PNP District Attock

کفر سے آزاد، ظلم سے آزاد، سود سے آزاد، انگریزی قوانین سے آزاد ،جاگیرداروں سے آزاد پاکستان

27/01/2024
10/12/2023

چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی ملک شہیر حیدر سیالوی کے نوجوانوں کے نام انتہائی قیمتی پیغام
غور سے سنیئے اور آگے شئر کریں

10/12/2023

15/11/2023

اگر نواز شریف دوبارہ مسلط ہوا تو دما دم مست قلندر ہوگا

14/11/2023

شہیر سیالوی نے لیاقت باغ راولپنڈی جلسہ میں اپنا پارٹی منشور قوم کے سامنے رکھ دیا۔
مکمل تقریر سنیئے اور پوری قوم کو سنائیے۔ آپکو پاکستان نظریاتی پارٹی اور دیگر جماعتوں میں واضح فرق نظر آئے گا انشاءاللہ

15/10/2023

*اگر تم سے مظلوم کا دفاع نہیں ہوتا تو یہ چوڑیاں پہن لو!!*
شہیر سیالوی کا اسلامی ممالک کے حکمرانوں کے نام واضح پیغام
#غزہ ُباد @

14/10/2023

اساتذہ کی گرفتاری پر شہیر سیالوی پنجاب حکومت پر برس پڑے

08/10/2023

اٹک ۔ پاکستان نظریاتی پارٹی کی مرکزی قیادت راجہ فیضان اسلم ۔ملک آصف اعوان شاہین اسلام بھاٸی اور عمیر شیخ صاحب کی سوشل میڈیا ہیڈ پی این پی پنجاب مہتاب حسین کے چچا زاد بھاٸی اور کامرہ کی معروف شخصیت شبیر خان کے بیٹے کی شادی میں شرکت۔

Photos from PNP District Attock's post 18/09/2023
07/09/2023

راولپنڈی اسلام آباد کے تمام گروپس میں فارورڈ کر دیں

Photos from PNP District Attock's post 06/09/2023

6ستمبر کے ہیروز کو سلام۔

27/08/2023

حکومت 24 گھنٹوں میں بجلی بلوں کا معاملہ حل کرے ورنہ ہم سپریم کورٹ جائیں گے اور پھر اسلام آباد کی طرف احتجاجی مارچ کا اعلان کریں گے۔

17/08/2023

جڑانوالہ میں گستاخی کی حقیقت شہیر سیالوی کی زبانی

15/08/2023

یومِ مجاہدِ اسلام

14/08/2023

تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک ہو

06/08/2023

ملک کا بیڑا غرق ہو گیا ہے اور حکمرانوں کو اپنی عیاشیوں کی پڑی ہے
شہیر سیالوی

05/08/2023

بھگوڑے نواز شریف کے پلیٹلیٹس ہی پورے نہیں ہو رہے

04/08/2023

فحاشی کے خلاف جنگ پاکستان نظریاتی پارٹی کے سنگ

01/08/2023

سینئر رہنما پاکستان نظریاتی پارٹی جناب محمد ایوب اعوان صاحب
#باجوڑ

27/07/2023

پاکستان نظریاتی پارٹی کے مرکزی سوشل میڈیا ہیڈ ذیشان اکرم صاحب سے سوشل میڈیا ہیڈ پی این پی پنجاب مہتاب حسین اور سوشل میڈیا ہیڈ ضلع اٹک آفتاب حسین کی لاہور میں ملاقات۔سوشل میڈیا ورکنگ کے حوالے سے تفصیلی بات چیت اور مزید بہتر ورک کے لیے حکمت عملی تیار کی گی۔
سوشل میڈیا ٹیم پنجاب

24/07/2023

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سانحے میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچائیں
ورنہ ہم دما دم مست قلندر کریں گے
چئیرمین پاکستان نظریاتی پارٹی ملک شہیر حیدر سیالوی

Photos from PNP District Attock's post 23/07/2023

جب قافلہ اپنا عزم و یقیں سے نکلے گا
جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا
وطن کی مٹی ایڑیاں رگڑنے دے مجھے
مجھے یقیں ہے کہ چشمہ یہیں سے نکلے گا

Want your organization to be the top-listed Government Service in Attock City?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی ملک شہیر حیدر سیالوی کے نوجوانوں کے نام انتہائی قیمتی پیغامغور سے سنیئے اور آگے شئر کریں#S...
#ShaheerSialvi #WeAreShaheerSialvi #Nazriyati_Group
#ShaheerSialvi #WeAreShaheerSialvi #Nazriyati_Group #SMT_NA56 #TeamFTJ #pakistannazriyatiparty #PakistanZindabad #viral ...
اگر نواز شریف دوبارہ مسلط ہوا تو دما دم مست قلندر ہوگا#ShaheerSialvi #WeAreShaheerSialvi #Nazriyati_Group #SMT_NA56 #Tea...
شہیر سیالوی نے لیاقت باغ راولپنڈی جلسہ میں اپنا پارٹی منشور قوم کے سامنے رکھ دیا۔ مکمل تقریر سنیئے اور پوری قوم کو سنائی...
*اگر تم سے مظلوم کا دفاع نہیں ہوتا تو یہ چوڑیاں پہن لو!!* شہیر سیالوی کا اسلامی ممالک کے حکمرانوں کے نام واضح پیغام#طوفا...
اساتذہ کی گرفتاری پر شہیر سیالوی پنجاب حکومت پر برس پڑے
راولپنڈی اسلام آباد کے تمام گروپس میں فارورڈ کر دیں
حکومت 24 گھنٹوں میں بجلی بلوں کا معاملہ حل کرے ورنہ ہم سپریم کورٹ جائیں گے اور پھر اسلام آباد کی طرف احتجاجی مارچ کا اعل...

Telephone

Website

Address

Attock City

Other Political Parties in Attock City (show all)
MPA Malik Jamshaid Altaf MPA Malik Jamshaid Altaf
نور پور کھنڈا
Attock City

MALIK JAMSHED ALTAF BELONGS FROM NURPUR ZILA ATTOCK HE IS A SENIOR POLTICIAN AND HE IS 7 TIMES CHAI

Pmln Garop Pmln Garop
Hazro
Attock City

Pmln

PPP Ladies Wing Attock PPP Ladies Wing Attock
Attock City

Welcome to the Pakistan Peoples Party Ladies Wing District Attock Page.

PMLN attock PMLN attock
Attock City

Pmln k supporters plz like my page

Awami National Party Attock Awami National Party Attock
Attock City

Official page of Awami National Party (Attock)

JUI Attock JUI Attock
Choi Road Street 1
Attock City

JUI Official Page Attock

PTI Na 50 PTI Na 50
Tehsil Fateh Jang , Distt Attock
Attock City

The Official Account of Pakistan Tehreek e Insaf (PTI) Na 50 under the leadership of Imran Khan.

PTI NA 59 PTI NA 59
Attock City

PTI Zindabad