Nasir Majeed

Video Creator

05/12/2023

My iphone face ID is not working after i shaved my head and face says Ducky Bhai this amazing 😂😂

03/11/2023

#

18/10/2023

😥😥😥

10/10/2023

Real PUBG

08/10/2023

مخلص ہونا دنیا کا سب سے پرکشش جذبہ ہے حتیٰ کہ محبت سے زیادہ پرکشش 🍃🔥

06/10/2023

ٹھنڈی رات میں ان پر سکون لمحات کا متبادل کوئی نہیں ہے

17/09/2023

🤔🤔🤔🤔🤫

28/08/2023

اسلامی کالونی ڈی آئی خان میں ہونے والی یہ انسانیت سوز واردات چیک کریں۔

14/08/2023

جس ملک میں 14اگست والے دن بھی دفعہ 144نافذ ہو تو ہم کیسے کہہ سکتے ہیں کہ ہم آزاد ہیں


Nasir Majeed

12/08/2023

05/08/2023

چلی ہے رسم کہ کوئی سر اُٹھا کر نہ چلے۔

28/07/2023

Nasir Majeed

27/07/2023

23/07/2023

اس گاڑی کی قیمت 13 کروڑ ہے۔

تیرہ کروڑ بنانے کیلئے ہم جیسے انسان کو 13 بار پیدا ہونا پڑیگا۔
تیرہ کروڑ میں 3611 بچوں کی سال بھر کی سکول فیس جمع کروائی جا سکتی۔
تیرہ کروڑ میں 5,200 ریڑھی بانوں کو روزگار دیا جا سکتا
تیرہ کروڑ میں 26 ایسے سکول بن سکتے جن میں ہزاروں بچے تعلیم حاصل کرسکتے۔
تیرہ کروڑ میں 26 ڈسپنسری بن سکتی جن میں سینکڑوں مریضوں کو دوائی ملے گی۔
تیرہ کروڑ میں کم از کم 70 گھر بن سکتے جن میں بیوائیں اور یتم اپنی زندگی بھر کا خواب حقیقت کرسکتے۔

جن لوگوں کا دن کی کل کمائی 500 ہوتی ہے۔ ان تیرہ کروڑ سے ان کی زندگی تبدیل کی جاسکتی ہےلیکن

یہ تیرہ کروڑ ایک ایسے سرکاری خچر پر لگائے جاتے ہیں۔ جو عوام کے کسی کام نہیں آتا۔۔

10/07/2023

☜ایک پینٹر کو ایک کشتی پر رنگ کرنے کا ٹھیکہ ملا۔
کام کے دوران اُسے کشتی میں ایک سوراخ نظر آیا اور اُس نے اِس سوراخ کو بھی مرمت کر دیا۔
پینٹنگ مکمل کر کے شام کو آس نے کشتی کے مالک سے اپنی اُجرت لی اور گھر چلا گیا۔
دو دن بعد کشتی والے نے اُسے پھر بلایا اور ایک خطیر رقم کا چیک دیا۔ پینٹر کے استفسار پر اُس نے بتا یا کہ اگلے دن آس کے بچّےبغیر اُس کے علم میں لائے کشتی لے کر سمندر کی طرف نکل گئے۔ اور پھر جب اُسے خیال آیا کہ کشتی میں تو ایک سُوراخ بھی تھا تو وہ بہت پریشان ہوگیا۔ ۔۔۔۔۔۔
لیکن شام بچّوں کوہنستے مسکراتے آتے دیکھا تو خوشگوار حیرت میں مبتلا ھو گیا۔ اُس نے پینٹر سے کہا کہ یہ رقم تمہارے احسان کا بدل تو نہیں مگر میری جانب سے تمہارے لیئے محبت کا ایک ادنیٰ اظھار ہے۔۔۔۔
آپ کی زندگی میں بھی بہت سےایسے چھوٹے چھوٹے کام آئیں گے جو آپ کے کام نہیں ۔۔۔۔
مگر وہ کام بھی کرتے جائیے۔۔۔۔۔۔
نیکی کبھی رائیگاں نہیں جاتی
کسی نہ کسی کی زندگی بچاتی ہے
کسی نہ کسی کی خوشیوں کا باعث بنتی ہے۔
مثبت سوچ اور مثبت کردار ہی کامیابی ہے۔۔۔۔۔
اگر آپ پردے میں کسی کے ساتھ نیکی کریں گے تو یقین کیجیئے آپ کے مشکل وقت میں اللہ آپ کی مدد وہاں کرے گا جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔

Add plz 👉 Nasir Majeed

09/07/2023

محبوبِ من🖤
جب ملیں گے نہ
اتنی دیر تک گلے سے لگائے رکھنا
جب تک🖤
پچھلی اذیتوں کی تکلیف-
میرے رگ رگ سے نکل نا جائے🥀

28/06/2023

ارجنٹ ڈونیشن کال !!

