State Life Insurance Agency Latifabad Hyderabad
Nearby finance companies
500072
Lootsa Tn, Sindh
500016
Secunderabad 500049
Qasmabad
500092
500004
Motinagar
500010
71000
Above Icici Bank
Secunderabad 500016
Amberpet
Sindh 71800
Sakranis Prize Bond Main Chandni Road Saddar
Happy Life With State Life❤️
For more details.
contact 03001231536
Savings Start Now..
Ap k or ap k bacho kay achy mustaqbil ki zimadari Hamari hy.. 😊
STATE LIFE INSURANCE.
✅أج ہی اسٹیٹ لائف کی بیمہ پالیسی خریدیں اور اپنی فائل کے ساتھ اسٹیٹ لائف 2023 کا خوبصورت کیلینڈر حاصل کریں
✅اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں
✅سال مہینے دنوں اور گھنٹوں کی طرح گزرتے ہیں پھر کیوں نہ آج ہی سے کل کی تیاری کریں
✅آپ کے معاشی مستقبل کی محافظ
✅حکومت پاکستان کی سرپرستی میں پاکستان کی سب سے بڑی انشورنس کارپوریشن
✅ Contact Us For More Details Saddam Ali Dost Palari
03001231536
📲
السلام اعلیکم
آج آپ کو گولڈن اینڈومنٹ پلان کی معلومات ملے گی اس پوسٹ میں
گولڈن اینڈومنٹ پلان 7 قسط پر مستمل پلان ہے اس کو 20 سال کی عمر سے 55 سال تک کا بندہ خرید سکتا ہے
لسٹ میں موجود ایئرلی قسط سالانہ قسط ہے مسال کے طور پر اگر آپ سالانہ 26908 روپے والی پالیسی لیتے ہیں
اس میں آپ کے 7 سال میں رقم جمع ہوگی 188356
گولڈن اینڈومنٹ پلان ہے 7 سال کا اس پر آپ کو 61644 روپے کا ڈسکاؤنٹ دیا گیا ہے
اس وجہ سے یہ پالیسی آپ کی ڈھائی لاکھ (250000) کی بنے گی اس کا پہیلے سال سے رسک کور بھی ڈھائی لاکھ ہی ہوگا
7 سال قسط جمع کرنے کے بعد آپ نے باقی کے سال کوئی قسط جمع نہیں کرانی
بیس سال بعد اسکی میچورٹی 877739 سے لے کر 941780 کے درمیان آپ کو ملے گی
باقی کی سالانہ قسط ڈسکاؤنٹ میچورٹی آپ دیکھ سکتے ہیں
مزید کسی بھی طرز کی انشورنش پالیسی یا معلومات کے لیئے رابطہ کریں
صدام علی دوست پالاری
03001231536
State Life Insurance Hyderabad Zone
اسٹیٹ لائف چیئرمین جاوید حسین بنے جائزہ کے مہمان
اسٹیٹ لائف منافع بخش ادارہ کیسے بنا
اسٹیٹ لائف کون کون سے کاروبار کرتی ہے
ملک کی سب سے بڑی انشورنش کمپنی نے کیسے کامیابی کا منازل طے کیئے
اسٹیٹ لائف انشورنس کے مستقبل کے پلان
پاکستان کی معاشی ترقی میں اسٹیٹ لائف کا کردار
اسٹیٹ لائف کی عوام دوست پالیسیاں
اسٹیٹ لائف کا ایک لاکھ تیس ہزار سے زائد کا اسٹاف
GTV News at 7:05 P.M. on 17/07/2023 exclusive interview with Shoaib Javed Hussain, Chairman State life insurance corporation P**istan, describing his journey back to his home country, transforming State Life into the most successful state-owned-entity, and adding value to our economy and communities.
