The Daring IRK

The Daring IRK

You may also like

Duaa khan official
Duaa khan official

In this realm of words, we paint emotions with ink 🙃

07/12/2023

ہم کو مطلوب ہیں کچھ فیصلے جلدی جلدی
کُرہِ ارض کو ذرا تیز گُھمایا جائے---🍁

06/12/2023

تربیت اور بڑوں سے ملے سماجی ماحول کا فرق ہے۰

برف ہٹانے والی مشین نے پوری سٹریٹ سے برف بلیڈ کرکے گرین بلٹ کے سرے پر پہاڑ کی شکل میں جمع کی ہے۰ اس پہاڑ کے اوپر دو بلونڈ بچے ، لڑکا لڑکی برف کے ساتھ کھیل رہے ہیں۰ جیسے ہی ساتھ گزرتا ہوں چار پانچ سالہ بچی کھیل روک کر دل موہ لینے والی معصومیت کیساتھ مجھے روایتی فرنچ سلام کرتی ہے:

Bonjour Monsieur!
دن بخیر سر!

جوابا مسکراتے ہوئے بولا:

Bonjour Madame!
دن بخیر میڈم!

بچی نے پوچھا:

Comment ça va?
کیسی گزرتی ہے یا اپ کیسے ہیں؟

جوابا کہا: ?Oui, Bien. Et toi
جی میں بہتر۰ تم کیسی ہو؟

بچی نے جوابا Bien ٹھیک ہوں کہا اور کھیلنے لگی۰

انسانی ذہن موزانے کا الہ ہے۰ ذہن کا وجود موازنے پر قائم ہے۰ موزانہ comparison, analogy, اور search for precedent روک جائے تو ذہن معدوم ہوجائے گا۰ شب و روز غیر محسوس و لاشعوری انداز میں ذہن ملین کے حساب سے موازنے کرتا رہتاہے۰ جو بات ، جو وقوعہ نئی نہ ہو ذہن ہمیں احساس دلائے بغیر موازنہ کرکے اگے چلا جاتا ہے۰ جہاں کوئی انتہائی معمولی یا غیر معمولی نیا امر، کوئی نیا مظہر وجود پذیر ہو ذہن فورا متحرک ہوکے اسے شعور کے نوٹس میں لے اتا ہے۰ انجانے اور فورا ناقابل موزانہ امر کے سامنے ذہن کا ردعمل تعجب و حیرت کہلاتا ہے۰

سنہرے بالوں اور گلابی گالوں کے اس ننھی فرنچ پری سے ذہن بے ساختہ تقریبا سترہ سال قبل ایک واقعہ کے موزانے پر گیا۰

دوہزار چھ میں رشکئ ضلع نوشہرہ کے مضافاتی گاؤں خطاب کوٹھے میں زمین خریدی تھی۰ تعمیر کیلئے وہاں مقیم تھا۰
چاشت کا وقت تھا اور مزدوروں کیلئے چائے وغیرہ لے کے گھر سے نکلا۰ ہمسایوں کا چار سالہ بچہ موسی ان کے گھر ائے مہمانوں کی ایک ہم عمر بچی سے کھیل رہا ہے۰

سانولا رنگت، چھوٹی چھوٹی انکھیں، بڑی منہ والا موسی ایک پیارا سا کارٹون تھا ۰ جب بھی والد کیساتھ ہوتا اور کوئی بڑا اتا والد دل لگی کے طور پر موسی کو کہتا: “موسی کنزل ورتہ اوکڑہ، موسی گالی دو اسے”۰ اور موسی جنسی اعضا کے انوکھے ناموں سے شروع ہوجاتا۰

یوم مذکورہ پر موسی مہمانوں کیساتھ ائی اپنی ہم بچی کو باہر لایا ہے۰ بچی نے بڑی لوز گول قمیض پہنی ہے جسے پشتون گگرا کہتے ہیں۰

