Huraira writes

ialamic information for public and informative videos I love islam and their knowledge...�

20/06/2023

تکبّر بہت بڑی چیز ہے
Abdul Habib attari ❤️

08/05/2022

بہلول نے حضرت جنيد بغدادی سےپوچھا شیخ صاحب کھانے کے آداب جانتے ہیں؟ کہنے لگے، بسم اللہ کہنا، اپنے سامنے سے کھانا، لقمہ چھوٹا لینا، سیدھے ہاتھ سے کھانا، خوب چبا کر کھانا، دوسرے کے لقمہ پر نظر نہ کرنا، اللہ کا ذکر کرنا، الحمدللہ کہنا، اول و آخر ہاتھ دھونا۔ بہلول نے کہا، لوگوں کے مرشد ہو اور کھانے کے آداب نہیں جانتے اپنے دامن کو جھاڑا اور وہا ں سے اٹھ کر آگے چل دیئے۔ شیخ صاحب بھی پیچھے چل دیئے، مریدوں نے اصرار کیا، سرکار وہ دیوانہ ہے لیکن شیخ صاحب پھر وہاں پہنچے پھر سلام کیا۔ بہلول نے سلام کا جواب دیا اور پھر پوچھا کون ہو؟ کہا جنید بغدادی جو کھانے کے آداب نہیں جانتا۔ بہلول نے پوچھا اچھا بولنے کے آداب تو جانتے ہوں گے۔ جی الحمدللہ، متکلم مخاطب کے مطابق بولے، بےموقعہ، بے محل اور بےحساب نہ بولے، ظاہر و باطن کا خیال رکھے۔ بہلول نے کہا کھانا تو کھانا، آپ بولنے کے آداب بھی نہیں جانتے، بہلول نے پھر دامن جھاڑا اورتھوڑا سا اور آگے چل کر بیٹھ گئے۔شیخ صاحب پھر وہاں جا پہنچے سلام کیا۔ بہلول نے سلام کا جواب دیا، پھر وہی سوال کیا کون ہو؟ شیخ صاحب نے کہا، جنید بغدادی جو کھانے اور بولنے کے آداب نہیں جانتا۔ بہلول نے اچھا سونے کے آداب ہی بتا دیں؟ کہا نماز عشاء کے بعد، ذکر و تسبیح، سورہ اور وہ سارے آداب بتا دیئے جو روایات میں ذکر ہوئے ہیں۔ بہلول نے کہا آپ یہ بھی نہیں جانتے، اٹھ کر آگے چلنا ہی چاہتے تھے کہ شیخ صاحب نے دامن پکڑ لیا اور کہا جب میں نہیں جانتا تو بتانا آپ پر واجب ہے۔ بہلول نے کہا جو آداب آپ بتا رہے ہيں وہ فرع ہیں اور اصل کچھ اور ہے، اصل یہ ہے کہ جو کھا رہے ہیں وہ حلال ہے یا حرام، لقمہ حرام کو جتنا بھی آداب سے کھاؤ گے وہ دل میں تاریکی ہی لائےگا نور و ہدایت نہیں، شیخ صاحب نے کہا جزاک اللہ۔ بہلول نے کہا کلام میں اصل یہ ہے کہ جو بولو اللہ کی رضا و خوشنودی کیلئے بولو اگر کسی دنیاوی غرض کیلئے بولو گے یا بیھودہ بول بولو گے تو وہ وبال جان بن جائے گا۔ سونے میں اصل یہ ہے کہ دیکھو دل میں کسی مؤمن یا مسلمان کا بغض لیکر یا حسد و کینہ لیکر تو نہیں سو رہے، دنیا کی محبت، مال کی فکر میں تو نہیں سو رہے،کسی کا حق گردن پر لیکر تو نہيں سو رہے...!💞💞💞

Want your business to be the top-listed Media Company in Alipur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

