Aik Zardari Sab Pey Bahri Agli Bari Phir Zadari

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aik Zardari Sab Pey Bahri Agli Bari Phir Zadari, College & University, Abbottabad.

08/02/2024

گیم ان
زرداری صاحب کی سیاست شروع
ایک زرداری. . ۔۔۔

07/02/2024

نَصۡرٌمِّنَ اللّٰہِ وَفَتۡحٌ قَرِیۡب

07/02/2024

Todays Best Photo
❤❤❤❤❤❤

07/02/2024

05/02/2024

خالی جگہ پر کریں
عزت اور احترام سب کیلئے،
لیکن ووٹ صرف۔۔۔۔۔۔کیلئے۔

05/02/2024

Today best photo 💞❤️💞

05/02/2024
Photos from Pakistan Peoples Party - PPP's post 05/02/2024
05/02/2024

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل کراچی شہر کے مختلف مقامات سے گزرنے والی ریلی کی سربراہی کریں گے۔

‏⁧‫ ‬⁩

25/08/2023

لفٹ سے نکلنے کے بعد لطیف کھوسہ کی خوشی چیک کرو😂 #ایک

10/06/2023

شکریہ صدر صاحب آپ نے ہمیں سرخرو کر دیا 🌹🙏🏻

شہداء کے وارث صدر آصف علی زرداری دھرم پورہ کی تنگ گلیوں سے چلتے ہوئے پیپلزپارٹی کی تاریخ کامریڈ شاہدہ جبین کے گھر پہنچ گئے
کامریڈ شاہدہ جبین کے صبر کا یہ پھل ہے کہ مقامی اور مرکزی قیادت کے مسلسل نظر انداز کیئے جانے باجود انکا پیپلزپارٹی اور لیڈرشپ سے ایک لمحے کے لیئے بھی تعلق اور اعتبار نہیں ٹوٹا تھا اور آج صدر آصف علی زرداری انکے شوہر کہ وفات کی تعزیت کے لئے وہاں نہ صرف پہنچے بلکہ ان سے 50 سالوں سے زائد محیط سفر کی داستانیں بھی شیئر کیں

17/05/2023

‏بی بی شہید اپنی کتاب "دختر مشرق" میں لکھتی ہیں کہ
جب حاکم علی زرداری ان کی اہلیہ اور آصف علی زرداری المرتضیٰ ہاؤس لاڑکانہ میں میرے رشتے کیلیے آئے تو میں نے اپنے مالی جو کہ میرے والد صاحب کے وقت سے ہمارا مالی ہے کو بلایا اور کہا کہ اپنی پیٹھ سے قمیض ہٹا کر ‏اپنی پیٹھ ان لوگوں کو دکھاؤ جب مالی نے اپنی پیٹھ دکھائی تو اس پر کوڑوں کے نشان موجود تھے تب میں نے آصف زرداری سے کہا کہ اس ریاست نے بھٹو کے مالی سے یہ سلوک کیا ہے تم بھٹو کی بیٹی سے شادی کرنے جا رہے ہو اگر ریاستی جبر برداشت کر سکو تو مجھ سے شادی کرو ورنہ اس بات
‏کو یہیں پر رہنے دو تب آصف زرداری نے کہا بی بی آئندہ ریاستی جبر آصف زرداری برداشت کرے گا آپ پر آنچ نہیں آنے دے گا تب سے آج تک زرداری صاحب ریاستی جبر کا بامردی سے مقابلہ کر رہا ہے اور وفا کی نئی تاریخ رقم کر رہا ہے۔۔

15/05/2023

‏“میں نے خود اس ملک و جمہوریت کی خاطر اپنے کندھوں پر شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا جنازہ اٹھایا ہے، تدفین کے بعد میں نے جمہوریت بہترین انتقام کا نعرہ لگایا۔”
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

07/04/2023

ہمیں اپنے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے لیے حق خود ارادیت حاصل کرنا چاہیے،1967 کی سرحدوں کے مطابق ان کی اپنی ریاست ہونی چاہیے۔

04/04/2023

وہ مردہ ہو کے زندہ ہے
تم زندہ ہو کے مردہ ہو

04/04/2023

4 April 1979 block day of Muslim history

17/02/2023

Kids vs legend

10/02/2023

Next Prime Minister of Pakistan❤INSHaALLAH

09/02/2023

اصل ٹکر کے لوگ یہ ہیں
مرد حر آصف علی زرداری آپ کی عظمت کو سلام

03/02/2023

Absolutely Not 😀 original United nations

17/01/2023

‏*تحریر سہیل وڑائچ*
پوری دنیا زرداری کو چور کہہ دے، لیکن میں آخری آدمی بھی رہ جاؤں مگر زرداری کو کرپٹ نہیں کہوں گا
جس نے زرداری کو اسٹڈی کیا ہے، وہ اسے چور نہیں مان سکتا چاہے بدترین دشمن کیوں نہ ہو
وہ کچھ اور ہوسکتا ہے مگر قانون، اخلاقیات کے اعتبار سے چور نہیں ہوسکتا
‏مجھے بہت ڈر لگتا ہے کہ خدانخواستہ اپنی کسی خواہش یا زور بیاں میں اسے چور کہہ کر خدا کی مار کا حق دار نہ ٹھہروں

