Apna Dera News/ Jobs

Apna Dera News/ Jobs

information about Jobs

04/06/2024
26/05/2024

ڈیرہ اسماعیل خان
16-18 گھنٹوں کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ
انٹر امتحانات دینے والے طلباء اور طالبات کا گرمی سے برا حال. امتحانی مراکز میں بجلی ندارد ۔

17/05/2024

علی امین گنڈاپور کو دوسری بار دھمکی دینے پر بھی اگر واپڈا لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ کو کم نہیں کرتے تو میرے خیال میں ان کو سیاست کو خیر باد کرنا چاہیے ۔۔۔۔ ان کی بطور وزیر اعلیٰ کونسلر سے بھی کم اختیارات ہیں

14/05/2024

ڈیرہ اسماعیل خان۔ اس بچے کا ڈیال روڈ پر ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔اور ٹراما سینٹر میں موجود ہے جو اسے جانتا ہے فیملی کو اطلاع کریں اور ٹراما سینٹر پہنچ جائیں

12/04/2024

ریٹائر ڈی ایس پی حاجی ڈھاول خان برکی، بقضائے الہی وفات پا چکے ہیں نماز جنازہ آج عصر کو 5:15 جامعہ نعمانیہ علاؤالدین صاحب آڑہ روڈ میں ادا کیا جائے گا

06/04/2024

یہ نوجوان اس وقت سٹی ہسپتال میں پڑا، طبیعت انتہائی ناساز ہے، جیب میں کوئی شناختی کارڈ وغیرہ بھی نہیں ہے، ریسکیو 1122 اہلکار سرائے نورنگ کے فلائنگ کوچ سے ہسپتال لائے ہیں، اگر کوئی انہیں جانتا ہے تو براہ کرم ان کے ورثاء کو اطلاع دے دیں۔

28/03/2024

فرنٹیر کور بلوچستان ساوتھ (FC) میں اس سال کی سب سے بڑی بھرتی آ چکی ہے
تعلیمی قابلیت مڈل میٹرک انٹرمیڈیٹ
عمر کی حد ساڑھے17 سے 23 سال
جب کہ نائب صوبیدار کے لیے 22 سے 30 سال تک تعلیمی قابلیت بی اے BA پاس
لواحقین بلوچستان شہداء ایف سی کے لیے عمر کی حد ساڑھے17 سے 25 سال اور تعلیم بھی میڈل پاس
بھرتی کی تاریخ اور جگہ اشتہار میں واضح طور پر دکھایا گیا ہے.

18/03/2024

محدود نشستوں پر 31 مارچ 2024 تک داخلہ فیس کے بغیر داخلے جاری ہیں ۔۔۔۔۔۔ بعد میں 3000 داخلہ فیس ہوگی۔

14/03/2024

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات 🌃
وزیر اعلیٰ صاحب ۔۔۔

02/03/2024

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے گزارش ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان اور ملحقہ تحصیلوں کو ہر وہ بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں جو کہ ایک علاقے کی ترقی کی علامت ہوتے ہیں ۔سب سے پہلے بجلی ،گیس،روڈ ،تعلیم اور صحت کے بارے میں فکرمند ہو جائے ۔وہ وزیر اعلیٰ تو پورے خیبر پختونخوا کے ضرور ہیں ۔ پر ارمان پورا انکا ڈیرہ والوں نے ہی کیا ہے۔

01/03/2024

علی بھائی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بن گیا ۔بہت بہت مبارکباد
ڈی آئی خان کی بجلی کو پنجاب جیسا کرنا آپکا پہلا کام ہونا چاہئے

جو لوگ کہتے ہیں کوئی کافر ہی ہوگا جو ویڈیو شیئر نہ کرے ایسے ویڈیوز کو شیئر نہ کرنے سے کوئی گناہ نہیں 01/03/2024

جو لوگ کہتے ہیں کوئی کافر ہی ہوگا جو ویڈیو شیئر نہ کرے ایسے ویڈیوز کو شیئر نہ کرنے سے کوئی گناہ نہیں اللہ اور رسول کے نام کو اپنے فالورز بڑھانے کے لئے استعمال نہ کریں

29/02/2024

ڈاکٹر شاہ مال برکی نے سولہن روڈ کے بلمقابل نایویلہ اڈہ ڈیرہ اسماعیل خان میں کلینک کا آغاز کردیا ہے ۔
اوقات کار: 10:00 تا 12:00 بجے دن اور دوپہر 3:00 بجے تا5 بجے

28/02/2024

حلف لینے کے بعد علی امین گنڈاپور سے پہلی ڈیمانڈ یہ ہے کہ وہ ڈیرہ کی بجلی کو پنجاب کی طرح کر لے۔عوامی مطالبہ

06/10/2023

اس وقت ڈی آئ خان قریشی موڑ سے لیکر رمک بائ پاس اور اندر بازار کی طرف جو روڈ بن رہا ہے تو لوگ گرد وغبار کی وجہ سے کافی پریشان ہیں ۔حکومت کے اعلی عہداداروں سے درخواست ہے کہ خدارہ کم ازکم ایک ٹینکی پانی صبح اور ایک ٹینک پانی سیکنڈ ٹائم اس روڈ پر چھڑکاؤ کیا کریں تاکہ عوام کی مشکلات دور ہوجائیں۔