موسی بچی کو کھیلنے کی ترغیب دلاتے ہوئے کہتا ہے: “ رازہ اوخان اوخان کؤو۰ آؤ اونٹ اونٹ کھیلتے ہیں” اور طریقہ سکھاتے کہتا ہے کہ ہاتھوں اور پاؤں کے انگلیوں پر چلیں گے۰ جسم کا درمیانی حصہ بلکل اونٹ کے کوہان کے طرح ابھرجائے گا۰ پھر بچی کو اگے کیا اور خود اس کے پیچھے اسی اونٹ کے شکل میں جانے لگا۰

بچی اونٹ کی شکل میں جانے لگی تو مجھے موسی کے کھیل کا فلسفہ سمجھ انے لگا۰ گگرے کے نیچے اسکی شلوار نہیں تھی۰ جب درمیانی جسم محراب بن جاتا تو بچی اندر سے پوری ننگی نظر آجاتی۰

مہمان بچی اس اونٹ سٹائل میں دو تین قدم اگے جاتی تو موسی سر پھیر کے اس کے گگرے کے اندر جھانکتا۰

موسی کے اس شرارت پر نیم متجسس، نیم ہنسی کے ساتھ اسکا تماشا کر رہا کہ اس نے دیکھ لیا۰ سمجھ گیا کہ میں اسکی شرارت سمجھ گیاہوں۰

خجالت سے شکل مکمل کارٹون بناکر اسی اونٹ سٹائل میں ایک ہاتھ اٹھایا۰ گندی اور چھوٹی سی انڈیکس فنگر سے مہمان بچی کے قمیض کے اندر اس خاص جگہ کو اشارہ کرتے ہوئے بولا:

“اے شانزے سرہ ھاغہ دہ مرغے دہ۰ شانزے کے ٹانگوں میں وہ چڑیا ہے!”

شربروک کیبک کے اس فرنچ بچی اور خطاب کوٹھے پختون خوا کے پشتون بچے موسی کی تربیت میں ملین روشنی سالوں کا فرق و فاصلہ ہے۰ ۰۰۰۰اور یہ فرق و فاصلہ صرف بڑوں، ماں باپ، قومی عادات و روایات اور سماجی ماحول کا ہے۰

06/12/2023

اس گرمہ گرم حسینہ کی ادائیں تو دیکھو 😍 یہ بلکاتی کمر یہ مہکتا بدن کھا کر دیکھو مزہ نا آئے تو کہنا۔

03/12/2023

آپ ابواب کو نہیں چھوڑ سکتے، زندگی ایسے نہیں چلتی. ہر سطر کو پڑھنا ہوگا، ہر کردار سے ملنا ہوگا۔ آپ ان سب سے لطف اندوز نہیں ہوسکتے۔ کچھ باب آپ کو ہفتوں تک رلائیں گے۔ آپ ایسی چیزیں پڑھیں گے جنہیں آپ پڑھنا نہیں چاہتے، آپ کے پاس ایسے لمحات ہوں گے جہاں آپ نہیں چاہیں گے کہ صفحات ختم ہوں۔ لیکن آپ کو آگے بڑھنا ہوگا. کہانیاں دنیا کو چلاتی رہتی ہیں۔ اپنی زندگی گزاریں، کوئی بھی لمحہ چھوٹ نہ پائے.
follow me The Daring IRK

27/11/2023

دشمن سےصلح کرلو لیکن دشمن کےساتھ کھڑے ہونے والوں سے کبھی نہیں۔دشمن کاغصہ وقتی ہوسکتاہےمگرساتھ دینے والوں کا عمل مکمل منصوبہ بندی ہوتی ہیں

27/11/2023

شخصیت میں توازن کی ایک بڑی علامت یہ بھی ہے کہ آپ کا انڈہ اور پراٹھا ایک ساتھ ختم ہو۔

25/11/2023

ماہرین کے مطابق انسانی دماغ کی میموری 25لاکھ GB ہے مگر اس کو ہیک کرنے کے لیے حلوے😋 یا بریانی کی ایک پلیٹ ہی کافی ہے.

