Al Humaira products Talbina تلبینہ

Al Humaira products Talbina تلبینہ

You may also like

Colour of India
Colour of India

تلبینہ ایک نبوی غذاء اور بہترین دوا
حضرت جبریل امین کے مشورے پر آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے خود استعما

02/04/2024

27/01/2024

*حضور ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﭘﺴﻨﺪﯾﺪﮦ اور طاقتور ﻏﺬﺍ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ*

*ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺎﺋﺸﮧ ﺻﺪﯾﻘﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻋﻨﮩﺎ ﻓﺮﻣﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ.. ﮐﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﮐﮯ ﺍﮨﻞ ﺧﺎﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺣﮑﻢ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ۔*

*ﭘﮭﺮ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮐﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻏﻢ ﮐﻮ ﺍُﺗﺎﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ.. ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﯾﻮﮞ ﺍﺗﺎﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺩﮬﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻏﻼﻇﺖ ﺍُﺗﺎﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔(ﺍﺑﻦ ﻣﺎﺟﮧ)*

*ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺎﺋﺸﮧ ﺻﺪﯾﻘﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻋﻨﮩﺎ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﯾﮧ ﮬﻮﺍ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ ﭘﮑﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ ﮐﯽ ﮨﻨﮉﯾﺎ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺗﮏ ﭼﻮﻟﮩﮯ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﺗﮏ ﻭﮦ ﺗﻨﺪﺭﺳﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﺎ..*

*ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ ﻣﺮﯾﺾ ﮐﻮ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺳﺘﻌﺪﺍﺩ (یعنی قوت مدافعت) ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ..*

*ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺎﺋﺸﮧ ﺻﺪﯾﻘﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻋﻨﮩﺎ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻧﺎﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺯﺣﺪ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ. ‏(ﺍﺑﻦ ﻣﺎﺟﮧ)*

*ﺟﺐ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺎﺋﺸﮧ ﺻﺪﯾﻘﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻋﻨﮩﺎ ﮐﮯ ﮔﮭﺮﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﺗﻮ ﺩﻥ ﺑﮭﺮ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﺟﺐ ﺑﺎﮨﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩیتی.. اور ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ کرتی تھی کہ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﷺ ﮐﻮ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻣﺮﯾﺾ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺟﻤﻠﮧ ﻋﻮﺍﺭﺽ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ہے ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻏﻢ ﮐﻮ ﺍﺗﺎﺭ ﺩﯾﺘﺎ ہے.‏ (ﺑﺨﺎﺭﯼ، ﻣﺴﻠﻢ، ﺗﺮﻣﺬﯼ،

*تلبینہ ﺧﺎﺹ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ، ﭨﯿﻨﺸﻦ، ﺫﮨﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ اور ﺩﻣﺎﻏﯽ ﺍﻣﺮﺍﺽ، ﻣﻌﺪہ، ﺟﮕﺮ، ﭘﭩﮭﮯ، ﺍﻋﺼﺎﺑﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ، ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﺑﭽﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻣﺮﺍﺽ کے لیے ﻻﺟﻮﺍﺏ ﻏﺬﺍ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺍ ﮨﮯ۔
03006391239

27/01/2024

Order now
03006391239

04/01/2024
28/06/2023

اللّٰہُ اَکْبَرُ اللّٰہُ اَکْبَرُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَ اللّٰہُ اَکْبَرُ اللّٰہُ اَکْبَرُ وَلِلّٰہِ الْحَمْد

21/04/2023

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ عیدالفطر کے پر مسرت موقع پر ، آپ سب کو دلی مبارکباد،
"خُوشحال رہیں اور خوشیاں بانٹیں، اللّٰہ پاک ڈھیر ساری کامیابیوں سے نوازے ، ہنستا مسکراتا رکھے صحت عافیت والی برکت والی زندگی عطا فرمائے اور ہر قسم کے شرور و فتن سے اور تمام مُشکلوں پریشانیوں سے سب کو محفوظ رکھے، آمین!
عبدالوحید بہاولپوری 🤲♥️

Photos from ‎Al Humaira products Talbina تلبینہ‎'s post 18/04/2023

تلبینہ سنت بھی صحت بھی رمضان المبارک میں سپیشل آفر چار پیک پہ ایک ڈبہ فری

01/04/2023

"Craving a healthy and delicious snack? Look no further than Al Humera Foods! We specialize in the sale of talbina, a nutritious and satisfying dish made from ground barley. Our talbina is freshly prepared and available in a variety of flavors to suit any taste.