19/09/2023

سردار امتیاز خان بلوچ وفات پا گئے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ بے حساب مغفرت فرمائے آمین 🤲
😥😥😥

18/09/2023

Experienced Male chemistry lecturer required in Little scholar's Islamic school and college Naivela D.I.Khan. Salary is 25k-30k
Send your cv on 03454485190

15/09/2023

گرافکس کا خزانہ صرف 199 روپے میں آپ کو ملے گا 550GB سے زیادہ قیمتی ڈیٹا جو شامل ہے:

تمام مشہور گرافکس سافٹ ویرز کے ڈیٹا جن میں شامل ہیں کورل ڈرا، اڈوب السٹریٹر، فوٹوشاپ، انڈزائن، پریمیر، لائٹ روم، آفٹر ایفیکٹ وغیرہ
لاکھوں پی این جی تصاویر، لوگوز، ٹیمپلیٹس، بروشرز، بینرز، سٹینڈیز، کارپوریٹ سیکٹرز کے ڈیزائن، پینا فلیکس، سٹیشنری کا سامان، ربنز، بیجز، بزنس کارڈ، لیٹر ہیڈز، ٹی شرٹس ڈیزائن، موک اپ فائلز، کلینڈرز، ٹیکسچرز، گریدینٹس اور بہت کچھ
عربی اور اردو فونٹس اور تصاویر
ایڈیٹ ایبل فائلز جن میں آپ اپنی مرضی کے مطابق تبدیلیاں کر سکتے ہیں
موشن گرافکس، فیسٹول ٹمپلیٹ، ٹی شرٹ ڈیزائن، فونٹ کولکشن، لوگو کولکشن، ایچ ڈی انفو گرافکس، گریدینٹ Overlays اور دیگر زبردست مواد
اس پورے خزانے کو آپ گوگل ڈرائو پر حاصل کر سکتے ہیں تاکہ آپ کا کمپیوٹر بھار نا اُٹھائے اس دلفرب پیشکش کا فائدہ اُٹھانے کے لئے آج ہی رابطہ کریں
03200933001

15/09/2023

وفاق المدارس داخلے جاری ہیں

Photos from Apna Dera News/ Jobs's post 07/09/2023

Different jobs

04/09/2023

ایک این جی او میں درج ذیل آسامیاں خالی ہیں۔

03/09/2023

بینور کینسر ہسپتال بنوں ٹاؤن شپ میں صحت کارڈ پر علاج شروع ہوا ہے لہٰذا کینسر پیشنٹ علاج کے لیے تشریف لے آئے.. یہ مسج تمام بھائی کینسر مریضوں تک پہنچانے ہو سکتا ھے کہ اپ کی ایک کلک سے کسی مسلمان کی زندگی بچ جائے

03/09/2023

Fc job's
کلیئر ایڈ

31/08/2023

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جعلی ہے ابھی تک کوئی اضافہ نہیں ہوا

31/08/2023

ڈیرہ اسماعیل خان
ڈسٹرکٹ سول ہسپتال ڈی آئی خان میں لاوارث نامعلوم شخص کی لاش مجود ہے اگر کوئی جانتا ہے تو DHQ سے رابطہ کریں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Dera Ismail Khan

Other Journalists in Dera Ismail Khan (show all)
Kamran pashteen  اتمانزٸی وزیر Kamran pashteen اتمانزٸی وزیر
Dera Ismail Khan

نہ دا ملا نہ دہ ساقی خلاف یم۔ 🙏 خو دا فیک او منافق سڑی بیخی خلاف یم ✌️

Imran Riaz Khan Fans Imran Riaz Khan Fans
Multan Road, Khyber Pakhtunkhwa
Dera Ismail Khan, MONDITOWN

@naqeeb_ khan official @naqeeb_ khan official
Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 29111

DoN" WAsTe" YoUr" TiMe

Rabia Gul Rabia Gul
Dera Ismail Khan, 29050

رابعہ گل جرنلسٹ ڈیرہ اسماعیل خان

Pakistan Tehreek-e-Insaf Pakistan Tehreek-e-Insaf
Ratta Kulachi Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

اللہ تعالیٰ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہے کامیابی وہ دیتا ہے🥀💕💯

FACT 4 U FACT 4 U
Wensam Collage Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 29111

ALL IN ONE FRAME

Ghareeb Lok Ghareeb Lok
Dera Ismail Khan, 96

میرا طریق امیری نہی فقیری ہے😇 خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر۔🙏 🌹Need_Me_Your_Full_Suppot.🌹

Rj Assad Shehzad Rj Assad Shehzad
Dera Ismail Khan

https://www.facebook.com/m.assad.1840

Hassan Niazi Pti Hassan Niazi Pti
Dera Ismail Khan

future star saim ayub

Sheraz Ahmed Mughal official Sheraz Ahmed Mughal official
Mughal House Sherani Colony Opposite Gomal University Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 00000

Aᴅɪʟ Bᴀᴄʜᴀ Oғғɪᴄɪᴀʟ Aᴅɪʟ Bᴀᴄʜᴀ Oғғɪᴄɪᴀʟ
Tank
Dera Ismail Khan

شکر چې څوک رانه خفه خو هم دی شکر دې خدایا منافق خو نه یم

Hamza Mehsud Podcast Hamza Mehsud Podcast
Dera Ismail Khan

The first & Only Podcast Channel from X Fata in Pashto Waziristani Accent.