State Life Insurance Hyderabad zone
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن نے ایک اور وعدہ وفا کردیا ۔ایک بھائی نے 60ہزارقسط والی پالیسی کروائی اور ایک قسط ادا کرنے کے بعد فوت ہو گیا اس کے گھر والوں کو ڈیتھ کلیم کی صورت میں 1041000ادا کیا گیا اور کفالت کی صورت میں بچوں کو اٹھارا سال تک 2لاکھ روپیہ سالانہ وظیفہ دیا جاۓ گا
03001231536
اسٹیٹ لائف کے ساتھ صرف 6 سال کے لیے سرمایا کاری کریں اور ادا شدہ رقم ڈبل واپس لیں
محفوظ ترین جائیداد جسکی لاکھوں روپوں کی نا رجسٹری کا خرچ اور نا قبضہ کا خوف اور نا ہی 2 سے 3 مالک پیدا ہونے کا اندیشہ
وفاقی ریاستی ضمانت کے ساتھ
آج ہی اسٹیٹ لائف کے با اعتماد بندے سے رابطہ کریں اور پلان کا آغاز کریں
مذيد معلومات کے لیے رابط کریں
03001231536
اسٹیٹ لائف کے انشورنس پلان کو سود کہنے والوں کے منہ پے یہ پوسٹ ایک تھپڑ ہے وہ بھی زناٹے دار
پالیسی ہولڈر نے 2014 میں اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان سے تقریبا 25000 سالانہ کی پالیسی لی
صرف چار اقساط جمع کروائیں 2018 میں ایک لاکھ میں سے کچھ رقم ضرورت پڑ نے پر واپس بھی لے لی جو کہ تقریباً 78,000 تھی
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کے پاس ان کا صرف 22 ہزار بقایا تھا۔
اس کے بعد انہوں نے 5 سال اقساط جمع نہیں کروائیں۔
مرحوم 13 مئی 2023 کو روڈ ایکسیڈینٹ میں انتقال فرما گئے تھے۔
جولائی 2023 میں 9 لاکھ 99 ہزار 3 سو چھیاسٹھ کا ڈیتھ کلیم ان کی والدہ ماجدہ کو مل گیا۔
آج ہی اپنا اور اپنے عزیز و اقارب کا مالی تحفظ یقینی بنائیں وہ بھی پاکستان کے سب سے زیادہ قابل اعتماد ادارہ اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن پاکستان کے ساتھ
03001231536
اسٹیٹ لائف انشورنس حیدرآباد زون میدان عمل میں
مرحوم بیمہ دار وقار پالاری جنھوں نے 12 ہزار سالانہ کی پالیسی بنوائی تھی ایک سال میں مرحوم اللہ کو پیارے ہوگئے ان کا ڈیتھ کلیم چیک پالیسی ہولڈر کے بھائی مختیار پالاری کو ایریا منیجر محمد شریف کھوکھر اور سیلز منیجر ندیم میئو راجپوت چیک دے رہے ہیں
چیک تاریخ 13 7 2023
آمائونٹ ڈیتھ کلیم 267975
اس کے ساتھ 30 ہزار فیملی کو ہر سال ملا کریں گے
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے امید ہے اس چھوٹے سے آمائونٹ سے گھر والوں کو کچھ وقت کے لیئے مالی سپورٹ ملے گی
اسٹیٹ لائف سے لی گئی پالیسیس بہترین میچورٹی کے ساتھ بہتریں رسک کور بھی فراہم کرتی ہیں
اپنی اور اپنی فیملی کی پالیسی صرف اسٹیٹ لائف سے بنوائیں کسی بھی طرز کی انشورنش پالیسی یا معلومات کے لیئے رابطہ کریں
03001231536
State Life Insurance Hyderabad Zonw
ہم لوگ زندہ رہنے کےلئے انشورنس کراتے ہیں جبکہ انشورنس تو اصل میں اگلی نسل کی خوشحالی کےلئے کرائی جاتی ہے
اپنے بچوں کو ان کے سالگرہ پر چائلڈ ایجوکیشن اینڈ میرج پلان گفٹ کریں تاکہ آپ کا بڑھاپا پرسکون گزرے
اگر آپ کا گھر دریا کے قریب ہے تو اس کو اونچا بناتے ہو یہ حکمت عملی ہے تاکہ سیلاب سے بچا جاسکے
انشورنس یہی چیز ہے
*جناب سجاد علی کو ایکسیڈنٹ معزوری کلیم ۔*
اسٹیٹ لائف انشورنس حیدرآباد زون کی طرف سے
