Chura Sharif
Nearby schools & colleges
Astana-E-Alyia Zamanabad Sharif, Attock Khurd
Attock City 43600
Shinka
Jamia Masjid Road
Comsats University
Land of Sufi Saints
" آستانہ عالیہ نُوریہ چُورہ شریف بہتی ندی کے کنارے سنگلاخ چٹانوں پر میرے مُرشد حضرت باوا جی رحمۃاللہ علیہ کا مسکن ہے۔جو راولپنڈی کوہاٹ لائن پر راولپنڈی سے 108 کلومیٹر،کوہاٹ سے 80 کلومیٹر اور اٹک سے 50 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
1946 میں شائع کیا گیا ایک اشتہار جس میں اکابرین مشائخ اہل سنت و جماعت رحمہم اللہ کی طرف سے مسلم لیگ کی بھرپور حمایت کی اپیل کی گئی۔ اس میں چورہ شریف کا نام بھی موجود ہے۔ چورہ شریف کے تمام مشائخ رحمہم اللہ نے تحریک پاکستان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جن میں میرے پڑدادا حضرت پیر سید محمد معصوم بادشاہ چوراہی نقشبندی رحمہ اللہ ممتاز تھے۔ آپ نے مسلم لیگ ضلع اٹک (جو کہ اس وقت کیمبل پور تھا) کے صدر کی حیثیت سے تحریک پاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناح رحمہ اللہ کے شانہ بشانہ بھرپور حصہ لیا اور تمام مسلمانوں کو گھر گھر جا کر مسلم لیگ کی حمایت کیلئے تبلیغ کی۔
حضرت بابا جی سید فقیر محمد چوراہی نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ: 29 محرم عرس پاک سب کو بہت بہت مبارک
حضرت باباجی سید فقیر محمد چوراہی نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سلسلہ نقشبندیہ کے جلیل القدر بزرگ ہیں آپ زہد و ورع اور ریاضت میں درجہ کمال پر فائز تھے بلا شبہ ریاضت و مجاہدہ میں یکتائے زمانہ تھے ۔
ولادت باسعادت: حضرت بابا جی سید فقیر محمد چوراہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی ولادت باسعادت چورہ شریف ضلع کیمبل پور میں ہوئی آپ کے والد ماجد کا نام حضرت سید نور محمد تیراہی تھا جو زہد و ورع اور ارشادِ طریقت میں باکمال تھے شیخ کامل اور ولی اللہ تھے ۔ کہا جاتا ہے کہ جب آپ کی ولادت باسعادت ہوئی تو اس وقت آپ کے جد امجد حضرت خواجہ سید فیض اللہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ باحیات تھے آپ کی ولادت کی خبر سن کر فرمایا کہ بچے کو میرے پاس لے کر آؤ چنانچہ حضرت بابا جی سید فقیر محمد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو گود میں لے کر ان کی خدمت میں حاضر کیا گیا تو حضرت خواجہ سید فیض اللہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنا لعاب دہن حضرت بابا جی سید فقیر محمد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے منہ میں ڈال کر فرمایا کہ اس لڑکے کی قسمت بڑی اچھی ہے اس کے وجود پاک سے بہت فیض حاصل ہوگا چنانچہ کہا جاتا ہے کہ اُسی دن سے آپ کے چہرہ مبارک سے انوار الٰہی کی کرنیں جگمگانہ شروع ہوگئی تھیں۔ آپ کا اسم مبارک تو حضرت فقیر محمد تھا جب کہ لقب حاجی گل تھا آپ کو عقیدت و احترام کے باعث بابا جی کے نام سے پکارا جاتا تھا ۔
تعلیم و تربیت: حضرت بابا جی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد ماجد حضرت سید نور محمد تیراہی(بانی چورہ شریف) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے حاصل کی جو کہ علم و فضل میں ایک ممتاز شخصیت تھے علوم ظاہری اور علوم باطنی میں کمال حاصل تھا حضرت بابا جی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے تمام علوم اور باطنی فیوض اپنے والد ماجد سے حاصل کیے والد ماجد نے آپ کو سب سے پہلے قرآن حکیم کا درس دیا اور قرآن حکیم پڑھایا اس کے ساتھ ساتھ آپ کو عربی فارسی اور اُردو کی کتب کی تعلیم سے بھی روشناس کرایا جب آپ کا تعلیم میں شوق بڑھایا تو پھر آپ نے تفسیر، حدیث اور فقہ کی کتب سےاستفادہ کیا اور اعلیٰ تعلیم کی روشنی سے اپنے آپ کو منور کیا آپ کی طبیعت کا میلان تصوف کی طرف بھی تھا چنانچہ آپ تصوف کے موضوع پر لکھی گئی کتب کا مطالعہ نہایت ذوق و شوق سے کرتے تھے۔ جب
درویش کیا ہے؟
درویش دو لفظوں سے مل کر بنا ہے ’’ دُ ر ‘‘ جس کا معنی ہے موتی اور ’’ ویش‘‘ جس کا معنی ہے بکھیرنا ۔ ایسی بات لکھنے والا ، بتانے والا جس سے معرفت کے سُچے موتی بکھر جائیں اور جہاں بکھریں ، وہاں صرف وہ معرفت ہی نہیں ، معرفت کا گلستان آباد ہو جائے ۔ اسے درویش کہتے ہیں ۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ درویش کا کام ہے کہ معرفت کے موتی کو یعنی جو اس نے بکھیرنا ہے ، طالب کے دل میں مانندِ گلزار نچھاور کردے ۔
زندہ کرامت بانی چورہ شریف شہنشاہ ولایت حضرت خواجہ خواجگان حضور باواجی سید نور محمد چوراہی رح صداہے چورہ شریف اللہ ھو اللہ ھو
اول المؤمنین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں جس نے اللہ سے محبت کا مزا چکھا تو اُس نے اس کو طلب دنیا سے باز رکھا۔ خواجگان نقشبند رحم اللہ اجمعین سفر ظاہری اتنا ہی کر تے ہیں کہ پیر کامل تک پہنچ سکیں ۔ دوسری حرکت جائز نہیں رکھتے ۔ اور شیخ سے دوری ہر گز نہیں چاہتے بلکہ آگاہی کے حصول کیلئے نہایت کوشاں رہتے ہیں.