Visit us at our location in Bahawalpur at Modal Town C, or give us a call at 03006391239 to place an order for pickup or delivery.

Experience the goodness of talbina with Al Humera Foods today!"

01/04/2023

Introducing Talbina - the natural and nutritious food that has been enjoyed for centuries for its health benefits. Our Talbina is made from whole grains and enriched with honey and other natural ingredients to provide you with a wholesome and delicious meal.

Whether you are looking for a healthy breakfast or a nourishing snack, our Talbina is the perfect choice. Packed with essential nutrients and vitamins, it is an excellent source of energy and helps you stay fuller for longer.

Our Talbina is also a great option for those who are looking to lose weight or maintain a healthy lifestyle. It is low in calories and high in fiber, which makes it an ideal food to help you stay on track with your weight loss goals.

So, if you are looking for a healthy and nutritious food that is also delicious and easy to prepare, look no further than Talbina. Order now and experience the benefits of this ancient food for yourself!

01/01/2023

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
نئے شمسی سال کی ابتداء میں سب احباب کے لیے نیک خواہشات
اللہ تعالی آپ کے آنے والے زندگی کے لمحات پہلے سے بہتر بنائیں،آپ کی زندگی میں ایک خوشگوار انقلاب آجائے جو آپ کو ہر خیر کا ساتھی بنائے اور ہر شر اور شریر سے محفوظ بنائے ،آپ کا ہر الجھا ہوا معاملہ سلجھ جائے ،آپ کے رزق کے راستے میں ہر طرح کی روکاوٹ اور بندش ختم ہوجائے ،آپ کی گھریلو اور معاشرتی زندگی امن و سکون ،عزت و محبت کی نشانی بن جائے،اور اللہ تعالی آپ سے ایسے راضی ہوں کہ پھر کبھی ناراض نہ ہوں۔ آمین۔
مجھے بھی اپنی خصوصی دعاوں میں یاد رکھئے گا۔
میرے لئے وہ دعا کیجئے جو آپ اپنے لئے اللہ تعالی سے مانگنا چاہتے ہیں تاکہ فرشتے آپ کے لئے اس پر آمین بولیں۔
محتاج دعا
عبدالوحید خان بہاولپوری

11/11/2022

ایک خاتون نے ایک خط لکھا جو سونے کے پانی سے لکھے جانے کے قابل ہے
میرے پیارے شوہر: میرے پیارے بھائی: میرے پیارے بیٹے۔

گھر سے باہر نکلتے ہی آپ کو دو قسم کی خواتین ملیں گی۔
?
پہلی قسم:
وہ عورت جو عزیز مصر کی بیوی کی طرح بیماری میں مبتلا ہو گئی ہے، اس نے اپنے آپ کو خوبصورت بنایا ہے، خوشبو لگا رکھی ہے اور میک اپ کیا ہے، اور اس کی زبان حال ہر دیکھنے والے کو کہتی ہے: میں تمہارے لیے تیار ہوں۔

