UC Sook Kalan Official

ہماری سیاست عوام کی خدمت

27/02/2023
09/09/2022

Congratulations 👏 Mamo ji

08/09/2022

چوہدری عکاظ ضیاء متہ امیدوار برائے چیئرمین یوسی سوک کلاں کی چیئرمین شکایت سیل آف سی ایم پنجاب چوہدری سفیان گجر سے خصوصی ملاقات
چوہدری سفیان گجر کو چیئرمین شکایت سیل آف سی ایم پنجاب نامزد ہونے پر مبارکباد دی۔اس موقع پر یوسی سوک کلاں کے مسائل کے بارے میں تفصیلی بات چیت کی گئی

07/09/2022

شکریہ چوہدری وقاص دوہٹیہ اینڈ دوہٹیہ برادران

05/09/2022

وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں🇵🇰

05/09/2022

لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو
وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا لیے تم نے

03/09/2022

یوسی سوک کلاں کی عوام نے 2 ستمبر کو ہونے والے جلسے اور چوہدری عکاظ ضیاء متہ کی ایک مثالی ریلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ چوہدری عکاظ ضیاء متہ سے ہمارا رشتہ ووٹوں کا نہیں بلکہ پیار اور محبت کا ہے چوہدری عکاظ ضیاء متہ اور ان کا خاندان عرصہ دراز سے عوام کی خدمت میں پیش پیش ہیں۔اہلیان یوسی سوک کلاں نے مزید کہاکہ ہمارے روایتی سیاستدانوں نے ہر وقت اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دی ہے لیکن ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ چوہدری خالد ضیاء متہ کے بعد اتنا عرصہ سیاست سے دور رہنے کہ بعد اب ان کے بیٹے چوہدری عکاظ ضیاء متہ نے سیاست میں قدم رکھا ہے ۔ ہم چوہدری عکاظ ضیاء متہ کی کامیابی کیلئے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے

03/09/2022

چوہدری عکاظ ضیاء متہ امیدوار برائے چیئرمین یوسی سوک کلاں ایک تاریخی قافلے کے ہمراہ گجرات جلسہ گاہ گئے

03/09/2022

چوہدری عکاظ ضیاء متہ امیدوار برائے چیئرمین یوسی سوک کلاں ایک بہت بڑی ریلی کے ہمراہ ظہور الٰہی سٹیڈیم میں پی ٹی آئی کے جلسہ گاہ میں تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے گئے

31/08/2022

چوہدری عکاظ ضیاء متہ امیدوار برائے چیئرمین یوسی سوک کلاں چوہدری حسنین تصدق کی شمولیت کے موقع پر حلقہ کی بہترین کیلئے اپنی جیب سے فنڈز کا اعلان کر رہے ہیں

Photos from UC Sook Kalan Official's post 31/08/2022

ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری تصدق مرحوم کے صاحبزادے چوہدری حسنین تصدق نے چوہدری عکاظ ضیاء متہ امیدوار برائے چیئرمین یوسی سوک کلاں کی اپنے سنگ دھڑے سمیت حمایت کا اعلان کردیا اس کی تصویری جھلکیاں

31/08/2022

چوہدری مدثر مچھیانہ (کوآرڈینیٹر عمران خان) چوہدری عکاظ ضیاء متہ امیدوار برائے چیئرمین یوسی سوک کلاں گجرات جلسہ گاہ میں تیاریوں کا جائزہ لیتے ہوئے

29/08/2022
22/08/2022

چوہدری مدثر مچھیانہ کی متہ ہاؤس سوک کلاں آمد اور چوہدری عکاظ ضیاء متہ امیدوار برائے چیئرمین یوسی سوک کلاں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر علاقائی سیاست کے بارے تفصیلی مشاورت کی۔اس موقع پر چوہدری عکاظ ضیاء متہ نے کہا کہ ہمارے علاقہ کے سیاستدانوں نے سیاست کو اپنا روزگار بنا لیا ہوا ہے اپنے مفادات کی خاطر علاقہ کی غریب عوام کی خوشحالی بھول چکے ہیں۔ جو فنڈز حکومت کی طرف سے آتے رہے ہیں ان فنڈز سے انہوں نے اپنے ڈیروں کے اندر تک سڑکیں بنا لی ہیں مگر یوسی سوک کلاں کے وہ تمام راستے جن سے روزانہ لوگوں نے گزر کر جانا ہوتا ہے آج بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔یوسی سوک کلاں میں نکاسی آب کا سینگن مسئلہ ہے مگر اس سے ہمارے سیاستدانوں کے کو کوئی لین دین نہیں ہے۔مگر اب ان کو پتہ چلے گا کہ اگر سیاست کرنی ہے تو روزگار سمجھ کر نہیں بلکہ عوام کی خدمت سمجھ کرنی ہے۔

21/08/2022

Pearls don't lie on the sea shore. If you want one, you must dive for it.