علی پور کے معروف شاعر ریاض حسین بھٹی کے بچے آپکی مدد کے منتظر ہیں، صبح عید کے لیے کپڑے اور جوتے چاہئیں 🙏🏻
03026451567

26/06/2023

تھک کر نہ بیٹھ میرے دوست ابھی تو توں نے چئیرمین سینیٹ اور اسکے خاندان کا خرچ بھی اٹھانا ہے🥲

24/06/2023

اس ملاقات پر سیاسی علماء اور دوسرے شعبدے باز خاموش رہنگے وجہ سیاسی و انفرادی خاندان کا فائدہ
جس وقت احتجاج کیا تھا وہ اب یوں لگتا ہے کہ جوش ایمانی نہیں بلکہ سیاسی فائدے کیلئے کیا گیا اپ لوگ خود مشاہدہ تجزیہ کرلیں

19/06/2023

اللّٰہ پاک لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے 😭😭

16/06/2023

عمران خان کے لیے پیغام

15/06/2023

*کبھی ہمارے گھر آو گے تو ہم آپکو*

*رس گلے لڈو چم چم پانی پوری برگر گول گپے بریانی کباب اور دہی بھلے کی فوٹو دکھا ئیں گے😲🤣😂🤣😂*

09/06/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

01/06/2023

This is a tringul 🤣🤣

25/05/2023

😂😂😂

23/05/2023
22/03/2023

بنگالی تھوڑی جلدی کر گئے اج ہمارے ساتھ ہوتے تو انہیں بھی مفت آٹا مل رہا ہوتا👏

12/03/2023

خواب 🥀

01/03/2023

pti

26/02/2023

شاعری تو مصنف کرتے ہیں
میں تو باغی ہوں درد لکھتا ہوں 🥀
محبت لکھتا ہوں احساس لکھتا ہوں جذبات لکھتا ہوں کردار لکھتا ہوں.❤️

25/02/2023

زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ سب فانی ہے، تو کیوں نہ زندگی عاجزی سے گزاری جائے🥀

25/02/2023

اَخفائے رازِ عِشق کی عادت بھی ھے بُری

ہم نــے ہمیشہ حال چِھپایا طبیب ســے

داغؔ دہلوی

24/02/2023

ہماری حکومت سگریٹ کو ایسے مہنگا کرتی ہے جیسے سارے قرضے نشائیوں نے اتارنے ہوں 😂

21/02/2023

I've received 200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

15/02/2023

Nida Yasir Again 🤣🤣

13/02/2023

عورت اگر محبت کرلے تو وہ سب کچھ سن کر ، سہہ کر ، حتیٰ کہ اپنی ذات کی تزلیل کروا کر بھی محبت پر قائم رہتی ہے ۔

لفظ "اگر" قابلِ غور ہے ........

13/02/2023

.

Want your business to be the top-listed Media Company in Alipur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#imrankhanupdates #ImranKhanPTI #Sherafzalkhanmarwat #WorkerConvention
کمال یار
😥😥😥
Real PUBG
ٹھنڈی رات میں ان پر سکون لمحات کا متبادل کوئی نہیں ہے
🤔🤔🤔🤔🤫#IGPunjab
اسلامی کالونی ڈی آئی خان میں ہونے والی یہ انسانیت سوز واردات چیک کریں۔
#ImranKhan #NasirMajeed
تھک کر نہ بیٹھ میرے دوست ابھی تو توں نے چئیرمین سینیٹ اور اسکے خاندان کا خرچ بھی اٹھانا ہے🥲
اللّٰہ پاک لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے 😭😭
عمران خان کے لیے پیغام

Category

Address


Alipur

Other Video Creators in Alipur (show all)
𝑚𝑎𝑠𝑢𝑚 𝑠𝒉𝑎𝑦𝑎𝑟𝑖 𝑜𝑓𝑓𝑖𝑐𝑎𝑖𝑙 ツ 𝑚𝑎𝑠𝑢𝑚 𝑠𝒉𝑎𝑦𝑎𝑟𝑖 𝑜𝑓𝑓𝑖𝑐𝑎𝑖𝑙 ツ
Arain Wala, Ghalwan 2
Alipur

Islamic, Funny, Romantic, Sad and love Poetry Page for All people .

Crazy Sports Crazy Sports
Alipur

HIGHLIGHTS &SHORT CLIPS |INTERNATIONAL &NATIONAL CRICKET VIDEOS | MANY OTHER LANGUAGES

Daily Islamic Post Daily Islamic Post
Alipur

ASSALAMUALAIKUM ❤️ WELCOME TO MY FACEBOOK PAGE DAILY ISLAMIC POST

Muhammad Adil Muhammad Adil
Alipur
Alipur, 34470

Things to be noticed

Affaq Rajpoot Affaq Rajpoot
Alipur

� LoGin In WoRld _ 11/11 � Õwņ ŘúĽĚś � � � phøťőhøłïć � � Løve �� ?

jam.mudassar jam.mudassar
Alipur

jam Mudassar

Huraira writes Huraira writes
Alipur Setpur Chok
Alipur, 34201

ialamic information for public and informative videos

Mr Creation Mr Creation
College Chowk Ali Pur
Alipur

like follow my page for exciting all videos

𝐂𝐇𝐀𝐍𝐃 𝐖𝐑𝐈𝐓𝐄𝐒 𝐂𝐇𝐀𝐍𝐃 𝐖𝐑𝐈𝐓𝐄𝐒
Alipur

A Collection Of Islamic Post,Videos ,Emotions,Feelings,Fears,Dreams,Wishes,,Smiles,Tears,Pictures,,Words And Poetry.....***** OWNER: CHAND MALIK

Muhammad Ahmad Raza Jaffri Muhammad Ahmad Raza Jaffri
Jatoi Road
Alipur

مکتب اہلیبت , فرامین آئمہ معصومین علیہ السلام اور سٹیٹس نوحوں کے لیے برائے مہربانی فالو کیجے (شکریہ)

Rana waqas Rana waqas
Ali Pur
Alipur, 545000

rajpot

Oyee motu Oyee motu
Alipur, 34450

Aslam O Alaikum. welcome To my page .