Voice of waziristan

Voice of waziristan

Always love mother ✌️✌️

04/11/2024

محسود قوم گرینڈ جرگہ۔
قوم شمن خیل کا 16 تاریخ کو ٹانک شیخ مارکیٹ میں جرگہ اور 17 کو ڈی آئ خان میں ہوگا لہٰذا تمام مشران شرکت یقینی بنائیں۔
یہ جرگے 20 تاریخ کے محسود گرینڈ جرگہ کے لئے مشاورتی جرگے ہونگے۔

Photos from Voice of waziristan's post 04/11/2024

خیبر جرگے کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے محسود قوم کے عمائدین کا گرینڈ جرگہ ٹانک ٹاؤن ھال میں جاری ہے

16/10/2024

دو ماہ تک ان سے پوری بائیکاٹ کرنا چاہئے ہیں.
طاهر خان TKR ہوٹل کے مالک نے پشتون قومی جرگہ سے بائیکاٹ کیا تھا آج سارے پشتون ایک ہوکر ان کے ہوٹل سے بائیکاٹ کرے تا کہ پتہ چلے ان کے ہوٹل پشتونوں کے وجہ سے چلتا ہے

15/10/2024

جو علاقہ ہم سے امریکہ اور ناپاک فوج خالی نہ کرواسکی وہ ہم 60 دن میں کسی کی فرمائش پر خالی کر دینگے ؟ہماری بنوں کاروائی کو وارننگ سمجھا جائے دوبار کسی جرگے جلسے میں طالبان کا نام لیا گیا تو ہم نام لینے والوں کو جہنم رسید کر دیں گے
*ترجمان نے ٹی ٹی ٹی پی*

15/10/2024

زرکی رابط اوکی03085650130 دہ وڑکی دی ورسرہ یوہ وڑیکیے جلکئ دو دی وانا تبلیغی مرکز مخے تہ ھوٹل کی دی ا جلکئ ستڑیے واہ وودہ واہ پیکچر می ندای وخستائ کا سوک یے پیژاندی پہ دغ نمبر رابطہ وکئ دہ مسعود دی03085650130 شئر یے کئ

15/10/2024

Banuu police line

14/10/2024

طاهر خان TKR ہوٹل کے مالک نے پشتون قومی جرگہ سے بائیکاٹ کیا تھا آج سارے پشتون ایک ہوکر ان کے ہوٹل سے بائیکاٹ کرے تا کہ پتہ چھلے ان کے ہوٹل پشتونوں کے وجہ سے چلتا ہے

14/10/2024

بنوں پولیس لائن پر مسلح افراد کے حملہ،

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں تین پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں،

پولیس اور حملہ آور کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے،

پولیس زرائع کے مطابق بنوں پولیس لائن پر مسلح افرادوں نے حملہ کیا ہے اور پانچ مسلح افراد پولیس لائن میں داخل ہوچکے ہیں،

حملہ آور کی فائرنگ سے اب تک کم از کم تین پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔جاں‌بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں،

پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے پولیس لائن کو گھیرے میں لیکر قریبی علاقوں کو سیل کردیا ہے اور حملہ آوروں کے خلاف اپریشن شروع کیا گیا ہے،

قبل ازیں آج صبح ضلع بنوں کی تحصیل بکاخیل میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل شائستہ خان نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے جاںبحق ہوگئے،

واقعہ اُس وقت پیش آیا جب شائستہ خان منڈی بکاخیل بازار سے سامان لے رہے تھے کہ اس دوران اس پر موٹرسائیکل سوار افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں‌وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے،

14/10/2024

وانا بازار کے نزدیک زوردار دھماکہ کی آواز

13/10/2024

محسود قوم کیطرف سے عطاء محمد محسود مشر کاکا خیر محمد کا پوتا اور موسی خان غازی کا پڑپوتا ہے
اور امید کی جاتی ہے کہ قوم پشتون اور بالخصوص محسود قوم کا صحیح ترجمانی کریگا ھم مبارک باد پیش کرتے ہیں

12/10/2024

بادشاہی خان نظر خیل نے وٹسپ گروپ میں قوم شمن خیل کے بارے میں جو نا زیبا الفاظ استعمال کئے ہیں وہ قابل مذمت قابل شرم ھے۔ باقی نظریاتی اختلاف ہوسکتا ھے لیکن کسی کے پورے قوم کو ٹارگٹ کرنا صرف محسود قوم کو تقسیم کرنا ھے جس پر ہم یقین نہیں رکھتے محسود قوم ایک جسم کے مانند ھے باقی ہر کسی کا کردار اسکی شخصیت کا ترجمان ھے کون کہا کھڑا ھے کسی کے کہنے پر کیا کر رہا ھے قوم سب کچھ دیکھ رہی ھے. منظور کا کردار سب کے سامنے ھے اور ملک بادشاہی خان کا کردار بھی قوم کے سامنے ھے۔۔۔۔💔💔💔