جناب سجاد علی نے 2018کو کو اسٹیٹ لائف سے 13 ہزار سالانہ قسط پالیسی لی تھی اور صرف دو اقسام جمع کروائی تھی حادثہ کی وجہ سے دونوں ٹانگوں سے معذور ہو گئے تھے پالیسی کے معاہدے کے مطابق ساری اقسام معاف اور پالیسی کا دس فیصد یعنی 25200روپے دس سال تک سجاد علی کو ملتا رھے گا اور پالیسی بھی جاری رھے گی
```~مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں~```
مزید کسی بھی طرز کی انشورنش پالیسی یا معلومات کے لیئے رابطہ کریں
State Life Insurance Hyderabad
آج شجاع آباد میں مرحوم رضوان اللہ خان کی بیوہ کو اسٹیٹ لائف کی جانب سے 77,03,400 روپے کاڈیتھ کلیم ادا کردیا گیا ۔۔
اسٹیٹ لائف نام ہے اعتماد کا ۔۔
محمد محسن صدیقی ایریا مینجر اسٹیٹ لائف کلیم ادا کورہے ہیں
انشورنس پالیسی بنواتے وقت اسٹیٹ لائف کا انتخاب کریں
کسی بھی طرز کی انشورنش پالیسی یا معلومات کے لیئے رابطہ کریں
03001231536
03183028748
State Life Insurance Hyderabad Zone
اپنے بچوں کو پڑھانے کے ساتھ ساتھ انہیں چائلڈ ایجوکیشن اینڈ میرج پلان کی انشورنس بھی دیں تاکہ وہ پڑھائی مکمل ہونے کے بعد اچھا خاصہ مچیورٹی چیک لیں اور اپنے مستقبل کو سنواریں
مزید معلومات کے لیے رابط کریں
03001231536
At the heart of State Life Insurance Corporation's mission is the commitment to promptly and reliably pay insurance claims to its policyholders. In the year 2022 alone, SLIC disbursed an impressive sum exceeding Rs. 175 billion in insurance claims. These vital payouts have played a transformative role in offering crucial financial support to individuals and families during times of adversity, such as the loss of a loved one, a debilitating illness, or the aftermath of a natural disaster.
For further Details
03001231536
انشورنس
اسٹیٹ لائف کارپوریشن آف پاکستان
پرنسپل آفس، اسٹیٹ لائف بلڈنگ نمبر 9، ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ، پی او باکس 5725، کراچی - 75530۔ ٹیلی فون: UAN: 111-111-888 PABX +92-21-99202800-9
مارکیٹنگ ڈویژن 10 جولائی 2023
تمام زونل ہیڈز (IL) اسٹیٹ لائف۔
ذیلی: SSMS کے بطور SMS کی اپ گریڈیشن
زونل ہیڈز کی جانب سے پرانے SMs کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے مسلسل درخواستیں موصول ہو رہی ہیں جیسا کہ SSMs جنہوں نے دو درجوں کے ڈھانچے کے دوران خود کو SR کے طور پر ڈاؤن گریڈ کیا تھا یا ستمبر 2022 کے بعد SSMs کے طور پر کچھ وجوہات کی بنا پر اپ گریڈیشن کا انتخاب نہیں کیا تھا۔ .
اس سلسلے میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ مندرجہ ذیل عہدیداروں پر مشتمل ایک کمیٹی زونل سطح پر ان معاملات کا جائزہ لے گی اور اس بات پر غور کرے گی کہ ان عہدے داروں میں SSM کیڈر کے مطلوبہ سالانہ FYP کوٹہ کو پورا کرنے کی صلاحیت ہے۔
1. متعلقہ انچارج ایجنسی ایڈمن۔
2. متعلقہ سیکٹر ہیڈ 3. متعلقہ زونل ہیڈ
تمام متعلقہ افراد کو مزید مطلع کیا جاتا ہے کہ جولائی 2023 کے بعد ایس ایس ایم ایس کے طور پر اپ گریڈیشن کے لیے اس قسم کے کیسز درج نہیں کیے جائیں گے اور اس مقصد کے لیے ایس ایس ایم بننے کے لیے ضروری پروموشن کے معیار کو پورا کرنا ہوگا۔
شکریہ آپکا،
