National tours

پاکستان میں سب سے کم بجٹ اور سب سے معیاری سہولیات کے ساتھ ٹورازم کو فروغ دینے والا واحد ادارہ.....

We are commited to provide the best service to make your trip Enjoyable

17/11/2023
16/11/2023

3روزہ سوات ٹور روانہ

16/11/2023

3 روزہ سوات اور کشمیر ٹورز روانہ اگلا ٹور سوموار کی رات کو صرف 9999 روپے میں لاہور فیصل آباد سے روانگی

16/11/2023

3 days tour depart from kohinoor faisalabad

15/11/2023

Batakundi now a day's

14/11/2023

چترال

14/11/2023

انشاء اللہ...ہر جمعرات اور پیر کو تین روزہ سوات کالام ٹور کی فیصل آباد لاہور سے روانگی
⬅️لگثرری اے سی ٹرانسپورٹ بہترین کھانےاور لگثرری ہوٹلز کے ساتھ ایک رات مالم جبہ ایک رات کالام میں قیام
⬅️چارجز 9999 فی پرسن اور کپل چارجز 25,000 ہیں
⬅️صرف رجسٹریشن کے نام پر دھوکہ کھا کر مہنگے ٹورز کا پیکج لے کر اپنا بجٹ اور محنت کی کمائی خراب نہ کریں
بلکہ انہی پیسوں سے جیپ رائیڈ اور چیئر لفٹ کے مزے لیں
⬅️ہمارے تینوں دفاتر فیصل آباد لاہور اسلام آباد کا ایڈریس اور لوکیشن تفصیلات میں موجود ہیں
=====================================
🗻پوائنٹس.... فضا گھٹ،گرین ویلی، مالم جبہ، زپ لائن چئیرلفٹ، ٹریکنگ،مدین، بحرین، مانکیال، کالام، اوشو فاریسٹ ،کالام بازار (گرین ٹاپ جیک بانڈہ بلیو واٹر) یا مٹلتان آبشار، پلوگاہ، مہوڈنڈ جھیل
=====================================
⬅️پہلا دن... ناشتہ سوات فضاگھٹ مالم جبہ ٹاپ
ہائکنگ ٹریکنگ، چیئر لفٹ، زپ لائن وغیرہ
رات کا کھانا اور قیام الصادق ہوٹل مالم جبہ میں
⬅️دوسرا دن... کالاماوشو فاریسٹ مٹلتان پلوگاہ مہوڈنڈ جھیل چشمہ شفاء رات کا کھانا اور قیام نمبل ہوٹل کالام میں
⬅️تیسرا دن... بحرین مدین شموزئی اور سہ پہر 3 بجے واپسی رات ایک بجے تک لاہور اور فیصل آباد پہنچ
⬅️پیکج تین دن اور دو رات پر مشتمل ہے
👈پیکج میں دو رات کے کھانے اور تین ناشتے شامل ہیں
🍝پہلا کھانا چکن قورمہ /کڑاہی مکس سبزی یا دال روٹی یا نان رائتہ کولڈ ڈرنک
🍢دوسرا کھانا.. چکن تکہ یا گرل فش دال چنا روٹی یا نان رائتہ سلاد کولڈ ڈرنک
🍝ناشتے میں چائے آملیٹ پراٹھا حلوہ چنے الو بھجیا
⬅️روم شیئرنگ 4/5لوگ ہوں گے بیڈ+میٹرس
⬅️سفر کے لیے گاڑی اے سی/ہیٹر کوسٹر یا گرینڈ کیبن

