Understand islam

Like and this page for islamic post

05/08/2019

ماشاءالله
شہید جنید جمشید رحمت اللہ‎ علیہ کا حافظ قرآن بیٹا
اس بیٹے کیلئے کوئی ایک لفظ۔


&

05/08/2019
05/08/2019

صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صلی اللہ علی النبی الامی۔۔۔۔۔۔۔

05/08/2019

🌸🌸🌸🍃🍃🌷🍃🍃🌸🌸🌸
*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم*
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ
تمام تعریفیں اس رب العالمین کے لیے ھی ھیں جو روز جزا کا مالک ھے، جو خالق کائنات اور مالک کائنات ھے۔ جس کے قبضے میں ھم سب کی جان ھے۔
دعا ھے اس رب العالمین سے کہ
الله کریم اپنی انتہائی خصوصی شفقت و رحمت کے ساتھ آپ کی تمام مشکلات کو دور فرماۓ،
آپ کے ھـر غـم کـو خـوشـی میں بدل دے۔
آپ اور کے عزیزوں کو اچھی صحت اور عزت والی زندگی نصیب فرمائے۔
اور آپ کی ھـر دعـا ھـر جائز تـمنـا پـوری فـرمـائے"
*آمین ثمہ آمین یارب العالمین*
🌸🌸🌸🍃🍃🌷🍃🍃🌸🌸🌸

05/08/2019

مسلمانوں کا المیہ 😭😭😭

یہ سب کب؟ کیوں ؟اور کیسے ہوا؟اور اس حالت سے کیسے نکلا جائے؟ یہ بظاہر مشکل سوالات ہیں لیکن ناممکن نہیں

قومیں اسے تباہ نہیں ہوتی اس کی تباہی میں نہ صرف یہ کے صدیاں لگتی ہے بلکہ اس کا تباہی کے ٹھوس اسباب بھی ہوتی ہے

#مسلمانوکاماضی
ایک وقت تھا کہ مسلمان دنیاکہ سپرپاور تھے عرب سے لےکرعجم تک ان کی خلافت تھی۔ رعب داب کا یہ حال تھا کہ وقت کے بڑے بڑے فرعون ان کے نام سن کر کانپتے تھے✊✊✊

#مسلمانوکاحال
لیکن آہستہ آہستہ ان کی حالت خراب ہونے لگی اوراب حالت یہ کہ بچوں اور عورتوں سے لےکر بوڑھے اور جوان قتل ہورہے ہیں، عجم سے لےکر عرب تک تباہ ہورہےہیں ،کھیل کےمیدانوں سے لےکر عبادگاہوں تک اجڑ رہے ہیں

#اسباب
ہم مسلمان ہے ہمارے ساتھ اللّہ نے سپرپاور کی جو شرط رکھی ہے وہ دین میں پورے پورے داخل ہو نے کی ہے سورہ بقرہ آیت نمبر 208 پورے داخل ہونے کا مطلب یہ ہے کہ انفرادی زندگی سے لے کر اجتماعی زندگی تک ،گھر سے لے کاروبار حکومت تک اور عبادات سے لے کر معاملات تک اللّہ کے حکم اور نبی کے طریقوں کے مطابق ہو
لیکن ہماری زوال کااصل وجہ یہ نہیں کہ ہم مسلمان ہے بلکہ اصل وجہ یہ ہے کہ ہم میں اکثریت حقیقی مسلمان نہیں صرف نسلی مسلمان ہم نے زندگی میں اللّہ کا سارے قانون بھلادیے ہیں عجم سے کر عرب تک کسی مسلمان ملک میں عملاً اسلامی قانون نافظ نہیں ،ہم سود کرتے ہیں ،کرپشن کرتے ہین ،چوری کرتے ہیں ،ناانصافی کرتے ہیں ظلم کرتے ہین املختصر یہ کہ چند عبادات جیسے حج، روزہ اورنماز کے علاوہ ہم نے باقی دین پست پشت ڈالہ ہے😭😭😭