19/11/2023

کیانی سمیت آسٹریلیا🇦🇺 میں جائیداد بنانے والے تمام حاضر سروس اور ریٹائرڈ جرنیلوں کو آسٹریلیا کے کرکٹ ورلڈکپ جیتنے کی بہت بہت مبارک ہو۔اور کرکٹ کا امریکہ عظیم ہندوستان کو دلی تعزیت

18/11/2023

خدا جانے بُلندی ہے کہ پستی
جہاں میں ہوں وہاں کوئی نہیں ہے

05/11/2023

ہم سمندر کي طرح چپ ہيں کہ ہم جانتے ہيں
ہم اگر صبر نہ کرتے تو قيامت کرتے !

03/11/2023

کسی کی ہزاروں تسلیاں وہ کام نہیں کرتیں جو قرآن پاک کی ایک آیت کر دیتی ہے۔💯
قَالَ لَا تَخَافَاۤ اِنَّنِیۡ مَعَکُمَاۤ اَسۡمَعُ وَ اَرٰی۔
"اللہ نے فرمایا : ڈرو نہیں ، میں تمہارے ساتھ ہوں ، سن بھی رہا ہوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں ۔"

[القرآن : سورۃ طٰہ 46]
__________
🥀 The Daring IRK ✨

03/11/2023

وہ شخص جس سے تمہیں مُحبت ہے غائب ہو جائے اور تمہیں کبھی یہ پتا بھی نا چلے کے اُس کے ساتھ کیا ہوا ''
یہ تمہیں پاگل کر دینے کے لیے کافی ہے___

میلان کنڈیرا

01/11/2023

بیتابیاں سمیٹ کے سارے جہان کی
جب کچھ نہ بن سکا تو مرا دل بنا دیا

27/10/2023

دنیا میں اچھے لکھاری اس لیے نہیں ہیں کہ لوگوں کی اکثریت گھٹیا مواد پڑھنے کی شوقین ہے!!

فریڈرک نطشے🥀

27/10/2023

ہر شخص کی جوانی پر الزام ہوتا ہے
لاکھ نظریں پاک ہو جوان بدنام ہوتا ہے

26/10/2023

ہمیں ایک نئی جنگ کی ضرورت ہے۔ جس کے ہتھیار کتابیں ہوں، اس کے لیڈر اہل فکر ہوں اور اس کا شکار جہالت اور پسماندگی ہو...✍️

فیوڈرو دوستوفسکی~

24/10/2023

خوبصورت لڑکی سے بات کرتے ہوئے مرد بہت مہذب ،شائستہ اور سوبر بن جاتے ہیں ...اسکی ہر کہی ہوئی فضول بات پر اس سے agree کرتے ہیں ...
اگر آپ میں بھی یہی خصوصیات ہیں تو آپ بہت ہی third کلاس مرد ہو .

23/10/2023

دنیا میں جتنی لذیذ چیزیں ہیں ان میں سے آدھی تو مولوی صاحبان نے حرام کردی ہیں اور آدھی ڈاکٹر صاحبان نے

23/10/2023

یہ اختیار ہواؤں کو کون دیتا ہے
کہاں چراغ جلے گا کہاں نہیں جلے گا

22/10/2023

The Daring IRK

22/10/2023

من چاہی عورت کو ایک منٹ دیکھنے سے مرد کا چوبیس گھنٹے تک ڈپریشن لیول مینٹین رہتا ہے

21/10/2023

‏نواز شریف کی آمد سے ایک دن پہلے ہی مینار پاکستان لاھور کے اردگرد ن لیگیوں کے ڈیرے۔
‏امام انقلاب نواز شریف کی قیادت میں
‏سرخ ھوگا،سرخ ھوگا
‏پاکستان سرخ ھوگا
‏(تصویر کو فیک کہنے والا فوراً بلاک ھوگا)

19/10/2023

عورت کو اگر ایک روز کے لئے مرد کی آنکھیں لگا لے تو اگلے روز وہ سات کپڑوں میں لپیٹ کر نکلے گی

19/10/2023

وہ پتہ جو پت جھڑ میں نہیں گرتا وہ اپنی برادری کی نظر میں غدار درخت کی نظر میں وفادار اور موسموں کی نظر میں باغی ہوتا ہے۔

