan
رمضان المبارک کی قدر و قیمت اور فضیلت پر مولانا نصیر احمد صاحب کا تفصیلی بیان۔
اللہ تعالیٰ 70 ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرتے ہیں۔
کلام اللہ سے ہی دل کا سکون ہے۔۔
سورۃ توبہ کا تیسرا رکوع
رمضان المبارک کی دوسری سحری
پرکیف اور پرسکون لمحات
اللہ رب الکریم کاارشاد ہے
"اور زمین پر چلنے والا کوئی جاندار ایسا نہیں ہے جس کا رزق اللہ نے اپنے ذمے نہ لے رکھا ہو وہ اس کے مستقل ٹھکانے کو بھی جانتا ہے، اور عارضی ٹھکانے کو بھی۔ ہر بات ایک واضح کتاب میں درج ہے"
سورۃ ھود آیت نمبر 6
قرآن اور روزہ قیامت کے روز سفارش کریں گے۔
مختصر اور خوبصورت بیان قاری علاؤالدین صاحب
رمضان المبارک کے متعلق مفید باتیں | Useful things about Ramadan
This video where we delve into the beauty and significance of Ramadan, a sacred month observed by Muslims worldwide. Whether you're Muslim or simply curious about this holy tradition, join us as we explore the richness and depth of Ramadan.
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
ALLAH
القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 141
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَهُوَ الَّذِىۡۤ اَنۡشَاَ جَنّٰتٍ مَّعۡرُوۡشٰتٍ وَّغَيۡرَ مَعۡرُوۡشٰتٍ وَّالنَّخۡلَ وَالزَّرۡعَ مُخۡتَلِفًا اُكُلُهٗ وَالزَّيۡتُوۡنَ وَالرُّمَّانَ مُتَشَابِهًا وَّغَيۡرَ مُتَشَابِهٍ ؕ كُلُوۡا مِنۡ ثَمَرِهٖۤ اِذَاۤ اَثۡمَرَ وَاٰتُوۡا حَقَّهٗ يَوۡمَ حَصَادِهٖ ۖ وَلَا تُسۡرِفُوۡا ؕ اِنَّهٗ لَا يُحِبُّ الۡمُسۡرِفِيۡنَ ۞
ترجمہ:
اور خدا ہی تو ہے جس نے باغ پیدا کئے چھتریوں پر چڑھائے ہوئے بھی اور جو چھتریوں پر نہیں چڑھائے ہوئے وہ بھی اور کھجور اور کھیتی جن کے طرح طرح کے پھل ہوتے ہیں اور زیتون اور انار جو (بعض باتوں میں) ایک دوسرے سے ملتے ہیں جب یہ چیزیں پھلیں تو ان کے پھل کھاؤ اور جس دن (پھل توڑو اور کھیتی) کاٹو تو خدا کا حق بھی اس میں سے ادا کرو اور بےجا نہ اڑاؤ کہ خدا بیجا اڑانے والوں کو دوست نہیں رکھتا
Khudi Ka Sirr-e-Nihan
خودی کا سرنہان لاالہ الااللہ
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینون میں
مجھے ہے حکم آزاں لاالہ الااللہ
Kalam: Dr. Sir Muhammad Iqbal (Zarb-e-Kaleem)
#2023 -e-Kaleem -e-Nihan
https://www.youtube.com/channel/UC-r-ilNeSGwt2tEqT560Jcw
السلام علیکم
عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا :
’’ نرمی جس چیز میں بھی ہوتی ہے
اس کو زینت بخش دیتی ہے
اور جس چیز سے بھی نرمی نکال دی جاتی ہے اسے بدصورت کر دیتی ہے ۔‘‘
صحیح مسلم 6602
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :
*” ہمارے لئے قرآن حفظ کرنا مشکل، اور اس پر عمل کرنا آسان تھا ۔۔۔ ہمارے بعد ایسے لوگ آئیں گے جن کے لئے قرآن حفظ کرنا آسان اور اس پر عمل کرنا مشکل ہوگا۔“*
(مقدمہ احکام القرآن 1/40)
عبد اللّه بن مسعودؓ فرماتے ہیں؛
