Tehsil Mayor shafqat Ullah Khan

تحصیل نظامت ،کونسلرز فنڈز ،تحصیل میئر شفقت اللہ خان سے مسائل ،مشورہ ،معلومات ،
ترقیاتی فنڈز کیلئے اس پیج کو لائک کریں

تحصیل نظامت ،کونسلرز فنڈز ،تحصیل میئر شفقت اللہ خان سے مسائل ،مشورہ ،معلومات ،
ترقیاتی فنڈز کے بارے میں معلومات یہاں سے ملیں گی پیج کو لائک کریں ! نوازش

Photos from Tehsil Mayor shafqat Ullah Khan's post 18/02/2024

لکیمروت ۔ تحصیل میئر شفقت اللہ خان نے آج نورنگ میں شاہین ، جاوید سابقہ اے ڈی کی والدہ کی فاتحہ خوانی جبکہ لکی سٹی میں ڈاکٹر فلک ناز کے والد کی فاتحہ خوانی میں شرکت کی ۔
اللہ مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین

Photos from Tehsil Mayor shafqat Ullah Khan's post 17/02/2024

تحصیل میئر شفقت اللہ خان نے ہمراہ رہنما مروت قومی اتحاد ڈاکٹر سرفراز خان مینا خیل پہلا ڈی سی اے فری انٹری کرکٹ ٹورنامنٹ
انڈر ڈی سی اے صدر آصف نواز میچ خانشاہزیب خانزادہ بمقابلہ لنڈیوہ زلمی کے درمیان کھیلے جانے والے فائنل میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔
نوجوان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے نقد رقم سمیت انعامات تقسیم کئے ۔
نوجوانوں کیساتھ ہر میدان میں کھڑے ہونے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔

Photos from Tehsil Mayor shafqat Ullah Khan's post 04/02/2024

انشاء اللہ______________ٹرانسفارمر ✌️
🔥
🔥
مروت قومی اتحاد کے سرگرم کارکنان ڈاکٹر عبد الحمید خان اور حاجی نورسلیم خان لنڈیواہ کی کوششوں سے محلہ شیخان میناخیل بازار میں مرحوم شیخ نور محمد کے صاحبزادے کلیم اللہ, مولانا کالو خان,پرنسپل نوراسلم خان ودیگر نے خاندانوں اور ساتھیوں سمیت جمیعت پارٹی کو چھوڑ کر مروت قومی اتحاد کو بھرپور سپورٹ کرنے کا اعلان !
محلہ شیخان کے غیور عوام نے مروت قومی اتحاد NA-41 کے امیدوار الحاج سلیم سیف اللہ خان اور PK-105 کے امیدوار کرم پار مشر ملک نجیب اللہ خان کیساتھ مکمل سپورٹ کے ساتھ ساتھ ہر طرح کی تعاون کی یقین دھانی !

👌 انشاءاللہ آنے والا دور مروت قومی اتحاد 🇺🇿 کا ہے !
توصیف احمد بقلم خود )



Najib Ullah Khan

01/02/2024
01/02/2024

Hisham Inamullah Khan Humayun SaifUllah Khan

Photos from Tehsil Mayor shafqat Ullah Khan's post 31/01/2024

شکریہ وادی غرومنج

غرومنج نے اپنا فیصلہ مروت قومی اتحاد کے حق میں سنا دیا ،وانڈہ نظامی قوم کٹہ خیل اور قوم احمد خیل کے مشران سمیت عرب خان نظامی ، وانڈہ دلوتی میں رحمان خان خاندان سمیت ، جبکہ پائندہ خان خاندان سمیت ،عصمت اللہ خان ولد ایاز خان خاندان سمیت مروت قومی اتحاد میں شامل ۔ مروت قومی اتحاد کے کنڈیڈیٹس این اے پر سلیم سیف اللہ خان جبکہ پی کے پر ملک نجیب اللہ خان کو انتخابی نشان ٹرانسفارمر پر مہر لگا کر کامیاب کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔
یہ دورہ مختصر دورہ تھا جس میں کچھ دیہات جا نہ سکے ٹائم کی قلت کی وجہ سے لیکن انشاء اللہ اگلی بار مزید دوستوں سے ملاقاتیں ہونگی ۔
غرومنج کے غیور عوام کو اپنے پسماندگی ختم کرنے اور تعلیم کے میدان میں کامیابی کیلئے مروت قومی اتحاد جس نے غرومنج کو کیڈٹ کالج جیسا شاہکار ، بجلی ، روڈ مہیا کیا انشاء اللہ مستقبل قریب میں ہم انڈسٹریل زون کیلئے یہاں سے 1000 کنال زمین لے رہے ہیں جس سے بیروزگاری کم ہو گی ۔