=====================================
👈روانگی لاہور10 بجے رات..pso پٹرول پمپ متصل ڈائیوو ٹرمینل ٹھوکر نیاز بیگ /یا سبزہ زار سے
⬅️ (آفس تاج پورہ سکیم اپر فلور میزان بینک بٹ چوک ) 0300_ 9474958
👈روانگی فیصل آباد 10 بجے رات نیشنل ٹورز آفس
الفتح شاپنگ مال کوہ نور سٹی جڑانوالہ روڈ 03157229356
👈روانگی اسلام آباد 5 بجے صبح پارکنگ ڈائیوو ٹرمینل نسٹ یونیورسٹی نزد گولڑہ موڑ
(آفس اسلام آباد غوری مال غوری ٹاون فیز 4 اے اسلام آباد ) 03057993226
⬅️موٹروے لاہوراور فیصل آباد سے اسلام آباد تک پک اپ
⬅️جی ٹی روڈ لاہور سے راولپنڈی تک پک اپ کی سہولت
⬅️بکنگ 30فیصد ایڈوانس کے ساتھ ہمارے دفاتر یا آنلائن بنک اکاؤنٹ جاز کیش ایزی پیسہ سے کروا کر رسید حاصل کی جا سکتی ہے
⬅️چائلڈ پالیسی.. 3سال تک کی عمر کے بچے فری ہیں
⬅️فولڈنگ سیٹ بچہ 9 سال تک 5000
⬅️فولڈنگ سیٹ بڑا 9 سال اوپر 8000
=====================================
✖️انتباہ.... کسی بھی ٹورسٹ کو کسی بھی جگہ دریا میں نہانے کی اجازت بالکل نہیں
⬅️ہر ٹورسٹ کے پاس اصلی شناختی کارڈ ہونا لازم ہے
⬅️ٹور گائیڈ کی ہدایات پر عمل آپ کی جان و مال کی حفاظت کو مقدم رکھے گا
⬅️برفباری میں روڈ بند ہونے سے کئی بار مشکلات ہوجاتی ہیں کھانے کی چیزیں ملنا مشکل ہوتا ہے اس لیے اپنے پاس کم ازکم ایک پیکٹ نمکو ایک بسکٹ لازمی رکھیں
⬅️پیکج میں جیپ چارجز انٹری ٹکٹ وغیرہ شامل نہیں
⬅️خدانخواستہ بارشوں برفباری یا لینڈ سلائڈنگ اتفاقی حادثہ کی صورت میں ادارہ صرف فرسٹ ایڈ دینے کا مجاز ہے
⬅️منشیات ساتھ لے جانے کی کسی طور اجازت نہیں اگر کسی سے دوران چیکنگ برآمد ہوئی تواسکا خود زمہ دار ہوگا
⬅️ٹائم کی پابندی ہر صورت لازم ہے کسی بھی پوائنٹ پر دئیے گئے ٹائم پر واپسی لازمی ہوگی. ورنہ ہوٹل واپس پہنچنے کا بندوبست خود کرنا ہوگا
⬅️پوسٹ پر درج تمام تفصیلات اردو میں درج ہیں جسے ہر کوئی باآسانی پڑھ سکتا ہے. میں نہیں پڑھا قابل قبول نہیں ہوگا
⬅️کسی بھی قسم کی شکایت کمپنی مالک سعید چوہان صاحب کو خود کی جا سکتی ہے. 03457861029
ہوٹل کی تصاویر دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=794068349396450&id=100063798765905&mibextid=Nif5oz

14/11/2023

لواری ٹنل دیر چترال

14/11/2023

‏برفباری والے سیاحتی مقامات پہ جانے والے سیاح نوٹ فرما لیں

سنوفال میں جب کار کے شیشے اور دروازے بند ہوں تو باہر سے تازہ ہوا ، جس میں زندگی کی سب اہم ضرورت جو آکسیجن ہے وہ کار کے اندر آنا بند ہو جاتی ہے۔

کار میں جتنے زیادہ افراد ہوں گے، ہیٹر کے چلنے اور ان کے سانس لینے کی وجہ سے آکسیجن اتنی تیزی سے ختم ہو گی۔