(خالد محمود شاہد) ڈویژنل ہیڈ (مارکیٹنگ)
اس میں کاپی کریں:
1. تمام علاقائی سربراہان 2. تمام انچارج ایجنسی ایڈمن۔
CS کیم سکینر کے ساتھ سکین کیا گیا۔
پالیسی ہولڈر مقصود احمد نے آج سے 20 سال پہلے 50 ہزار سالانہ کی پالیسی بنوائی 20 سال ادا کرنے والے کو اسٹیٹ لائف نے تقریباً 37 لاکھ ادا کر رہا ہے تو آپ بھی بے فکر ہو کر جتنا چاہیں بچت پلان لے سکتے ہیں
20 سالہ منصوبہ میں تقریبا 4 گنا میچورٹی یقینی ہے
اگر انشورنس لینا ہے تو صرف اسٹیٹ لائف کا انتخاب کریں
میچورٹی چیک رحیم یارخان سے تاریخ 4 مئی 2023 کو ریلیز کیا گیا ہے
اپنی انشورنش پالیسی اسٹیٹ لائف سے بنوائیں اپنا اور اپنی فیملی کا مستقبل محفوظ بنائیں
State Life Insurance Hyderabad Zone
پاليسی کی مدت پوری ہونے پے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان نے تقریبا“ 1 کروڑ 13 لاکھ کا میچورٹی چیک ادا کر ديا۔ 💝
صرف اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان واحد ادارہ ہے جو اپنے لیے نہیں اپنے پالیسی ہولڈر کے لیے منافع کماتا ہے۔
6 جولائی 2023 کو مدت پوری ہوتے ہی ادارہ نے 1 گھنٹہ میں چیک ادا کر دیا۔ 💥🎁
State Life Insurance Hyderabad Zone
پاليسی کی مدت پوری ہونے پے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان نے تقریبا“ 1 کروڑ 13 لاکھ کا میچورٹی چیک ادا کر ديا۔ 💝
صرف اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان واحد ادارہ ہے جو اپنے لیے نہیں اپنے پالیسی ہولڈر کے لیے منافع کماتا ہے۔
6 جولائی 2023 کو مدت پوری ہوتے ہی ادارہ نے 1 گھنٹہ میں چیک ادا کر دیا۔ 💥🎁
State Life Insurance Hyderabad zone
ایک اور عہدِ وفا کی تکمیل مرحوم عبدالرؤف (اسسٹنٹ سینئر پوسٹ ماسٹر سانگھڑ) جنہوں نے اپنی وفات سے ایک سال قبل اسٹیٹ لائف میرپورخاص زون سے ایک پالیسی لی تھی۔
جن کا ڈیتھ کلیم چیک مبلغ 865000 روپے 5 جولإ 2023 کو مرحوم کے فرزند کو زونل ہیڈ میرپورخاص زون منور علی ڪلھوڙو اور محمد عادل یوسف ایریا منیجر کے ہاتھوں سے ادا کردیا گیا۔
✍️ اسٹیٹ لائف زندہ باد ✌️
State Life Insurance Hyderabad
تقریبا 3 سال پہلے ایک کلائنٹ سے ملاقات کر کے پروپوزل فارم بھرا اگلے دن قسط جمع کروانے پر رابطہ کیا تو معلوم ہوا کلائنٹ کی گھر والی(وائف) نے انشورنش پالیسی سے منع کردیا آج ان ہی کلائنٹ کی وائف کی کال آئی بھائی کیا میرے شوہر نے آپ سے پالیسی بنوائی تھی ۔۔؟ اگر بنوائی تھی تو ہمیں کلیم دیا جائے ہمارے حالات بہت خراب ہیں پچھلے سال میرے شوہر کی اچانک ڈیتھ ہوگئی بچوں کی پڑھائی کے ساتھ روز مرہ کی زندگی بہت متاثر ہے کوئی ہمیں مکمل سپورٹ نہیں کر رہا ہے میں نے سوائے افسوس کہ کہا انھوں نے نہیں بنوائی اور میں سوچ میں ڈوب گیا کاش اس وقت وہ میری بات مان لیتے اور اور بیمہ پالیسی لے لیتے تو آج اس فیملی کو 10 لاکھ بیمہ منافع مل جاتا اور بقایا سال تک ماہانہ وظیفہ جاری ہوجاتا جو ان کے بچوں کے پڑھائی وغیرہ میں کام آتا اور آج یہ فیملی کسی کی محتاج نہ ہوتی اب سوائے افسوس کے کچھ نہیں کیا جا سکتا
آپ بھی اپنی فیملی کا خود خیال رکھیں ان کے لیئے ایسے اسباب بنائیں کسی بھی ناگہانی صورت کا سامنے کرنے کے لئے جس سے وہ اپنی لائف میں کم سے کم کسی کے آگے ہاتھ نا پھیلائیں *کیونکہ آپکی فیملی آپکی زمداری ہے* beema zarorat Zindagi state life insurance hyd zone