Photos from Tehsil Mayor shafqat Ullah Khan's post 30/01/2024

حاجی خان بادشاہ مروت قومی اتحاد کے عظیم قافلے میں شامل مکمل سپورٹ کا اعلان کر دیا ۔
میئر شفقت اللہ خان ، نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ ، اقبال خان خوائیداد خیل پر مکمل اعتماد کا اظہار ۔
انتخابی نشان ٹرانسفارمر پر مہر لگا کر کامیاب بنانے کے عزم کا اعادہ کیا

Photos from Tehsil Mayor shafqat Ullah Khan's post 30/01/2024

خوائیداد خیل میں ڈور ٹو ڈور کمپیئن جاری ۔
الحمد اللہ مروت قومی اتحاد پر نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ اور مشر اقبال خان خوائیداد خیل پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔
حاجی رفیق خان ،شفیع اللہ خان ممبر کی خاندان سمیت مروت قومی اتحاد پر مکمل اعتماد کا اظہار ۔

انشاء اللہ یہ بازی ہم ہی جیتیں گے انتخابی نشان ٹرانسفارمر پر مہر لگا کر روشن مستقبل کا نیا باب روشن کریں گے ۔

Photos from Tehsil Mayor shafqat Ullah Khan's post 30/01/2024

محلہ خوائیداد خیل میں جاری الیکشن کمپین میں شیر افضل خاندان سمیت ،جبکہ شاہنواز ناظم کا مروت قومی اتحاد پر مکمل اعتماد کا اظہار ۔
میئر شفقت اللہ خان کی قیادت میں مکمل سپورٹ کا اعلان

29/01/2024

مروت قومی اتحاد نام ہے اعتماد کا ۔۔۔ٹرانسفارمر ✌️

زبردست انٹریوں کا سلسلہ برقرار مروت قومی اتحاد میں بڑی شمولیت عیسک خیل قوم کے چشم و چراغ ٹھیکیدار حاجی بہرام خان کی مروت قومی اتحاد میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے میئر شفقت اللہ خان ضلعی جنرل سیکرٹری مروت قومی اتحاد اور میئر غزنی خیل زیشان محمد خان پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا ۔
زبردست جلسے کا اعلان کر دیا مروت قومی اتحاد کے کنڈیڈیٹس این اے پر سلیم سیف اللہ خان اور پی کے پر حاجی نجیب اللہ خان کو انتخابی نشان ٹرانسفارمر کو مکمل سپورٹ کا اعلان کر دیا ۔اس دوران سابقہ تحصیل ناظم وفرزند اسلم خان عیسک خیل ہدایت اللہ خان بھی موجود تھے ۔
انشاء اللہ 8 فروری ہماری کامیابی کی نوید سنائے گا ۔

