Sunil Kirshan Bheel
A Proud Member of Pakistan Tehreek-e-insaf (PTI)
دعا ہے کہ اللہ شہداء اور زخمیوں کے لواحقین کو صبر اور ہمت دے۔
کربلا کا سبق سیکھ کر ظلم و جبر کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ ہم یاد رکھیں کہ آزادی عظیم قربانی، ہمت، یقین اور ثابت قدمی کے ساتھ ملتی ہے۔
#كربلاء #عاشوراء
چیئرمین عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد کیلئے روانہ!
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پاکستانی قوم کیلئے خصوصی پیغام:
Eid al-Adha Mubarak to Pakistanis, Muslim Ummah and compatriots living all over the world!!!
ڈسٹرکٹ ملتان، لودھراں، میلسی کے تمام بارز کے وکلا کے وفود کی زمان پارک آمد.
میوزک.
انشاءاللہ 🇵🇰
صدر پاکستان مسلم لیگ ضیاء اعجاز الحق سے ملاقات اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر مبارکباد دی.
✌️✌️
Thankyou Pakistan 🇵🇰
آج کے دن 24 اپریل 1996 کو عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی - آئیے آج پھر عہد کریں کہ کپتان کی قیادت میں پاکستان کی خوشحالی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
سوشل میڈیا کی وجہ سے آج کا نوجوان جاگ گیا ہے اور اس سے بڑی بات گھروں میں موجود خواتین بھی ہر چیز سے آگاہ ہیں جو پہلے کبھی نہیں ہوا۔ چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان.
شب دعا کی تقریب.
immediately!
علی زیدی کی گرفتاری.
چیئرمین عمران خان کارکنوں کے ساتھ افطار کر رہے ہیں۔
پاکستانیو! ہنسنا منع ہے 🤣
ان پر آرٹیکل 6 نافذ کیا جائے، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔
سپریم کورٹ کے اختیارات کے حوالے سے قانون سازی کا معاملہ ،سپریم کورٹ کا 8 رکنی بینچ تشکیل،8 رکنی بینچ کل ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا.
Chairman Imran Khan along with workers arrived for Iftar.
Wishing all our christian citizen's a very Happy Easter 🌟
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان زمان پارک میں کارکنوں کے ساتھ افطار کے موقع پر.
یہ جو کالا کورٹ ہے
عمران تیرا ووٹ ہے
الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار، پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو ہونگے.
Chairman PTI Imran Khan ❤️
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی ورکرز کے ہمراہ زمان پارک میں افطاری۔
ایک سال پہلے ہر طرف خوشحالی، امن و امان اور روزگار کی فراوانی تھی، اب لگتا ہے کہ یہ ملک امن و امان، خوراک کی قلت، مہنگائی اور بے روزگاری کے طویل دور سے گزر رہا ہے۔
ہمیں اندازہ ہے آپ پر کِس قدر دباو ہو گا۔ آپ آئین کی سر بلندی کیلئے ڈٹ جائیں پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔
چئیرمین کا 25 مارچ مینارِ پاکستان جلسہ کے حوالے سے اہم پیغام.
یہ ہے عوام کی اپنے قائد سے محبت کوئی بھی سازش عوام کے دلوں سے عمران خان کی محبت کو ختم نہیں کر سکتی.
یزید کے ظلم سہنے والوں کو سلام
ڈٹ کر کھڑے رہنے والوں کو سلام
وکلاء چیئرمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے زمان پارک کی طرف مارچ کر رہے ہیں، اور فاشزم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
ُہنچو
ممکنہ گرفتاری کے حوالے سے چئیرمین عمران خان کا قوم کے لیے اہم پیغام.
8 مارچ کو ظلم سہنے کے باوجود عوام کے حوصلے بلند!
لاہور چیئرمین کے ساتھ سڑکوں پر۔🔥
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔
چئیرمین عمران خان آج دوپہر 2 بجے زمان پارک سے داتا دربار تک عظیم الشان الیکشن ریلی کی قیادت کریں گے۔
صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے 30 اپریل بروز اتوار کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔
حکومت کو مفت مشورہ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
Room 15 MNA Hostel G/5 Islamabad
Islamabad
Spokesperson To Imran Khan On Legal Affairs
Islamabad
تحصیل نظامت ،کونسلرز فنڈز ،تحصیل میئر شفقت اللہ خان سے مسائل ،مشورہ ،معلومات ، ترقیاتی فنڈز کیلئے اس پیج کو لائک کریں