GIPS
Nearby schools & colleges
Pakistan Faisalabad, Shah Faisalabad
38000
Center Point Plaza Al-Fatah 1st Floor Kohinoor City Faisalabad
Basement 7A Plaza
Faisalabad City
0000
Basement Sariyas Restaurant Lasani Pulli Main Sargodha Road Faisalabad
37000
Kenal Garden
Thikriwala
Naseerabad Baker Mandi Road Fsd
38000
Al Aziz Street
Chen One Road
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GIPS, Academic camp, Baba fareed Road Hahnneman homeopathic college building, Faisalabad.
نوکری کی تلاش میں مدد گار ویب سائٹس۔
1. LinkedIN
2. Indeed
3. Careerealism
4. Job-Hunt
5. JobBait
6. Careercloud
7. GM4JH
8. Personalbrandingblog
9. Jibberjobber
10. Neighbors-helping-neighbors
کمپیوٹر سائنسز کی موجودہ اہم ترین فیلڈز۔
1. Machine Learning
2. Mobile Development
3. SEO/SEM Marketing
4. Data Visualization
5. Data Engineeringj
6. UI/UX Design
7. Cyber-security
8. Cloud Computing/AWS
9. Blockchain
10. IOT
مددگار سائٹس جہاں سے مفت میں پڑھا جا سکتا ہے اور کورسز۔کیے جا سکتے ہیں۔
1. Coursera
2. edX
3. Khan Academy
4. Udemy
5. iTunesU Free Courses
6. MIT OpenCourseWare
7. Stanford Online
8. Codecademy
9. Open Culture Online Courses
انٹرویو کے حوالے سے ضروری لوازمات سیکھنے اور سمجھنے کے لیے مددگار سائٹس۔
1. Ambitionbox
2. AceTheInterview
3. Geeksforgeeks
4. Leetcode
5. Gainlo
6. Careercup
7. Codercareer
8. InterviewUp
9. InterviewBest
10. Indiabix
وقت
1998 میں *کوڈک* میں 1،70،000 ملازمین کام کر رہے تھے..
وہ دنیا میں 85٪ فوٹو پیپر فروخت کرتے تھے..
کچھ سالوں میں ڈیجیٹل فوٹو گرافی نے انہیں بازار سے نکال دیا..
کوڈک دیوالیہ ہو گیا..
اس کے تمام ملازمین سڑک پر چلے گئے..
HMT Watch
BAJA Scooters
DYNORA TV
MURPHY Radio
NOKIA Mobile
RAJDOT M/Cycle
AMBASDOR Car
DINESH Cloth
ان سب کے معیار میں کوئی کمی نہیں تھی..
پھر بھی وہ مارکیٹ سے باہر.....!!
وجہ......؟؟؟
وقت کے ساتھ ساتھ وہ تبدیل نہیں ہوئے....!!
آنے والے 10 سالوں میں دنیا پوری طرح سے تبدیل ہو جائے گی..
آج چلنے والی صنعتوں میں سے 70٪ سے 90٪ بند ہوجائیں گی..
*چوتھے صنعتی انقلاب میں خوش آمدید…*
اوبر (Uber) صرف ایک سافٹ ویئر ہے..
اپنی ایک بھی کار نہ ہونے کے باوجود وہ دنیا کی سب سے بڑی ٹیکسی کمپنی ہے..
ایئر بی این بی
(Air BNB)
دنیا کی سب سے بڑی ہوٹل کمپنی ہے..
حالانکہ ان کے پاس اپنا کوئی ہوٹل نہیں ہے..
پیٹیم ، اولا ٹیکس ، اویو کمرے جیسے بہت ساری مثالوں میں ہیں..
اب امریکہ میں نوجوان وکلاء کے لئے کوئی کام باقی نہیں ہے..
کیونکہ آئی بی ایم واٹسن
IBM Watson
سافٹ ویئر ایک لمحے میں بہتر قانونی مشورے دیتا ہے..