Photos from Tehsil Mayor shafqat Ullah Khan's post 29/01/2024

شکریہ کرم پار ✋ شکریہ شہاب خیل ✌️ MQI 👍
کرم پار نے فیصلہ سنا دیا ۔کرم پار مروت قومی اتحاد کا انشا اللہ ۔
سرزمین مروت اور غیور باسیوں کی دھرتی کرم پار کے غیور عوام نے آج ثابت کر دیا کہ مروت قومی اتحاد انکے حقوق کی حفاظت کی ترجمان جماعت ہے ۔
آج شہاب خیل کرم پار میں مروت قومی اتحاد کے کارکنان اور مشران کا جم غفیر امڈ ہے اور مروت قومی اتحاد کے مشران کو باور کروایا کہ کرم پار مروت قومی اتحاد کا ہے ۔
آج کے منعقد جلسے میں چیئرمین مروت قومی اتحاد جناب سلیم سیف اللہ خان ، مروت قومی جرگہ کے امیر حاجی اسلم خان عیسک خیل جبکہ مروت قومی اتحاد کے ضلعی جنرل سیکرٹری و تحصیل میئر شفقت اللہ خان ، مروت قومی جرگہ کے سپریم کمانڈر اختر منیر خان مینا خیل ،سابقہ تحصیل ناظم فرید خان مینا خیل ،منصور کمال خان و ناصر کمال خان فرزندان انور کمال خان مرحوم ، شفیع اللہ خان عرف شپہ خان بیگو خیل ، ڈاکٹر سرفراز مینا خیل دیگر مشران سمیت کرم پار کے مشران نے بھرپور شرکت کی ۔
این اے پر سلیم سیف اللہ خان اور پی کے پر ملک نجیب اللہ خان کو سپورٹ کرنے کا عوامی فیصلہ عوام نے سنا دیا ۔
انتخابی نشان ٹرانسفارمر پر مہر لگا کر انشا اللہ 8 فروری ہماری کامیابی کا دن ہو گا ۔
Humayun SaifUllah Khan Hisham Inamullah Khan

Photos from Tehsil Mayor shafqat Ullah Khan's post 28/01/2024

مروت قومی اتحاد میں جوق در جوق شمولیت جاری ۔

آج شیرپا ٹیلر ، قدیم خان حاجی علاؤ الدین خان نے اپنے خاندانوں اور دوستوں سمیت میئر شفقت اللہ خان جنرل سیکرٹری مروت قومی اتحاد پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مروت قومی اتحاد کو سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیا ۔
این اے پر سلیم سیف اللہ خان اور پی کے پر نجیب اللہ خان کی بھرپور سپورٹ کا اعلان کرتے ہوئے انتخابی نشان ٹرانسفارمر پر مہر لگا کر کامیاب بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

Photos from Tehsil Mayor shafqat Ullah Khan's post 28/01/2024

مروت قومی اتحاد میں گرینڈ شمولیت (ٹرانسفارمر) ✌️

مروت قومی جرگے کے سپریم کمانڈر اور سابقہ تحصیل ناظم فرید اللہ خان مینا خیل کی مروت قومی اتحاد میں شمولیت خوش آئند ہے ۔
مشر جناب اخترمنیر خان مینا خیل نے صوبائی پر ملک نجیب اللہ خان اور این اے پر سلیم سیف اللہ خان کو سپورٹ کرتے ہوئے چاروں صوبائی حلقہ نورنگ پر انور سیف اللہ خان اور حلقہ غزنی خیل پر ہشام انعام اللہ خان کو سپورٹ کرتے ہوئے انتخابی نشان ٹرانسفارمر کو کامیاب بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔
مروت قومی اتحاد بھرپور انداز سے مشر کو ویلکم کہتے ہیں ۔ انشاء اللہ یہ بازی ہماری ہے اور یہ میدان ہمارا ہے ۔ انشا اللہ کارکردگی کی بنیاد پر ہم میدان میں نکلے ہیں ۔
اس دوران حاجی اسلم خان عیسک خیل اور دیگر مشران موجود تھے ۔

Photos from Tehsil Mayor shafqat Ullah Khan's post 24/01/2024

مروت قومی اتحاد میں بڑی شمولیت

مروت قومی جرگے کے امیر ،چیف آف عیسک خیل ،مروتو ہجروں کے مشر ،حاجی اسلم خان اور انکے فرزند سابقہ تحصیل ناظم حاجی ہدایت خان کی خاندان سمیت مروت قومی اتحاد میں بڑی شمولیت ۔
جس پر مروت قومی اتحاد کے مشران بلخصوص چیئرمین مروت قومی اتحاد جناب سلیم سیف اللہ خان اور جنرل سیکرٹری مروت قومی اتحاد و تحصیل میئر شفقت اللہ خان خوش آمدید کہتے ہیں ۔
مروت قومی اتحاد نے ہمیشہ مروت قوم کو یکجا کرنے کی بات کی ہے اور ہمارا ویژن مروت قوم کی ترقی و مستقبل کے نئے باب روشن کرنے کے عزم کا اعادہ رکھتے ہیں ۔
مروت قومی اتحاد عوام کے وسیع تر مفاد کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گی ۔
مروت قومی اتحاد کی مضبوطی مروت قوم کی مضبوطی ہے مروت قومی اتحاد ہی مروت قوم کا مستقبل ہے انشا اللہ ۔
Hisham Inamullah Khan Humayun SaifUllah Khan Tehsil Mayor shafqat Ullah Khan