12/10/2024

ملک بادشاہی خان نے وٹسپ گروپ میں قوم شمن خیل کے بارے میں جو نا زیبا الفاظ استعمال کئے ہیں وہ قابل مذمت قابل شرم ھے۔ باقی نظریاتی اختلاف ہوسکتا ھے لیکن کسی کے پورے قوم کو ٹارگٹ کرنا صرف محسود قوم کو تقسیم کرنا ھے جس پر ہم یقین نہیں رکھتے محسود قوم ایک جسم کے مانند ھے باقی ہر کسی کا کردار اسکی شخصیت کا ترجمان ھے کون کہا کھڑا ھے کسی کے کہنے پر کیا کر رہا ھے قوم سب کچھ دیکھ رہی ھے. منظور کا کردار سب کے سامنے ھے اور ملک بادشاہی خان کا کردار بھی قوم کے سامنے ھے ملک سراج چیف آف شمن خیل

11/10/2024

آج ھمارے گاؤں سپین خہڑاے تحصیل لدھا پاکستان فوج نے ڈرون حملہ کیا جس میں ایک مرد اور تین بچے شدید زخمی ہوئے ہیں جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
عبدل مجید لا گری ایڈووکیٹ ھاہکورٹ

11/10/2024

وزیرستان محسود پریس کلب سے تعلق رکھنے والے تین صحافیوں محسود پریس کلب کے صدر فاروق محسود ، محسود پریس کلب کے سابقہ صدر اور مرحوم سیلاب محسود کے بیٹے اشتیاق محسود اور اسلم محسود کو بھی ھمارے ساتھ پشتون تحفظ موومنٹ کے مبینہ دھشتگردوں و شیڈول فور کی لسٹوں میں ڈالا گیا ہے۔

یوں لگتا ہے کہ کوئی قوت یہ چاہتی ہے کہ سوشل میڈیا اور پریس و الیکٹرانک میڈیا آنے والے طوفان و ڈالری جنگ پر مکمل خاموش رہے ورنہ انکو دھشتگرد ڈکلئیر کردیا جائیگا۔ یا پھر محسود پریس کلب کے مخالفین سے لسٹیں تیار کروائی گئیں ہیں۔

ھم ان دھمکیوں کی، اور ان اوچھے ہھتکنڈوں کی مزمت کرتے ہیں۔

10/10/2024

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی میزبانی میں گرینڈ جرگہ شروع۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی جرگے میں وفاقی حکومت کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی بھی جرگے میں شریک ہیں۔

مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکین خیبر پختونخوا اسمبلی اور دیگر پارلیمنٹیرینز جرگے میں شریک ہیں۔

اس کے علاؤہ مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین بھی جرگے میں اپنی اپنی جماعتوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

جرگے میں شریک نمایاں سیاسی شخصیات میں ایمل ولی خان، پروفیسر ابراہیم ، محسن داوڑ، میاں افتخار حسین محمد علی شاہ باچا، سکندر شیرپاؤ، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی، خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد، وفاقی وزیر امیر مقام اور دیگر شامل ہیں۔

جرگے سے وزیر اعلیٰ کا افتتاحی خطاب۔

میری دعوت پر جرگے میں شرکت کرنے پر تمام پارلیمنٹیرینز اور سیاسی قائدین کا مشکور ہوں، وزیر اعلی خیبر پختونخوا

اس جرگے کی قیادت کے لئے مجھ پر اعتماد کرنے پر بھی میں تمام پارلیمنٹیرینز اور سیاسی قائدین کا شکریہ ادا کرتا ہوں، علی امین گنڈاپور

آج ہم سب سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر صوبے میں امن کے لئے یہاں جمع ہوئے ہیں، علی امین گنڈاپور

شہری چاہے ان کا تعلق عام عوام سے ہو یا فورسز سے انکی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری اور ترجیح ہے، وزیر اعلی

مجھے امید ہے کہ اس جرگے کے ذریعے ہم درپیش مسئلے کے پر امن حل کے لئے راستہ نکالنے میں کامیاب ہونگے، وزیر اعلی

کسی بھی مسئلے کا حل تصادم یا تشدد نہیں بلکہ مذاکرات ہی سے ممکن ہے، علی امین گنڈاپور

اس مقصد کے لئے ہم نے پشتون روایات کے مطابق آج یہ جرگہ منعقد کیا ہے، وزیر اعلی

جرگے میں شریک تمام سیاسی قائدین کی آراء اور تجاویز کا بھر پور احترام کیا جائے گا، علی امین گنڈاپور