میکسم گورکی۔

18/10/2023

"اگر آپ کسی صاحبِ یقین کے ساتھ چل رہے ہیں تو اس سے یقین کی دولت ملتی رہے گی ۔ گھر میں بیوی بچوں کا جو ساتھ ہے ، آپ اس ساتھ کو صرف نبھاؤ اور اس ساتھ میں سے کوئی چیز نہ نکالو ۔
مثلاً آپ شادی کرتے ہو ، اس طرح میاں بیوی کا تعلق ہو گیا ۔

تو تعلق کو کسی کام کے لئے استعمال نہ کرو ۔ اگر اس طرح کی عادت ہے تو یہ عادت نکال دو ۔
اپنی زندگی سے کون سی عادت نکالنی چاہئے ؟
کہ تعلق کو ذریعہ بنا کر کوئی کام نہ حاصل کرنا ۔۔۔ اگر یہ بات چھوڑ دو تو تعلق جو ہے بذاتِ خود بڑا کام ہے ۔
تو صاحبِ یقین کے ساتھ تعلق ہی یقین ہے ۔۔۔۔ تعلق کا نبھا جانا ہی یقین ہے ۔
اگر کوئی کہے کہ مرشد کے ساتھ آپ کا تعلق کب تک رہا تو آپ کہیں کہ ہمیشہ سے تھا اور رہے گا ۔ " کیا آپ کو اس سے کچھ ملا ؟ " تو آپ کہیں کہ ملنے کی بات نہیں بلکہ تعلق قائم ہے ۔

تعلق میں فائدہ حاصل کرنا بڑی بیماری ہے ۔۔۔ تعلق کو تعلق تک رکھو ۔۔۔ کل بھی تعلق تھا ، آج بھی تعلق ہے ۔ کیا ہے ؟
کل بھی تعلق تھا آج بھی تعلق ہے ۔ خواہ کام ہو جائے یا کہ نہ ہو ، تعلق کو قائم رکھو ۔
مثلاً آپ کو آپ کے بھائی نے بہت نقصان پہنچایا مگر ، بھائی ہونا ایک تعلق ہے ۔ اور بیٹا بڑا گستاخ نکل آیا مگر ، بیٹا ہونا ہی تعلق ہے ۔
اگر کسی دوست نے کام نہیں کیا تو نہ کرے ، تعلق قائم رکھو ۔
تعلق کو فائدے کا ذریعہ نہ بناؤ ۔

اسی طرح مشائخ کرام کے ساتھ تعلق دراصل خدا کے ساتھ تعلق کا ذریعہ ہے ۔
یہ تعلق کیا ہوتا ہے ؟ مشائخ کے ذریعے اللّٰہ کے ساتھ تعلق ہو گیا ۔۔۔ کسی درویش نے اللّٰہ کے بارے میں بتا دیا تو تعلق ہو گیا ۔
تیسرے دن آپ نے اللّٰہ تعالیٰ کو درخواستیں دینی شروع کر دیں ۔
"یااللّٰہ ایک تو ہماری اچھی سی نوکری لگا ، پھر کاروبار بہتر کر دے ، دو دکانیں ، چار کارخانے دے دے ۔"
اب اللّٰہ تعالیٰ کہے گا کہ اس سے بہتر ہے کہ تعلق ہی توڑ دو ۔ کیونکہ تم نے تعلق کو ہمیشہ ہی Application بنایا ، تعلق کو ہمیشہ ہی درخواستیں بنایا اور ہمیشہ Demand کرتے رہے ۔

کبھی تعلق کا Regard نہیں کیا کہ " یا اللّٰہ تیری مہربانی ہے کہ آج ہم تیرے رُوبرُو ہیں ، یہ کافی بات ہے کہ ہم آج تیرے دربار میں حاضر ہو گئے" ۔