21/08/2022

چوہدری مدثر مچھیانہ(عمران خان کے قریبی ساتھی اور مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف) متہ ہاؤس سوک کلاں میں چوہدری عکاظ ضیاء متہ امیدوار برائے چیئرمین یوسی سوک کلاں سے ملکی سیاست پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے اس موقع پر چوہدری مدثر مچھیانہ نے ٹکٹ کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ ملک کو اس وقت چوہدری عکاظ ضیاء متہ جیسے نوجوان سیاست دانوں کی ضرورت ہے

18/08/2022

ہماری آخری أمید ہم خود ہیں🦅۔
اور جب تک ہم ہیں أمید قائم ہے🔥🏴

14/08/2022
11/08/2022

خبر شامل کرتے ہیں ضلع گجرات سے
رپورٹ: بیورو چیف گجرات صحافی شجاع بیگ

گجرات شہر میں مسلسل بارش ہونے کی وجہ سے پورے شہر کو ایک بار پھر ڈوبو دیا ۔ شہر کی تمام شاہراہوں پر دو سے تین فٹ بارش کا جمع ہوگیا سینکڑوں کی تعداد میں گاڑیاں پانی میں پھنس گئیں ہیں
اسی دوران صحافی شجاع بیگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گجرات کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری عکاظ ضیاء متہ ( سوک کلاں )
کا کہنا تھا کہ
پورے گجرات شہر کی گلیاں سمندر کا نقشہ پیش کرنے لگی ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ پانی کی نکاسی کرنے والا ادارہ گجرات میونسپل کارپوریشن بھی کئی کئی فٹ پانی میں ڈوب گیا ہے شہر بھر میں نکاسی آب کا منصوبہ ایک بار پھر ناکام ہوگیا ہے اور بلخصوص جیل چوک کچہری چوک رحمان شہید روڈ ریلوے روڈ سرگودھا روڈ گلزار مدینہ روڈ فوارہ چوک سمیت کئی روڈ پانی میں ڈوب گئے ہیں بجلی کی تاریں لٹکی ہوئی ہیں جن کی وجہ سے پانی میں کرنٹ آگیا تو کرنٹ لگنے کے سبب جانی نقصان بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔ خاص کر پانی جمع ہونے کی وجہ سے شہریوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے ہماری ڈپٹی کمشنر گجرات اور میونسپل آفیسر فیاض وڑائچ سے اپیل ہے کہ نکاسی آب کے مسائل کو حل کیا جائے تا کہ شہریوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Thanks
چوہدری عکاظ ضیاء متہ امیدوار برائے چیئرمین یوسی سوک چوہدری حسنین تصدق کی شمولیت کے موقع پر حلقہ کی بہترین کیلئے اپنی جیب...
❣️
Ch Ekaz Matta is Talking With Media at Hockey Ground Lahore (Pti Jalsa)
Work
خبر شامل کرتے ہیں ضلع گجرات سے  رپورٹ: بیورو چیف گجرات صحافی شجاع بیگ    گجرات شہر  میں مسلسل  بارش ہونے کی وجہ سے  پورے...
.

Telephone

Website

Address

Sook Kalan Gujrat
Gujrat

Other Gujrat government services (show all)
Mustanser ilyas baru Mustanser ilyas baru
Baru
Gujrat

چوہدری مستنصر الیاس بارو

PTI Official Team Jhans Gujrat PTI Official Team Jhans Gujrat
Gujrat

pti | phd in leadership & management | Ex Spokesperson,& Ex Special Assistant to prime minister of Pakistan on political Comms. | RT # endorsement

PTI Jalal Pur Jattan Official PTI Jalal Pur Jattan Official
Jalal Pur Jattan District Gujrat
Gujrat, 50780

PTI Kassoki  gujrat PTI Kassoki gujrat
Gujrat

pti

PMLn pp32 PMLn pp32
Gujrat

ووٹ کو عزت دو

SAQI_PTI_Official SAQI_PTI_Official
Soudia
Gujrat, PK000000

PTI_TIGER

Jamaat-e-Islami Gujrat City Jamaat-e-Islami Gujrat City
Qurtuba Masjid, Islamic Centre, G. T Road Gujrat
Gujrat

Gujrat City Official Chapter of Jamaat E Islami Pakistan.

PMML Gujrat Official PMML Gujrat Official
Gujrat

ہماری سیاست خدمت انسانیت

Pti Gujrat -official Pti Gujrat -official
Mohla Qudrt Abad
Gujrat

جن کو عمران خان سے پیار ہے یہ پیج ان کے لیے ہے

Pti gujrat official Pti gujrat official
Gujrat

sirf pti k haq main bat krain shukria