اگرچہ ہیٹر باہر سے ہوا بھی کھینچ رہا ہوتا ہے لیکن ٹریفک جام میں جب گاڑیاں ایک دوسرے کے بہت قریب ہوتی ہیں تو اگلی گاڑی کا دھواں جس میں کافی مقدار میں کاربن مونو آکسائیڈ ہوتی ہے وہ بھی پچھلی گاڑی کے اندر آنا شروع ہو جاتا ہے ۔ کاربن مونو آکسائیڈ کی زیادتی سے چند منٹوں میں موت واقع ہو جاتی ہے ۔

انسان کو گاڑی کا دروازہ کھولنے کا بھی موقع نہی ملتا ۔
۔
ایسی صورت میں ہیٹر کو ایک گھنٹے میں دس پندرہ منٹ سے زیادہ نہ چلائیں اور گاڑی کا شیشہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد کھولتے رہیں
۔
اگر گاڑی میں زیادہ لوگ ہوں تو ہیٹر کی زیادہ ضرورت نہیں ہوتی ۔ انسانی جسموں کی اپنی گرمی کافی ہوتی ہے۔
اگلی گاڑی سے زیادہ سے زیادہ فاصلہ رکھیں تاکہ اس کا دھواں آپ کی گاڑی کے اندر نہ آئے۔
برفباری میں اپنی گاڑی کو چھوڑ کر پیدل نہ نکل پڑیں ۔ ایک فٹ برف برفباری میں چند سو میٹر پیدل چلنا عام حالات میں کئی کلومیٹر چلنے کے برابر ہوتا ہے۔ اس سے انسانی جسم کی انرجی بہت جلد ختم ہو جاتی ہے۔
جیسے ہی بندہ تھکاوٹ سے گرتا ہے تو پھر نہی اٹھتا۔ سرد ہوا میں تیز تیز سانس لینا بہت خطرناک ہوتا ہے۔ اس صورتحال میں دل کا دورہ پڑنا عام بات ہے۔ اگر پیدل چلنا بہت ضروری ہے تو تیز تیز قدم نہ اٹھائیں اور سرد ہوا کو جسم کے اندر نہ داخل ہونے دیں۔ ناک منہ پر مفلر اچھی طرح لپیٹ لیں۔ شکریہ

14/11/2023

With team of national tour's

14/11/2023

دیامر میں "کالے ریچھ" کی بقا کو خطرات لاحق۔ کنزرویشن کے ذمہ داران کی اس سلسلے میں خاموشی تشویشناک ہے۔ رواں سال میں مبینہ طور پر دیامر کے ایک نالے میں دو ریچھ مارنے کی اطلاع ہے جبکہ حالیہ دنوں میں بھی ریچھوں کو مارنے کے حوالے سے چہ مگوئیاں چل رہی ہیں ۔
ایشیائی کالے ریچھ بلوچستان اور دیامر کے علاقے میں پائے جاتے ہیں۔ (ارشد جگنو)

13/11/2023

الحمد للہ... تین روزہ سوات کالام سپشل ٹور اختتام پذیر

12/11/2023

کیل وادی نیلم آزاد کشمیر

11/11/2023

الحمد للہ... سوات جانے والے ٹور کے مہمانوں کے لیے رات کا کھانا جاری ہے.. جلدی سے وڈیو بنانے کا مقصد فیملیز کو نہ دیکھانا ہے. کیونکہ ہمارے ساتھ 89 فیصد سے زائد فیملیز ہوتی ہیں.. اگلا ٹور پیر 13 نومبر سے فیصل آباد لاہور سے

11/11/2023

گزشتہ روز مہوڈنڈ جھیل کالام میں برفباری کے بعدا کا نظارہ

10/11/2023

الحمد للہ.. گزشتہ رات کالام جانے والے فیملی ٹور کے شرکاء کے لئے کھانے کی تیاری جاری....مینو چکن تکہ +دال ماش رائتہ سلاد کولڈدرنک روٹی....
نوٹ.. ہم فیملیز کی تصاویر وڈیوز نہیں لگاتے کوشش ہوتی ہے اگر وڈیو بنے بھی تو اتنی دور سے ہو کہ فیملیز کے چہرے نطر نہ آئیں