نوری بستی کے تاجدار پیر سید فرخ حسین شاہ صاحب بہت ہی اعلی اور بہت ہی عظیم شخصیت کے مالک ماشااللہ میرے مرشد کی ہر دم خیر ہو اللہ پاک مزید برکتیں عطا فرمائے
خبر غم
Shaheed Ekarbla Confernce Live From Chura Sharif
محبان چورہ شریف😭😭
حضرت پیر سید واجد علی شاہ صاحب اس دنیا سے رحلت فرما گے😭 ان کی نماز جنازہ 4 بجے چورہ شریف ادا کیا جاے گا
Urs Mubarik Peer Syed Shabbir Hussain Shah
Mahfile 11 Rabiul Awal
30 Mint Mahfile E Milad Jamia Masjid Noor Peer Syed Sadaat Ali Shah Sahb Live A Rahe Hy TAYAR Raheen
Hadiya Naat Qari Faisla
Chehlum Peer Syed kabir Ali Shah Sahb At Chura Sharif
https://www.facebook.com/PirKabirAliShah/videos/672464490263742/?app=fbl
Watch Live
إنا لله وإنا إليه راجعون اللهم اغفر له وارحمه واسكنه فسيح جناته يارب العالمين.
اللہ پاک قبر مبارک روشن فرمائے۔
برصغیرپاک وہندمیں سلسلہ عالیہ
نقشبندیہ مجددیہ کی عظیم روحانی خانقاہ عالیہ چورہ شریف کے روحانی پیشوا , سجادہ نشین دربار عالیہ چورہ شریف یوسف المشائخ پیر طریقت رہبر شریعت الحاج پیر سید محمد کبیر علی شاہ گیلانی مجددی علیہ الرحمۃ بانی و مرکزی امیر عالمی چادراوڑھ تحریک (پاکستان)آج جمعة المبارک کو حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
اناللہ واناالیہ راجعون
آپ علیہ الرحمۃ کا آخری دیدار
جمعہ مبارک الللہ پاک آپ سب پے اپنا خصوصی کرم فرمائے غلامان اے چورھ شریف کی ہر دم خیر ہو الللہ پاک آپ سب کی مشکلات اپنے رحم سے آسان کردے آمین
Es dafa March Main Kon Kon Pyar krny wala Hazri k liya Chura Sharif a Raha hainq
2020 salana Khatm Sharif peer Akhtar Hussain gillani
Chura Sharif Beauty
PAK Pattan
Sahiwal
Faislabad
Okara
Say Jo Mureeden Hain Wo Rabta Kren
Aseeran E Khatm Nabowat Giraftari K Bad Attock Jail Say Shift Kr Diya Gay
District Jail Laiyyah
District Jail Okara
District Jail Sahiwaa
District jail Faislabad
Tamam Mureedeen say Guzarish Hy k Jail Main Un Say Ja K Mulaqat Kren JazakAllah
Un Ke Details Ap Inbox Kr k Poch Sakty hain
Chura Sharif page Pay sub say Ziada aaany waly log
Mola Pak khawajgan e Chura sharif k sadqay ap sub bhaioo ke Mushkilat Hal Farmay or baqi Tamam Muhibben Ko Salamat Ba kramat Rakhy
Salam Akhir
Dua
Chura sharif Mizar pay Ayy hoia ak Bhai Jo apni Hazri Paish kr rahy hain
Apni hazri lagty hoia Faqeer e chura Sharif Jameeel churahi
Mahana khatm e 11 Sharif At baba jeee khawaja Faqeer Muhammad
Baba Quaid E Azam chura Sharif jub Tashreef lay Thy baba jeee Say Dua krwany k liya
Barish k bad ka manzar
"قبلہ پیر صاحب چورہ شریف" کی پیر اجمل رضا قادری سے خوبصورت ملاقات۔۔
Chura Sharif Mizar ke bahot e Purani tasveer koi pahchan sakta hy kn say mizar Sharif ke hy
ماشااللہ ،اللہ پاک سلامت رکھے ❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Address
Chura Sharif
Attock
43600
Attock
We provide online Quran classes if you want learn quran with tajveed, translation,tafseer,kindly coun
Attock
Many individuals are keen on learning Quran but they are too much occupied in their lives so we are here to work with you, we have a profoundly qualified staff who will teach you Q...
Basal Chowk Fateh Jang Road Attock
Attock
We offer quality eduaction at affordable cost to every student. We offer career counseling services