امـــــام بارگاہ حــــــسینیہ مــــــــرکز چــــــــڑھوئی آزادکــــشمیر
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from امـــــام بارگاہ حــــــسینیہ مــــــــرکز چــــــــڑھوئی آزادکــــشمیر, Religious Center, Namb Gala, Kotli Sohalnan, Azad Kashmir.
انشاءاللہ
حاجی تمام رہ گئے دیوار چُومتے
کعبہ چلا حسینؑ کے ہمراہ کربلا
😭
یکم ذوالحج ۔ ۔ عقد مولا امیرالمومنین و بی بی سیدة النساء العالمین علیہم السلام ♥♥
تمام مومنین سے التماس ہے ذاکرِ حسینؑ کیلئے نمازِ وحشت ضرور پڑھیں۔
خبر غمِ!!
اِنَّا لِلّـٰهِ وَاِنَّـآ اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
زاکر اہلبیت قبلہ جناب علامہ غضنفر عباس تونسوی کا رضاۓ الہی سے انتقال ہو گیا ہے. مولا قبلہ کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین..
شریک غم: عرفانِ عزا سید عرفان حیدر
https://www.facebook.com/100044640330142/posts/717767103054628/?sfnsn=scwspmo&mibextid=6aamW6
إِنَّا ِللّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رٰاجِعونَ 😭
سلطان العلماء جناب علامہ غضنفر عباس تونسوی صاحب
بارگاہ معصومین (ع) میں منتقل ہوگئے۔۔
یا عـــــــلی علیہ السلام مدد۔
تمام مومنین سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے۔
بے حد جلی کی حد کو بچانے نکل پڑا
واحــد ولــی احـــد کو بچانے نکل پڑا
چاروں طرف بھی شور تھا جھوٹے خداؤں کا
شــبـّــیـــر مُــســتــنــد کو بچانے نکل پڑا
شوکت رضا شوکت
شیعہ سنی کا قصہ ہی چھوڑ دو
اولاد محمد (ص) کو ذبح کیا گیا
بات ہنسنے والی ہے تو مل کر ہنستے ہیں
بات رونے والی ہے تو مل کر روتے ہیں
Yaaaa ALI as😍😍
Zakir Ghulam Abbas Ratan Ka New Qaseeda 2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Azad Kashmir
11220
دربار عالیہ معصومہ بھتیاہ شریف آزاد پتن؛پلندری روڈ؛آزاد کشمیر, Pattan
Azad Kashmir