Al-Makki Aroma & Natural's
AL-MAKKI
Aroma & Natural's
A Perfect Choice for Everyone 💝
*الحمداللہ یہ ہے بالکل خالص گھی کھلا چیلینج ہے کوئ اس میں ملاوٹ دیکھے منہ مانگا جرمانہ دینے کو تیار ہوں خالص دیا ہے اور انشااللہ ہر صورت خالص دیں گے آپ کے لیے فریش دیسی گھی تیار ہے بالکل مناسب ہول سیل اور ریٹیل ریٹ پر ڈلیوری بھی فری اور آفر بھی ساتھ 3000 والا اب 2500 روپے میں تو اب اپ کو بھی چاہیے ایک تیر سے دو شکار کرنے میں دیر مت کیجئے*
رابطہ نمبر: 03036555983
المکی آروما اینڈ نیچرل'ز
جو نام ہے اعتماد کا 🥰❤️🤲🏻
اپنا کاروبار اپنے موبائل سے شروع کریں ۔
ہم آپ لوگوں کو سب کُچھ کر کے دیں گے جیسا
پیکنگ
فیلنگ
ڈیلیوری
سب کچھ A to Z آپ لوگوں کے لئے میسر ہے ۔
یہ نا سوچیں کے پیسے نہیں ہیں ۔
میں کیا بیچو ں گا۔
میں کیسے بیچوں گا ۔
ان سوچوں سے نکلیں ہم آپ کی خدمت میں حاضر ھیں ۔
آپ لوگوں کو سب کچھ ہم کر کے دیں گے ۔
تو ابھی رابطہ کریں
03036555983
*المکی آروما اینڈ نیچرل'ز*
*جو نام ہے اعتماد کا*
🥰✌🏻❤️ *چولستانی گائے کا فریش دیسی گھی تیار ہو چکا ہے ہول سیلر حضرات کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ*
رابطہ نمبر: 03036555983
مزید اپڈیٹس کیلئے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں: https://chat.whatsapp.com/CFCQEbWt8trBi05W3e2LRw
*المکی آروما اینڈ نیچرل'ز*
*جو نام ہے اعتماد کا*
"🌳زیتون🫒 کا تیل🌳
آپ کے خاندان کے لیے صحت مند انتخاب،
ہاں، ہمارے پاس تین قسم کے تیل ہیں،
دو الجزائر کے %100 قدرتی ہیں:
*1. ورجن قدرتی تیل 4500 لیٹر*
*2. قدرتی تیل 3500 لیٹر*
ایک سپین کا قدرتی:
*1. ورجن 2500 لیٹر*
مزید اپڈیٹس کیلئے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
https://chat.whatsapp.com/CFCQEbWt8trBi05W3e2LRw
رابطہ نمبر: 03036555983
*المکی آروما اینڈ نیچرل'ز*
*جو نام ہے اعتماد کا*
*خس ♦️ Vetiver*
"خس" جسے انگریزی میں Vetiver کہا جاتا ہے، ایک قسم کی خوشبو دار گھاس ہے، اس کی جڑیں لمبی، گچھے دار اور مضبوط ہوتی ہیں اس کے پتے باریک اور لمبے ہوتے ہیں.
اس کی جڑوں سے گرمی کے موسم میں خوشبو دار چٹائیاں بنائی جاتی ہیں اور ان سے پانی گذار کر کمرے کی ہوا کو ٹھنڈا اور معطر رکھا جاتا ہے
اس کا اصل وطن جنوبی ہندوستان کا علاقہ قنوج اور آسام ہے،
خس کا استعمال:
خس کا استعمال صدیوں پرانا ہے، یہ زیادہ تر عرقیات کی شکل میں استعمال کیا جاتا ہے اور زیادہ تر استعمال بطورِ خوشبو ہے، اس کے علاوہ بطورِ دوا بھی استعمال ہوتا ہے، اروما تھراپی (خوشبو کے ذریعے علاج) میں اسے خاص مقام حاصل ہے. اس کے علاوہ خس کاسمیٹکس مصنوعات، مشروبات، پانی کو بیکٹیریا سے صاف کرنے، کیڑے مکوڑوں سے فصلوں کی حفاظت، دیمک کے خاتمے اور جانوروں کے چارے کیلئے بھی مختلف طور طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے.