دوسری قسم:
وہ عورت جو پردہ کرتی ہے اور حجاب کرتی ہے، لیکن حالات نے اسے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے باہر جانے پر مجبور کر دیا، اور وہ زبان حال سے گویا حضرت شعیب علیہ السلام کی بیٹیوں کی طرح یہ کہتی ہے : ’’جب تک چرواہے چلے نہ جائیں ہم اپنی بکریوں کو پانی نہیں پلائیں گی اور ہمارا باپ بوڑھا ہے۔‘‘
?
پہلی قسم کی عورت کے ساتھ یوسف علیہ السلام کی طرح برتاؤ کریں، اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور کہو، "خدا کی پناہ"۔
?
اور دوسری قسم کی عورت کے ساتھ موسیٰ علیہ السلام جیسا برتاؤ کرو، شائستگی سے مدد کرو، اور اپنا راستہ لو،قرآن فرماتا ہے "اور اس نے ان ( بکریوں) کو پانی پلایا اور پھر سائے میں چلے گئے"۔

- یوسف علیہ السلام کی عفت ان کے عزیز مصر بننے کا ذریعہ بن گئی۔
اور موسیٰ علیہ السلام کی خدمت کی وجہ سے خدا نے انہیں ایک اچھی بیوی اور پناہ دی تھی۔

اے اللہ ہمیں عفت اور پردہ عطا فرما۔

عورت کا لباس اس کے باپ کی پرورش، اس کے بھائی کی غیرت، اس کے شوہر کی مردانگی، اس کی ماں کی فرمانبرداری پر دلالت کرتا ہے، اور سب سے بڑھ کر اس کا یہ احساس کہ خدا اسے دیکھ رہا ہے۔
قرآن فرماتا ہے:
تو انہوں نے مریم سے کہا:

اے ہارون کی بہن، تیرا باپ برا آدمی نہیں تھا اور تیری ماں فاحشہ نہیں تھی۔
انہوں نے اسے اس کے بھائی، اس کے والد اور اس کی ماں کی یاد دلائی۔
کیونکہ ان رشتوں کے نیک سیرت ہونے سے عورت کی اصلاح ہوتی ہے

ایک لڑکی کہتی ہے:
جب میں کسی لڑکی کو دیکھتی ہوں جس نے اپنے آپ کو سنوارا ہے اور اپنی عریانیت میں مبالغہ آرائی کی ہے تو میں اس کے والدین کی طرف دیکھتی ہوں اور اللہ تعالیٰ کا قول یاد آتا ہے۔
[انہیں روکو، وہ ذمہ دار ہیں]
تو میری حیا میں اضافہ ہوجاتا ہے کہ کہیں میری وجہ سے میری ماں سے پوچھ نہ ہو!!
.

سچ کہوں تو یہ ان مفید عنوانات میں سے ایک ہے جس پر ہمیں سوشل میڈیا پر بات چیت کرنی چاہیے، خدا ان لوگوں پر رحم کرے جنہوں نے اسے منتقل کیا اور اسے اپنے اعمال کے میزان میں توشہ بنایا
منقول

02/10/2022

‏ربِ کعبہ کی قسم پوری کائنات میں میرے نبیؐ سے افضل نہ کوئی آیا اور نہ قیامت تک کوئی آئےگا
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
‏"میرے نبی ﷺ ❤️ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"

15/08/2022

ثبوت کیا دوں تجھے اپنی وطن پرستی کا اے لوگو⁦🇵🇰⁩✌

پانی نہ ہو تو وضو بھی اسی مٹی سے کرتے ہیں⁦🇵🇰

12/08/2022

دین اسلام میں تربیت کے بارے میں بہت زیادہ تاکید کی گئے ہے اور اس سلسلے میں بہت سی آیات وروایات،اخلاق اور عقائد کی کتابوں میں نقل ہوئی ہیں اور یہ بھی ایک مُسلَّم اَمر ہے کہ انسان کی سرِنَوِشْت اس کی صحیح تربیت پر موقوف ہے ۔اگر بچوں اور نوجوانوں کی ابتدائی سالوں میں صحیح تربیت نہ ہو تو بعد میں جتنی بھی محنت وکوشش کی جائے تو وہ ثمر بخش ثابت نہیں ہوسکتی،لہذا اسلام والدین کو بچوں کی صحیح تربیت اور اخلاقی بنیادوں پر پرورش کرنے کا ذمہ دار قرار دیتا ہے اور اس امر کو ایک اہم وظیفہ قراردیتا ہے۔

