Mirza Tax Consultant
All Tax Service Available
We are providing the following Taxation Services in Pakistan
✅ Become a Tax Filer
✅ NTN Registration
✅ FBR Certificate
✅ Annual Tax return file
✅ Business Registration
✅ Sales Tax Registration
✅ Company Registration SECP
✅ Partnership/Firm Registration
✅ Single Member Company
✅ Chamber of Commerce Registration
✅ Trademark Registration
🌹 *فائلر بننے کے فوائد/ نقصانات /*
*فائلر کون بن سکتا ہے*🌹
👈 *فوائد NTN / فائلر*
1-پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔۔۔
2-بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کی بچت (زیرو ٹیکس)
3-گاڑیوں کی خریدوفروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔
4-سرکاری ملازمین کے لیے اضافی ڈیوٹیز میں بیس کی بجائے دس فیصد ٹیکس کٹوتی مثلا
بورڈ کی امتحانی ڈیوٹیز، اوپن یونیورسٹی ٹیوٹرشپ، الیکشن، مردم شماری اور دیگر ڈیوٹیز
5-ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے انٹرنیشنل پیمنٹ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
6- بجلی کے بل میں انکم ٹیکس صفر
7-قومی سیونگ سرٹیفیکٹ اور پرائز بانڈ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
8-کاروبار کو رجسٹرڈ کرواکر قانونی دائرے کار لانے پر فوائد حاصل کیجئیے ۔۔
9-بینک میں کاروباری اکاونٹ کھلوانے میں آسانی ۔۔
10-کمرشل ptcl بجلی ،گیس ، میٹر لگوانے میں آسانی ۔۔11-گورنمنٹ ٹھیکے لینے پر فائلر ہونا شرط۔
12-چیمبر اف کامرس کے ممبر کے لئیے فائلر ہونا ضروری ۔۔
13-کرائے داری انکم پر مالک کو ٹیکس کی بچت ۔۔
14-رئیل اسٹیٹ ،جیولرز ،وکلاء کیلئے DNFBP سرٹیفیکٹ کا اجراء ۔۔
15-فری لانسرز'اور آی ٹی سے وابستہ افراد کے لئیے ٹیکس کی چھوٹ ۔۔
16-اوورسیز پاکستانیوں کے لئیے فائلر کی صورت میں تیکس میں بھی رعایت ۔۔
17-پراپرٹی کی خریداری پر نان فائلر کے لئے لمٹ کی شرط۔
دیگر بے شمار فوائد
👈 *نقصانات*
ٹیکس فائلر بننے کا نقصان کوئی نہیں۔
بعض لوگ سمجھتے ہیں اگر ہم ٹیکس فائلر بن جائیں تو ہمیں اضافی ٹیکس دینے پڑیں گے۔
ٹیکس تو وہی ہے جو آپ کی سیلری سے کٹ رہا ہے پہلے ہی۔ صرف آپ نے فائلر بن کر اپنی ریٹرن میں یہ بتانا ہے کہ میں نے سالانہ اتنا ٹیکس گورنمنٹ کو ادا کر دیا ہے۔ چونکہ آپ نے ٹیکس پہلے ہی ادا کر دیا۔ اس لیے آپ کو ڈیلی لائف میں ٹیکس کی بچت ملتی یے۔
👈 *ٹیکس فائلر کون بن سکتا ہے؟*
کوئی بھی پاکستانی شناختی کارڈ ہولڈر ٹیکس فائلر بن سکتا ہے۔ خواہ اس کی آمدنی صفر ہی کیوں نہ ہو۔
لیکن
*جن کی ماہانہ گراس تنخواہ/آمدنی 50 ہزار سے زیادہ ہے۔ ان کے لیے فائلر بننا لازمی ہے۔ ورنہ قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔*
Mirza Qasim Tax consultant
03250394300
03177443566
FBR Password Recovery available at cheapest rates
Lahore ✅✅
Multan ✅✅
Rawalpindi ✅✅
Peshawar ✅✅
Abbottabad ✅✅
Quetta ✅✅
Karachi 1 ✅✅
Karachi 2 ✅✅
Gujranwala ✅✅
Sahiwal ✅✅
Fasialabad ✅✅
Sukkur ✅✅
Sialkot ✅✅
Sargodha ✅✅
Islamabad ✅✅
Bahawalpur ✅✅
Contact 03250394300
03177443566
سوال فائلر کیسے بنتے ہیں اور اس کی کیا چیزیں چاہئیں ہوتی ہیں۔
جواب
اسلام و علیکم ٹیکس معاملات کو پاکستان کا ادارہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) ڈیل
کرتا ہے۔
فائلر بننے کے لیے سب سے پہلے نیشنل ٹیکس نمبر (NTN) بنتا ہے۔
این ٹی این (NTN) بنانے کے لیے درج ذیل چیزیں درکار ہیں .
:1 قومی شناختی کارڈ
2 فون نمبر
3 ای میل ایڈریس (E.Mail)
این ٹی این بنانے کے بعد آپ کو ٹیکس ریٹرنز جمع کروانی ہوتی ہیں ۔
ٹیکس ریٹرنز جمع کروانے کے لیے درج ذیل معلومات درکار ہیں۔
نوٹ خالی این ٹی این (NTN) بنانے سے فائلر نہیں بنتا۔
)salary person سیلری پرسن 1 سیلری سلپس 1 جولائی تا 30 جون - 2 اثاثہ جات کی تفصیل مثلاً گھر، گاڑی، زیور وغیره 3 بینک اکاؤنٹ سٹیٹمنٹ 1 جولائی تا 30 جون
)Buisness person بزنس پرسن :1 بزنس انكم 1 جولائی تا 30 جون
2 اثاثہ جات کی تفصیل مثلاً گھر، گاڑی، زیور وغیره
3 بینک اکاؤنٹ سٹیٹمنٹ 1 جولائی تا 30 جون
ریڈنز فائل کرنے کے بعد سٹیٹس ایکٹو کروانے کے لیے 1000 کا ATL
چالان بنتا ہے اسے ادا کرنے کے بعد سٹیٹس ایکٹو ہوتا ہے۔
نوٹ: اس کے علاوہ اگر آپکا کوئی سورس آف انکم ہیں مثلا زراعت فارن
انکم فارن ریمیٹنس انشورنس پالیسی وغیرہ بھی بتانا ضروری ہیں۔
نوٹ اپنی ٹیکس ریٹرنز جمع کرواتے وقت اس چیز کا خاص خیال
رکھیں کہ آپکا تمام ڈیٹا صحیح درج کیا گیا ہیں یا نہیں اور پروفیشنلز کو
ہائیر کریں تاکہ مستقبل میں FBR کے نوٹسز سے بچیں۔
For more assistance and services you can call WhatsApp 03250394300
03177443566
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Faisalabad
37000
Faisalabad
Faisalabad, 37630
Awais Law firm provide financial services, including, book keeping, Taxation, legal accounts, civil & criminal litigation
Kohinoor
Faisalabad, 38000
We propose our services in Income tax, sale tax Company registration, IPO (intellectual property org
Mehran Center, Eidgah Road
Faisalabad, 38000
A Management & Consultancy Firm providing services in the field of Income Tax, Sales Tax & Federal Excise, PRA, Corporate Laws, Accounts, Bookkeeping & Trade Mark Registration to S...
36 City Mall Plaza ChenOne Road
Faisalabad, 38000
Tax, Legal, Management and Corporate Consultants
Office#31, Second Floor, Kohinoor One Jaranwala Road
Faisalabad, 38000
IBA ASSOCIATES is just for your all Tax solutions. We are here providing full assistance to your business.