خس کا عطر:
خس عطر کا شمار قدیم عطریات میں ہوتا ہے، یہ خس کی جڑوں سے کشید کیا جاتا ہے، قنوج اور آسام اس کے خاص مراکز ہیں البتہ کچھ مقدار یورپ اور امریکہ میں بھی کشید کیا جاتا ہے. اس کا رنگ تیز ہرا یا بھورا مائل ہوتا ہے. یہ پہلے صرف برصغیر پاک و ہند کی روایتی خوشبو ہوا کرتی تھی لیکن اب فرنچ پرفیومز میں بھی اس کا استعمال عام ہے اور پسند کیا جاتا ہے.
خس کے طبی فوائد:
خس عطر کے کثیر طبی فوائد ہیں، اس کا تیل جنوبی ایشیاء، (ہندوستان، پاکستان اور سری لنکا وغیرہ) جنوب مشرقی ایشیا (انڈونیشیا، ملائشیا، تھائی لینڈ) اور جنوبی افریقہ میں روایتی دوائیوں میں عرصہ قدیم سے استعمال ہورہا ہے، اب یورپ اور امریکہ میں بھی اسے متعدد ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے. اس کا طبی استعمال ہمارا مبحث نہیں اس لئے ہم صرف اس کی خوشبو کے فوائد پر بات کریں گے.
خس خوشبو کے فوائد:
اس کی تاثیر سرد تر ہے اس لئے گرمیوں کا یہ خاص تحفہ ہے. اسے سکون کا تیل کہا جاتا ہے، آرام کو فروغ دیتا ہے، صدمے، ہسٹیریا، اضطراب اور افسردگی کے علاج کےلیے مفید ہے. یہ آپ کے دماغ کو ٹھنڈا رکھتی ہے، فرحت اور سکون بخشتی ہے. اس کی خوشبو نہ صرف ذہن کو تازگی بخشتی ہے بلکہ اعصابی کھنچاؤ کو ختم کر کے جسم کو راحت اور آرام پہنچاتی ہے اور نیند آور ہے. اگر آپ ذہنی اور دماغی کام کرتے ہیں جو اسے اپنے ہمراہ ضرور رکھیں، دماغی تھکن کے وقت اسے سونگھنے سے یہ دماغ کو نئے سرے سے چالو کر دے گا. گرم خشک مزاج افراد کیلئے بہترین ہے لیکن رعشہ والوں کیلئے مضر ہے.
خس کی خوشبو کیسی ہوتی ہے؟
اگر آپ نے خس کی خوشبو اب تک استعمال نہیں کی تو یقیناً آپ کے ذہن میں یہ بات ہے کہ اس کی خوشبو کیسی ہوتی ہے؟ اس کا اصل اندازہ آپ کو سونگھ کر ہی ہوسکتا ہے لیکن ہم آپ کیلئے الفاظ کا ایک نقشہ بناتے ہیں کہ یہ خالص مردانہ خوشبو ہے یعنی ذرا سخت خوشبو ہے، اس کی خوشبو ٹھنڈی اور عین تروتازہ خوشبو دار گھاس یا پتوں اور زمین سے اٹھتی ہوئی مہک جیسی ہے. اس کی خوشبو آہستہ آہستہ پھیلتی ہے اس لئے لگانے کے بعد کچھ وقت انتظار کریں.
دستیابی:
اس کا عطر پاکستان کے ہر بڑے شہر میں مل جاتا ہے، دونوں بالکل خالص ہیں البتہ پہلی قسم (خس علیگڑھ) خوشبو کے لحاظ سے زیادہ اعلیٰ ہے بنسبت دوسری قسم (خس موسیٰ نگر) کے.
اوریجنل خریدنے کیلئے رابطہ کریں:
03036555983
مزید اپڈیٹس کیلئے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
https://chat.whatsapp.com/CFCQEbWt8trBi05W3e2LRw
*المکی آروما اینڈ نیچرل'ز*
*جو نام ہے اعتماد کا*
*سلک مشک♦️Silk Musk*
آج جس خوشبو سے ہم آپ کا تعارف کروا رہے ہیں اس کا نام ہے
*سلک مشک♦️Silk Musk*
بہت ہلکی ترین الرجک افراد کیلئے انتہائی موزوں ہے، خوشبو ایسی کہ لوگ پوچھنے پر مجبور ہو جائیں۔سردیوں کا انمول تحفہ موسم سرما میں بہت زیادہ فروخت ہونے والی خوشبو ہے،
آرڈر کیلیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
03036555983
انتہائی مناسب قیمت پر معیار اور مقدار کی ضمانت کے ساتھ
مزید اپڈیٹس کیلئے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
https://chat.whatsapp.com/CFCQEbWt8trBi05W3e2LRw
* #المکی آروما اینڈ نیچرل'ز*
* #جو نام ہے اعتماد کا*
A wonderful Oudh combination for Wonderful people's,
With the combination of different Oudh's
Known as Oudh Unisex 🎊
Rs 2000/12ml with Wonderful box packaging.....