𝑬𝒊𝒅-𝒖𝒍-𝑨𝒛𝒉𝒂 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌°•°☆*
Regards : Saddam Ali Dost Palari
اسٹیٹ لائف انشورنش پلان
15 ہزار سالانہ قسط پر 6 لاکھ تک کا رسک کوور 13 لاکھ میچورٹی
اس ہی طرح
20 ہزار سالانہ قسط پر 8 لاکھ تک کا رسک کوور 18 لاکھ موچورٹی
25 ہزار سالانہ قسط پر 10 لاکھ تک کا رسک کوور 22 لاکھ میچورٹی
30 ہزار سالانہ قسط پر 12 لاکھ تک کا رسک کوور 27 لاکھ میچورٹی
35 ہزار سالانہ قسط پر 14 لاکھ تک کا رسک کوور 31 لاکھ میچورٹی
40 ہزار سالانہ قسط پر 16 لاکھ تک کا رسک کوور 36 لاکھ میچورٹی
50 ہزار سالانہ قسط پر 20 لاکھ تک کا رسک کوور 45 لاکھ میچورٹی
60 ہزار سالانہ قسط پر 24 لاکھ تک کا رسک کوور 54 لاکھ میچورٹی
اسٹیٹ لائف بیسٹ انشورنش پلان دیتا ہے اپنے پالیسی ہولڈرز کو بہترین رسک کوور بہترین میچورٹی کے ساتھ
اسٹیٹ لائف واحد انشورنش کمپنی ہے جس پر وفاقی حکومت ضمانت دیتی ہے
آپ بھی اپنے لیئے بہترین انشورنش پلان سلیکٹ کریں اپنے بچون کی شادی تعلیم اور فیوچر پلیننگ کے لیئے
مزید کسی بھی طرز کی انشورنش معلومات کے لیئے رابطہ کریں
03001231536
پالیسی ہولڈر نے صرف 1 قسط ادا کی 89000 سالانہ
مرحوم پالیسی ہولڈر کی بیوہ کو زونل سربراہ ملتان زون محترمہ شازیہ پرویز-/1623000روپے کا ڈیتھ کلیم چیک پیش کر رہی ہیں ۔
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان
ایک عظیم ادارہ واحد مالیاتی ادارہ جسکے پاس AAA RATINGS موجود ہے جس کے بونس ریٹس سب سے زیادہ ہیں پاکستان کا واحد گورنمنٹ انشورنس ادارہ ہے
کسی بھی طرز کی انشورنش پالیسی یا معلومات کے لیئے رابطہ کریں
03001231536
State Life Insurance Hyderabad & Champions Beema Council Team
97.5 ارب کا بونس ریلیز ہر گزرتے سال کے ساتھ اسٹیٹ لائف کے بونس ریٹس مزید بہتر ہوتے ہوئے پچھلے پانچ سال کا ریکارڈ آپ کے سامنے ہے
اسٹیٹ لائف انشورنس میں پاکستان کا سب سے بہترین ادارہ ہے جس کی مالیت مسلسل بڑہتی جارہی ہے اور جو اپنے پالیسی ہولڈر کو سب سے زیادہ کلیم میچورٹی فراہم کر رہا ہے
اسٹیٹ لائف حیدرآباد زون میدان عمل میں
پالیسی آمائونٹ 30002 سالانہ
ڈیتھ کلیم چیک 1280430
تاریخ 30 5 2023
سٹیٹ لائف نے ایک اور وعدہ وفا کردیا. مرحوم راجو کے بھائي کو ڈیتھ کلیم ادا کردیا سالانا قسط 30002 تھی جب کے 2 قسطین پلائي تھی ایکسیڈنٹ پے 1280430 کا کلیم ادا کر دیا گیا بقایہ 18 سال تک سالانہ 75000 کا معاوضہ فیملی کو دیا جائے گا
اسٹیٹ لائف آپ کو رکھتی بہترین رسک کور میں تاکہ آپ کے بعد آپ کی فیملی کو سہارا مل سکے
انشورنس کا مطلب ہوتا ہے آپ کے بعد آپ کی فیملی کو سپورٹ ملے اور اگر آپ حیات رہیں تو آپ کا آمائونٹ آپ کو بونسس کے ساتھ واپس دے دیا جائے انشورنش آپ کو امیر نہیں کرتی بلکہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو غریب ہونے یا کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے سے بچاتی ہے
اپنے اور اپنی فیملی کی ضروریات کے لیئے اسٹیٹ لائف سے پالیسی بنوائیں انشورنش پلان کی معلومات کے لیئے رابطہ کریں
صدام علی دوست پالاری
03001231536