10/11/2023

آج وادی لیپا آزاد کشمیر میں سب سے زیادہ برفباری ہوئی

10/11/2023

Today's naran

10/11/2023

کالام

10/11/2023

ہنزہ.. سوست میں بھی سنوفال

10/11/2023

آج کاغان بازار

Photos from National tours's post 10/11/2023

نتھیا گلی برفباری کے بعد خوبصورت نظارہ

10/11/2023

آج نتھیاگلی میں سنوفال کے بعد خوبصورت نظارہ

10/11/2023

آج صبح وادی نیلم کشمیر میں ہونے والی برفباری
اب ہر جمعرات اور پیر کو صرف 9999 روپے میں لاہور اور فیصل آباد سے تین دن ٹور وہ کھانے رہائش ٹرانسپورٹ کے ساتھ

09/11/2023

الحمد للہ... صرف 9999 روپے میں تین دن سوات کالام ٹور اور کشمیر کے ٹور روانگی کے لئے تیار.. اگلا ٹور پیر کی رات

09/11/2023

انشاء اللہ...ہر جمعرات اور پیر کو روانگی لگثرری اے سی ٹرانسپورٹ بہترین کھانےاور لگثرری ہوٹلز کے ساتھ ایک رات مالم جبہ ایک رات کالام میں قیام جو مہنگے آپریٹرز نہ دے سکیں ہوٹلز کھانوں کی تصاویر ابھی طلب کریں30 فیصد پر ایڈوانس بکنگ کروائیں بقیہ پیمنٹ پہلے دن ہوٹل اور کھانے چیک کر کے ادا کریں.
چارجز 9999 فی پرسن اور کپل چارجز 25,000 ہیں
=====================================
🗻پوائنٹس.... فضا گھٹ،گرین ویلی، مالم جبہ، زپ لائن چئیرلفٹ، ٹریکنگ،مدین، بحرین، مانکیال، کالام، اوشو فاریسٹ ،کالام بازار (گرین ٹاپ جیک بانڈہ بلیو واٹر) یا مٹلتان آبشار، پلوگاہ، مہوڈنڈ جھیل
=====================================
㊙️پیکج تین دن اور دو رات پر مشتمل ہے
👈پیکج میں دو رات کے کھانے
اور تین ناشتے شامل ہیں
ایکسٹرا کولڈ ڈرنک منرل واٹر، چائے روم سروسز یاکچھ بھی پیکج میں شامل نہیں
🍝پہلا کھانا چکن قورمہ /کڑاہی مکس سبزی یا دال روٹی یا نان رائتہ کولڈ ڈرنک
🍢دوسرا کھانا.. چکن تکہ یا گرل فش دال چنا روٹی یا نان رائتہ سلاد کولڈ ڈرنک
🍝ناشتے میں چائے آملیٹ پراٹھا حلوہ چنے الو بھجیا تین دنوں میں بدل بدل کر ہوں گے سب ایک دن نہیں
⬅️روم شیئرنگ 4/5لوگ ہوں گے بیڈ+میٹرس
⬅️سفر کے لیے گاڑی اے سی کوسٹر یا گرینڈ کیبن