اَکْــــرِمُــــوْا اَوْلَادَکُــــمْ وَاَحْــسِـــنُـوْا آدَابَـــھُـمْ
اپنی اولاد کی عزت کرو اور ان کی صحیح تربیت کرو

09/07/2022

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اللہ تعالی آپ کو اور سب گھر والوں اور دوست احباب کو عید کی حقيقي خوشياں اور محبتيں نصیب فرمائیں۔آمین یا رب العالمین
انسان عید الاضحیٰ کے موقع پر اللہ تعالیٰ کی رضامندی کے حصول کے لیے اپنی وہ چیز (مال ،جانور)اللہ تعالیٰ کے راہ میں قربان کردیتا ہے جو اسے بے حد محبوب ہوتی ہے کیوں نہ یہ انسان ایک قدم اور آگے بڑھ کر اپنے ارد گرد کے دیگر انسانوں (بہن بھائیوں ،اولاد ،بیوی بچوں ،خاوند ،پڑوسی وغیرہ)کی غلطیوں کو معاف کردے اور اپنے حق یا اپنی آنا کو بھی اللہ تعالیٰ کی رضامندی کے حصول کے لیے قربان کردے تو یقیناً یہ عید ڈھیروں خوشیوں کو لانے والی بن سکتی ہے ،اللہ تعالیٰ ہم سب کو عید الاضحیٰ کی حقیقی خوشیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
کون کون اس بات کی عملی کوشش کرے گا/گی کہ اپنے گھر ،دوست احباب اور خاندان میں جو رشتے ٹوٹے ہوئے اور غلط فہمیوں کا شکار ہوئے ان میں عید کے اس مبارک موقع پر اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے صلح کروائے تاکہ سب کو عید کی حقیقی خوشیاں ملیں۔
دعا ہے کہ آج حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کو زندہ کرتے وقت ہم سب میں اللہ کی بندگی کا جذبہ پیدا ہو. وہ جذبہ جو حکم باری تعالیٰ کے لیے قربانی دینے کی ہمت دے! اور ہماری سوچ کو اس قدر وسعت دے کہ ہم انسانوں کو مذہبی تفریق سے بالاتر اللہ کے کنبہ کے طور پر دیکھ سکیں، نفرتوں پر چھری پھیر سکیں اور خدمت انسانیت کے لئے قربانی دینا سیکھ جائیں. آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم
آپ کو میری طرف سے میری فیملی کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے عید مبارک
*عبدالوحید بہاولپوری*

28/06/2022

ذوالحجہ کے ابتدائی ایام(ایک سے نو تک)میں سے ہرایک دن کا روزہ ایک سال کے روزوں کے برابر ہے۔اور عرفہ(یعنی نو ذوالحجہ )کاروزہ دوسالوں کے گناہوں کاکفارہ ہے،ایک سال گزشتہ اور ایک سال آئندہ کا اس لیے ذو الحجہ کے ابتدائی نو ایام کاروزہ افضل ہے اور خاص کر نو ذوالحجہ کے روزے کی فضیلت بقیہ ایام کی نسبت زیادہ ہے۔

30/05/2022

تلبینہ ایک نبوی غذاء اور بہترین دوا
حضرت جبریل امین کے مشورے پر آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے خود استعمال کیا اور امت کو بھی تلقین کی
وٹس اپ نمبر
03006391239

Talbeena : sehat b sunat b, ghaza b shafa b 30/05/2022

https://youtu.be/P82BXBxtFPs

Talbeena : sehat b sunat b, ghaza b shafa b Karachi, Hyderabad, Quetta: 03212914336Bahawalpur and round about: 03006391239Chakwal, Choa saidan shah, talagang: 03135752302Kahota, kallar syedan,g...

