PPP Ladies Wing Attock

Welcome to the Pakistan Peoples Party Ladies Wing District Attock Page.

05/08/2023

27/07/2023

Happy birthday Asif Ali Zardari sahb...

Photos from PPP Ladies Wing Attock's post 20/07/2023

سینئر نائب صدر #نبیلا صفدر تحصیل صدر #کنیزفاطمہ جنرل سیکرٹری حسن ابدال وغیرہ نے
آصف علی ذرداری کی سالگرہ کے موقع پر صدر پنجاب ۔ جنرل سیکرٹری ملک۔ ڈویژنل صدر صاحبہ کے ہمراہ گرین پیلس ہوٹل کمیٹی چوک راولپنڈی کے مقام پر شرکت کی۔

11/07/2023
Photos from PPP Ladies Wing Attock's post 25/06/2023

پیپلز سیکرٹریٹ میں تحصیل اور سٹی حسن ابدال کی تمام عھدیدران نے ضلعی صدر ملک کی خصوصی ہدایت پر
محترمہ #بےنظیربھٹو کی 70ویں سالگرہ کی تقریب منعقد کی۔
تحصیل صدر #کنیزفاطمہ اور سٹی صدر کی زیر صدرات تمام عھدیران نے بڑے احترام و عقیدت کے ساتھ تلاوت کلام پاک سے پروگرام کا آغاز کیا۔ ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ۔ریکارڈ سیکرٹری ۔سٹی جنرل سیکرٹری ۔ڈپٹی جنرل سیکرٹری #عظمیٰ بی بی۔سٹی نائب صدر ۔تحصیل نائب صدر #حمیرہ بی بی ۔ سیدہ #حسینہ بی بی۔ #مدیحہ قریشی۔سب۔ نے باری باری اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
اور بی بی شہید بےنظیر بھٹو کو پیش کیا۔پروگرام کے آخر میں کیک کاٹا گیا۔ اور تمام عھدیدران نے کے پلیٹ فارم پر کا ساتھ دینے کا عھد کیا۔🇱🇾

PPP Central Punjab
PPP Social Media Central Punjab

@

24/06/2023

صدر خواتین ونگ راولپنڈی ڈوئژن ملک جنرل سیکٹری پنجاب خواتین ونگ
محترمہ کے ساتھ
بینظیر شہید کی سالگرہ کے موقع پر

Photos from PPP Ladies Wing Attock's post 23/06/2023

پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ 🇱🇾 ضلع اٹک تحصیل نے 21جون بروز بدھ صاحبہ کی ہدایت کے مطابق کی زیر صدارت اور ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکرٹری اور ضلعی نائب صدر نسرین اختر کے زیر قیادت ملک عامر علی خان کی رہائش گاہ پر محترمہ #بینظیربھٹو صاحبہ کی 70وہیں سالگرہ منائی گئ۔کیک کاٹا گیا۔ ۔جس میں ضلعی صدر #نسرین اختر صاحبہ۔ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پرویں اختر تحصیل پنڈی گھیب۔سینئر نائب صدر رومانہ ۔مس
نصرت صاحبہ . کوثر کنول اور دیگر ممبران اور عہدیدران کے علاوہ تحصیل پنڈی گھیب کی دیگر خواتین نے شرکت کی اور آخر میں دعا کیساتھ پروگرام کا اختتام ہوا۔




PPP Central Punjab

23/06/2023

سابق صدر آصف علی زرداری نے شھید محترمہ بینظیر بھٹو کے 70 جنم دن کے موقع پر کیک کاٹا

22/06/2023

Honoring Benazir Bhutto’s life! A woman of remarkable excellence who was capable of turning a vision into reality.


Deputy Information Secretary
PPP Ladies Wing Attock

22/06/2023

22/06/2023

22/06/2023

08/06/2023

امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP-2 کی لاہور بلاول ہاؤس سابق صدر پاکستان جناب صاحب کی زیر صدارت پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کی میٹنگ میں شرکت سیاسی صورتحال پر گفت و شنید اس موقع پر جنرل سیکرٹری ، صدر وسطی پنجاب اور جنرل سیکرٹری صاحب بھی موجود تھے🇵🇰🇱🇾

07/06/2023

بغداد
وزیر خارجہ پاکستان بلاول بھٹو زرداری کی عراقی ہم منصب سے ملاقات دو طرفہ تعلقات اور دیگر امور پہ تبادلہ خیال۔۔۔
دنیا کو لیڈ کرتے ہوئے پاکستان کو عظیم بنانے والے ہی بھٹوز کہلاتے ہیں انشااللہ بہت جلد بلاول وزیراعظم پاکستان ہوں گے شہید بے نظیر اور بھٹو شہید کے نامکمل مشن کی تکمیل ہو گی

07/06/2023

Photos from PPP Ladies Wing Attock's post 04/06/2023
29/05/2023

Bilawal Bhutto Zardari

Profile pictures 28/05/2023

“We will eat even grass if we have to but we will make the nuclear bomb.”

Bhutto stated his intentions in clear words for all to see. His ambitions were clearly aimed to equip and arm Pakistan with a nuclear weapon. Some believe it was this statement itself which lead to his dismissal and eventual death, as some influential western powers were quite disturbed at his nuclear ambitions.

28/05/2023
28/05/2023
Want your organization to be the top-listed Government Service in Attock City?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

لاہور : پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے زیر اہتمام  انفارمیشن  سیکرٹریز کے اجلاس سے نو مقرر سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپ...
🇱🇾
❤🖤💚جئے بھٹو #PPP #attockkiawaz #BilawalBhuttoZardari
Attock TMA hall
#PPP #BilawalBhuttoZardari #attockkiawaz
Bibi rani zindabaad.❤🖤💚#ppp

Website

Address

Attock City

Other Political Parties in Attock City (show all)
MPA Malik Jamshaid Altaf MPA Malik Jamshaid Altaf
نور پور کھنڈا
Attock City

MALIK JAMSHED ALTAF BELONGS FROM NURPUR ZILA ATTOCK HE IS A SENIOR POLTICIAN AND HE IS 7 TIMES CHAI

Pmln Garop Pmln Garop
Hazro
Attock City

Pmln

PNP District Attock PNP District Attock
Attock City

کفر سے آزاد، ظلم سے آزاد، سود سے آزاد، انگریزی قوانین سے آزاد ،جاگیرداروں سے آزاد پاکستان

PMLN attock PMLN attock
Attock City

Pmln k supporters plz like my page

Awami National Party Attock Awami National Party Attock
Attock City

Official page of Awami National Party (Attock)

JUI Attock JUI Attock
Choi Road Street 1
Attock City

JUI Official Page Attock

PTI Na 50 PTI Na 50
Tehsil Fateh Jang , Distt Attock
Attock City

The Official Account of Pakistan Tehreek e Insaf (PTI) Na 50 under the leadership of Imran Khan.

PTI NA 59 PTI NA 59
Attock City

PTI Zindabad