زرداری کے خلاف بارہ مقدمات ہیں، ان کی فہرست نکالیں اور ہر مقدمے کی کارروائی پڑھیں
زرداری تمام مقدمات سے بری ہوا اور وہ بھی اپنے حریفوں کے دور اقتدار میں
‏دوسرا سیف الرحمان کو اسٹڈی کریں کہ جس نے اس پر مقدمات بنائے
سیف الرحمان نے اپنی والدہ کے ساتھ زرداری کے قدموں میں گر کر معافی بھی مانگی تھی
پھر جسٹس قیوم کا ٹیپ مکمل طور سنیں جس میں وہ شہباز شریف کو عمر قید کی یقین دہانی کرا رہے ہیں
پھر زرداری کی جیل میں زندگی کو اسٹڈی
‏کریں، اس کی سول لائنز تھانے میں زبان کٹنے سے خون آلود کپڑے ملنے تک
پھر نواز شریف کا سہیل وڑائچ کو انٹرویو پڑھیں کہ جس میں انہوں نے زرداری پر مقدمات کو فوج کے دباؤ کا نتیجہ قرار دیا
اس کے بعد بھی اگر آپ کو لگتا ہے کہ زرداری کرپٹ ہے تو شوق سے بولیں،

26/12/2022

ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے
پھیلے ہیں ہمت کے اجالے ایک نہتی لڑکی سے
ڈرے ہوئے ہیں مر ے ہوئے ہیں ،لرزیدہ لرزیدہ ہیں
ملا ،تاجر،جنرل جیالے،ایک نہتی لڑکی سے
آزادی کی بات نہ کرلوگوں سے نہ مل ،یہ کہتے ہیں
بے حس ،ظالم،دل کے کالے ایک نہتی لڑکی سے
دیکھ کے اس صورت کوجالب ساری دنیا ہنستی ہے
بلوانوں کے پڑے ہیں پالے ایک نہتی لڑکی سے.

26/12/2022

تیری یاد کا درد حشر تک دل میں رہے گا بینظیر 💔

08/12/2022

اور زنجیر ٹوٹ گئی 😭😭😭

03/12/2022

پروگرام ہوسٹ نے پی ٹی آئی رہنما کی کی بولتی بند کردی
you

Want your university to be the top-listed University in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#politics #Pakistan #aik_zardari_sab_pey_bahri_agli_bari_phir_zardari
@followers Bilawal Crew
لفٹ سے نکلنے کے بعد لطیف کھوسہ کی خوشی چیک کرو😂 #ایک #ppp #Pakistan
جمہوریت بہترین انتقام کا نعرہ لگایا۔” وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
ہمیں اپنے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے لیے حق خود ارادیت حاصل کرنا چاہیے،1967 کی سرحدوں کے مطابق ان کی اپنی ریاست ہونی چ...
kids vs legend
Next Prime Minister of Pakistan❤INSHaALLAH
Absolutely Not 😀 original United nations #bhutto #ppp #Pakistan
ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے پھیلے ہیں ہمت کے اجالے ایک نہتی لڑکی سے
تیری یاد کا درد حشر تک دل میں رہے گا بینظیر 💔  #DaughterOfTheEast
اور زنجیر ٹوٹ گئی 😭😭😭 #سلام_بینظیر
پروگرام ہوسٹ نے پی ٹی آئی رہنما کی کی بولتی بند کردی

Telephone

Website

Address

Abbottabad
22010

Other Colleges & Universities in Abbottabad (show all)
Govt College of Management Sciences Abbottabad Govt College of Management Sciences Abbottabad
Mandian Abbottabad
Abbottabad, JINNAHBAD

A prestigious institute of Commerce & Management Sciences offering D.Com/D.B.A/ICS/D.I.T/B.B.A/BS-Com

Department of Mechanical Engineering Technology  GCT Abbottabad Department of Mechanical Engineering Technology GCT Abbottabad
College Road, Mandian
Abbottabad

Mechanical Engineering Technology

Govt Post Graduate Collage Mandian Abbottabad Govt Post Graduate Collage Mandian Abbottabad
Collage Road Mandian Abbottabad
Abbottabad, 22010

For Everyone Related To GPGC Mandian Abbottabad

Kohistan Students Society AUST Kohistan Students Society AUST
Abbottabad
Abbottabad

Kohistan Students Society - AUST: Connecting, celebrating, and supporting Kohistan students at AUST.

UET Abbottabad Electronic Dept Bh-19 UET Abbottabad Electronic Dept Bh-19
Uet Abbottabad Campus
Abbottabad, 20020

Ikram Ullah Ikram Ullah
Sirsyed Colony Street 01
Abbottabad, 22020

I am new plese follow me

مدرسہ مدینۃ العلم مرکزی جامعہ مسجد نتہیاگلی مدرسہ مدینۃ العلم مرکزی جامعہ مسجد نتہیاگلی
Abbottabad, MDRSA

مدرسہ مدینہ العلم مرکزی جامعہ مسجد نتہیاگلی

Department of Electronics Engineering UET Peshawar-Abbottabad Campus Department of Electronics Engineering UET Peshawar-Abbottabad Campus
Department Of Electronics Engineering, UET Abbottabad Campus
Abbottabad, 22044

Electronics engineering will be a premiere department with focus on quality teaching and development

شمس ھزارہ شمس ھزارہ
Abbottabad

General knowledge General knowledge
Maira MuzAffar
Abbottabad, KOHISTAN

Just for education

NO Worries for AIOU Students NO Worries for AIOU Students
Abbottabad

Attention for AIOU Students. All subjects notes/ solved assignment/ thesis and questions paper solut