All Pakistan Saraiki Tehreek APST
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All Pakistan Saraiki Tehreek APST, Political Party, Dera Ismail khan, Dera Ismail Khan.
آل پاکستان سرائیکی تحریک کا ایک تعارفی اجلاس کیا گیا ۔۔ جس میں 28اکتوبر کو ہونے والا گرینڈ سرائیکستان کنونشن کے حوالے سے بات کی گئی انشاللہ کنونشن کو بھرپور کامیاب کرئیں گے مرکزی صدر آل پاکستان سرائیکی تحریک ملک اکرام ڈیوالہ نے کہا یہ پروگرام صرف SYP یا SSm کا نہیں سارے سرائیکیوں کی زمہ داری ہے ۔۔اس موقع پر چئیرمین راجہ عدیل عباس راٹھور نے کہا ہم ہر محلے گلی کوچوں میں جا کر ہنڈ پفلیٹ اور دعوت نامے دیں گے۔
باقی تمام ممبران نے اپنی۔ اپنی رائے سے آگاہ کیا فہیم خان بھانڑی ربنواز خان یوتھ صدر ثاقب تنویر لنگاہ ہدایت خان ملک فرید حسن کھر نے کہا ہم ہر حال میں صوبہ سرائیکستان کی کوشش نہیں چھوڑئیں گے
مرکزی سیکرٹریٹ آل پاکستان سرائیکی تحریک مدینہ کالونی یوسی ڈیوالہ تحصیل و ڈیرہ اسماعیل خان۔
All Pakistan Sariki Tehreek - APST
مذہب اور لسانیت کا جھگڑا نہیں چاہتے عوام کو شعور دینے اور اپنے حقوق پر ڈٹ کے کھڑے رہنے کا پیغام دے رہے ہیں۔
All Pakistan Sariki Tehreek - APST
Jewe saraiki. Jewe Apst
آل پاکستان سرائیکی تحریک کی یو سی سطع سے لے کر مرکزی قیادت تک طویل مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ۔
غداروں کو ہمدرد بنانے میں جو لوگ سرگرم ہیں وہ سرائیکی حقوق کی جنگ نہیں لڑ رہے بلکہ اپنے مفاد کی جنگ لڑ رہےہیں آج تک ہمارے سرائیکی رہنماوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہم اس حالت میں ہیں دن بدن غیر سرائیکی لوگ ہم پر مسلط ہوتے جا رہے ہیں ڈیرہ میں غیر سرائیکی عوام کی تیزی سے آباد کاری میں فیصل کنڈی کا ہاتھ ہے جب فیصل کنڈی ڈیرہ والوں کا مجرم ہے تو اس کے سائے میں الیکشن لڑنے والا کیسے ڈیرہ والوں کا ہمدرد ہو سکتا ہے۔
آل پاکستان سرائیکی تحریک ہر اس فرد اور ہر اس جماعت کی مخالفت کرے گی جو اپنے مفاد کی خاطر سرائیکیوں کا نام استعمال کرے۔
حسام سمیت تمام امیدوار اپنی کارکردگی پر الیکشن لڑیں اپنی 5 سال کی غفلت اور لا پرواہی کو سرائیکی چادر میں چھپانے کی کوشش نہ کریں۔ سرائیکی حقوق کی جنگ میں شامل ہونے کا اتنا ہی شوق ہے تو سرائیکی پارٹی اور سرائیکی جھنڈے کو لے کر الیکشن لڑے۔
آل پاکستان سرائیکی تحریک کو ہم ڈیرہ میں سیاسی وجود دینے اور سیاسی پہچھان دینے کی جدوجہد کر رہے ہیں کیوں کہ ہم جان چکے ہیں کہ ڈیرہ کے مسائل کا حل سرائیکی بولنے والے نمائندے کے پاس نہیں بلکہ قوم پرست سرائیکی نمائندے کے پاس ہے جو سرائیکی کے نام پر اپنا سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہو۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں سرائیکیوں کی ٹارگٹ کلنگ کر کے ان میں خوف اور دہشت پھیلائی جا رہی ہے اور سرائیکیوں کو ہر میدان میں دیوار سے لگایا جا رہا ہے جس کی ہم پرزور مزمت کرتے ہیں اور اعلان کرتے ہیں کہ آل پاکستان سرائیکی تحریک ڈیرہ اسماعیل خان میں کسی بھی غیر سرائیکی جماعت یا کسی بھی آزاد امیدوار کے ساتھ نہیں ہے اور باقی وسیب میں جس جس حلقہ سے قوم پرست جماعتوں کے امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں ان کی بھر پور حمایت اور ہر ممکن تعاون کا بھی اعلان کرتے ہیں۔