03/05/2022

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتہ۔۔۔
اللّٰہ تعالی آپ کو اور سب گھر والوں اور دوست احباب کو عید کی حقيقي خوشياں اور محبتيں نصیب فرمائیں۔۔۔
کون کون اس بات کی عملی کوشش کرے (گا) (گی) کہ اپنے گھر ،دوست احباب اور خاندان میں جو رشتے ٹوٹے ہوئے ہیں۔۔۔ اور غلط فہمیوں کا شکار ہوئے ہیں۔۔۔
ان میں عید کے اس مبارک موقع پر اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے صلح کروائے۔۔۔
تاکہ سب کو عید کی حقیقی خوشیاں ملیں۔۔۔
دعا ہے کہ آج ہم اپنے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کو زندہ کرتے وقت ہم سب میں اللہ کی بندگی کا جذبہ پیدا ہو۔۔۔
وہ جذبہ جو حکم باری تعالیٰ کی رضا کے لیے دو فریقوں میں صلح کروانے کے لیے قربانی دینے کی ہمت دے۔۔۔
اور ہماری سوچ کو اس قدر وسعت دے کہ ہم انسانوں کو مذہبی تفریق سے بالاتر اللّٰہ کے کنبہ کے طور پر دیکھ سکیں۔۔۔
نفرتوں پر چھری پھیر سکیں۔۔۔ اور خدمت انسانیت کے لئے قربانی دینا سیکھ جائیں۔۔۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم الامین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔
آپ کو میری طرف سے میری فیملی کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔۔۔
*عبدالوحید بہاولپوری*

12/04/2022

‏والدین کے ساتھ حُسنِ سلوک فرض بھی ہے اور قرض بھی، فرض آپ کو جنت میں لے جائے گا اور قرض آپ کی اولاد آپ کو چکائے گی ..!!

03/04/2022

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو *رمـضـــان شــریـف* بہت بہت مبارک ہو
اللہ رب العالمین آپ کی تمام جائز تمناؤں کو پوری فرمائے آپ کو رمضان المبارک کے صدقے میں ہر طرح کی بیماری، پریشانی، قرضداری،تنگ دستی، آفت زمینی و آسمان سے نجات عطا فرمائے اور آپ کو رمضان المبارک کی برکتیں رحمتیں اور سعادتیں نصیب فرمائے۔
آمـــین یا رب العالمین

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Bahawalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ عیدالفطر کے پر مسرت موقع پر ، آپ سب کو دلی مبارکباد، "خُوشحال رہیں اور خوشیاں بانٹیں، ...

Telephone

Website

Address


مین سٹریٹ
Bahawalpur
63100

Other Bahawalpur food & beverage services (show all)
Alkifaya Super Mart Cheema Town Bwp Alkifaya Super Mart Cheema Town Bwp
Cheema Town
Bahawalpur

True Muslim True Muslim
#8
Bahawalpur, 63100

Spread Peace and Positivity.

Cake mahal Cake mahal
Bahawalpur

BAHAWALPUR

Al Zaitoonia Foods Al Zaitoonia Foods
13 Bc
Bahawalpur, 631001

This is a Olive Farm ( زیتون ) Olive Plants, Olive Fruit, Olive Oil and Olive Pickle Available

Azra kitchen Azra kitchen
Bahawalpur

Caring Mansab Caring Mansab
Bahawalpur

We are an organic healthy quality food page

Oslo.Dot Oslo.Dot
Bahawalpur

free home delivery

Iman Fatima Iman Fatima
Bahawalpur
Bahawalpur, ONLINEHOLYQURAN

Birthday cake for you Birthday cake for you
Fine City Road Opposite Bwp Meerig Hall Bahawalpur
Bahawalpur, 63100

We make beautiful and quality birthdays caks for your loved ones baby birthday cake in Bahawalpur c

Eshmal Fatima Eshmal Fatima
Chema Taown
Bahawalpur, 62

UNITED FOODS UNITED FOODS
UNITED LAB Khanpur Noranga Bahawalpur
Bahawalpur, 63100

Let's Eat SomThing Delicious

Health & Beauty Junction Health & Beauty Junction
Model Town A BWP
Bahawalpur, 63100

Buy Health and Beauty Products Online From Us 03080004131