Rabia Gul
رابعہ گل
جرنلسٹ
ڈیرہ اسماعیل خان
حجاب نہ پہننے پر مولوی کی ایرانی خاتون کی تصاویر لینے کی ویڈیو وائرل
جب خاتون کو اندازہ ہوا کہ اس کی تصاویر لی جارہی ہیں تو وہ فوراً مولوی کا پیچھا کرتی ہے اور پھر دونوں کے درمیان بحث شروع ہوجاتی ہے
In Bangladesh In Pakistan
ڈیرہ اسمٰعیل خان:
نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل شہید
اہلکار کو سودا سلف خریدنے کے دوران نامعلوم ملزمان نے نشانہ بنایا، پولیس
1400 سی سی انجن یا 40 لاکھ یا اس سے زیادہ قیمت والی گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس کی اضافی شرح کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
’اراکین اسمبلی کو ملنے والے ترقیاتی فنڈز پر پابندیوں کی تجویز‘
نیشنل پلاننگ فریم ورک آئین کی روشنی میں ترقی اور نمو کے مشترکہ مقاصد کے حوالے سے آپریشنل حکمت عملی فراہم کرے گا
میں بارش کو غایت درجہ پسند کرتی ہوں
کیوں کہ بارش کی آواز ایک دلکش موسیقی ہے جو کانوں میں رس گھولتی ہے...
پی ٹی آئی کے لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجا سمیت متعدد رہنما و کارکنان گرفتار
پولیس نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سمیت متعدد کارکنوں کو بھی گرفتار کر لیا
آج پاکستان میں پیاز کا ریٹ مسلسل بڑھ رہا ہے
لہذا چھوٹی سی بات سمجھنے کی ضرورت ہے
اکٹھا 5 کلو یا 10 کلو خریدنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اس طرح کرنے سے ریٹ اور اوپر چلا جائے گا کیونکہ ڈیمانڈ بڑھ جائے گی اور ڈیمانڈ کے ساتھ ریٹ بھی۔
آپ اس موقع پر اس ریٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
آپ نے کرنا صرف یہ ہے کہ ڈیلی روٹین میں سبزی کے ساتھ ایک پیاز یا دو پیاز خریدیں جتنا آپ سبزی میں ڈالتے ہیں۔ روزانہ کی بنیاد تھوڑا تھوڑا خرید لیا کریں۔
انشاءاللہ چند دن کر کے دیکھیں ریٹ ٹوٹ جائے گا۔
کیونکہ جب دوکان دار ہی پیاز نہیں بیچ پائے گا تو بوریوں کی یا منوں کے حساب سے ڈیمانڈ نہیں رہے گی، جس سے پیاز کے بڑے ذخیرہ اندوز متاثر ہوں گے، کیونکہ پیاز کو زیادہ عرصے تک سٹور نہیں کیا جا سکتا۔۔ بسم اللہ تو کریں، پھر دیکھیں، ذخیرہ اندوز کیسے بلبلاتے ہیں۔۔۔
جب آپ نے پیاز زیادہ خریدنے ہو تواس وقت خریدیں جب ریٹ کم ہو ، اس خریداری سے کسان کو زیادہ خریداری سے فائدہ کسان کو نہیں بلکہ زخیرہ اندوز کو ہوتا ہے
خیبر پختونخوا حکومت کا یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کرنے کا اصولی فیصلہ
صحت کارڈ کی بحالی کے لیے اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو فوری طور پر 5 ارب روپے جاری کر دیے گئے ہیں
لاہور: پولیس وردیوں میں گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار
ملزم ابوبکر نے دوران واردات ساتھیوں کے ہمراہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے گھر سے پولیس وردیاں اور پستوں چوری کیے تھے، انچارج انویسٹی گیشن
نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف آج عہدے کا حلف لیں گے,
تقریبِ حلف برداری آج سہ پہر 3 بجے ایوان صدر میں ہوگی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نومنتخب وزیراعظم سے عہدے کا حلف لیں گے
خیبرپختونخوا:
وزیر اعلیٰ کا بارشوں، برفباری سے متاثرہ افراد کیلئے معاوضے کا اعلان
علی امین گنڈاپور نے بارشوں کے نتیجے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 10 لاکھ، شدید زخمیوں کے لیے 3،3 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا ہے
گل ودھ گئ اے مختاریا 😂
اویں نہیں چیف صاحب نے سر پر ہاتھ رکھا
خیبرپختونخوا: مختلف اضلاع میں بارش کے باعث حادثات، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق، 5 زخمی
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے
اپنے بزنس کی پروموشن ایڈورٹائزنگ،مارکیٹنگ اور اشتہارات کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔۔۔
مزید معلومات کیلئے ہمارے آفیشیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔شکریہ
Miss Rabia Gull
Whatsapp:
0312-9812544
’دھاندلی کی تحقیقات تک نئی حکومت کو تسلیم نہ کریں‘، امریکی قانون سازوں کا بائیڈن سے مطالبہ
خط میں 8 فروری کے عام انتخابات سے قبل اور بعد میں دھاندلی کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب،
انٹراپارٹی انتخابات کے نتائج کا باقاعدہ اعلان 3 مارچ کو کوئٹہ میں صدر کی عہدے پر انتخابات کے بعد کیا جائےگا
توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ قید کی سزا،
اسلام آباد ہائی کورٹ کے بابر ستار نے فیصلہ محفوظ سنا دیا۔
پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم کو سزا سنائے جانا ایک قانونی معاملہ ہے، امریکی محکمہ خارجہ
قومی اسمبلی تحلیل، نگران وزیراعظم کا نام تاحال طے نہ ہو سکا,,,
شہباز شریف اور راجا ریاض آج ملاقات کریں گے، آئین کے تحت اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد ان کے پاس نگران وزیراعظم کا نام حتمی طور پر طے کرنے کے لیے 3 روز کا وقت ہے
افغان پالیسی پر اختلاف، قومی اسمبلی میں اتحادی جماعتوں کی ایک دوسرے پر تنقید,,,
محسن داوڑ نے پاکستان میں دہشت گردی کا ذمہ دار افغانستان میں طالبان حکومت کو ٹھہرایا جس پر اسد محمود نے انہیں امریکا کا ماؤتھ پیس قرار دیا
اسمبلی کی تحلیل کیلئے وزیراعظم آج سمری بھیجیں گے,,,
آج میری حکومت اپنی مدت پوری کر رہی ہے، آئینی تقاضے پورے کرنے کے بعد ہم اقتدار عبوری سیٹ اپ کے حوالے کر دیں گے، شہباز شریف
حکومت نگران وزیراعظم کے نام پر ’متفق‘، تنازع سے بچنے کیلئے شناخت ظاہر کرنے سے گریز,,,
وزیر اعظم شہباز شریف کی آج یا کل اپوزیشن لیڈر راجا ریاض سے ملاقات متوقع ہے تاکہ نگران وزیراعظم کے لیے نام حتمی طور پر طے کیا جا سکے
نئی حلقہ بندیوں کیلئے الیکشن کمیشن آج ٹائم فریم کا اعلان کرے گا...