Photos from Tehsil Mayor shafqat Ullah Khan's post 22/01/2024

مروت قومی اتحاد میں بڑی شمولیت ۔ ٹرانسفارمر ✌️

مروت قومی اتحاد قوم کی ترجمان جماعت میں ملک نورشلی خان کی خاندان سمیت مروت قومی اتحاد میں شمولیت کا اعلان ۔
جمعیت کیساتھ انکا سفر آج تمام ہوا اور علاقے کے وسیع تر مفاد میں آج MQI کیساتھ اتحاد کا اعلان کر دیا ۔
این اے 41 پر سلیم سیف اللہ خان اور پی کے 105 پر ملک نجیب اللہ خان کو انتخابی نشان ٹرانسفارمر پر مکمل سپورٹ اور کامیاب کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔

یاد رہے کرم پار میں ملک نورشلی خان جمعیت کے ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے مشران میں سے ایک تھے جو کہ آج ان سے جدا ہو کر ہمارے کاروان میں شامل ہو چکے ۔جس سے مروت قومی اتحاد کافی مضبوط ہو گا ۔
اس دوران سلیم سیف اللہ خان کنڈیڈیٹ NA 41 ،ملک نجیب اللہ خان کنڈیڈیٹ Pk 105 ،حاجی نقیب اللہ خان اور حاجی دلجان خان ،سمیع اللہ خان و دیگر مشران موجود تھے ۔

21/01/2024

بڑی خبر ۔ مروت قومی اتحاد میں بڑی شمولیت کا اعلان

وانڈہ اورنگزیب کے سماجی و سیاسی مشر ،مروت جرگوں او ہجروں کے مشر ولی محمد عرف خانہ ملک کی مروت قومی اتحاد کا مکمل سپورٹ کا اعلان ۔
آنے والے انتخابات میں سلیم سیف اللہ خان کو این اے 41 پر مکمل سپورٹ جبکہ پی کے 105 پر ملک نجیب اللہ خان کو سپورٹ کرنے کا اعلان اور 8 فروری کو ٹرانسفارمر پر ٹھپہ لگا کر کامیاب بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

Photos from Tehsil Mayor shafqat Ullah Khan's post 21/01/2024

بڑی شمولیت ۔ مروت قومی اتحاد میں عوام الناس کی جوق در جوق آمد کا سلسلہ جاری ۔

احمد خیل خاندان کے اہم رہنما حاجی زین الدین خان کے دیرینہ ساتھی جناب حاجی غلام علی احمد خیل کی مروت قومی اتحاد میں اپنے قبیلے اور خاندان سمیت شمولیت اور حمایت کا اعلان ۔
میئر شفقت اللہ خان اور سیف اللہ برادران پر مکمل اعتماد کا اظہار اور مروت قومی اتحاد میں شمولیت اختیار کیا ملک نجیب اللہ خان اور سلیم سیف اللہ خان کو ووٹ دینے کا عہد کیا
انشاءاللہ مروت قومی اتحاد کے ساتھ یہ سفر تا حیات رہے گا
میٸر شفقت اللہ خان نے اس موقع پر سب کو مبارکباد دی اور شکریہ ادا کیا .

Photos from Tehsil Mayor shafqat Ullah Khan's post 21/01/2024

#بریکنگ . مروت قومی اتحاد میں عوام الناس کی جوق در جوق شمولیت جاری ۔

لکی مروت وانڈہ بگھنی داخلی احسان پور یعنی مکمل وانڈہ بگھنی منصور کمال خان مروت اور مئیر شفقت اللّٰہ خان کی کوششوں سے مروت قومی اتحاد میں شمولیت اختیار کیا ملک نجیب اللہ خان اور سلیم سیف اللہ خان کو ووٹ دینے کا عہد کیا
انشاءاللہ مروت قومی اتحاد کے ساتھ یہ سفر تا حیات رہے گا
میٸر شفقت اللہ خان نے اس موقع پر سب کو مبارکباد دی اور شکریہ ادا کیا اور بعد میں وانڈہ بگھنی کے کمیٹی کے وفد نے منصور کمال خان اور مئیر شفقت اللّٰہ خان کا شکریہ ادا کیا