=====================================
👈روانگی لاہور9 بجے رات..pso پٹرول پمپ متصل ڈائیوو ٹرمینل ٹھوکر نیاز بیگ
(آفس تاج پورہ سکیم اپر فلور میزان بینک بٹ چوک ) 0300_ 9474958
👈روانگی فیصل آباد 9 بجے رات نیشنل ٹورز آفس
ملت چوک بالمقابل عسکری بنک نور پور روڈ 03157229356
👈روانگی اسلام آباد 3 بجے صبح پارکنگ ڈائیوو ٹرمینل نسٹ یونیورسٹی نزد گولڑہ موڑ(آفس اسلام آباد غوری مال غوری ٹاون فیز 4 اے اسلام آباد ) 03057993226
⬅️موٹروے لاہوراور فیصل آباد سے اسلام آباد تک پک اپ
⬅️جی ٹی روڈ لاہور سے راولپنڈی تک پک اپ کی سہولت
⬅️بکنگ 30فیصد ایڈوانس کے ساتھ ہمارے دفاتر یا آنلائن بنک اکاؤنٹ جاز کیش ایزی پیسہ سے کروا کر رسید حاصل کی جا سکتی ہے
⬅️چائلڈ پالیسی.. 3سال تک بچے فری ہیں تین سے 8 سال تک ہاف چارجز ہوں گے اس سے بڑے بچے کی فل ٹکٹ ہوگی
فولڈنگ سیٹ بچہ 9 سال تک 5000
فولڈنگ سیٹ بڑا 9 سال اوپر 8000
=====================================
✖️انتباہ.... کسی بھی ٹورسٹ کو کسی بھی جگہ دریا میں نہانے کی اجازت بالکل نہیں
⬅️ہر ٹورسٹ کے پاس اصلی شناختی کارڈ ہونا لازم ہے
⬅️ٹور گائیڈ کی ہدایات پر عمل آپ کی جان و مال کی حفاظت کو مقدم رکھے گا
⬅️پیکج میں جیپ چارجز انٹری ٹکٹ وغیرہ شامل نہیں
⬅️خدانخواستہ بارشوں یا لینڈ سلائڈنگ اتفاقی حادثہ کی صورت میں ادارہ صرف فرسٹ ایڈ دینے کا مجاز ہے کچھ بھی ایکسٹرا خرچہ ٹورسٹ خود برداشت کرے گا
⬅️منشیات ساتھ لے جانے کی کسی طور اجازت نہیں اگر کسی سے دوران چیکنگ برآمد ہوئی تواسکا خود زمہ دار ہوگا
⬅️ٹائم کی پابندی ہر صورت لازم ہے کسی بھی پوائنٹ پر دئیے گئے ٹائم پر واپسی لازمی ہوگی. ورنہ ہوٹل واپس پہنچنے کا بندوبست خود کرنا ہوگا
⬅️پوسٹ پر درج تمام تفصیلات اردو میں درج ہیں جسے ہر کوئی باآسانی پڑھ سکتا ہے. میں نہیں پڑھا قابل قبول نہیں ہوگا
⬅️کسی بھی قسم کی شکایت کمپنی مالک سعید چوہان صاحب کو خود کی جا سکتی ہے. 03457861029

09/11/2023

بالاکوٹ مانسہرہ و گردونواح میں بارش جبکہ وادی کاغان میں ایک بار پھر برفباری شروع بابو سر ٹاپ کو ٹریفک کے لئیے بند کردیا این ایچ اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاوید سیف اللہ کے مطابق سیاح ناران تک سفر جاری رکھ سکتے ہیں مزید تفصیلات اس رپورٹ میں