الیکشن کمیشن نے اسکروٹنی کمیٹی کو آئندہ 10 روز میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی غیرملکی فنڈنگ کی رپورٹس پیش کرنے کی ہدایت دے دی
(زرد صحافت)
صحافی عموماً ان کو کہا جاتا ہے جو صحافت یا اس سے متعلقہ شعبے جیسے مواصلات یا انگریزی میں بیچلر ڈگری حاصل کرتے ہیں۔ کچھ لوگ صحافت میں نشریاتی یا تحقیقاتی رپورٹنگ جیسے شعبے میں ماسٹرز حاصل کرنے کے بعد شامل ہوتے ہیں۔
جو صحافت سے منسلک ہے وہ عوام کو حقیقت سے باخبر رکھنے کا ہے۔
لیکن فی زمانہ پاکستان میں چرب زبان رکھنے والے صحافیوں کی بھر مار ہے جن کے پاس نہ کوئی معلومات ہوتی ہے محض مفروضوں کی بنیاد پر سنسنئ خیز زو معانی باتیں کر کے سر شام ٹی وہ پر بیٹھ کر تبصرے فرما رہے ہوتے ہیں۔
صحافت کی ایک اصطلاح جسے ’’ (yellow journalism) ‘‘ یا ’’زرد صحافت ‘‘ پکارا جاتا ہے، اخباری رپورٹنگ کا ایک انداز تھا جس میں حقائق کو پیش کرنے کے بجائے خبر کو سنسنی خیز بنا کر لوگوں تک پہنچانے پر زور دیا جاتا تھا۔
موجودہ دور میں کسی بھی خبر، تصویر یا وڈیو کو فوری طور پر لوگوں تک پہنچانے کا سب سے موثر ذریعہ واٹس ایپ ہے جسے Statistaکے حالیہ سروے کے مطابق دنیا بھر کے تقریباً دو سو کروڑ فعال صارفین استعمال کرتے ہیں۔
واٹس ایپ کو ایک برنس مین اور بیوروکریٹس سے لے کر ایک بس ڈرائیور اور حتیٰ کہ مزدوری کرنے والا شخص بھی استعمال کرتا ہے۔ اسی لیے بہت معمولی اور چھوٹے چھوٹے واقعات کی بھی وڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں ،کیونکہ واٹس ایپ استعمال کرنے والے نوے فیصد بناء کسی تصدیق کے ہر وڈیو یا مسیج کو فارورڈ کرتے رہتے ہیں۔
سوشل میڈیا کے استعمال کے بعد پچھلے چند سالوں میں ’’صحافیوں‘‘ کی ایک نئی کھیپ متعارف کروائی گئی ہے جو نہ صرف تعلیمی بلکہ اخلاقی لحاظ سے بھی صحافت کی الف، ب تک سے ناواقف ہیں لیکن خود کو صحافی گردانتے اور کہلواتے ہیں۔ ان کی تعلیمی قابلیت معلوم کی جائے تو کچھ ایسے ہیں، جنھوں نے صرف میٹرک یا انٹرمیڈیٹ تک تعلیم حاصل کی ہوگی، اگر ان کی رپورٹنگ کی بات کی جائے تو انگریزی تو کجا انھیں اردو بھی ٹھیک سے نہ بولنا آتی ہے اور نہ لکھنا، لیکن پھر بھی رپورٹنگ کرتے ہیں کیونکہ ان کا مقصد صحافت نہیں بلکہ بلیک میلنگ ہوتاہے۔
حیرت تو یہ ہے ایسے نام نہاد صحافی مختلف پارٹیوں کے ترجمان بنے ہوئے ہیں جس کا مقصد ان کے ایک جانب اپنی قصیدہ خوانی کروانا جیسے کہ پچھلے پانچ سال سے ہو رہا ہے۔
کوئی بھی جھوٹا بیانیا لے کر اس پر پروگرام کرتے ہیں۔
اس وقت سوشل میڈیا پر ایسے جعلی صحافیوں اور رپورٹرز کی بھر مار ہے
علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کا نیا صدر مقرر کردیا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان : بھرتی کے عمل میں بدانتظامی , غیر قانونی تقرری کے احکامات کے اجراء اور گومل میڈیکل کالج کے بی ڈی ایس پروگرام
کے مختلف مراحل کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر گوگل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل کی ڈین ڈاکٹر نسیم صبا کومعطل کر دیا گیاہے،اعلامیہ جاری
کشمیر بنے گا
پاکستان,,,
پھر اللہ نے ہماری سن لی
اور پاکستان کشمیر بن گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Address
29050
Dera Ismail Khan
نہ دا ملا نہ دہ ساقی خلاف یم۔ 🙏 خو دا فیک او منافق سڑی بیخی خلاف یم ✌️
Ratta Kulachi Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
اللہ تعالیٰ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہے کامیابی وہ دیتا ہے🥀💕💯
Dera Ismail Khan, 96
میرا طریق امیری نہی فقیری ہے😇 خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر۔🙏 🌹Need_Me_Your_Full_Suppot.🌹
Mughal House Sherani Colony Opposite Gomal University Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 00000
Dera Ismail Khan
The first & Only Podcast Channel from X Fata in Pashto Waziristani Accent.