10/10/2024

د تحصیل سرويکي SHO عاشق الاهي چې په اصل کښې عاشق جرنيل داي چې کوم بې غيراتوب شروع کړئ دا دې برداشت نه بهر دا.
د واڼه قافيلې سره چې کوم رويه يا د تحصیل دملګرو په کورونو چې په کومه طريقه نناوت د دا پښتون سړي کار نه داي.
په دا لوئ واڼه قافيله راتيرا شوه چې هر څنګه په ظلمونه را تير شول خو راتير شول.اوو داي راځي بيه لارې نیسي.
ته به وايې چې که سم د کفارو سره مخ داسې بد حال يې شروع کړئ.

دا ډير ځورولي وطن خلکو کورونه يې بې عزته کړل ،ناروا چاپې ظلم او جبر يې بې انتها وکړو. خو يو خبره ورته کوو چې تل به د حال نه وي قسم په خدای چې دا يو څه که درته معاف کړو.
اSHO ته ته خو شرم پکار داي ته خو په د وطن کښې زليل حالات ليدلي دي. خداي ته به کوم ځواب وائې ،ځان ته ملا هم وايې.

09/10/2024

خیبر کښې مکمل انټرنیټ بند دے او پولیس له اړخه حمله شروع ده
ملګرې دې په سوشل میډیا غږ پورته کړې..

06/10/2024

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Banuu police line
#ShareThisPost
Waziristan
1 ya 2Share
ڈیرہ اسماعیل خان ہائیکورٹ سے علی آمین گنڈا پور گرفتار
#AFGvPAK Voice of waziristan
عمران خان اپنے بچوں قاسم اور سلمان کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں ریاست مدینہ سیکھا رہے ہیں عقل سے پیدل لوگ اسعد محمود ✍️Share
کیا یہ قوم ٹھیک کر رہی ہے ؟؟کیا اس میں صرف انتظامیہ کی غلطی ہے ؟؟کیا یہاں صرف اور صرف غریب عوام کو آٹا تقسیم ہو رہا ہے ؟...
Misba shamankhil 🌹🌹💪💪Page followVoice of waziristan
زمان پارک کی تاز ترین صورتحال#share #followmeplease Voice of waziristan
25 date ko Afghanistan vs pak 3 twenty match
دنيا د يار له سره زار شه دنيا هميش وي ياران کله کله وينهMPA Hafiz Isam Ud Din

Category

Website

Address

Dera Ismail Khan

Other Journalists in Dera Ismail Khan (show all)
Kamran pashteen  اتمانزٸی وزیر Kamran pashteen اتمانزٸی وزیر
Dera Ismail Khan

نہ دا ملا نہ دہ ساقی خلاف یم۔ 🙏 خو دا فیک او منافق سڑی بیخی خلاف یم ✌️

Imran Riaz Khan Fans Imran Riaz Khan Fans
Multan Road, Khyber Pakhtunkhwa
Dera Ismail Khan, MONDITOWN

Apna Dera News/ Jobs Apna Dera News/ Jobs
Dera Ismail Khan

information about Jobs

@naqeeb_ khan official @naqeeb_ khan official
Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 29111

DoN" WAsTe" YoUr" TiMe

Rabia Gul Rabia Gul
Dera Ismail Khan, 29050

رابعہ گل جرنلسٹ ڈیرہ اسماعیل خان

Pakistan Tehreek-e-Insaf Pakistan Tehreek-e-Insaf
Ratta Kulachi Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

اللہ تعالیٰ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہے کامیابی وہ دیتا ہے🥀💕💯

FACT 4 U FACT 4 U
Wensam Collage Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 29111

ALL IN ONE FRAME

Rj Assad Shehzad Rj Assad Shehzad
Dera Ismail Khan

https://www.facebook.com/m.assad.1840

Hassan Niazi Pti Hassan Niazi Pti
Dera Ismail Khan

future star saim ayub

طاھر بلوچ پروفیشنل آفیشل طاھر بلوچ پروفیشنل آفیشل
Dera Ismail Khan

Proud of Balochistan Dr mahrang Baloch 💚❤️💜 💚❤️ 💚

Sheraz Ahmed Mughal official Sheraz Ahmed Mughal official
Mughal House Sherani Colony Opposite Gomal University Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 00000

Aᴅɪʟ Bᴀᴄʜᴀ Oғғɪᴄɪᴀʟ Aᴅɪʟ Bᴀᴄʜᴀ Oғғɪᴄɪᴀʟ
Tank
Dera Ismail Khan

شکر چې څوک رانه خفه خو هم دی شکر دې خدایا منافق خو نه یم