ورنہ وہ شخص اللّٰہ کے پاس بیٹھ کے بھی Type کرتا جا رہا ہے ۔۔۔ چھ سال سے مانگ رہا ہے اور پتہ نہیں کیا کیا مانگ رہا ہے ۔
آپ لوگ نظر کی خیر مناؤ ، نظارے تو بڑے ہیں مگر ۔۔۔ نظر کمزور ہوتی جا رہی ہے اور آپ نظارے مانگ رہے ہیں ۔

نگاہ کمزور ہو جائے تو پتہ چلتا ہے کہ نظارے کی قدر کیا ہوتی ہے ۔
جب تک نگاہ قائم ہے ، دنیا کے نظاروں کا شکر کے ساتھ استقبال کرو ۔
جب تک ذہن موجود ہے ، دنیا کو غور سے دیکھ لو اور کائنات پہ غور کرتے جاؤ ۔۔۔

جب تک دل موجود ہے ، کچھ دلبری کے کھیل کرتے جاؤ ۔ صحت موجود ہے ، تو خدمت کرتے جاؤ ۔۔۔

وجود کے ساتھ پیسہ موجود ہے تو ، غریب کی خدمت کرتے جاؤ ۔۔۔

کیونکہ موجود اور لاموجود برابر چلتا ہے ۔ دنیا میں ہونا ، اور نہ ہونا ، ہر وقت ہوتا رہتا ہے ۔
اس لئے اپنے فن کے ساتھ ، اپنے علم کے ساتھ ، اپنے حاصل کے ساتھ اور اپنی زندگی کے ساتھ دوسروں کی خدمت کرتے جاؤ ، ۔ یہی بڑی کافی بات ہے ۔

لیکن آپ صرف مانگتے جاؤ گے تو ایسا نہ ہو کہ ۔۔۔۔ آپ مانگتے چلے جاؤ اور ۔۔۔۔ جب جانے کا وقت آئے تو ، ساری بات ختم ہو جائے ۔

18/10/2023

آج کل زیادہ تر نوجوان نوکریوں کی بجائے اُن عورتوں کی تلاش میں رہتے ہیں جن کے شوہر بیرون ملک ہوتے ہیں۔

17/10/2023

"‏مصروف رہو"
یہ اس زمین پر موجود سب سے سستی دوا ہے جو آپکو ڈپریشن اور بیماریوں سے بچا سکتی ہے...! " 😊🩷

15/10/2023

پاکستانی عوام کل انڈیا سے کرکٹ میچ ہارنے پر صدمے سے نہیں نکلی تھی ، کہ اج آفغانستان نے انگلینڈ کو ہرا کر پاکستانی عوام کو مزید صدمے سے دوچار کر دیا۔

14/10/2023

''بروکن ہارٹ سنڈروم'' جب دل ٹوٹتا ہے۔

تحریر ملک نیاز صاحب ۔

جو لوگ محبت میں مبتلا ہوتے ہیں ان کے دماغوں میں ’ڈوپامین‘ ہارمون کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے جو ان کے اچھے موڈ کی وجہ ہوتی ہے۔
تاہم ڈوپامین اور اس کی موجودگی کا اثر ہمارے درد برداشت کرنے کے طریقہ کار پر بھی ہے۔ ’بروکن ہارٹ سنڈروم‘ کو ٹاکوسوبو بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سنڈروم خواتین میں زیادہ عام ہے، ایک تحقیق کے مطابق اس سے متاثرہ افراد میں سے 90 فیصد خواتین ہوتی ہیں۔
شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ خواتین زیادہ جذباتی ہوتی ہیں اس لیے ان میں اس سنڈروم سے متاثر ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔

تحقیق سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ افراد جن کے دل ٹوٹتے ہیں ان کے دماغوں میں موجود ’لمبک نظام‘ کی دماغی سے رابطے میں کمی آ جاتی ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ متاثرہ افراد کو دباؤ اور دل ٹوٹنے کے باعث ہونے والے جذباتی اثرات کا ردِ عمل دینے میں مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔‘

محققین کا ماننا ہے کہ دماغ ایک مخصوص حصہ جسے اینٹیریئر سنگولیٹ رج کہا جاتا ہے جسمانی اور ذہنی دباؤ یا تکلیف پر ردِ عمل دیتا ہے۔
بروکن ہارٹ سنڈروم کے دوران متاثرہ شخص کا دل لمبائی میں بڑھ جاتا ہے۔ یہ سنڈروم جاپان میں 1990 میں دریافت کیا گیا تھا، جب کچھ متاثرہ افراد کی جانب سے ہارٹ اٹیک جیسی علامات کے بارے میں بتایا گیا تھا تاہم ان کے دل کی شریانوں میں کوئی رکاوٹ نہیں تھی۔
اکثر متاثرہ افراد کچھ دنوں یا ہفتوں میں صحتیاب ہو جاتے ہیں لیکن یہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے اور اس کے باعث کچھ کیسز میں اموات بھی واقع ہوئی ہیں۔

’تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ دماغ میں بہت سی ایسی تبدیلیاں آ رہی ہوتی ہیں جن کے باعث لوگ ذہنی طور پر مفلوج ہو جاتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ دماغ بہت مضبوظ انداز میں کسی چیز کا ردِ عمل دے رہا ہوتا ہے۔‘
جب لوگ پرانی تصاویر دیکھنے میں مگن ہو جاتے ہیں تو وہ دراصل ایسا اپنی مرضی سے کرتے ہیں اور انھیں اس میں مزا آتا ہے۔ اگر آپ کو اس بات کا علم نہ ہو کہ ایسا کرنا دراصل غلط ہے اور آپ بار بار ایسے رویہ اپنائے رکھیں گے تو آپ اپنے درد کو مزید سنگین بنا دیں گے اور اس طرح آپ کو صحت مند ہونے میں بہت وقت لگے گا اور آپ صورتحال کو مزید پیچیدہ کر دیں گے۔‘

محبت ہمارے دماغ میں ایک عادت یا لت کی طرح محفوظ کی جاتی ہے، اس لیے جب آپ کو کسی کی عادت ہو جاتی ہے اور پھر آپ کا بریک اپ ہو جائے تو اس کے بعد آپ کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے جیسا کسی ایسے شخص کے ساتھ جو نشہ چھوڑتا ہے کیونکہ آپ کا دماغ دونوں کو ایک ہی طرح رجسٹر کرتا ہے۔‘

فرض کریں کہ آپ کو سر درد کی شکایت ہے اور آپ دوا لیتے ہیں لیکن اس کے بعد بھی کچھ روز تک یہ آپ کو تنگ کرتا ہے تو ظاہر ہے آپ ڈاکٹر کے پاس جائیں گے۔ ایسا ہی کچھ آپ کو دل ٹوٹنے کے بعد بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔
کسی تھیراپسٹ کے پاس جائیں اور اس بارے میں بات کریں۔ اس سے جڑی اداسی کو جھٹلائیں نہیں اور اس حوالے سے گھبرانے یا جلد بازی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہر دن ایک نیا دن ہو گا۔ فکر نہ کریں یہ وقت بھی گزر جائے گا۔

معلومات کے لیے فالو کر سکتے ہیں
The Daring IRK

14/10/2023

انڈیا والوں ہلکی پھلکی سی چپھڑیں مار لیتے لیکن اپنے گھر بُلا کر اس طرح کا سلوک بہت بری بات ہے.

14/10/2023

‏بچپن میں لڑکیوں کو گُڑیا پسند ہوتی ہے اور لڑکوں کو گاڑیاں
مگر بڑے ہوکر لڑکے ”گُڑیا“ پسند کرنے لگتے ہیں اور لڑکیاں گاڑیاں..

13/10/2023

اپنا بچہ روئے تو دل میں درد ہوتا ہے، دوسرے کا روئے تو سر میں۔۔۔
اپنی عورت روئے تو سر میں درد ہوتا ہے، دوسرے کی روئے تو دل میں۔

12/10/2023

استقامت کا گلا گھونٹ کے دم لیتے ہیں.
کتنے وحشی ہوا کرتے ہیں سہارے صاحب.