State Life Insurance Hyderabad Sindh
State Life Insurance Hyderabad & Champions Beema Council Team
کیا آپ کو معلوم ہے اسٹیٹ لائف نے پالیسی ہولڈرز کو سال 2021 کی نسبت 14 فیصد 2022 میں زیادہ بونس ادا کیا ہے 85 کی بجائے 97 ارب کا بونس تقسیم کیا ۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ 100 افراد اگر لائف انشورنس پالیسی لیتے ہیں تو ان میں سے 70 افراد اسٹیٹ لائف کا انتخاب کرتے ہیں اور باقی بیچارے پرائیویٹ سیکٹر کے چنگل میں پھنس جاتے ہیں جہاں لوگوں کو 14 سال بعد بھی اپنی رقم پوری واپس نہیں ملتی 💞💝
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کے ہر گزرے 20 سال گواہ ہیں کہ اسٹیٹ لائف سے زیادہ کوئی ادرارہ نا منافع دے سکتا ہے نہ ہی بروقت کلیم کی ادائیگی کرسکتا ہے
انشورنس کے لیے بیوی سے نہیں بیوہ سے مشورہ کریں اور بیوہ بھی ایک نہیں دو ایک وہ جس کا خاوند معقول اثاثے چھوڑ کر اس دنیا سے گیا دوسری وہ جس کا کچھ بھی نہیں چھوڑ کر گیا
انشورنس پالیسی آپ کے اہل خانہ کو دیا گیا سب سے قیمتی تحفہ ہے
Contact For Further Details
03001231536
انشورنس ہر کسی کی ضرورت ہے کوئی شخص یہ نہیں کہ سکتا کہ مجھے اسکی ضرورت نہیں کیونکہ ہر کسی کو ممکنہ مالی خطرات و حدشات کا سامنا رہتا ہے جسکی وجہ سے کوئی نہیں جانتا کہ کل کیسا ہو.
صدام علي دوست پالاري
03001231536
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Unit#4 Latifabad Hyderabad
Hyderabad
Opening Hours
Monday | 09:00 - 21:00 |
Tuesday | 09:00 - 21:00 |
Wednesday | 09:00 - 21:00 |
Thursday | 09:00 - 21:00 |
Friday | 09:00 - 21:00 |
Saturday | 09:00 - 21:00 |
Sunday | 09:00 - 21:00 |
Bunglow # 11 New Meran Town, Happy Homes, Qasimabad
Hyderabad
Dawood Family Takaful Ltd (DFTL) is amongst pioneers in the field of Family Takaful business in P**i
Hyderabad
Best Saving for Everyone - State Life Contact : Mr. Kashif Ali (Insurance Consultant) WhatsApp No. 0336-6663583 Cell No. 0336-6663583 Country P**istan, City Hyderabad.
Autobhan Road Hyderabad Sindh
Hyderabad, 17000
Jubilee Life assurance ltd is the largest insurance company in private sector of P**istan
Haiqa Tower Mezzanin Floor Plot No. A-220 Block-C Main Autobhan Road Unit No 2 Latifabad Hyderabad
Hyderabad, 71000
Largest Insurance Group having a rich history of over 85 years of providing financial planning solut
Autobhan Near Giddu Chowk Sky Towers 3rd Floor (pizza Max)
Hyderabad
This page is for Investors and Job as well
Near Bhitai Hospital Bhatti Chowk Road Next To Pell Service Office Bangalow No 6_1 State Life Area Office Hyderabad
Hyderabad
State Life Insurance Hyderabad Region+Zone
Hyderabad, 711000
At Jubilee Life Insurance Company Limited
Autobhan Road
Hyderabad, 71000
Life Insurance company About your Future financial Planning
Main Auto Bahan Road, Latifabad
Hyderabad
State Life is biggest life insurance corporation in P**istan. State Life Insurance Corporation of Pa