Shop now: 03036555983
Alhamdulilah🤲
Once Again
**خانہ بدوش **
**Khana-Badoosh**
Is Ready for Dispatch 😍
Than # # # for Trusting💝
*المکی آروما اینڈ نیچرل'ز*
*جو نام ہے اعتماد کا*
اسلام علیکم ڈبل نوزل والی ڈھائی لیٹر میں ہیمیڈیفائر کا نیا اسٹاک آچکا ہے.
RS 4999 with free 25ml fragrance🥳
خرید کرنے کیلئے رابطہ نمبر 03036555983
مزید اپڈیٹس کیلئے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:https://chat.whatsapp.com/CFCQEbWt8trBi05W3e2LRw
چولستانی دیسی گھی ایک قدرتی، روایتی تیل ہے جو دہی سے حاصل کیا جاتا ہے۔ یہ مختلف قدیم اور معاصر ہندوستانی کھانوں کا ایک حصہ ہے۔
**چولستانی دیسی گھی کے 5 خصوصی فوائد:**
1. **ورسٹائل استعمال:** چولستانی دیسی گھی کو مختلف پکوانوں میں استعمال کیا جاتا ہے اور اسے بھون کر یا بھون کر پکانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
2. **صحت کے فوائد:** دیسی گھی میں مختلف معدنیات کے ساتھ وٹامن A اور D شامل ہوتے ہیں، جو جسم کو صحت کے فوائد فراہم کرتے ہیں۔
3. ** بھرپور ذائقہ:** یہ ایک مزیدار ذائقہ پیش کرتا ہے، جب کھانا پکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تو پکوان کے ذائقے کو بڑھاتا ہے۔
4. **غذائی توازن اور معاونت:** دیسی گھی میں موجود اجزاء بہتر غذائیت اور تندرستی میں حصہ ڈالتے ہیں۔
5. **کولیسٹرول کنٹرول:** چولستانی دیسی گھی میں باضابطہ چکنائی ہوتی ہے جو کولیسٹرول کے لحاظ سے بہتر صحت کی حمایت کر سکتی ہے۔
خالص چولستانی دیسی گھی خرید کرنے کیلئے
*المکی آروما اینڈ نیچرل'ز*
*جو نام ہے اعتماد کا*
سے رابطہ کریں
واٹس ایپ نمبر:03036555983
مزید اپڈیٹس کیلئے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:https://chat.whatsapp.com/CFCQEbWt8trBi05W3e2LRw
شہد ایک قدرتی میٹھا مادہ ہے جو مکھیوں کی طرف سے پھولوں کے عرق سے بنتا ہے۔ اس کی خصوصیات میں اس کا غنا ذائقہ، زرد رنگ اور پھولوں کے ذریعے حاصل ہونے والی مختلف قسمیں شامل ہیں۔ شہد کی میٹھاس کے علاوہ، اس میں آکسیڈینٹ کی خصوصیات بھی پائی جاتی ہیں اور یہ صدیوں سے ریاستی، طبائی اور خوبصورتی کے اطلاقات میں استعمال ہوتا آ رہا ہے۔
**شہد🍯 کے 5 بہترین فوائد:**
1. **صحت بخشی:** شہد میں آنٹی آکسیڈینٹس پائے جاتے ہیں جو جسم کو آزاد ریڈیکلز سے بچانے میں مدد فراہم کرتے ہیں، جو صحت کو بہتر بناتا ہے.
2. **زخموں کی شفا کیلئے:** شہد کو زخموں پر لگانے سے جلد کی بہترین خودبخود شفا ہوتی ہے اور زخموں کو جلدی بھرتا ہے.
