Online Quran Teaching
Online Quran Teaching
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
I'm Online Holy Quran Teacher & giving Online Holy Quran classes,
which includes reading Holy Quran perfectly with Tajweed,Norani Qaida,namaz,basic Masnoon,duain and other Islamic teachings. Timings are flexible....
I Teach 6Days Per week and Daily Class limit 25 to 30 Minutes for 1 Kid...
If you & ur relatiVes any member (Female & Kid) wants to learn the Holy Quran,So teLl mE &۔۔۔۔۔۔
InbOx Me for More Details...
Please pass on this message....
Jazakillah hu Khair...
Text me on messenger
میں آن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور آن لائن قرآن مجید کی کلاسیں دے رہا ہوں ،جس میں تجوید ، نورانی قائدہ ، نماز ، بنیادی مسنون ، دعائیں اور دیگر اسلامی تعلیمات کے ساتھ قرآن پاک کو مکمل طور پر پڑھنا شامل ہے....
ہفتے میں 6 دن کلاس اور روزانہ کی کلاس ٹائمنگ 25 منٹ تا 30 منٹ۔۔۔
اگر آپ یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر (عورت ، بچہ) قرآن مجید سیکھنا چاہتا/چاہتی ہے ، تو لہذا مجھ سے رابطہ کریں۔۔۔
اور
مزید تفصیلات کے لئے انباکس کریں۔۔۔
برائے مہربانی اس میسج پر پاس کریں ....
What app number
00923109193789
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
I'm Online Holy Quran Teacher & giving Online Holy Quran classes,
which includes reading Holy Quran perfectly with Tajweed,Norani Qaida,namaz,basic Masnoon,duain and other Islamic teachings. https://web.facebook.com/Online-Quran-Teaching-102999798037944/
I Teach 6Days Per week and Daily Class limit 25 to 30 Minutes for 1 Kid...
If you & ur relatiVes any member (Female & Kid) wants to learn the Holy Quran,So teLl mE &۔۔۔۔۔۔
InbOx Me for More Details...
Please pass on this message....
Jazakillah hu Khair...
Text me on messenger
میں آن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور آن لائن قرآن مجید کی کلاسیں دے رہا ہوں ،جس میں تجوید ، نورانی قائدہ ، نماز ، بنیادی مسنون ، دعائیں اور دیگر اسلامی تعلیمات کے ساتھ قرآن پاک کو مکمل طور پر پڑھنا شامل ہے....
ہفتے میں 6 دن کلاس اور روزانہ کی کلاس ٹائمنگ 25 منٹ تا 30 منٹ۔۔۔
اگر آپ یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر (عورت ، بچہ) قرآن مجید سیکھنا چاہتا/چاہتی ہے ، تو لہذا مجھ سے رابطہ کریں۔۔۔
اور
مزید تفصیلات کے لئے انباکس کریں۔۔۔
برائے مہربانی اس میسج پر پاس کریں ....
What app number
00923109193789
https://web.facebook.com/Online-Quran-Teaching-102999798037944/
Online Quran Teaching Online Quran Teaching
وہ صحابہ جو اپنے نام سے ذیادہ کنیت سے مشہور ہوئے .
1. ابوبکر صدیق. اصل نام " عبداللہ " تھا .
2. ابوہریرہ اصل نام " عبد الرحمن " تھا .
3. ابوذر غفاری. اصل نام " جندب بن جنادہ " تھا .
4. ابو موسی اشعری. اصل نام " عبداللہ بن قیس " تھا . .
5. ابو الدرداء. اصل نام " عویمر " تھا .
6. ابو سعید خدری. اصل نام " سعد بن مالک " تھا .
7. ابودجانہ. اصل نام " سماک " تھا .
8. ابو طلحہ انصاری. اصل نام " زید " تھا .
9. ابولبابہ. اصل نام " رفاعہ " تھا .
10. ابوعبیدہ. اصل نام " عامر " تھا .
11. ابو حذیفہ اصل نام " ھیشم " تھا .
12. ابو زید. اصل نام " سعد بن عمرو " تھا .
13. ابو قتادہ. اصل نام " حارث بن ربعی " تھا .
14. ابو ایوب انصاری. اصل نام " خالد بن زید " تھا .
رضوان اللہ تعالی عنہم اجمعین
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھتا ہے، اسے جنت میں جانے سے؛ موت کے سوا کوئی چیز نہیں روک سکتی۔
(صحيح الجامع: 6464)
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرمؐ نے فرمایا:جو شخص بحالتِ ایمان ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھتا ہے اس کے سابقہ گناہ بخش دیئے جاتے ہیں،
بخاری رقم الحدیث: 38 ٫مسلم رقم الحدیث:760
حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرمؐ نے فرمایا:جو شخص (بحالت روزہ)جھوٹ اور اس پر (برے) عمل کرنا ترک نہ کرے تو اللہ تعالی کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ کھانا پینا چھوڑ دے _
بخاری رقم الحدیث: 1804
سنن ترمزی رقم الحدیث:707
رمضان المبارک اور حضرت یوسف علیہ السلام
سال کے بارہ مہینوں کی مثال جیسے یعقوبؑ کے بارہ بیٹے
اولاد تو سب تھے، لیکن یوسفؑ سے کچھ خاص ہی راز ونیاز!
بارہ مہینوں میں رمضان کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے!
پھر جس طرح خدا نے اکیلے یوسفؑ کی دعاء پر ان سب کو بخش دیا
اسی طرح رمضان کی برکت سے، وہ باقی گیارہ مہینوں کے گناہ بخش دیتا ہے!
اور دیکھو، کیا شان ہے یوسفؑ کی..
گیارہ بیٹوں کے پاس ہوتے ہوئے، صبح شام ان سے خدمت کراتے ہوئے، باپ اندھا ہو جاتا ہے۔ لیکن یوسفؑ کی ایک مہک ہی اس کی بینائی لوٹا دیتی ہے!
کوئی کوئی اولاد ایسی بھی ہوتی ہے!
اگر ’یعقوبؑ کی نظر‘ پا سکو... تو کیا بعید رمضان کے آنے سے پہلے، رمضان کی مہک ہی، تمہاری بینائی لوٹا دے!
’’محرومِ تماشا کو پھر دیدۂ بینا‘‘ ملنے کا ایک موقع!
(استفادہ از ابن جوزیؒ: بستان الواعظین وریاض السامعین: ص 230، 231)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عن عبدالله بن عباس: يومٌ من إمامٍ عادلٍ أفضلُ من عبادةِ ستِّين سنةً وحدٌّ يُقامُ في الأرضِ بحقِّه أزكى فيها من مطرِ أربعين صباحًا۔
(المنذري، الترغيب والترهيب، ج3، ص184، إسناده حسن)
ترجمہ:
زمین پر عادل حکمران کا ایک دن کا وجود ساٹھ سال کی عبادت سے افضل ہے اور صحیح طور پر قائم کی گئی ایک شرعی حد زمین کے لئے چالیس دن کی بارش سے زیادہ پاکیزہ ہے۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی
آگے شئیر کریں
03109193789
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Attock
43440
Attock
We provide online Quran classes if you want learn quran with tajveed, translation,tafseer,kindly coun
Attock
Many individuals are keen on learning Quran but they are too much occupied in their lives so we are here to work with you, we have a profoundly qualified staff who will teach you Q...
Basal Chowk Fateh Jang Road Attock
Attock
We offer quality eduaction at affordable cost to every student. We offer career counseling services