PTI Kassoki gujrat
pti
عوام گراونڈ پہ لیول فلینک فیلڈ کروانا جانتی ہے
جب PTI کا جلسہ ہوتا ہے تب پولیس تشدد کرتی ہے
اور
جب ن لیگ کا کوئی رہنما جلسہ کرتا ہے تو عوام تشدد کرتی ہے
لیول پلیئنگ فیلڈ برابر چی منیرا
ایوب خان پیپلز پارٹی
جرنل ضیاء ن لیگ
مشرف ق لیگ
باجوا پی ڈی ایم
اور چی منیرا استحکام پاکستان
لیکن انکا سیاست سے کوئی تعلق
جہاں نواز وہاں بربادی
ورلڈکپ سے پاکستان آوٹ
نوازے تیرے نام پر ✋✋✋
نیازی نے ایسا ڈالا ہے کہ زیادتی کا رونا بھی رو رہے باپ اور بیٹی لیکن زیادتی کرنے والوں کا نام تک نہیں لے پا رہے
😂😂😁😁
°•°
اچانک ٹیکسی میں ایک مکمل برہنہ خاتون آ کر بیٹھی اور اس نے ڈرائیور کو اپنی منزل پہ جانے کا ایڈریس بتایا۔
ڈرائیور ٹیکسی اسٹارٹ کرنے کی بجائے اس خاتون کو غور سے دیکھتا رہا۔
خاتون بہت غصے سے:
تمہارے ساتھ کیا پرابلم ہے،
کیا تم نے پہلی بار کسی عورت کو برہنہ دیکھا ہے؟
ٹیکسی ڈرائیور:
نہیں، ہر گز نہیں ......!!!!
میں آپکی برہنگی نہیں دیکھ رہا،
میں صرف یہ جاننے کی کوشش کر رہا ہوں کہ آپ نے منزل پر پہنچنے کے بعد مجھے کرائے کے جو پیسے دینے ہیں
وہ آپ نے کہاں رکھے ہوئے ہیں؟
پاکستان میں اس وقت یہی حالت اس قابض اشرافیہ اور عوام کی ہے-
عوام یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ حالیہ حکومت ہمیں بار بار ریلیف دینے کی تسلی دے رہی ہے تو حکومت ہمیں یہ ریلیف کہاں سے دے گی؟
کیونکہ یہ حکومت تو مکمل طور پر ننگی ہو چکی ہے
اس نے ہمیں ریلیف دینے کے لئے پیسے کہاں رکھے ہوئے ہیں؟!؟!
😄😄😄
°•°
کیا کوئی بتا سکتا ھے کہ 9 مئی کو کمپنی کے کس کنجر کے بچے کو ھلاک کیا گیا تھا جس کا بدلہ عوام سے لیا جا رھا ھے
اتنی بد سلوکی تو جنگی قیدیوں کے ساتھ نہیں کی جاتی بھارتی طیارہ جو گرا تھا اسکے پائلٹ کے ساتھ تو اس سے بہتر سلوک کیا گیا تھا
میاں عباد کا بیٹا باپ کی راہ تکتے تکتے دنیا سے چلا گیا،
پنجاب میں حکم تارڑ کا چل رہا ہے،اور مرکز میں وزیراعظم کے پرنسپل سیکٹری کا گویا مریم نواز اور نواز شریف کا چلتا ہے،کیا وہ سمجھتے ہیں کہ لوگ بھول جائیں گے،ارشد شریف کو لوگ نہیں بھولے،
میاں عباد نے تو پارٹی کا ٹکٹ واپس کر دیا تھا،اسکے باوجود تسکین نہیں ہوئی نواز شریف اور مریم نواز کے جذبہ انتقام کی،وہ بچہ گھر پر چھاپے میں حراساں کرنے کی وجہ سے بیمار ہوا،کوئی ہسپتال اسےقبول نہیں کرتا تھا اسطرح ملک چلایا جائے گا!
کتنی آہوں سے کلیجہ تیرا ٹھنڈا ہو گا رک کر سوچنا چاہئیے غور کرنا چاہئیے!
(ہارون الرشید )
ہماری دی ہوئی طاقت سے وہ ہمیں ہی کچلنے کی کوشش میں ہیں
ابھی طاقت میں ہوتم فلحال ہم نفرت ہی کر سکتے ہیں تمہارے وجود سے اور اس نفرت کو منتقل بھی کریں گے نئ نسل کو
انشااللہ
ڈالر نیچے آیا اور چینی پکڑی گئی، اس کا فائدہ عوام کو 26 روپے پٹرول میں اضافہ کر کے منتقل کردیا گیا..😏😡*
ایک معمولی اور غیراہم معاملے پر پندرہ ججز بیٹھ کر عدالتی وقت ضائع کررہے ہیں، قوم براہِ راست دیکھ کر خوش ہو رہی ہے۔ دوسری طرف ایک بچہ اپنے والد سے ملاقات کی حسرت لیے سسک سسک کے مر گیا کسی عدالت یا جج کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔ بند کرو یہ تماشے، انصاف کے انتظار میں بچے قربان ہوتے رہیں اور ہم خوش ہیں کہ سپریم کورٹ کی لائیو کوریج ہورہی ہے۔ 🖐️🖐️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Gujrat
pti | phd in leadership & management | Ex Spokesperson,& Ex Special Assistant to prime minister of Pakistan on political Comms. | RT # endorsement
Qurtuba Masjid, Islamic Centre, G. T Road Gujrat
Gujrat
Gujrat City Official Chapter of Jamaat E Islami Pakistan.
Bhimbar Road
Gujrat, 50700
چاروں صوبوں کی آواز ۔۔۔ مریم نواز مریم نواز
Bhagowal Kalan, Tanda Road
Gujrat, 50820
ڈیرہ چوہدری بشیراحمد سابق ناظم/چئیرمین بھاگوال کلاں میں خوش آمدید !!عوامی خدمت ہمارا اولین فریضہ ہے۔