اگلے 10 سالوں میں 90% امریکی وکیل بے روزگار ہو جائیں گے ...
جو لوگ 10٪ بچ جائیں گے..
وہ سپر ماہر ہوں گے..
واٹسن نامی سافٹ ویئر انسانوں کے مقابلے میں کینسر کی تشخیص 4 گنا زیادہ درست طریقے سے انجام دیتا ہے..
2030 تک کمپیوٹر انسانوں سے زیادہ ذہین ہوں گے..
اگلے 10 سالوں میں 90٪ کاریں پوری دنیا کی سڑکوں سے غائب ہو جائیں گی..
جو بچ جائیں گی..
وہ یا تو الیکٹرک کاریں ہوں گی یا ہائبرڈ..
سڑکیں خالی ہوں گی..
پٹرول کی کھپت میں 90٪ کمی واقع ہو گی..
تمام عرب ممالک دیوالیہ جائیں گے..
آپ کو اوبر جیسے سافٹ ویر سے کار مل جائے گی..
کچھ ہی لمحوں میں ڈرائیور لیس گاڑی آپ کے دروازے پر کھڑی ہوگی..
اگر آپ اسے کسی کے ساتھ شیر کر لیتے ہیں تو وہ سواری آپ کو موٹر سائیکل سے بھی سستی ہو گی..
کاروں کے ڈرائیور لیس (Driverless) ہونے کی وجہ سے 99٪ حادثات بند ہو جائیں گے..
زمین پر ڈرائیور جیسا کوئی روزگار نہیں چھوڑا جائے گا..
جب 90٪ کاریں شہروں اور سڑکوں سے غائب ہو جائیں گی..
تو ٹریفک اور پارکنگ جیسے مسائل خودبخود ختم ہو جائیں گے..
کیونکہ ایک کار 20 کاروں کے برابر ہو گی..
5 یا 10 سال پہلے ایسی کوئی جگہ نہیں تھی جہاں پی سی او (PCO) نہ ہو..
پھر جب موبائل فون سب کی جیب میں آیا..
تو پی سی او بند ہونا شروع ہوگئے..
وہ تمام پی سی او والے لوگوں نے فون کا ریچارج بیچنا شروع کر دیا..
اب یہاں تک کہ ریچارج آن لائن بھی شروع کر دیا گیا ہے..
آج کل مارکیٹ میں ہر تیسری دکان پر موبائل فون ہیں..
فروخت ، خدمت ، ریچارج ، لوازمات ، مرمت ، بحالی وغیرہ وغیرہ...
اب سب کچھ اے ٹی ایم سے کیا جا رہا ہے..
اب لوگوں نے اپنے فون سے ہی ریلوے ٹکٹ بک کرنا شروع کر دی ہیں..
اب پیسوں کا لین دین بھی تبدیل ہو رہا ہے..
کرنسی نوٹ کو پہلے پلاسٹک منی نے تبدیل کیا تھا..
اب یہ ڈیجیٹل ہو گئی ہے..
دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے..
آنکھیں اور کان کھلے رکھیں ورنہ آپ پیچھے رہ جائیں گے..
وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہونے کے لئے تیار رہیں..
لہذا...!
ایک شخص کو چاہئے کہ وہ وقت گزرنے کے ساتھ اپنے کاروبار کی نوعیت کو بھی بدلتا رہے..
*کاروبار کو وقت سے ساتھ ساتھ اپ گریڈ کریں..*
وقت کے ساتھ آگے بڑھیں اور کامیابی حاصل کریں..
تاکہ اچھا وقت گذاریں.
Academy timings:
6:00 A.M To 9:00 A.M
Please be punctual and regular.
