Ahsan Ellahi Official
You may also like
Allhamdulilah For EveryThing...
بھمبرajkمیں سکورٹی گارڈ کی ضرورت صرف سابقہ فوجی رابطہ کریں عمر 53سال03420681286
TikTok · malikMunirpmln 4259 likes, 143 comments. “ ”
سب اپنا اپنا حصہ لے رہے ہیں لیکن چور کون آپ خود بتایں
TikTok · Asif Jaan 1903 likes, 222 comments. Check out Asif Jaan’s video.
واہ گجرات کی کیا با ت ھے بغداد کالونی گجرات
گیپکو کی پھرتیاں شرم مگر ان کو نہی آتی
یہ قسمت والے لوگ ھیں
اماں کس کے گھر جائیں گی؟
تینوں بیٹوں اور دونوں بیٹیوں کے چہرے پر ایک ہی سوال تھا۔
اور وہ سب کے سب گزشتہ ایک گھنٹے سے ہسپتال کے برآمدے
میں ٹہل ٹہل کر اس سوال کا جواب سوچ رہے تھے.
میرا خیال ہےاظفر بھائی سب سے بڑے ہیں ۔
ان کا فرض ہے کہ اماں کو اپنےگھر لے جائیں صائمہ نے بڑی دیر کے بعد اٹکتے ہوئے کہا
اظفر نے اپنی بیوی کی طرف دیکھا جو مسلسل تسبیح کے دانے رول رہی تھی۔
اور اماں کی سلامتی کی دعائیں مانگ رہی تھی۔
میں اپنے فرض سے انکار نہیں کرتا لیکن تم سب جانتے ہو
حرا ملازمت کرتی ہے
اور اماں کیلئے اب فل ٹائم عورت کی ضرورت ہے میرا خیال ہے
تم گھر رہتی ہو تم اماں کی دیکھ بھال اچھی طرح کر لو گی۔
خرچہ کی فکر نہ کرنا وہ میں دوں گا
اظفر نے خرچے پر زور دے کر کہا میری تو بڑی خواہش ہے کہ اماں کی خدمت کروں
مگر آپ تو جانتے ہیں کہ میرے سسرال والے کس طرح کے ہیں
ورنہ میں یہ سب برداشت نہیں کر سکتی کہ میرے بھائیوں کو کوئی برا کہے ۔
پھر؟
کچھ لمحوں کیلئے پھر سکوت چھاگیا۔
میرا خیال ہے ظفر بھائی کے پاس اماں زیادہ آرام سے رہ سکتی ہیں سائرہ نے ہکلاتے ہوئے کہا اور
بھائی کی طرف دیکھا۔
میرا بھی یہ ہی خیال ہے اظفر نے فوراََ چھوٹی بہن کی تائید کی
ظفر اور اسکی بیوی نے آنکھوں میں ایک دوسرے سے کچھ کہا
اصل میں اماں کا کبھی بھی ہمارے گھر دل نہیں لگا وہ تو ہمارے
گھر دو دن سے زیادہ رہتی ہی نہیں ۔
بیماری میں تو انسان تنہائی سے گھبراتا ہے ۔
شاہانہ نے شوہر کے کچھ کہنے سے قبل ہی صفائی پیش کر دی
پھر اب کیا ہوگا؟
میری تو مجبوری ہے
میری آمدنی بھی کم ہے پھر میرے گھر میں تو بالکل جگہ نہیں اظہر نے کہا۔
پھر
اماں کس کے گھر جائیں گی ؟
سب مجبور تھے اور سوچوں میں غرق تھے۔
آپ سب وارڈ نمبر 2 کی مریضہ کے رشتہ دار ہیں ؟
ان سب نے گھبرا کر سر اٹھایا
جی جی
آپ کو وارڈ میں ڈاکٹر بلا رہے ہیں.