20/01/2024

*چلو چلو سی پیک چلو*

*مروت بیٹنی قومی اتحاد گروپ ، سیف اللّٰہ برادران کے تمام ورکرز اور* *مشران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 21/01/2024 بروز اتوار 1:00 بجے سی پیک پر خان انور سیف اللّٰہ خان صاحب کا بھر پور استقبال،*
*تاریخی ریلی کا انعقاد کیا جائیگا اور انشاء اللّٰہ دنیا کو بتائیں گے کہ انقلاب کسے کہتے ہیں۔*
*سیف اللّٰہ برادران زندہ آباد*

Photos from Tehsil Mayor shafqat Ullah Khan's post 18/01/2024

عوامی خدمت اور عوامی شکایات کی روشنی میں آج میئر شفقت اللہ خان کی ہدایت پر ٹی ایم او کرامت اللہ خان کی احکامات کی روشنی میں آج خیبر بینک لکی سٹی ڈھیران کیلئے فرش ڈال دیا گیا

17/01/2024

سیاست کے میدان میں بڑی بیٹھک

بنوں . مروت قومی اتحاد اور جماعت اسلامی کے درمیان بڑے انتخابی اتحاد کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلان مروت بیٹی قومی اتحاد کے چیئرمین سلیم سیف ٰﷲ خان اور امیر جماعت اسلامی پروفیسر ابراہیم خان نے جماعت اسلامی کے مرکز بنوں میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر تحصیل میئر غزنی خیل ذیشان محمد خان ، تحصیل میئر نورنگ عزیز ﷲ خان ، اقبال حسین خان ، عبدالصمد خان ، ڈاکٹر اسماعیل خان ، مولانا سعد اللہ خان لکی مروت اور بنوں آضلاع کے دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔ انتخابی اتحاد کے مطابق جماعت اسلامی ضلع لکی مروت میں مروت قومی اتحاد امیدواروں کی حمایت کرے گی اور بنوں میں مروت قومی اتحاد جماعت اسلامی کے امیدواروں کی حمایت کریں گے ۔ مروت قومی اتحاد کے سربراہ سلیم سیف ﷲ خان اور امیر جماعت اسلامی پروفیسر ابراہیم خان اور موجود دیگر رہنماؤں نے انتخابی اتحاد کو لکی مروت اور بنوں اضلاع کی ترقی و خوشحالی کے لیے نیک شگون قرار دیا ۔اس موقع پر اجتماعی دعا بھی کی گئی ۔
Hisham Inamullah Khan Humayun SaifUllah Khan @

17/01/2024

سابقہ تحصیل نائب ناظم ڈاکٹر سرفراز خان میناخیل نے آج ہمراہ الحاج نجیب اللہ خان کنڈیڈیٹ مروت قومی اتحاد برائے صوبائی اسمبلی اور جنرل سیکرٹری مروت قومی اتحاد و تحصیل میئر شفقت اللہ خان آج مروت قومی اتحاد کیلئے باقاعدہ کمپین کا آغاز کر دیا گیا ۔
اس دوران ڈاکٹر سرفراز خان میناخیل کا کہنا تھا کہ تن من دھن مروت قومی اتحاد کیلئے جی جان سے محنت کرتے ہوئے اسے کامیاب بنائیں گے اور 8 فروری کو ٹرانسفارمر کو کامیاب کریں گے ۔

Photos from Tehsil Mayor shafqat Ullah Khan's post 16/01/2024

مروت قومی اتحاد کے چیئرمین سلیم سیف اللہ خان اور جنرل سیکرٹری تحصیل میئر شفقت اللہ خان نے آج ابا خیل میں درے خان مشر ابا خیل کی فاتحہ خوانی میں شرکت کی ۔
جبکہ دلو خیل میں بھی چیئرمین صاحب کے ہاں فاتحہ خوانی میں شرکت کی ۔
اللہ مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائے ۔۔۔امین