3. **سردیوں میں گلے کی پریشانیوں کا علاج:** گرم پانی میں شہد ملا کر پینا، سردیوں میں گلے کے انفیکشنز اور خراشوں کو کم کرتا ہے.
4. **انسانی دل کی صحت:** شہد میں موجود فولک ایسڈ اور آنٹی آکسیڈینٹس کی وجہ سے دل کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد فراہم ہوتی ہے.
5. **انفلوآنزا اور سردیوں سے بچاؤ:** شہد میں موجود اینٹی بیکٹیریل اور آنٹی وائرل خصوصیات کی بنا پر، یہ جسم کو انفلوآنزا اور سردیوں سے بچانے میں مدد فراہم کرتا ہے.
خالص 🍯 شہد خرید کرنے کیلئے **المکی آروما اینڈ نیچرل'ز**
**جو نام ہے اعتماد کا**
سے رابطہ کریں
واٹس ایپ نمبر:03036555983
مزید اپڈیٹس کیلئے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:https://chat.whatsapp.com/CFCQEbWt8trBi05W3e2LRw
زیتون کا تیل زیتون کے بیجوں سے حاصل کیا جاتا ہے اور اسے صحت مند ترین تیلوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔
**اس کے 6 خصوصی فوائد ہیں**:
1. **دل کی صحت:** زیتون کا تیل قلبی صحت کو فروغ دیتا ہے اور دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرتا ہے۔
2. **کولیسٹرول کنٹرول:** یہ کولیسٹرول کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے اور خراب کولیسٹرول کو بڑھنے سے روکتا ہے۔
3. **غذائیت کے فوائد:** زیتون کے تیل میں معدنیات جیسے زنک، پوٹاشیم، میگنیشیم اور وٹامن ای ہوتے ہیں، جو غذائی فوائد فراہم کرتے ہیں۔
4. **اعصابی نظام کی معاونت:** زیتون کا تیل اعصابی نظام کو مضبوط بنانے میں معاون ہے اور علمی زوال کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔
5. **جلد کی صحت:** یہ جلد کو نمی بخشتا ہے اور خشکی کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔
6. **اینٹی الرجک خصوصیات:** زیتون کے تیل کی اینٹی الرجک خصوصیات جلد کے مسائل اور الرجی کو کم کرنے میں مدد کرتی ہیں۔
خالص زیتون آئل خرید کرنے کیلئے
**المکی آروما اینڈ نیچرل'ز**
**جو نام ہے اعتماد**
سے رابطہ کریں
واٹس ایپ نمبر:03036555983
مزید اپڈیٹس کیلئے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:https://chat.whatsapp.com/CFCQEbWt8trBi05W3e2LRw
*"المکی آروما اینڈ نیچرل'ز"*
کی طرف سے آپکی پرزور فرمائش پر ایک شاندار خاص آفر
جس میں 3ml کے چار عطورات شامل ہیں،
صرف اور صرف
*-/1249روپے* میں *ڈاک خرچ کے ساتھ*،
چاروں اپنی مثال آپ ہیں،
1۔ زمزم
2۔ مکی
3۔ بکارات روج 540
4۔ ایکواء فروٹی
ہر عطر ایسا کہ دل جیت لے،
ہر عطر کی لاسٹنگ تقریبا 24 گھنٹوں سے ذیادہ ہے کم نہیں
یہ آفر مختصر وقت کیلئے ہے(2 تا 20 دسمبر تک)،
لہذا خود بھی اس سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے دوست و احباب کو بھی ھدیہ کریں شکریہ💝
مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
03036555983
روانہ کے اعتبار سے اپڈیٹس کیلئے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:https://chat.whatsapp.com/CFCQEbWt8trBi05W3e2LRw
*"المکی آروما اینڈ نیچرل'ز"*
*جو نام ہے اعتماد کا*
گوڈ بوائے "(Good Boy)"
ایک منرلز نوٹس کے ساتھ آنے والی ایسی با کمال ایگزیکٹیو لیول کی خوشبو ہے جس کا تعارف لفظوں میں بیان کرنا میرے لئے آسان نہیں ہے اس خوشبو کو منرلز، چمڑا، زعفران، آکیگالا لکڑی، بنفشہ کی پتیاں، مینڈارن اورنج، جیسے اجزاء کو ملا کر تیار کیا گیا ہے۔
یہ خوشبو سرد موسم ہو یا گرم موسم دونوں ہی میں بہت زیادہ اچھی اور خوش گوار محسوس ہوتی ہے اور یہ خوشبو پختہ زہن لوگوں کے لئے نہائیت مناسب خوشبو ہے اسے مرد و خواتین دونوں ہی استعمال کر سکتے ہیں۔