اعلی تعلیم کے حصول کے لیے یورپ جانا تقریبا ہر پاکستانی طالبعلم کا خواب ہے مگر اس خواب کی تکمیل کے لیے اُسے یورپی ممالک کی یونیورسٹیز کو بھاری فیسز ادا کرنی پڑتی ہیں اور بھاری فیسز کا بوجھ ہر طالبعلم نہیں اُٹھا سکتا چنانچہ بہت سے طالبعلم اپنے زمانہ طالبعلمی میں اپنے اس خواب کو پورا نہیں کر پاتے۔
ہم نے اس پوسٹ میں اُن 7 یورپی ممالک کو شامل کیا ہے جہاں کالج کی تعلیم بغیر کسی ٹیوشن فیس کے مفت دی جاتی ہے اورسب سے بڑی خوسخبری کی بات یہ ہے کہ یہ ممالک مفت تعلیم کی سہولت اپنے ہاں آنے والے غیر ملکی طالبعلموں کو بھی بغیر کسی تفریق کے دیتے ہیں جس سے ان ممالک کی انسان دوستی اور محبت کھل کر عیاں ہوتی ہے۔
اگر آپ بھی یورپ میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن بے تحاشہ اخراجات کی وجہ سے اپنے اس خواب کو عملی جامعہ نہیں پہنا سکتے تو ان سات ممالک میں سے اپنی پسند کے کالج یا یونیورسٹی کا انتخاب کریں اور اپنے خواب کو عملی جامعہ پہنائیں۔
1.The Republic of Estonia
نارتھ یورپ میں گلف آف فن لینڈ ، رشیا اور لاطیویا کے بارڈر پر واقع ایسٹونیا یورپ کے اُن ممالک میں شامل ہے جہاں کالچ کی ٹیوشن فیس ایسٹونیا کے ٹیوشن فری پروگرام کے تحت وصول نہیں کی جاتی۔
ایسٹونیا میں یورپی طالبعلموں کے ساتھ باقی دنیا کے طالبعلموں کو بھی یونیورسٹی میں ٹیوشن فری پروگرام کے تحت داخلہ دیا جاتا ہے اس کے علاوہ بہت سے کالج بھی ٹیوشن فری پروگرام کے تحت طالبعلموں کو داخلہ دیتے ہیں، ایسٹونیا میں ڈاکٹریٹ لیول کے تمام طالبعلموں کو مفت تعلیمی سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔
ایسٹونیا میں داخلے کے لیے آپ انٹرنیٹ پر اپنی پسند کی یونیورسٹی کا انتخاب کریں اور یونیورسٹی سے معلومات حاصل کریں اور درخواست کریں کے وہ ٹیوشن فری پروگرام کے تحت آپ کو یونیورسٹی میں داخلہ دے۔
2.The Kingdom Of Denmark
نارتھ یورپ میں واقع ڈینمارک بھی یورپ کے اُن ممالک میں شامل ہے جہاں کالج کی تعلیم مفت دی جاتی ہے لیکن اس سہولت سے EU/EEA اور سویٹزرلینڈ کے طالبعلم فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔
بحثیت پاکستانی آپ کو یونیورسٹی کی فیس ادا کرنی ہو گی لیکن اگر آپ ایکسچینچ سٹوڈنٹ پروگرام کے تحت ڈینمارک کی کسی یونیورسٹی میں داخلہ لیں گے تو آپ بھی بغیر کوئی فیس ادا کئے ڈینمارک میں مفت تعلیمی سہولیات سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
3.The Republic of Finland
فن لینڈ بھی نارتھ یورپ کے اُن ممالک میں شامل ہے جہاں کالج اور یونیورسٹی کی تعلیم EU/EAA کے طالبعلموں کے لیے بلکل مفت ہے لیکن اگر آپ کا تعلق کسی یورپی ملک سے نہیں ہے تو آپ کو فن لینڈ میں کالج اور یونیورسٹی میں داخلہ حاصل کرنے کے لیے مطلوبہ فیس ادا کرنا ہوگی ۔