12/10/2023

جو ملک خواب دیکھ کر بنائیں جائیں انہیں نیند سے جگانا بہت مشکل ہوتا ہے

11/10/2023

مولانا آزاد مزید لکھتے ہیں;
”دنیا میں حق و صداقت کی آواز کبھی بھی تاج وتخت اور ایوان ومحل کے اندر سے نہیں اٹھی ہے۔بلکہ ہمیشہ اُس کا سرچشمہ ویران جنگلوں,پھونس کے جھونپڑوں اور پہاڑوں کے غاروں کے اندر رہا ہے۔“
(مضامین الہلال,صفحہ 78)

10/10/2023

بیلجیم کا 12 سالہ بچہ جو کوانٹم فزکس میں PHD کرنے جارہا ہے کہتا ہے کہ وہ سائنس کی دنیا میں ایک انقلاب لانے کی تیاری کر رہا ہے دوسری طرف ہمارے والا آرمی کے دفتر میں بیٹھ کر وقت پہ روٹیاں توڑنے کے نسخے بتا رہا ہے ۔

10/10/2023

"مولوی کے سامنے جب امیر لوگ بیٹھے ہوں تو زکوٰۃ خیرات اور صدقات کا بیان ہوتا ہے اور جب غریب بیٹھے ہوں تو قبر حشر اور دوزخ کا عذاب ! 😌

09/10/2023

چائے سے انکار کرنے کاسلیقہ😍🍂
ہمیں نہیں سکھایا گیا۔۔۔۔✨❤۔!!!!!

09/10/2023

یہ جنگ فیصلہ کن موڑ پر ہے اس سے کہو
ہوا کی صف میں چلا جائے یا چراغ بنے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

وقت سارے زخم بھر دیتا ہے 😇
#urdupoetry #past #urdu
#NawabAkbarBugti #Baloch #Balochistan #freedomfighter
#PTI #ImranKhanPTI #youthiye
#CheGuevara #pashtun #Baloch #pakistani
#CheGuevara #cheguevaraquotes #CheGuevaraVive #چی_گویرا
#rebellion #comrade #CheGuevara #Revolution #poetry
#CheGuevara #revolution #quotes

Category

Address

Dera Ismail Khan
29111

Other Writers in Dera Ismail Khan (show all)
Kalam-Ka-Fasana Kalam-Ka-Fasana
Dera Ismail Khan

"Inked Expressions: Journeying through the Captivating World of Poetry 📚" like & share

Kalim Gull Kalim Gull
Dera Ismail Khan

Adiaestic Adiaestic
Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

Best Poetry D.I.Khan

Bazm-e-Yaqoob poetry collection Bazm-e-Yaqoob poetry collection
Makkar Paroa
Dera Ismail Khan

یہی ہے ناں تمہیں بچھڑ جانے کی جلدی ہے۔ ملنا کبھی تمہارے مسلے کا حل نکالیں گے۔۔

aamirsohail7056 aamirsohail7056
Dera Ismail Khan

Writer and vistor

TikTok YouTube Google Chrome Markeet TikTok YouTube Google Chrome Markeet
Dera Ismail Khan

everything is here

Dedar-E-Isheq. Dedar-E-Isheq.
Diyal Road D I Khan
Dera Ismail Khan, TENSION

Please like page and Do not forget to share

Muhammad Hamza Awan Muhammad Hamza Awan
Dera Ismail Khan, 29050

Welcome to my page dedicated to my work on Fiverr.

Lover sad poetry Lover sad poetry
Dera Ismail Khan

� fallow my page ��

Ideal Assignment and Thesis Corner DIKhan Ideal Assignment and Thesis Corner DIKhan
Dera Ismail Khan

AIOU All Classes Assignments, Thesis, Lesson Plans and Teaching Practices Available

Mahmood Khel Poetry Mahmood Khel Poetry
Dera Ismail Khan

Pashto poetry of Mahmood Khel Kundi,Pashto best poetry, Pashto emotional poetry, Interesting poetry

Hafiz Noman Awan.urdu poetry Hafiz Noman Awan.urdu poetry
Dera Ismail Khan