12/01/2024

سیف اللہ برادران کی کاوش اکثر اپنی قوم کیلئے مروت قوم کے حقوق کے ترجمان رہے ہیں ۔جسکا میں عینی شاہد ہوں ۔
مخالفین نے ہمیشہ ہمارے منظور کئے گئے پراجیکٹس کی لوکیشن پر اور ہماری کارکردگی پر تنقید کی ہے ۔ صرف تنقید کی حد تک انہوں نے اپنا ووٹ بینک بنایا ہے جبکہ ہمارے مخالفین نے ایک بھی کام اپنے دور میں نہ کیا ۔
پروپیگنڈے ہوں یا سازش ۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہمارا حامی و ناصر ہے

10/01/2024

خیر اللہ بدی ابا خیل ان فائر ۔۔
ویڈیو ملاحضہ فرمائیں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ہم نے ہمیشہ مروت قوم کے نوجوانوں کیلئے میدان آباد کئے ہیں ،ہم نے ہمیشہ طلباء کی حوصلہ افزائی کی ہے جسکے نوجوان شاہد ہیں ...
خیر اللہ بدی ابا خیل ان فائر ۔۔ویڈیو ملاحضہ فرمائیں
مروت قومی اتحاد میں بڑی شمولیت ۔۔ویلکم چیئرمین اباخیل 1
یونین کونسل درہ تنگ اور یونین کونسل ابا خیل کے ورکرز کا مروت قومی اتحاد پر مکمل اعتماد کا اظہارآج میئر شفقت اللہ خان کے ...
ٹھیکیدار حلیم خان مشر ابا خیل ۔۔۔ان فائر ۔  اظہار خیالآج میئر شفقت اللہ خان کے ہجرے میں جاری ابا خیل اور درہ تنگ کے معزز...
آخر تک دیکھیں ‼️مشر ابا خیل ۔۔۔ان فائر ۔۔ آج ورکرز کنونشن میں ابا خیل اور درہ تنگ کے معززین کیساتھ عثمان سیف اللہ خان کی...
مروت قومی اتحاد کے ورکرز کنونشن کے دوران آئے ہوئے مشران کا تبادلہ خیال ۔انشاء اللہ مروت قومی اتحاد بھرپور انداز سے میدان...
تحصیل میئر شفقت اللہ خان کے ہجرے میں منعقد ورکرز کنونشن (لکی سٹی) کے مشران کشران کے ساتھ عثمان سیف اللہ خان سابقہ سینیٹر...
بلدیاتی نمائندوں کا استحصال بند کیا جائے۔ آج لکیمروت کے بلدیاتی نمائندوں بشمول تحصیل میئرز میئر شفقت اللہ خان اور میئر غ...
لکیمروت ۔ تحصیل میئر شفقت اللہ خان کی سربراہی ٹی ایم او کرامت اللہ خان کی نگرانی میں سڑک کنارے جمع ریت جو کہ گرد و غبار ...
مروت قومی اتحاد کے مشر تحصیل میئر شفقت اللہ خان غزنی خیل ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے ایک کلپ

Category

Telephone

Website

Address

Islamabad

Other Politicians in Islamabad (show all)
Raja Babar Hussain Adv Official Raja Babar Hussain Adv Official
Lignum Tower
Islamabad

proud to be insafian

Naeem Haider Panjutha Naeem Haider Panjutha
Room 15 MNA Hostel G/5 Islamabad
Islamabad

Spokesperson To Imran Khan On Legal Affairs

Insaf Youth Pakistan Insaf Youth Pakistan
Islamabad

میری پہچان صرف عمران خان

Siraj Ul Haq Lodhi Siraj Ul Haq Lodhi
Islamabad
Islamabad

PPP

Rehana khan social Media team Rehana khan social Media team
Ajk Muzfrabbad
Islamabad

Afshi Khan Official Afshi Khan Official
Islamabad

u can copy me but can not be me

Sunil Kirshan Bheel Sunil Kirshan Bheel
Islamabad
Islamabad

A Proud Member of Pakistan Tehreek-e-insaf (PTI)

PTI Pakistan PTI Pakistan
Islamabad
Islamabad

TEAM IK PTI Pakistan

Chudhary Anas official Chudhary Anas official
Islamabad

politician

Sajjad Ahmad official Sajjad Ahmad official
Street 53 G9 Islamabad
Islamabad, 90210

ہماری سیاست خد مت انسانیت