#ہم اور #صحابہؓ میں فرق
یہ محض ہوائی باتیں نہیں تاریخ گواہ کے اس شرط پر پورہ اتر کر صحابہ ؓ سپر پاور بنے تھے اور یہی وجہ تھی کہ وہ 313 ہوکر بھی لڑتے اور ہم کروڑو ہوکر بھی ڈرتےہیں ،وہ جھونپڑیوں میں رہ کر بھی آزاد تھے اور ہم محلوں میں رہ کر بھی غلام ،پیوند کے کپڑے پہن کر بھی لوگ ان کی عزت کرتی تھی اور ہزاروں اور لاکھوں کے سوٹ پہن کر بھی لوگ ہماری عزت نہیں کرتے، کافروں کے بچے ان کےنام سن کر ڈر کے مارے سوتے تھے اور اب ہمارے بچے ان سے ڈرتے ہیں✊✊✊

#علاج
اگر اس حالت سے نکلناہوتوصرف ایک راستہ اور وہ یہ کہ ہم واپس اصل اسلام کی طرف واپس آجائے وہ اسلام جو قران اور صحیح حدیث کے شکل میں اب بھی محفوظ ہے ،کیوں کہ ہم مسلمان ہماری نجات ،سوشلزم ،کمیونزم ،فاشزم ،سیکولرزم ،یامغربی جمہوریت میں نہیں صرف اور صرف قرانی نظام میں ہے

05/08/2019

Beshak ❤️

05/08/2019

Masha Allah suban Allah

05/08/2019

آمين يارب العالمين

05/08/2019

عشقِ رسول زندگی کی وہ خوشبو ھے،،،
کہ جو موت کے بعد بھی مہکتی رہتی ھے۔۔۔

❤❤صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤❤

05/08/2019

جب دل چاہنے کے باوجود
نماز کی پابندی نہ ہو سکے تو
اس کا مطلب ہے کہ
الله رب العزت نے انفرینڈ Unfriend کر دیا ہے
لہذا پہلی فرصت میں دوبارہ ریکویسٹ Request سینڈ کریں۔ توبہ کے ساتھ 🙏🙏🙏

Even when the heart desires
If couldn't punctual in the prayer
That's means
Allah Almighty has unfriended
So at the first opportunity, send the request request again. With repentance 🙏🙏🙏

Awareness , Literacy , Research and Review By Naima Khan Niazi.

05/08/2019

Understand islam's cover photo

05/08/2019

Understand islam

Want your organization to be the top-listed Government Service in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Islamabad

Other Libraries in Islamabad (show all)
Majid Majid
03136109597
Islamabad, MAJID

Ahmad Nawaz Khan Ahmad Nawaz Khan
Islamabad

Name Himat ali sethar Name Himat ali sethar
Nawabshah
Islamabad

Ahkami ilahe Ahkami ilahe
Islamabad

NimraShaikh_Poet NimraShaikh_Poet
Islamabad
Islamabad

CSS preparation corner CSS preparation corner
Islamabad
Islamabad

A successful page leading towards bright future for CSS Aspirants and PMS ... Updated info and solved material for CSS Complete pdf books stock of maximum CSS syllabus The basic p...

Junaid Paswal Junaid Paswal
Islamabad

I am junaid sadiq...this page for math helps ....math for class 9th 10th 11th 12th

Kutab Khana کتب خانہ Kutab Khana کتب خانہ
Islamabad
Islamabad, 46000

The world's largest ebook library.

Book Library Of Mudassir Ahmed Book Library Of Mudassir Ahmed
Islamabad

Books Library contain thousands of educational books of English Grammar, childern all courses etc.

ILove Pakistan ILove Pakistan
Islamabad, 44100

IWFP Official IWFP Official
Islamabad
Islamabad

writers forum