Govt High School Daulat Nagar - gujrat
Asslamu Alaikum
this is GOVT HIGH SCHOOL DAULAT NAGAR OFFICAL PAGE
السلام علیکم رحمتہ اللہ
THIS is GHS DAULAT NAGAR
it is build in EIGHTEEN CENTURY and now upgraded in High school since 150 years.it is a good and acknowledgement school in district Gujrat
. . . . . . . . Go Visit your school And feel the Feelings .......
ایک اور معرکہ گورنمنٹ ہائی سکول دولت نگر کے نام ۔۔۔۔
الحمد اللہ ۔۔۔
کوچ سید آ فتاب شاہ صاحب اور سینئیر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول دولت نگر جناب چوہدری نراسب علی کے زیر سایہ آج گورنمنٹ ہائی سکول دولت نگر کی بیڈمینٹن ٹیم نے تحصیل لیول پر اول پوزیشن حاصل کی۔
بہترین اور نمایاں کارکردگی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔
السلام علیکم
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت پنجاب نے سموگ کی وجہ سے بچوں کی صحت کو لاحق خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے 7 نومبر سے 17 نومبر تک تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکول بند کر دیے ہیں۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی صحت کا خاص خیال رکھیں اور انہیں غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلنے دیں کیونکہ سموگ کی وجہ سے آنکھوں، گلے اور جلد کا انفیکشن ہو سکتا ہے۔
والدین سے یہ بھی گزارش ہے کہ بچوں کی صحت کے ساتھ ساتھ ان کی پڑھائی کی طرف بھی توجہ دیں اور ان کو روزانہ پابندی سے کچھ وقت کے لیے گھر میں پڑھائی کے لیے بٹھائیں۔۔ شکریہ
اللّٰہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔۔ آمین
پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے معیاری اوقات کار کے مطابق کل سے معمول کے مطابق کام شروع کر دیں گے۔
*وزیرتعلیم پنجاب*
پنجاب بھر میں کل موخہ 18 اکتوبر بروز جمعہ تمام اسکول ، کالجز اور یونیوسٹیاں
(سرکاری + پراٸیویٹ)
بند رہیں گے نوٹیفیکیشن جاری
کل مورخہ 16 اکتوبر سے والدین اپنے بچوں کو سکول میں بھیجیں ۔ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے مطابق گورہمنٹ کے تمام بوائز و گرلز سکولز حسب معمول کھل گئے ہیں۔
از
H /M GHS DAULAT NAGAR
معاشرے کے تمام افراد کی مشترکہ ذمہ داری ہے
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ایجوکیشن گجرات محترم سید ولایت اللّٰه شاہ صاحب کو چیف ایگزیکٹو آفیسر (ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی) گجرات کا اضافی چارج دے دیا گیا۔
اضافی چارج ملنے پر شاہ صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
چوہدری علی ثقلین گجر
ھیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول دولت نگر۔۔
Monthly test syallbus and schedule for HIGH classes(9th+10th)
We care our students
سرکاری سکول, معیاری سکول
استاد کا کام سکول میں ذمہ داری سے پڑھانا ہوتا ہے جبکہ گھر میں بچے سے ہوم ورک کروانا اور ٹچ موبائل چھیننا والدین کی ذمہ داری ہے
حکومتِ پنجاب کے نوٹیفیکیشن کے مطابق 15 اگست 2024 (بروز جمعرات) سے سرکاری سکول اوپن ہو رہے ہیں۔ سکول کے اوقات صبح 8 آٹھ بجے سے دن 1:30 (ڈیڑھ) بجے ہوں گے۔
بچے اپنی یونیفارم، بیگ، جوتے اور دیگر اشیاء مکمل کریں اور والدین اپنے بچوں کی سکول میں 100 فیصد حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی مقاصد کا بروقت حصول ممکن بنایا جا سکے۔
Students council elections in GHS DAULAT NAGAR
کل سے اسکولوں کے اوقات کار صبح 7 بجے سے ساڑھے 11 بجے تک ہونگے، نوٹیفیکیشن
جمعہ والے دن اسکولوں کے اوقات کار صبح 7 سے ساڑھے 10 بجے تک ہونگے، نوٹیفیکیشن
نوٹیفیکیشن کا اطلاق 18 مئی سے 31 مئی تک کےلیے ہوگا، نوٹیفیکیشن
*اپیل اپیل اپیل*
رمضان کے دنوں میں بہت سارے لوگ فری سحری فری افطاری کراتے ہیں۔ اسی طرح عید کی مناسبت سے اہل خیر غریبوں اور ناداروں کے لئے کپڑوں کا بھی انتظام کرتے ہیں۔
الحمد للہ یہ سب چیزیں بہت اچھی ہیں۔ لیکن کاش اسی طرح تعلیمی سیشن کے آغاز پر کچھ لوگ فری کتابیں اور فری یونیفارم بھی مہیا کرانے لگ جائیں۔ اس کا بھی ٹرینڈ بن جائے۔ بہت سارے بچے جو پڑھنا چاہتے ہیں، زندگی میں آگے بڑھنا چاہتے ہیں، مگر پیسوں کی مجبوری کی وجہ سے انہیں کہیں کسی کارخانے میں زندگی گزارنی پڑ جاتی ہے۔ کیا ہی اچھا ہوتا اگر ایسے بچوں کا بہترین اسکولوں میں ایڈمیشن کرا دیا جائے۔ان کی فیس بھر دی جائے یا ان کے تعلیمی اخراجات کا مکمل نہ سہی کچھ حصہ ادا کردیا جائے۔
بہت سارے بچوں کی خواہش ہوتی ہے کہ کاش کوئی صاحب خیر مل جاتا اور ان کے باپ کا کچھ بوجھ ہلکا کر دیتا۔ ایسے بچوں کو کہیں تلاش کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہ ہمیں اپنے محلوں، علاقوں، گاؤں یہاں تک کہ خود اپنے رشتے داروں میں مل جائیں گے۔ نیا تعلیمی سیشن شروع ھوچکا ہے۔ اگر اللہ نے آپ کو آپ کی حیثیت سے زیادہ نواز رکھا ہے تو ایسے بچوں کو ضرور نظر میں رکھیں
جزاک اللہ
اللہ عمل کی توفیق دے آمین
HAPPY EID UL FITR TO ALL MY STUDENTS, BROTHERS AND COLLEAGUES
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gujrat
Challay Sharif Road, Karianwala
Gujrat, 50830
An education system that seeks to establish enlightened schools for young minds, rooted in tradition
M. A. S SCHOOL SYSTEM JINNAH CHOWK GUJRAT
Gujrat, 50700
WESTFIELD PRE CADET ACADEMY (WPCA)
Single Road Shell Petrol Pump Shadman
Gujrat
Red Ark School System gives hands on experiences to the young learners.
Misali Cadet Model School Shadiwal Gujrat
Gujrat, 50700
Misali Cadet Model School Pakistan best school. The Education System of Misali is wonderful. English Medium School. fellow all Islamic rules. special focus on student attitude and ...
Near Govt. Boys High School Alam Garh
Gujrat
Education is the most powerful weapon which you can use to change the world.” “The power of educ
Near Ghuman Chowk, University Road
Gujrat, 50700
Play Group to 8th class
Bypass Road Near Shaheen Chowk, Murrarian Shareef Gujrat
Gujrat
We are delighted to welcome you to our Page and We look forward to learning and growing together.