اے جند قربان سرائیکی تے۔
سب کجھ قربان سرائیکی تے
آل پاکستان سرائیکی تحریک (D.I.KHAN)
ڈیرہ اسماعیل خان تے ٹانک دے بغیر سرائیکی صوبہ نا مکمل ہے۔
آل پاکستان سرائیکی تحریک ڈیرہ تے ٹانک سمیت 23 اضلاع تے مشتمل سرائیکی صوبہ دی جدوجہد اچ ہر سرائیکی رہنما تے ہر قوم پرست سرائیکی جماعت دے شانہ بشانہ ہے۔ تے مل کے سرائیکی صوبہ دی جدوجہد کرنڑ تے یقین رکھیندی ہے ان شاءاللہ ہنڑ منزل دور نہی اساں کسے قسم دی قربانی توں نہی گھبراندے ہر حال اچ آپنڑا مکمل سرائیکی صوبہ گھن کے راہسوں۔
آل پاکستان سرائیکی تحریک
جیوے سرائیکی جیوے پاکستان
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😰😥😢😢
شہید گنڈہ پور اپکو #سرخ #سلام 😣
آل پاکستان سرائیکی تحریک۔ ہم دہشتگردی کے اس واقعہ کی بھرپور مزمت کرتے ہیں اور کلاچی کی عوام اور بلخصوص گنڈاپور فیملی کے ساتھ دکھ میں برابر کی شریک ہے۔
سب دلیلیں بےسر و پا سب فسانے مسترد
جو یہاں بیٹھے ہیں بس قبضہ جمانے، مسترد
یوں تو سب دنیا کے پرچم اور ترانے محترم
جو ہمیں جھٹلائیں وہ پرچم،ترانے مسترد
وہ اگر قابض ہیں تو پھر معتبر کہلائیں کیوں ؟
یہ بڑے بھائی کے بھاشن ،یہ بہانے مسترد !
ساڈی منزل #صوبہ #سرائیکستان
All Pakistan Saraiki Tehreek Dera Ismail khan ✌️🇬🇳✌️
آل پاکستان سرائیکی تحریک کے مرکزی صدر ملک اکرام ڈیوالہ صاحب کی وفد کے ہمراہ خواجہ فرید سرائیکی نیشنل کانفرنس میں شرکت۔
چلو چلو کوٹ مٹھنڑ شریف چلو
انشاء اللہ
2 نومبر بروز بدھ ڈیرہ اسماعیل خان سے صبح 5 بجے روانگی ہو گی.
سرائیکی کارڈ
آل پاکستان سرائیکی تحریک ڈیرہ اسماعیل خان
جیوے سرائیکی
جیوے پاکستان
ALL PAKISTAN SARAIKI TEHREEK
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Dera Ismail Khan
SWTD
Dera Ismail Khan
یہ پیج سوشل میڈیا ٹیم جمعیت علمائے اسلام (اپر وزیرستان) حلقہ محسود کے تحت چل رہا ہے
Pakistan Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 29111
Haqiqat ko Benaqab karna or Awam ko such batana
Ayamuddinsherani208@gmail. Com
Dera Ismail Khan
اگرپوری دنیامولانافضل الرحمان حفظہ اللہ کےخلاف ہوجائےتومیں پوری دنیاکےخلاف ہوجاؤگا انشاءاللہ �
Shorkot Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 29111
https://youtube.com/@fanofislam782?si=UGazYkMMSKQHL47_
Multan Road Near GOMAL UNIVERSITY DERA ISMAIL KHAN
Dera Ismail Khan, 29111
we provide you the latest news and everything related to PTI it's a fan page it may be used for fun and legal News etc.