09/11/2023

ہزارہ ایکسپریس وے حویلیاں ہزارہ

08/11/2023

تو آؤ پھر چھٹیاں انجوائے کریں کم بجٹ بہترین سروسز
بوفے ناشتہ اور ڈنرز گرل فش اور چکن کڑاہی کے ساتھ
انشاء اللہ...ہر جمعرات اور پیر کو روانگی لگثرری اے سی ٹرانسپورٹ بہترین کھانےاور لگثرری ہوٹلز کے ساتھ ایک رات مالم جبہ ایک رات کالام میں قیام جو مہنگے آپریٹرز نہ دے سکیں ہوٹلز کھانوں کی تصاویر ابھی طلب کریں30 فیصد پر ایڈوانس بکنگ کروائیں بقیہ پیمنٹ پہلے دن ہوٹل اور کھانے چیک کر کے ادا کریں.
چارجز 9999 فی پرسن اور کپل چارجز 25,000 ہیں
=====================================
🗻پوائنٹس.... فضا گھٹ،گرین ویلی، مالم جبہ، زپ لائن چئیرلفٹ، ٹریکنگ،مدین، بحرین، مانکیال، کالام، اوشو فاریسٹ ،کالام بازار (گرین ٹاپ جیک بانڈہ بلیو واٹر) یا مٹلتان آبشار، پلوگاہ، مہوڈنڈ جھیل
=====================================
㊙️پیکج تین دن اور دو رات پر مشتمل ہے
👈پیکج میں دو رات کے کھانے
اور تین ناشتے شامل ہیں
ایکسٹرا کولڈ ڈرنک منرل واٹر، چائے روم سروسز یاکچھ بھی پیکج میں شامل نہیں
🍝پہلا کھانا چکن قورمہ /کڑاہی مکس سبزی یا دال روٹی یا نان رائتہ کولڈ ڈرنک
🍢دوسرا کھانا.. چکن تکہ یا گرل فش دال چنا روٹی یا نان رائتہ سلاد کولڈ ڈرنک
🍝ناشتے میں چائے آملیٹ پراٹھا حلوہ چنے الو بھجیا تین دنوں میں بدل بدل کر ہوں گے سب ایک دن نہیں
⬅️روم شیئرنگ 4/5لوگ ہوں گے بیڈ+میٹرس
⬅️سفر کے لیے گاڑی اے سی کوسٹر یا گرینڈ کیبن

=====================================
👈روانگی لاہور9 بجے رات..pso پٹرول پمپ متصل ڈائیوو ٹرمینل ٹھوکر نیاز بیگ
(آفس تاج پورہ سکیم اپر فلور میزان بینک بٹ چوک ) 0300_ 9474958
👈روانگی فیصل آباد 9 بجے رات نیشنل ٹورز آفس
ملت چوک بالمقابل عسکری بنک نور پور روڈ 03157229356
👈روانگی اسلام آباد 3 بجے صبح پارکنگ ڈائیوو ٹرمینل نسٹ یونیورسٹی نزد گولڑہ موڑ(آفس اسلام آباد غوری مال غوری ٹاون فیز 4 اے اسلام آباد ) 03057993226
⬅️موٹروے لاہوراور فیصل آباد سے اسلام آباد تک پک اپ
⬅️جی ٹی روڈ لاہور سے راولپنڈی تک پک اپ کی سہولت
⬅️بکنگ 30فیصد ایڈوانس کے ساتھ ہمارے دفاتر یا آنلائن بنک اکاؤنٹ جاز کیش ایزی پیسہ سے کروا کر رسید حاصل کی جا سکتی ہے
⬅️چائلڈ پالیسی.. 3سال تک بچے فری ہیں تین سے 8 سال تک ہاف چارجز ہوں گے اس سے بڑے بچے کی فل ٹکٹ ہوگی
فولڈنگ سیٹ بچہ 9 سال تک 5000
فولڈنگ سیٹ بڑا 9 سال اوپر 8000
=====================================
✖️انتباہ.... کسی بھی ٹورسٹ کو کسی بھی جگہ دریا میں نہانے کی اجازت بالکل نہیں
⬅️ہر ٹورسٹ کے پاس اصلی شناختی کارڈ ہونا لازم ہے
⬅️ٹور گائیڈ کی ہدایات پر عمل آپ کی جان و مال کی حفاظت کو مقدم رکھے گا
⬅️پیکج میں جیپ چارجز انٹری ٹکٹ وغیرہ شامل نہیں
⬅️خدانخواستہ بارشوں یا لینڈ سلائڈنگ اتفاقی حادثہ کی صورت میں ادارہ صرف فرسٹ ایڈ دینے کا مجاز ہے کچھ بھی ایکسٹرا خرچہ ٹورسٹ خود برداشت کرے گا
⬅️منشیات ساتھ لے جانے کی کسی طور اجازت نہیں اگر کسی سے دوران چیکنگ برآمد ہوئی تواسکا خود زمہ دار ہوگا
⬅️ٹائم کی پابندی ہر صورت لازم ہے کسی بھی پوائنٹ پر دئیے گئے ٹائم پر واپسی لازمی ہوگی. ورنہ ہوٹل واپس پہنچنے کا بندوبست خود کرنا ہوگا
⬅️پوسٹ پر درج تمام تفصیلات اردو میں درج ہیں جسے ہر کوئی باآسانی پڑھ سکتا ہے. میں نہیں پڑھا قابل قبول نہیں ہوگا
⬅️کسی بھی قسم کی شکایت کمپنی مالک سعید چوہان صاحب کو خود کی جا سکتی ہے. 03457861029

