Aurangzeb Burki
Journalist & Human Rights Defender
قتل الانسان ما اکفرہ
کانیگرم جنوبی وزیرستان میں 14 اگست 2001 کو پروگرام گانا ارمڑی برکی زبان
۔شاعر حضرت عمر برکی ،گلوکار ڈاکٹر عطاء🌹🌹
وڈیو کریڈٹ ایان برکی۔
شہر اولیاء وادی کانیگرم جنوبی وزیرستان
مفتی منیر شاکر وزیرستانی لہجہ میں مزاحیہ قصہ۔🤣😂😂😂
جب ہم دوست ممالک جاتے ہیں تو وہ سمجھتے ہیں کہ یہ پھر مانگنے آیا ہوگا۔سابق وزیراعظم شہباز شریف۔
وزیراعظم بھکاری ہیں تو عوام تو ہوگی ہی بھکاری
صبح بخیر۔
موسم سرما ۔گنجان آباد شہر و وادی "کانیگرم "جنوبی وزیرستان.
اختر مینگل نے سیاست میں مداخلت کرنے والوں کو وردیاں اتار کر سیاست کے اکاڑے میں اترنے کی دعوت دیدی۔سنئے اختر مینگل کی زبانی
*ایک دن استاد نے کلاس میں* *بورڈ پر نو 9 کا پہاڑا لکها* ،
*9 × 1 = 7*
*9 × 2 = 18*
*9 × 3 = 27*
*9 × 4= 36*
*9 × 5 = 45*
*9 × 6 = 54*
*9 × 7 = 63*
*9 × 8 = 72*
*9 × 9 = 81*
*9 ×10= 90*
*لکهنے کے بعد بچوں کو دیکها تو* *بچے استاد پر ہنس رہے تهے،* *کیوں کہ پہلی لائن غلط* *تهی.*
*استاد نے بچوں کو خاموش ہونے* *کا اشارہ کرتے ہوئے کہا* *میں نے پہلی لائن جان بوجھ کر* *غلط لکھی ہے کیونکہ میں* *تمهیں اس کے ذریعہ ایک* *بہت اہم اور تجربہ کی* *بات بتانا چاہتا ہوں، وہ یہ کہ* *دنیا بهی تمهارے ساتھ یہی* *سلوک کرے گی، تم دیکھ سکتے* *ہو میں نے نو بار صحیح* *لکها جو تم نے نظر* *انداز کر دیا مگر وہ ایک غلطی* *پکڑ لی اور اس ایک* *غلطی پر ہنس رہے ہو اور میرا* *مذاق بنا رہے ہو* .
*دنیا بهی تمهاری 9 خوبیوں کو چهوڑ کر ایک غلطی پر نظر رکهے گی اور اسی پر طعنہ دے دے کر تمهارا جینا حرام کردے گی ..*
عربوں کو اونٹ کا گوشت کھانے کی عادت ہے اس لیے ان کی طبیعت میں نخوت ، غيرت اور سختی کا عنصر بہت پایا جاتا ہے ...
ترکوں کو گھوڑے کا گوشت کھانے کی عادت ہے اس لیے ان میں طاقت ، جراءت اور اکڑ پن کا عنصر زیادہ پایا جاتا ہے....
انگریزوں کو خنزیر کا گوشت کھانے کی عادت ہے اس لیے ان میں فحاشی وغیرہ کا عنصر زیادہ پایا جاتا ہے ....
حبشی افریقی بندر کھاتے ہیں اس لیے ان میں ناچ گانے کی طرف میلان زیادہ پایا جاتا ہے....
ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
جس کو جس حیوان کے ساتھ انس ہوتا ہے اس کی طبیعت میں اس حیوان کی عادتیں غیر شعوری طور پر شامل ہوجاتی ہیں... اور جب وہ اس حیوان کا گوشت کھانے لگ جائے تو اس حیوان کے ساتھ مشابہت میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے ....
ہمارے زمانے میں فارمی مرغی کھانے کا رواج بن چکا ہے... چنانچہ ہم بھی مرغیوں کی طرح صبح و شام چوں چوں تو بہت کرتے ہیں لیکن ایک ایک کرکے ہمیں ﺫبح کردیا جاتا ہے ... فارمی مرغی کا گوشت کھانے کی وجہ سے ہم میں سستی کاہلی کی، ایک جگہ ٹک کر بیٹھنے کی ، سر جھکا کر چلنے کی اور پستی میں رہنے کی عادتیں پیدا ہوچکی ہیں.
The most Beautiful Tehsil of South Waziristan Sub Division Ladha
مریم نواز نے کارکنوں کو وردی کیخلاف نعرہ بازی سے روک دیا۔۔وجہ جاننے کیلئے سنئے مریم نواز کی زبانی
صبح بخیر
جنوبی وزیرستان کے متاثرین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن خواتین وحضرات نے ابھی تک LSG یعنی 16000 صدائے امن والی گرانٹ وصول نہیں کی وہ جلد ہی اپنے قریبی صدائے امن مرکز لدھا ،سراروغہ OSS/CFC آفس سے حاصل کریں ۔ایسے متاثرین کی تعداد 13 ہزار سے اوپر ہے۔جو بعد میں شائع کی جائیگی۔مزید معلومات کیلئے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
0800.36952.
Grievance specialist PDMA SWTD.
میری فیس بک آئی ڈی پر کمینٹ لائک اور پوسٹ کرنا مکمل بند ہوگئے ہیں۔یہ کیا مسلہ ہے دوست رہنمائی فرمائیں۔
باخبر رہئے اور اپنی جوان نسل کو اس لعنت سے بچائے۔
وڈیو آگے شئیر کریں۔
شکریہ۔
ہم اور اقوام عالم۔زمین آسمان کا فرق۔
عید کےپرمسرت موقع پراپنی خوشیوں میں غریب ونادار رشته داروں وهمسایوں کو ضرور یاد رکھیں.اسی میں الله تعالی کی خوشنودی کا رازمضمرهے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Dera Ismail Khan
نہ دا ملا نہ دہ ساقی خلاف یم۔ 🙏 خو دا فیک او منافق سڑی بیخی خلاف یم ✌️
Ratta Kulachi Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
اللہ تعالیٰ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہے کامیابی وہ دیتا ہے🥀💕💯
Dera Ismail Khan, 96
میرا طریق امیری نہی فقیری ہے😇 خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر۔🙏 🌹Need_Me_Your_Full_Suppot.🌹
Mughal House Sherani Colony Opposite Gomal University Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 00000