یہ خوشبو کسی بھی محفل میں آپ کو توجہ کا مرکز بناتی ہے لوگوں کو متاثر کرنے والی ہے اس کے لکثری نوٹس آپ کی شخصیت کو چار چاند لگاتے ہیں جس کی وجہ سے لوگ آپ سے متاثر ہوتے ہیں اور پوچھنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کے آخر آپ نے یہ کونسی خوشبو لگائی ہوئی ہے۔
اس کے نوٹس منرلز ۔ وارم اسپائسی ۔ لیدر ۔ عود ۔ ووڈی ۔ سٹرس ۔ فروٹی ۔ ایکواٹک ۔ مسکی ہیں۔
پورے پاکستان سے ابھی آرڈر کرنے کے لیے اس نمبر 03036555983 پر واٹس ایپ کریں۔
المکی آروما اینڈ نیچرل'ز
نام ہے اعتماد کا
مزید اپڈیٹس کیلئے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں شکریہ
https://chat.whatsapp.com/CFCQEbWt8trBi05W3e2LRw
ایک پرفیوم تین یا تین سے زیادہ خوشبوؤں کا مرکب ہوتا ہے جسں میں "نوٹ" سے مراد مختلف دورانیہ کی خوشبوؤں کا حوالہ ہوتا ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ سامنے آتی ہیں۔ نوٹس کی تین اقسام درجہ ذیل ہیں:
1. ٹاپ TOP نوٹس: یہ وہ ابتدائی خوشبو ہیں جو آپ پرفیوم لگانے کے فوراً بعد سونگھتے ہیں۔ یہ فریش اور تیز ہوتی ہیں۔ مثال کے طور پہ لیموں، برگاموٹ اور دیگر Citrus سٹریس فیملی والے خوشبؤ یا جڑی بوٹیوں کے خوشبؤ شامل ہیں۔
2. درمیانی (HEART) نوٹس: یہ اوپر والے نوٹ ختم ہونے کے بعد سامنے آتے ہیں۔ یہ پرفیوم کا بنیادی حصہ بناتے ہیں اور اکثر Floral پھولوں (گلاب، چمیلی) یا Fruity ہوتے ہیں۔
3. بنیادی BASE نوٹس: یہ پرفیوم کی بنیاد ہیں، اوپر اور درمیانی نوٹس بخارات بن کر اڑ جاتے ہیں۔ بنیادی نوٹس ہی دیرپا ہوتے ہیں اور اس میں لکڑی WOODY (صندل کی لکڑی، دیودار)، ونیلا، یا کستوری MUSK جیسی خوشبو شامل ہوتی ہے۔
مثال کے طور پر، ایک پرفیوم لیموں جیسی خوشبؤ سے شروع ہو سکتا ہے (اوپر کے نوٹ)، پھر پھولوں کے گلدستے (درمیانی نوٹ) میں تبدیل ہو سکتا ہے، اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ایک گرم، لکڑی کے خوشبؤ (بیس نوٹ) بن جاتا ہے۔
اچھی قسم کے امپورٹڈ عطریات حاصل کرنے کے لئے ابھی المکی آروما اینڈ نیچرل'ز سے رابطہ کیجئے
03036555983
03074655722
03082999408
المکی نام ھے اعتماد کا
مزید اپڈیٹ کیلئے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں شکریہ: https://chat.whatsapp.com/CFCQEbWt8trBi05W3e2LRw
Mashallah🥰Fresh & Yummy😋
📌الحمدللّٰه فریش شہد 🍯 چھتے کا صاف کیا ھوا صرف 3من باقی ھے
Clone Of Aventus Creed Now Available in Reasonable Price 💝
*چولستانی دیسی گھی کے فوائد*
قبض سے نجات
وٹامنز سے بھرپور
توند سے چھٹکارا
جسمانی توانائی میں اضافہ
ہاضمہ کے نظام میں بہتری
غذا کے نقصان دہ اجزاء سے چھٹکارا
جِلد کی صحت میں بہتری
کینسر سے تحفظ
موسمی بیماریوں سے تحفظ
جوڑوں کے درد میں مفید
مدافعتی نظام کی مضبوطی
گلے کی سوزش میں کمی
پیٹ بھرا رہنے کا احساس
نوٹ ۔خالص دیسی گھی لینے کے لیۓ
🌹🌹🌹 المکی(آروما اینڈ نیچرل'ز) 🌹🌹🌹
سے رابطہ کریں:
03036555983
03074655722
03082999408
ان شاءاللہ ہم آپ کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔
مزید اپڈیٹ کیلئے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:https://chat.whatsapp.com/CFCQEbWt8trBi05W3e2LRw
شکریہ 💝
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ👋
جیسا کہ آپ کے علم میں ھے ہم قدرتی اور معیاری چیزوں کی ڈیل کرتے ہیں،
ہمارا مقصد خالص اور اچھی کوالٹی والی چیزوں کو فروغ دینا ھے،
خیرالناس من ینفع الناس (یعنی لوگوں میں سے بہترین وہ ہے جو لوگوں کو فائدہ پہنچائے) کے تحت،
آپ ہم پر اعتماد کرسکتے ہیں،
ہمارے پاس.....