*وہ اپنے بندے پر رحم کرتا ہے۔ اسے تڑپتا ہوا نہیں دیکھ سکتا۔ وہ اللّٰہ ہے نا آنکھوں میں آنسو غم کے نہیں رہنے دیتا ، خوشی ...
✍️ مسئلے ہیں بہُت درمیان خُدایاجِسم ہے قیدرُوح ہے پریشان خُدایاجوانی میں کمر جھکنے لگی ہےلگتا ہے چند دن کا ہوں مہماں خُد...
غریبی تو ایک تحفہ ہے غریبی میرے نبی کو پسند تھی
👈 اس بار جانور کی قربانی کے ساتھ ان غریب لوگوں کا بھی خیال رکھیںکہہ ان کی بّھی عید ہو جائے 😪😪#islamicreels #poorlife #ca...
💕 ماشاءاللہ حاجیوں کا جمّے غفیر 2023دُنیا میں سب سے پیارا منظر#hajj2023 #islamicreels #umrahtravel #MakkahCity #qabashar...
✍️ یا ربّ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ہمیں حجّ پے بلا لےيا اللّٰہ ہمیں بھی حجّ کی سعادت نصیب فرما 💕#hajj2023 #umraht...
اپنی آخرت کی تیاری کیجیئے
♡︎ ‏اے میری روح______!! ◕  تم تو اِکــــ مسافر ہو ... ◕  یہ دنیا اک سراب ہے ... ◕  یہ تمہارا ٹھکانہ تھوڑی ہے ◕  تمہیں چل...
✍️ کُچھ لُوگ محبّت دوبارہ کرتے ہیں ✨#facebookreels #Heartfelt #reels #relaxing #viralreels
*✨ پردہ رکھنا سیکھیں بلاوجہ**کسی کے عیب کی تشہیر مت**کرتے پھریں.... کبھی سوچا ہے**کہ رب العالمین نے ہمارے کتنے**پردے رکھ...
تکبّر بہت بڑی چیز ہےAbdul Habib attari ❤️

Category

Telephone

Website

Address

Alipur Setpur Chok
Alipur
34201

Other Video Creators in Alipur (show all)
𝑚𝑎𝑠𝑢𝑚 𝑠𝒉𝑎𝑦𝑎𝑟𝑖 𝑜𝑓𝑓𝑖𝑐𝑎𝑖𝑙 ツ 𝑚𝑎𝑠𝑢𝑚 𝑠𝒉𝑎𝑦𝑎𝑟𝑖 𝑜𝑓𝑓𝑖𝑐𝑎𝑖𝑙 ツ
Arain Wala, Ghalwan 2
Alipur

Islamic, Funny, Romantic, Sad and love Poetry Page for All people .

Crazy Sports Crazy Sports
Alipur

HIGHLIGHTS &SHORT CLIPS |INTERNATIONAL &NATIONAL CRICKET VIDEOS | MANY OTHER LANGUAGES

Daily Islamic Post Daily Islamic Post
Alipur

ASSALAMUALAIKUM ❤️ WELCOME TO MY FACEBOOK PAGE DAILY ISLAMIC POST

Nasir Majeed Nasir Majeed
Alipur

Video Creator

Muhammad Adil Muhammad Adil
Alipur
Alipur, 34470

Things to be noticed

Affaq Rajpoot Affaq Rajpoot
Alipur

� LoGin In WoRld _ 11/11 � Õwņ ŘúĽĚś � � � phøťőhøłïć � � Løve �� ?

jam.mudassar jam.mudassar
Alipur

jam Mudassar

Mr Creation Mr Creation
College Chowk Ali Pur
Alipur

like follow my page for exciting all videos

𝐂𝐇𝐀𝐍𝐃 𝐖𝐑𝐈𝐓𝐄𝐒 𝐂𝐇𝐀𝐍𝐃 𝐖𝐑𝐈𝐓𝐄𝐒
Alipur

A Collection Of Islamic Post,Videos ,Emotions,Feelings,Fears,Dreams,Wishes,,Smiles,Tears,Pictures,,Words And Poetry.....***** OWNER: CHAND MALIK

Muhammad Ahmad Raza Jaffri Muhammad Ahmad Raza Jaffri
Jatoi Road
Alipur

مکتب اہلیبت , فرامین آئمہ معصومین علیہ السلام اور سٹیٹس نوحوں کے لیے برائے مہربانی فالو کیجے (شکریہ)

Rana waqas Rana waqas
Ali Pur
Alipur, 545000

rajpot

Oyee motu Oyee motu
Alipur, 34450

Aslam O Alaikum. welcome To my page .