Aaqa K Deewanay-آقا کے دیوانے
Nearby public figures
Shahpur Sadat Hamdania
Bhoun Chohk Chakwal
48800
Dhq Hospital
Opposite Tehsil Office Old Passport & Nadra Office Plaza Second Floor Zila Council Plaza Tehsil Chowk
Chakwal
اس پیج کو بنانے کا مقصد صرف اور صرف اپنے آقا کریم ﷺ سے محبت اور ان کی آمد کا چرچہ کرنہ ہے
دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے سالانہ جلوسِ میلاد کے مناظر ❤️💚❤️💚
یا رسول اللہ ﷺ ! مجھے کسی کو جواب نہیں دینا ، ضرورت ہی نہیں ، بس آپ گواہ رہیے کہ میں دل و جان سے آپ کے یومِ ولادت کی خوشی مناتا ہوں اور خدا کا کروڑ ہا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے آپ کا امتی بنایا ، مجھے شفاعت سے محروم نہ کیجئے گا !
انشااللّٰہ زندگی نے وفا کی تو آئندہ سال اس سے بھی زیادہ بڑھ چڑھ کر اپنے آقا کریم کا میلاد منائے گیں
❤️💚
یا رسول اللہ ﷺ ! مجھے کسی کو جواب نہیں دینا ، ضرورت ہی نہیں ، بس آپ گواہ رہیے کہ میں دل و جان سے آپ کے یومِ ولادت کی خوشی مناتا ہوں اور خدا کا کروڑ ہا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے آپ کا امتی بنایا ، مجھے شفاعت سے محروم نہ کیجئے گا !
مرکزی کمیٹی عید گاہ کے تحت ہونے والا سالانہ جلوسِ میلاد 12 ربیع الاول کے مناظر
چکوال فروٹ منڈی کے آڑتیان کا عشقِ رسول 💚❤️
دعوتِ اسلامی کا سالانہ اجتماع میلاد بمقام لاری اڈا چکوال
بعد از نمازِ عشاء شروع ہو گا
چکوال میں عید میلادالنبی کے سلسلہ میں سولہ سال سے گاڑی سجانے والا عاشق رسول Ocean News HDOceannewshd
https://youtu.be/hbDOLHhZRUo?si=6JxiPc7e3K7KnXzA
Chakwal's Lover Of Hazrat Muhammad ﷺ Unique Way Of Celebrating Eid Milad-ul-Nabi Chakwal's Lover Of Hazrat Muhammad ﷺ Unique Way Of Celebrating Eid Milad-ul-Nabi Like - Comment - Share - Subscribe ...
ہر بے اصول کے لیے فطری اصول زندہ ہے
چبھن میں رہ کر خاروں میں پھول زندہ ہے
جشنِ میلاد منا کر یہ بتاتے ہیں زمانے بھر کو
ہم ہی وہ لوگ ہیں جن کا رسول زندہ ہےﷺ
غوثیہ محلہ چکوال میں ہونے والے سالانہ بچوں کے جلوسِ میلاد 2024
⭐️31 ویں سالانہ سحری کی محفلِ میلادِ مصطفیٰ ⭐️
تمام احباب کو شرکت کی دعوت ہے
عید میلاد النبی ﷺ منانے کی برکت
Follow the Dawateislami channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaAHwpk4CrfmLlS6Nh3J
⭐️حضور آپ آئے ❤️💚 تو دل جگمگائے⭐️
⭐️حضور آپ آئے ❤️💚 تو دل جگمگائے⭐️
تمام دوست ویڈیو کو شئیر ضرور کریں تا کہ ہمارہ یہ پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے
😇
7ستمبر یومِ عقیدہ ختمِ نبوت
https://youtu.be/Yp4UH-1GZcY?si=Oq6AdoyBD3stMLTk
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Telephone
Website
Address
Chakwal
Chakwal
اللھم لعن قتل الامام الحسینؑ و اولاد الحسینؑ و اصحاب الحسینؑ
District Chakwal Tahseel Choa Sayedan Shah Basharat
Chakwal, 48800
I am a little servant of Al-Muhammad as
Chakwal, CHAKWAL
"" is an Islamic page that works to spread the teachings of Ahlebait AS throughout the world in easiest way. Support us to share Islamic knowledge in all over the World. Follow ou...