1.جینٹس، لیڈیز اور بچوں کے برینڈڈ کپڑوں کے ریپلیکا ھوتے ہیں،
2. عریبک اور فرینچ عطریات بھی ھوتے ھیں،
3. خالص شہد🍯(چھوٹا،بڑا) ھوتا ھے
4. گائےکاخالص دیسی گھی(کریم والا، چولستانی) ھوتا ھے
5.خالص زیتون کا تیل(کھانےوالا، لگانے والا) ھوتا ھے
6. تلبینہ(سنت غذا بھی، دوا بھی) ھوتا ھے،
ہمارا منشور سنت کو فروغ دینا بھی ھے(یعنی پسند نہ آنے یا نقص کی صورت میں خرید کیا ھوا سامان قابل واپسی ھے، واپسی کے اصولوں کے مطابق)
ایک دفعہ آزمائش، بار بار فرمائش ان شاءاللہ،
پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے،
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں اور شاپ وزٹ کریں شکریہ🌹
کال اور واٹس ایپ نمبر:
03036555983
03074655722
03082999408
شاپ ایڈرس:
المکی(آروما اینڈ نیچرل'ز)
بلمقابل مین گیٹ مکی مسجد تبلیغی مرکز ہاشمی گارڈن بہاولپور، پنجاب پاکستان
قبلةالوفاء ایک ایسی خوشبو جو دل کو موہ لے اپنے ہونے کا احساس دلائے۔
آرڈر کیلئے رابطہ کریں: 03036555983
مزید اپڈیٹ کیلئے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:https://chat.whatsapp.com/CFCQEbWt8trBi05W3e2LRw
شکریہ 💝
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Oppt Main Gate Makki Masjid Tablegi Markaz Hashmi Garden
Bahawalpur
63100
13 Bc
Bahawalpur, 631001
This is a Olive Farm ( زیتون ) Olive Plants, Olive Fruit, Olive Oil and Olive Pickle Available
Model Town A BWP
Bahawalpur, 63100
Buy Health and Beauty Products Online From Us 03080004131
Panjab
Bahawalpur, 59320
ہمارے ہاں دیسی گھی کے اند مختلف قسم کی مٹھائیاں تیار کی جاتی ہیں
BAGDAD Road HAMMATTIAN, MAQBOOL COLONY STREET NO. 06
Bahawalpur, 63100
A token of health for your loved ones. Gift this healthy food basket to the fitness freaks out there,
Bahawalpur
Bahawalpur
Our promise is to deliver Natural, Fresh and Unadulterated Milk directly to the doorstep of our cons
NEAR KOH E NOOR HOTEL LARI ADA BAHAWALPUR
Bahawalpur, 03335005013
Jan Bannu is offering quality and hygienic food in Bahawalpur Official jaan bannu pulao
Main Street, Iqbal Colony, Jail Road
Bahawalpur, 63100
* 100% Pure, Natural Raw Honey is collected from beautiful flowers and rare herbs of non-pesticide a
House No 2, Adjacent To Telenor Tower Near SE College
Bahawalpur, 6100
Providing you with the best taste and hygienic food at lower rates.