Allama Hafiz Qazi AbuBakar Zahoori

شاگرد رشید ومرید خاص پیر سید فداحسین شاہ صاحب حافظ آبادی دامت برکاتہم العالیہ

10/11/2023

لاٸیو خطبہ جمعة المبارک۔۔
شاگرد رشید خطیب پاکستان پیر سید فداحسین شاہ صاحب حافظ آبادی
صاحبزادہ حافظ قاضی محمد ابوبکر ظہور ۔

10/11/2023

دوستی کی بہترین مثال حضرت ابوبکر ہیں۔انصاف کی بہترین مثال حضرت عمر ہیں۔سخاوت کی بہترین مثال حضرت عثمان ہیں۔اور شجاعت کی بہترین مثال حضرت علی ہیں۔
جمعہ شریف مبارک ھو۔😍

08/11/2023

تمہارے والدین بچپن میں تمہیں شہزادوں کی طرح پالتے ہیں۔ لہذا تم پر فرض ھے کہ انکےبڑھاپے میں انکو😍 بادشاھوں کی طرح رکھو

04/11/2023

تم سجدہ زمین پرکرتے ھو
اور تمہاری صدا ساتویں
آسمان پرجاتی ھے۔

03/11/2023

Live khutba jumma mubarak
Shgirdy rsheed.syed fida hussain shah hafizabadi

03/11/2023

Insha Allah on live this page..

03/11/2023

جمعة المبارک کے یوم کونسا ایسا عمل ھے جو آپ لازمی طور پہ کرتے ہیں ?
😍

27/10/2023

لائیو خطبہ جمعة المبارک۔۔
شاگرد رشید پیر سیدفداحسین شاہ صاحب۔۔

25/10/2023

محفل پاک میں بہت خوبصورت حاضری ھوئی میرے ساتھ شہنشاہ خطابت حضرت علامہ مولانا حافظ محمد منشاء قادری جلالی صاحب آپکے شاگرد رشید جناب محمد اویس قادری صاحب سے ملاقات ھوئی اللہ تعالی آپکو برکتوں سے نوازے آمین۔

21/10/2023

Insha Allah....

20/10/2023

لائیو خطبہ جمعة المبارک
فکر آخرت

20/10/2023

تمام بھائیوں کو جمعہ شریف مبارک ھو ۔انشاء اللہ 22 10 کوحاضری ھوگی۔۔

19/10/2023

غم نہ کرو کھوئی ھوئی چیز کسی دوسری صورت میں واپس مل جاتی ھے ۔..

مولانا رومی

18/10/2023

جنہوں نے سانپ کا ڈسناں برداشت کرلیا لیکن محبوب کو نہیں جگایا انہیں جناب یارغار صدیق اکبر کہتے ہیں
😍😍😍

Photos from Allama Hafiz Qazi AbuBakar Zahoori's post 17/10/2023

میرے والد محترم قاضی ظہور احمد چشتی مراتبی صاحب اللہ تعالی آپ کا سایہ میرے سر پر تادیر قائم و دائم فرمائے آمین ثم آمین 😍😍
آج جوبھی ھوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا صدقہ ھے والدین کی دعا ھے اور پیر سید فداحسین شاہ صاحب کی نگاہ کا صدقہ ھے۔۔

Photos from Allama Hafiz Qazi AbuBakar Zahoori's post 12/10/2023

تاجدار حافظ آباد پیر سید شبیر حسین شاہ صاحب رحمة اللہ علیہ آپ کے عرس مبارک پر مجھ گنہگار کو بھی حاضری کاشرف حاصل ھوا الحمدللہ پیر سید عطاء الحسنین شاہ صاحب پیر سید سجاد حیدر شاہ صاحب پیر سید علی حسین شاہ صاحب پیر سید حسن المجتبی شاہ صاحب اور دیگر علماء کرام بھی تشریف فرما تھے اللہ کریم شاہ جی کے مزار پر انوار پر اور زیادہ لاتعداد رحمتوں کا نزول فرمائے آمین ثم آمین

11/10/2023

پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید فداحسین شاہ صاحب حافظ آبادی دامت برکاتہم العالیہ کے لخت جگر قبلہ پیر سید سجاد حیدر شاہ جی کو سبق سناتے ھوئے03090402678

10/10/2023

انتظار کی گھڑیاں ختم مسجد اقصی میں پہلی اذان
تمام بھائیوں کو بہت بہت مبارک ھو👆🖐👊🏽💟

09/10/2023

ایران کو میں دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کرتا ھوں جو مشکل حالات کے باوجود فلسطین کے ساتھ کھڑے ھونے کا اعلان کردیا ۔💘💟❤❤
الحمد للہ علی ذلک

06/10/2023

تمام بھائیوں کو
جمعہ شریف مبارک ھو۔۔
😘😘😘

04/10/2023

*اہم اعلان*

*ربیع الاول میں سٹیجوں پر نظر آنے والی عورتوں اور ڈانس کرنےوالے نام نہاد مولویوں،نعت خوانوں مداریوں کا اہل سنت سے کوئی تعلق نہیں۔*

Photos from Allama Hafiz Qazi AbuBakar Zahoori's post 02/10/2023

بڑھتی نہیں ھے عزت خود بڑھانے سے۔۔۔
یہ عطا ھے خدا کی جسے نواز دے۔۔😍03090402678
فیض یافتہ پیر سیدفداحسین شاہ صاحب حافظ آبادی۔۔۔

