SAYAB KHAN.
Nearby media companies
Dera Ismail khan
Madina Coloni
Dera Ismail khan
Jhoke Muazzam Wali
Faqeer Abad Teh:pahar Pur
Pawanda Bazar
This is my office page ''SAYAB KHAN''
آگر دور حیدر میں قرآن پاک جلا یا ہوتا
Follow me 💫🔥
😷
One day inshallah ❣️
But We are not serious in our life 😷⚡
😷حاموش رہنا اور معاف کرنا👏 سیکھو:!!!
حاموشی سے بڑا کوئی جواب✊ نہیں . . . (اور)
معاف کر دینے سے بڑا کوئی انتقام نہیں 🔥⚡
❣️ share post
🌟❣️✨
❣️ Sayab Khan
❣️🔔
قرآن کہتا ہے /!
اور ہم نے محمدﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا.♥️🌟
سالی سے زنا
سوال:
کیا سالی سے زنا کرنے سے اپنی بیوی سے نکاح ٹوٹ جائے گا؟
جواب:
زنا کبیرہ گناہوں میں سے ہے خواہ کسی کے ساتھ ہو، لہٰذا سالی کے ساتھ زنا بھی کبیرہ گناہ ہے جس پر فوری طور پر توبہ و استغفار کرنا لازم ہے۔ نیز اجنبیہ کے ساتھ زنا کے جو احکام ہیں سالی سے زنا ثابت ہوجائے تو وہی احکام جاری ہوں گے، لہٰذا اگر شرعی گواہوں یا اقرار زنا کی وجہ سے عدالت میں زنا ثابت ہوجائے تو قاضی ایسے شخص کو سنگسار کرنے کا پابند ہوگا۔ اسی طرح اگر اس بدترین فعل کو جائز و حلال سمجھ کر کیا تو آیت قرآنی: (وَاَنْ تَجْمَعُوْا بَيْنَ الأّخْتَيْن) کے انکار کی وجہ سے تجدیدِ ایمان و تجدید نکاح کرنا لازم ہوگا۔ بصورت دیگر سالی سے زنا کی وجہ سے بیوی سے نکاح ختم تو نہیں ہوگا، مگر جب تک سالی ایک ماہواری سے پاک نہ ہوجائے اس وقت تک اپنی بیوی سے ہمبستری کی شرعاً اجازت نہیں ہوگی، اور اگر سالی اس زنا کی وجہ سے حاملہ ہو گئی تو جب تک ولادت نہ ہوجائے زانی کے لیے اپنی بیوی سے ہمبستری کی شرعاً اجازت نہ ہوگی۔ نیز آئندہ ایسے شخص کے لیے اپنی سالی سے پردہ کرنا ضروی ہوگا۔ فقط
عنوان: کیا سالی کے ساتھ زنا کرنے سے نکاح ختم ہوجاتا ہے؟
سوال:
ایک شخص کی شادی کو دس سال گزر چکے ہیں، اس کے باوجود اس کا اپنی ایک سالی کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں، زنا تک نوبت پہنچ چکی ہے، تو کیا ایسے شخص کا اپنی بیوی کے ساتھ نکاح برقرار رہے گا؟
جواب:
کسی شخص کا اپنی سالی کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھنا اور زنا کرنا انتہائی سخت گناہ ہے، اور حرام ہے، اس سے توبہ واستغفار کرنا لازم اور ضروری ہے، تاہم اس سے نکاح نہیں ٹوٹتا ہے، اور ایسے شخص کا اپنی بیوی کے ساتھ نکاح بر قرار ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
رد المحتار: (34/3، ط: دار الفکر)
وفي الخلاصة: وطئ أخت امرأته لا تحرم عليه امرأته
واللہ اعلم باالصواب دارالافتاء مظہر العلوم طالب دعا مولوی عبدالستار حسنی صاحب
♥️
ہر جنگ کا اختتام جیت نہیں ہوتا۔
کچھ جنگیں اپنی آئندہ نسلوں کے راستے سے کانٹے ہٹانے کے لیے بھی ہوتی ہیں 🔰〽️
👤🖤🎥
🤍⚜️〽️🔰
🔷🔹🔷
🔷🔹🔷
رات کو بغیر دوائیوں کے سوتے ہو صبح بغیر تکلیف کے اٹھتے ہو تو کہو الحمداللہ❤
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ کے آخری نبی اور رسول ہیں 🖤
🖤💯
🖤⭐👑
اگر اپنوں کو گرانے میں آپ کو اپنی جیت لگتی ہے
تو سمجھ جاؤ کہ آپ بہت گرے ہوئے انسان ہو
EIᗪ ᗰᑌᗷᗩᖇᗩK ❤️🫴
I've received 200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
😏⭐
Absolutely right 🖤🎉
مت کیجئے یقین ہم پر ہم تو خود کو بھی دھوکے میں رکھتے ہے 👽
🖤
I've just reached 200 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
انسان زندگی کے بڑے فیصلے تب کرتا ہے جب وہ ٹوٹ جاتا ہے 💝
شبہ برات ❤️
زور زبردستی سے نہیں چلتا تعلق کسی سے
پرندے کو کبھی پنجرے سے محبت نہیں ہوتی 🖤💯🥴
❤️💯🖤👑🩹
🖤💯👑
🖤💯🔥
Muhammad ( s a w ) 🖤
Sayab Khan
SAYAB KHAN.
Sayab Khan
🖤🌹🔥🥴
قرض اور مرض
دونوں ہی انسان کو اندر سے ختم کر دیتے ہیں اللّٰہ ہم سب کو ان دونوں مصیبتوں سے محفوظ رکھے.آمین
🥴
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Address
Dera Ismail Khan
Bigwani Shumali
Dera Ismail Khan, 29160
السلام علیکم فرینڈز میرے پیج کو فالو کرو
Dera Ismail Khan
🔥 Join our community of passionate digital entrepreneurs and let's conquer the online world together
Dera Ismail Khan
youtube channel link plz Sub��� https://youtube.com/channel/UCwB6EC8aY34LAw-AYkcHl3w
Dera Ismail Khan
J A N I S OFFCIAL✅ PAGE FUNNY CONTENT CREATORS😜 VLOGERS PEASE FOLLOW AND LIKE THANKS❤️
Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Dera Ismail Khan, 29111
All viewers are welcomed by Pashto Global Digital Service Technical. In this page you can watch all kinds of technical videos, information about technology, courses and internet.