“یہ محمدﷺ کے صحابہؓ ہی ہیں جو پوری امت میں سب سے افضل ہیں، سب سے زیادہ پاک دل والے ، سب سے زیادہ گہرا علم رکھنے والے ، اللّه نے چن کر انہیں اپنے نبیﷺ کیلئے اور دین کی اقامت کیلئے اختیار کیا۔ بس ان بزرگ ہستیوں کے فضل کو جانو ، ان کے اثر کی اتباع کرو ، اور ان کے بلند پایہ اخلاق و سیرت کو تھام لو، بے شک یہ لوگ ھدایت سے بہرہ ور تھے۔”
[أخرجه ابن عبد البر في بیان العلم و فضله (۹۸/۲) ]
ھُوَاللّٰہُ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ
قاری علاؤ الدین صاحب کی خوبصورت آواز
https://youtube.com/shorts/ilKMWpKtBi4?si=1xeZMOkW9UCrwLR-
Quran verse #viralvideo #isalamic #quran #religion #shortvideo
یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند
بہار ہو کہ خزاں لا الہ الااللہ
Surah Al Baqarah Last 2 Ayaat | Last 2 Verses Of Surah Al Baqarah | Surah Baqarah ki Aakhri 2 Ayat
🌿عظمتِ استاد پروگرام🌿
سردار عبدالقیوم صاحبب، سردار اورنگزیب صاحب اور سردار عبدالرشید صاحب ہوپ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے منعقد کردہ عظمتِ استاد پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔
اللہ تعالیٰ کا ذکر
مولانا رومی رح علیہ فرماتے ہیں ایک صوفی
اللہ کے ذکر میں شب بیداری کر رہا تھا. شیطان
نے کہا اے صوفی، خاموش رہ، تیرے ذکر کا کیا
فائدہ، اللہ کی طرف سے جواب نہیں آرہا. صوفی
دل برداشتہ ہو کر سو گیا. خواب میں خضر علیہ السلام سے ملاقات ہوئی آپ علیہ السلام نے فرمایا
اللہ کے ذکر سے کیوں غافل ہو گئے؟
تو صوفی نے کہا اللہ کی طرف سے جواب نہیں
آ رہا اسلئے ذکر چھوڑ دیا. خضر علیہ السلام نے
جواب دیا کہ، اللہ کہتا ہے کہ اے بندے تیرا اللہ
کہنا ہی میرا جواب ہے، جب تک پہلی بار تیرا
اللہ کہنا قبول نہیں ہوتا، اس وقت تک میں
دوسری بار اللہ کہنے کی توفیق نہیں دیتا..!!
بیشکـــــ سبحـــان اللــــــــہ اللہ پاک سے دعا
ہے کہ ہمیں بھی وہ اپنے مقبول بندوں میں
شامل فرمائے.. آميييين!!
اِنّ اللّٰہَ رَبِؔیْ وَ رَبّکُمْ فَا عْبُدُوْ۞
(بيشک) اللہ ميرا اور تمہارا سب کا
رب ھے تو اسی کی عبادت کرو …!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Address
Abbottabad
7400
Perfect Pharmacy, Doctors Plaza Opposite Ayub Teaching Hospital Abbottabad
Abbottabad
The objective of this page is child health promotion by health education and awareness.
Abbottabad
This page is made only for study.... Everyone can discuss about study related issues
Cant Plaza Abbottabad
Abbottabad, 22010
Asalam o alykum Wellcome to Islamic Media Abbottabad page. This Page is Islamic Page to listen the Ho
Muree Road Nawanshair Abbottabad
Abbottabad
Private group
Abbottabad
In this page we provide a best home tutor for student ... class 1st to fsc ( Male and Female) WhatsApp : 03108215246 : 03088153728 :...