07/11/2023

ناران شہر میں ہلکی برفباری

06/11/2023

شگر ویلی سے گزرتے ہوۓ

06/11/2023

اخروٹ.. اور اس کے فوائد
سرد موسم میں خشک میوہ جات کے استعمال کی بات ہو اور اخروٹ کا ذکر نہ آئے، ایسا ممکن نہیں ہے۔ اخروٹ ایک ایسا خشک میوہ ہے جس کا ذائقہ نہ صرف خوش گوار ہوتا ہے بلکہ اس سے حاصل ہونے والے طبی فوائد بھی بہت زیادہ ہیں۔ اس کے علاوہ اخروٹ کو روایتی طور پر جنسی زندگی کو بہتر بنانے کے ذریعہ سمجھا جاتا ہے، جب کہ کچھ علاقوں میں اخروٹ مردانہ طاقت بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

اخروٹ کس حد تک مردانہ طاقت بڑھاتا ہے، اس حوالے سے مزید طبی تحقیقات کی ضرورت ہے۔ تاہم طبی تحقیقات سے یہ بات ثابت ہو رہی ہے کہ اخروٹ کے استعمال سے صحت پر بہت سے مثبت اثرات ظاہر ہوتے ہیں، کیوں کہ اس میں کافی مقدار میں منرلز، وٹامنز، اور نیوٹرنٹس پائے جاتے ہیں۔

ایک عام اندازے کے مطابق تیس گرام اخروٹ میں ایک سو پچاسی کیلوریز، چار فیصد پانی، تقریباً ساڑھے چار گرام پروٹین، چار گرام کاربز، آدھا گرام شوگر، دو گرا، فائبر، اور ساڑھے اٹھارہ گرام فیٹ پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اخروٹ میں پائے جانے والے غذائی اجزاء میں کاپر، فولک ایسڈ، فاسفورس، وٹامن بی6، میگنیز، اور وٹامن ای شامل ہیں

06/11/2023

پولینڈ سے آئے دوست کے لئے جاتے وقت عطر کے تحفے جو اسے پاکستان اور نیشنل ٹورز کی یاد دلاتے رہیں گے

04/11/2023

ناران کی ایک یادگار تصویر

03/11/2023

پولینڈ سے آیا گورا ہمارے فارم ہاؤس پر ملازم بابے کا حقہ اور بابا گورے کا وائپ پیتے ہوئے

03/11/2023

مظفرآباد کشمیر کی جانب محو سفر

03/11/2023

ناران.. برفباری کے باعث بابوسر ٹاپ ایک بار پھر بند کر دیا گیا

02/11/2023

AJK Tourism Corridor:NHA announced tender for two Tunnels construction
Construction of Two Tunnels at Kohri/Kamsar & Chalpani section of Neelum Valley road, AJ&Kashmir