لیکن اگر آپ فن لینڈ میں پی ایچ ڈی کرنا چاہتے ہیں اور آپ کو اس سلسلے میں فن لینڈ کی کوئی یونیورسٹی ڈاکٹریٹ کا کورس آفر کر دیتی ہے تو پھر آپ کے لیے یہ تعلیم فن لینڈ مفت مہیا کرے گا اور آپ کو کوئی فیس ادا نہیں کرنی پڑے گی چاہے آپ کا تعلق دنیا کے کسی بھی ملک سے ہو۔
4.Norway
ناروے دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں کالج اور یونیورسٹی کی تعلیم ناروے کی تمام سٹیٹس میں مفت دی جاتی ہے۔
مفت تعلیم کی یہ سہولت بغیر کسی رنگ و نسل اور نیشنیلٹی کی قید کے ساری دنیا کے طالبعلموں کے لیے ہے لیکن وہ طالبعلم جن کا تعلق یورپ کے کسی ملک سے نہیں ہے اُنہیں ناروے میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے 35 سے 72 ڈالر سال میں دو دفعہ یونیورسٹی کو ادا کرنا ہوتے ہیں جو کے بہت ہی معمولی رقم ہے۔
بحثیت پاکستانی طالبعلم اگر آپ ناروے میں کسی کالج یا یونیورسٹی کے کورس میں داخلہ لینا چاہتے ہیں تو آن لائن اپنی پسند کی یونیورسٹی میں اپنے کورس میں داخلہ حاصل کر کے یونیورسٹی سے اپنا ایڈمیشن لیٹر حاصل کریں جس کی بنیاد پر ناروے کی ایمبسی میں انٹرویو کے بعد آپکو ناروے کا سٹڈی ویزا مل سکتا ہے۔
5.Slovakia
سلواکیہ کی زیادہ تر یونیورسٹیز سلواکیا کی گورنمینٹ کی ملکیت ہیں جہاں ساری دنیا کے طالبعلموں کے لیے مفت اور میعاری تعلیم کی سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔
لیکن اگر آپ سلواکیہ میں انٹرنیشنل سٹوڈنت ہے اور آپ کا تعلق یورپی ممالک سے نہیں اور آپ ان کالج یا یونیورسٹیز میں کسی ایسے کورس میں داخلہ لیتے ہیں جس کا دورانیہ لمبا ہے تو آپ کو 1400 یورو سالانہ فیس ادا کر ہو گی۔
6.Republic of Solvenia
ریپبلک آف سولوینیا کی یونیورسٹیز ساری دنیا کے طالبعلموں کو خوش آمدید کہتی ہے اور انہیں اپنے ہاں تعلیم حاصل کرنے کی سہولت مہیا کرتی ہے۔
لیکن یہ سہولت صرف یورپی ممالک کے طالبعلموں اور Serbia, Macedonia, Kosovo, Montenegro, Bosnia, and Herzegovina کے طالبعلموں کے لیے مفت ہے اگر آپ کا تعلق ان ممالک سے نہیں تو آپ کو یونیورسٹی کی پوری فیس ادا کرنا ہو گی یاں پھر مفت تعلیم کے لیے سکالرشپ حاصل کرنا ہوگا۔
7.Turkey
ترکی کا شمار بھی دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں تعلیم یاں تو بلکل مفت ہے یاں بہت تھوڑی فیس لی جاتی ہے ، اگر آپ ایک اچھے طالبعلم ہیں اور ترکی میں اپنی یونیورسٹی میں اچھے نمبرز حاصل کر رہے ہیں تو یونیورسٹی آپ کے تعلیمی اخراجات کا بوجھ خود اُٹھاتی ہے چاہے آپ کا تعلق دنیا کے کسی بھی ملک سے کیوں نہ ہو بصورت دیگر آپ کو یونیورسٹی کی فیس جو کے 500 سے لیکر 2000 ڈالر سالانہ ہے ادا کرنا ہو گی۔
ان ممالک کے علاوہ آپ یورپ میں جرمنی، سویڈن ، آسٹریا، یونان وغیرہ میں بھی کالج اور یونیورسٹی کی مطلوبہ ریکوائرمینٹس کو پورا کرکے اپنے لیے مفت تعلیم کا حصول ممکن بنا سکتے ہیں۔
We are pleased to inform that we will provide the online learning facility at our campus to the students who wish to study online.
