PTI Jalal Pur Jattan Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Jalal Pur Jattan Official, Political Party, Jalal Pur Jattan District Gujrat, Gujrat.
چیئرمین عمران خان آج شام 05:20pm پر اہم پریس کانفرنس کریں گے
قائد پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کا پاکستانی عوام اور اپنے کارکنوں کے لیے خصوصی پیغام
الیکشن کمیشن کے سیاسی فیصلے کے خلاف پنجاب بار نے پورے پنجاب کی عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے
الیکشن کمیشن کے معتصبانہ فیصلے کے خلاف پنجاب بار کونسل نے پورے پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں مکمل ہڑتال کی کال دے دی۔
فیفٹ بلز کہ مخالفت کرتے ہوئے نوسربازوں کا ٹولہ اسمبلی سے بائیکاٹ کر گیا تھا اور آج پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے پر نوسربازی کرکےکریڈٹ لینے کی کوشش کر رہا ہے یاد رہے گرے لسٹ سے نکلنے کے پاکستان تحریک انصاف کے قائد چیئرمین عمران خان نے فیفٹ کی 34 سفارشات پر عمل درآمد کروانے کے لیے حماد اظہر (جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف پنجاب)کی نگرانی میں کمیٹی تشکیل دی تھی جس نے قانون سازی کر کے مشکل فیصلے کر کے فیفٹ کی 34 سفارشات عمل درآمد کروایا تھا
تحصیل صدر گجرات پاکستان تحریک انصاف چوہدری زبیر ٹانڈہ شاہین چوک گجرات میں احتجاج کی کمان کرتے ہوئے
اس فیصلے کو جوتی کے نوک پر رکھتے ہیں نہ کوئی باشعور پاکستانی اس فیصلے کو مانتا ہے یہ پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین فیصلہ ہے اور اس فیصلے کی ردی کی ٹوکری سے زیادہ اہمیت نہیں ہے
جلالپورجٹاں میں شہر کے حوالے سے پارٹی پر کام جاری ہے انشاءاللہ بہت جلد میٹنگ اور کارنر میٹنگ کا آغاز کیا جائے گا جس میں مختلف جماعتوں سے لوگ اور دھڑے پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گئے اور چند دنوں میں جلالپورجٹاں شہر کی باڈی کا اعلان متوقع ہے جس میں نئے چہرے شامل کر کے پارٹی کا ایک خوبصورت گلدستہ بنایا جائے گا
Happy Birthday to the Great Leader, Chairman Imran Khan.
The Face of Resistance in Pakistan❤️
اب خان پر بوتلوں والا کیس کردیں۔۔ ُاسی سے خان کو لانگ مارچ سے روکا جاسکتا ہے۔ اور تو آپ کے پاس ویسے بھی کچھ نہیں ہے۔🤪😜
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس
ختم
اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے عمران خان توہین عدالت کیس میں جنگ اور دی نیوز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے روبرو دائر کردی
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ تردید کے باوجود بیان چھاپنے پر جنگ اور دی نیوز اخبار جھوٹا،من گھڑت بیان چھاپا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس طرح کی کاروائی مقدمہ پر اثرانداز ہونیکی کوشش ہے اور اس طرح کا پروپیگنڈا کرکے اسلام آباد ہائیکورٹ بار اور معزز عدالت کو بدنام کرنیکی کوشش کی گئی جو توہین عدالت کے زمرے میں آتی ہے
اس پر اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیڈنگ نیوز پیپر "دی نیوز" کے فرنٹ پیج پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر التوا اور آج سماعت کے لیے مقرر عمران خان توہین عدالت کیس سے متعلقہ جھوٹی من گھڑت خبر لگائی ہے جس کی تردید کل ہی اسلام آباد بار کر چکی تھی اس رویے کے حوالے سے ہمیں بطور صحافی بھی سوچنا ہو گا
NRO-2 explained
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujrat
50780
Gujrat
pti | phd in leadership & management | Ex Spokesperson,& Ex Special Assistant to prime minister of Pakistan on political Comms. | RT # endorsement
Qurtuba Masjid, Islamic Centre, G. T Road Gujrat
Gujrat
Gujrat City Official Chapter of Jamaat E Islami Pakistan.
Gujrat , Punjab
Gujrat, 50700
This is the Official page of Pakistan Muslim League (Q) Gujrat.