02/11/2023

کنڈل شاہی واٹر فال وادی نیلم آزاد کشمیر پانی کی سطح انتہائی کم ہو گئی

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

3 روزہ سوات اور کشمیر ٹورز روانہ اگلا ٹور سوموار کی رات کو صرف 9999 روپے میں لاہور فیصل آباد سے روانگی
3 days tour depart from kohinoor faisalabad
Snowfall in Naran Today
چشمہ شفا وادی کالام نزد مہوڈنڈ جھیل #MahodandLake #kalam #Chitral #nature #NATIONAL_TOURS #swatvalley #Pakistan #SWAT #D...
الحمد للہ... سوات جانے والے ٹور کے مہمانوں کے لیے رات کا کھانا جاری ہے.. جلدی سے وڈیو بنانے کا مقصد فیملیز کو نہ دیکھانا...
گزشتہ روز مہوڈنڈ جھیل کالام میں برفباری کے بعدا کا نظارہ
الحمد للہ.. گزشتہ رات کالام جانے والے فیملی ٹور کے شرکاء کے لئے کھانے کی  تیاری جاری....مینو چکن تکہ +دال ماش رائتہ سلاد...
آج صبح وادی نیلم کشمیر میں ہونے والی برفباریاب ہر جمعرات اور پیر کو صرف 9999 روپے میں لاہور اور فیصل آباد سے تین دن ٹور ...
آج وادی نیلم کشمیر میں ہونے والی برفباری.. انشاءاللہ ہر جمعرات اور صرف 9999 روپے میں 3دن ٹور کھانا رہائش ٹرانسپورٹ پیکج ...
الحمد للہ... 3 روزہ سوات کالام ٹور کی لاہور سے روانگی اگلا ٹور سوموار 13 نومبر کو صرف 9999روپے میں

Telephone

Address

آفس نمبر 112 فسٹ فلور الفتح مال سینٹر پوائنٹ پلازہ جڑانوالہ روڈ
Faisalabad
38000

Other Tourist Information Centers in Faisalabad (show all)
Pack Your Bags Pack Your Bags
Kohinoor 1 Plaza Kohinoor City
Faisalabad, 38000

#Winter #Special #Tours #Families #Couples #Friends

Trekk and Hike Pakistan Trekk and Hike Pakistan
Faisalabad, 38000

The northern areas of Pakistan are known for their wonderful scenic beauty, snow-capped Mountains.

Raasta Travels Raasta Travels
Faislabad
Faisalabad

My mission is to be one of the best and reasonable Price adventure travel services provider in World

Inside Faisalabad Inside Faisalabad
Faisalabad, 38000

SwizzLand SwizzLand
Faisalabad
Faisalabad, 38000

Its All About Adventure

Beyond Trekkers Tours&Travels Faislabad Beyond Trekkers Tours&Travels Faislabad
Faisalabad

Travel Services..Tourism

Bazam e Ghusia Bazam e Ghusia
Ghusia GilAni Center
Faisalabad, 38000

Allama iqbal open univeresty Info Allama iqbal open univeresty Info
Faisalabad

ALLAMA IQBAL OPEN UNIVERSITY ALL INFORMATION IN THIS PAGE FAISALABAD CERTER

𝐆𝐚𝐭𝐞𝐰𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐍𝐨𝐫𝐭𝐡 𝐆𝐚𝐭𝐞𝐰𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐍𝐨𝐫𝐭𝐡
Jinnah Colony
Faisalabad, 38000

An amazing and trusted travel platform, "Gateway to North" connects Pakistan’s vibrant cultures and fascinating landscapes with the rest of the world. Whether a city tour for a da...

Muhammad Arif Muhammad Arif
Khurrianwala
Faisalabad, 38000

Ahmer jaani Ahmer jaani
Faisalabad, 1371

Mian Rizwan Ali Mian Rizwan Ali
Faisalabad, 38000

I provide reliable traveling information at your one WhatsApp or inbox question