پنجاب حکومت کی طرف سے طالبعلموں کے لیے خوشخبری پنجاب کا تمام تعلیمی نصاب لیکچرز کیساتھ اۤن لائن - لفظ اُردو پنجاب حکومت کی طرف سے طالبعلموں کے لیے خوشخبری پنجاب کا تمام تعلیمی نصاب لیکچرز کیساتھ اۤن لائن
Fewer working hours
Working fewer hours makes you more efficient. Here's the proof When a New Zealand company trialled a four-day working week, the result was an 'unmitigated success'. It's not the first company to find that work-life balance makes for happier and more productive staff.
پادری نے عبرتناک انجام کا فیصلہ سنایا، تو گلیلیو یہ کہتا ہوا چرچ سے نکلا
"آپ نے مارنا ہے تو مار دیجیئے، مگر زمین تو بہر حال گھومتی ہے اس کا میں کچھ نہیں کرسکتا"
There was a time when they were also religious extremists
and studies teaching institute. This is an after school academic camp for child grooming and provide assistance to children in their studies. We provide professional courses to skill the adults and non-skilled individuals.
Career guidance and business consultancy is also provided to make students a value able and productive for the society and for the family.
GIPS Academy has one of the best learning environment in the town. call now to get more information on variety of cources
Congratulations to all parents and students on promotion to next classes.
1. Fsc,Ics,9th&10th, 5th to 8th. Oxford and PTB syllabus coaching, Supplementary exam preparation, Language courses( English,Korean, Chinese, French). Computer courses (Basic and advanced). Summer vocation courses.
2. Career counseling.
3. Business idea feasibility and consultancy.
Call now 0300-6358020
Best wishes for all students who have taken 10th class examination
Good Luck for 9th
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Baba Fareed Road Hahnneman Homeopathic College Building
Faisalabad
38000
Opening Hours
Monday | 17:00 - 19:00 |
Tuesday | 17:00 - 19:00 |
Wednesday | 17:00 - 19:00 |
Thursday | 17:00 - 19:00 |
Friday | 17:00 - 19:00 |
Satiana Banglow, Tehseel Jaranwala Dist. Faisalabad
Faisalabad, 37450
Muhammad Hussain International College of Science, a purpose based institute with the best provision of facilities for the students where they can satisfy themselves by becoming kn...
74JB Thikriwala
Faisalabad, 38000
KALAMULLAH ONLINE Quran Academy is a dedicated educational institution focused on imparting knowledge and understanding of the Quran, the holy scripture of Islam, through comprehen...
Furqan Brothers Engineering Works Maqbol Road Sabri Chock
Faisalabad
Islamic Education for All Muslims
P-177A Street Number 07 Partab Nagher Jhangh Road Fsd
Faisalabad
An Educational institution
Faisalabad, 38000
We INNOVA Consultants provide reliable and dedicated services to all our students.
Faisalabad
Faisalabad
ASSALAM O ALAIKUM My Name is Hafiz Abdul Wahab Askari and I am Online Quran Tutor
P-13, Chenone Road, Edzone Plaza, 2nd Floor, Opposite Alfetah Sports Complex
Faisalabad, 38000
We provide services of - Study Abroad - Career Counseling - Language Ability Test - Visa Assistance
Shop # 54, 1st Floor Kohinoor One Plaza Jaranwala Road
Faisalabad, 38000
Admissions I Scholarships I Visa I IELTS I PR & Immigration British Council -Certified Agent
Faisalabad, 38000
Currently we are offering undergraduate and postgraduate degrees in following disciplines Undergrad
Chak 189 RB Rasool Pur
Faisalabad, 38000
An Institution that’s Centered Around You.
Street No 2 Nazimabad
Faisalabad, 38000
This page is for any type of scholarships (national,international) admissions and updates about any