02/10/2023

4 اکتوبر بروز بدھ کو انشاء اللہ ہمارے پاس قبلہ شاہ جی کا صاحبزادہ تشریف لارھے ہیں تمام بھائیوں کو محفل پاک میں شرکت کی دعوت ھے ۔سید کی زیارت بھی کریں اور آقا کا میلاد بھی سنیںجزاک اللہ ۔03090402678

29/09/2023

میری طرف سے تمام بھائیوں کو عید میلاد النبی
مبارک ھو😍😍

28/09/2023

آج انشاء اللہ ماں باپ کی دعا پیروں کی نگاہ کرم سے مدینہ کالونی چوک محمد بوٹا صاحب محفل پاک میں حاضری ھوگی. ۔

26/09/2023

شاہ جی نے میرے لیے دعا فرمائی اور طالب علمی دور میرے والد محترم کے ساتھ جوگزرا وہ ذکر فرمادیا۔ ۔
جناب میرے والد محترم۔قاضی ظہور احمد چشتی مراتبی صاحب کا الحمدللہ😍😍

Photos from Allama Hafiz Qazi AbuBakar Zahoori's post 24/09/2023

چلوچلو حافظ آبادچلو عرس شریف کل بروز سوموار کو منعقد ھورہا ھے جس کی زیر قیادت استاذ الخطباء پیر سیدفداحسین شاہ صاحب ۔زیرنگرانی پیر سید علی حسین شاہ صاحب اور پیر سید سجاد حیدر شاہ صاحب فرمارھے ہیں۔۔جانشین۔خطیب الاسلام صاحبزادہ پیر سید عطاء الحسنین شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ😍😍😍

22/09/2023

تمام بھائیوں کو جمعہ شریف مبارک ھو۔
😍😍

18/09/2023

یادگار خطاب تین سال قبل ۔فیض یافتہ پیر سیدفداحسین شاہ صاحب حافظ آبادی ۔رابطہ نمبر 03090402678

15/09/2023

تمام بھائیوں کو جمعہ شریف مبارک ھو۔😍

14/09/2023

۔آمین بولتے جائیں۔
الہی ہم سب کا خاتمہ
باالایمان فرما۔😭
ثم آمین

11/09/2023

دنیائے خطابت میں ایسا پیار نہیں کسی آنکھ نے دیکھا ھوگا جیسا پیار ان دوبھائیوں میں تھا اور ھے بھی الحمدللہ😍
اللہ تعالی سادات کرام۔کا سایہ اہلسنت پر تادیر قائم و دائم فرمائے آمین ثم آمین

04/09/2023

ریاضت کے یہ ہی دن ہیں بڑھاپے میں کہاں ہمت
جوکچھ کرنا ھو اب کرلو
ابھی نوری جواں تم ھو ازقلم امام احمد رضا.😇

02/09/2023

یوم دعوت اسلامی
شکریہ امیر اہلسنت شکریہ
دعوت اسلامی😍😍

31/08/2023
23/08/2023

اے میرے پروردگار اور بغیر چیئر لفٹ
کے پھنسے 25 کڑوڑ مسلمانوں کی بھی
غیبی مدد فرما آمین۔
😢😢

20/08/2023

شہباز خطابت خطیب پاکستان حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ پیر حافظ محمد منشاء قادری جلالی صاحب خطیب آعظم گوجرانوالہ ۔مجاز خلیفہ آستانہ عالیہ حضرت سخی سلطان باھو ۔
آپکے ساتھ ملاقات کے خوشگوار لمحات اللہ تعالی آپکے فیوض و برکات میں مزید برکات جاری و ساری فرمائے آمین۔۔

Photos from Allama Hafiz Qazi AbuBakar Zahoori's post 01/08/2023

Allama Qazi AbuBakar sahib Gujranwala

31/07/2023
30/07/2023

Allama qazi AbuBakar zahoori sahib
Naat shareef khitab se kbl😍😍

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Shekhupoora Road Madinah Colony Gujranwala
Gujranwala
50250

Other Public Figures in Gujranwala (show all)
Saith Abdul Rehman Saith Abdul Rehman
Gujranwala

It' my official page

charisma of GOD charisma of GOD
Gujranwala, 25500

Nature's masterpieces Soul soothing scenes �

احتشام حسنین احتشام حسنین
Bihari Colony
Gujranwala

شرم�

We are Genius We are Genius
Gujranwala, 52250

please don,t upload bad pics , bad video and aviode the bad comments thank you so much dear all

xtylish xtylish
Gujranwala

Xtylish

Malik Asim Malik Asim
Gujranwala

Rajab virk Rajab virk
Gujranwala

���

Mughal Valves Mughal Valves
Nowshehra Road
Gujranwala, 52250

rao nasir ali rao nasir ali
Ahmad Nager
Gujranwala

Hina shahid official Hina shahid official
Gujranwala

Writer

ZAHID ZAHID
Gujranwala, 52250

I am Mirza Zahid Ahmad Punjab pakistan

Abdullah Rent a car and Suzuki Every Abdullah Rent a car and Suzuki Every
Gujranwala

Every van available with driver 24hours