خدا خیر کرے
وہ سب تیزی سے وارڈ میں داخل ہوئے
آئی ایم سوری شی از expired
ڈاکٹر نے اظفر کے کاندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا ۔
سب نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا ۔
سب کے چہروں پر ظاہری غم کے ساتھ ہی ایک کمینی سی
مسرت کا عکس بھی تھا۔
اور یہی سچائی ہے ہمارے معاشرے کی
کہ دس بچوں کو پالنے والے تنہا والدین
کو دس بچے تنہا نہیں پال سکتے ہیں ۔
اور بہت سی مائیں بڑھاپے میں
اپنی زندگی کے آخری لمحات
سڑکوں پہ روزی کماتے اور رلتے گزار دیتی ہیں
جگر کا ٹکڑا (بیٹی)
میں نے بچپن میں 1968 ابا سے کہا کہ مجھے ایک بکری لے کر دیں
ابا نے مجھے بکری پڑوس میں سے خرید کر لے دی ہم نے بکری اپنے گھر لا کر باندھ لی
بکری والی اماں گھنٹے بعد آئی مجھ سے پوچھا کہ اسے پانی پلایا ہے میں نے کہا جی پلایا ہے گھنٹے بعد پھر آئی اور پوچھا اسے گھاس ڈالی ہے میں نے کہا کہ جی ڈالی ہے
جب تیسری بار آئی تو میں نے کہ اماں ہم نے تجھے بکری کے پیسے دئیے ہیں اور بکری خریدی ہے آپ بار بار کیوں۔پوچھنے آتی ہو
تو وہ رو پڑی اور کہا کہ میں نے اسے بچوں کی طرح پالا ہے ہمیں پیسوں کی اشد ضرورت تھی تو اسے بیچا ہے مجھے صبر نہیں ہوتا کہ کہیں یہ بھوکی نہ ہو پیاسی نہ ہو
اسی طرح بیٹی کو ہم بیس سال پالتے ہیں تعلیم دلواتے ہیں خود سے زیادہ اس کا خیال رکھتے ہیں اس کی ذرا سی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے
جب ہم سے کوئی رشتہ مانگتا ہے تو سو بار سوچتے ہیں یہ جگر کا ٹکڑا ہے
اور پھر جسے ہم بیٹی کا رشتہ دیں اور وہ بےقدری کریں تو کتنا دُکھ ہوتا ہے
اللّٰہ پاک کسی ماں باپ کو بیٹی کے دُکھ نہ دکھائے
اب آپ سوچیں کہ اگر بکری پالنے والی اتنی بے چین ہو سکتی ہے اور پھر ایک ماں باپ بیٹی کے لئے اس کی پریشانی پر کتنا تڑپیں گے
سارے دن کی تھی تھکاوٹ ایک لمحے میں ختم
میری بیٹی نے مجھے جب پیار سے ابو کہا
(احسان گجر
پیارے پاکستانیوں اللہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے امید نظر نہی آرہی
نیشنل ہائی وے پر گاڑی چلانے والے ڈرائیوروں کے لیے بہت اہم معلومات۔
ٹول رسید کی قیمت کو سمجھیں اور اسے استعمال کریں۔
ٹول بوتھ پر ملنے والی اس رسید میں کیا چھپا ہے اور اسے کیوں محفوظ رکھا جائے؟
اضافی فوائد کیا ہیں؟ "آج بتاتے ہیں۔
1. اگر آپ کی گاڑی ٹول روڈ پر سفر کرتے ہوئے اچانک رک جاتی ہے، تو ٹول کمپنی آپ کی گاڑی کو کھینچنے اور لے جانے کی ذمہ دار ہے۔
2. اگر ایکسپریس ہائی وے پر آپ کی گاڑی کا پیٹرول یا بیٹری ختم ہو جائے تو ٹول وصول کرنے والی کمپنی آپ کی گاڑی کو تبدیل کرنے اور پیٹرول اور بیرونی چارجنگ فراہم کرنے کی ذمہ دار ہے۔ آپ 1033 پر کال کریں۔ دس منٹ میں مدد کریں گے اور 5 سے 10 لیٹر پیٹرول مفت ملے گا۔ اگر گاڑی پنکچر ہو بھی جائے تو مدد کے لیے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
3. یہاں تک کہ اگر آپ کی گاڑی کسی حادثے میں ملوث ہے تو آپ یا آپ کے ساتھ آنے والے کسی فرد کو پہلے ٹول رسید پر دیئے گئے فون نمبر پر رابطہ کرنا چاہیے۔
4. اگر کوئی گاڑی میں سفر کرتے ہوئے اچانک بیمار ہو جائے تو اس شخص کو فوری طور پر ہسپتال لے جانے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ ایسے وقت میں ایمبولینس آپ تک پہنچانا ٹول کمپنیوں کی ذمہ داری ہے۔
جن لوگوں کو یہ اطلاع ملی ہے وہ اسے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا یں
یااللہ خیر
عوامکا احتجاج رنگ لے آیا
عوام کااحتجاج رنگ لے آیا
اس بندے نے کمال کر دیا کوی سیاسی بندا ایسی بات نہی کرتا
جلسہ ٹ ی ای ل پ ی بغدادکالونی گجرات
بلا پھر وڑگیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
50700
Four
Gujrat, 50700
امیدوار جنرل کونسلرNA69 مسلم لیگ قائداعظم پاکستان (تنزی?
Baru, JPJ
Gujrat, 50700
جو لوگ موت کو ظالم قرار دیتے ہیں خدا ملائے انہیں زندگی کے ماروں سے
Gujrat, 50700
# متولی آستانہ عالیہ گیلانیہ قادریہ نوریہ # مشیر وزیر اعلی پنجاب # سابق ممبر یوسی چک سادہ
Gujrat
Travelling channel Please subscribe my channel on Youtube Umar vlogs https://youtu.be/3-A1zhtRjXM