Rustam Khan Abbasi
اسلام علیکم آپ سب کو خوشی کے لیے یہ پیج بنایا ہیں امید کرتا ھوں آپ کو پسند آئے گا
اگر کسی بھاٸی نے مکھی کی روٹی سرسوں کاساگ اور لسی کے ساتھ کھانا کھانا ہیں تو ﷽ شروع کرے
رسول اللہﷺنے فرمایا
نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا:
تم جو دیتے ہو تم نہیں دیتے
تمہں تو دینے کی توفیق بھی دینے والا دیتا ہیں
ایسا عظیم وظیفہ
Quetta Balochistan
رسول اللّہﷺ نے فرمایا:
جھاد قیامت تک قاٸم رٸے گا
ماشاءاللہ پاکستان میں بھی کوٸی اچھا قانون پاس ھوا
اللہ پاک اس پہ عمل کرنے کی ہمت دیں امین
عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کے دے دیتا"💕
جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں تھی تو نبی نے نہ صرف کھڑے ہو کر اس کا استقبال کیا بلکہ فرمایا "میری بیٹی فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے"💕
اور جب یہ عورت بہن کے روپ میں تھی تو فرمایا کہ "بہن تم نے خود آنے کی زحمت کیوں کی تم پیغام بھجوا دیتی میں سارے قیدی چھوڑ دیتا"💕
اور جب یہ عورت ماں کے روپ میں آئی تو "قدموں میں جنت ڈال دی گئی"
اور حسرت بھری صدا بھی تاریخ نے محفوظ کی۔۔
فرمایا گیا اے صحابہ کرام!
کاش میری ماں زندہ ہوتی، میں نماز عشاء پڑھا رہا ہوتا میری ماں محمد پکارتی میں نماز چھوڑ کے اپنی ماں کی بات سنتا💕 (سبحان اللہ)
عورت کی تکلیف کا اتنا احساس فرمایا گیا کہ دوران جماعت بچوں کے رونے کی آواز سنتے ہی قرات مختصر کر دی💯
اے امت محمدیہ کی بیٹیوں تم بہت عظمت والی ہو
*کیا آپ نے آج درودِ پاک پڑھا؟*
*صلی اللہ علیہ والہ وسلم*
مہمان کے بارے میں اللہ کے رسول مُحَمَّد ﷺ کا فرمان سن لیے
اللہ کا شکر ادا کریں
عورتوں کے بارے میں الّلہ کے رسول ﷺ کا قانون بھی سن لیے
🌺🌺🌺❤💚💜💙
یہ ٣ عاٸیں یاد کر لیں اور انہیں روز اللّہ تعالی سے مانگیں
ایک دفعہ پڑ کر آگے شٸیر کردیں
بیٹی گھر کی رونق ھوتی ھیں اللہ پاک سب کو خوش رکھں
ماشاءاللہ
سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر
گھر میں سکون اور برکت چاہتے ھوں تو اس پر عمل کرو
آج کے حکمران اپنی تنحواہ کا مزدور کی تنحواہ سے موازنہ کر لیں❤💛🌸❤💚
❤💚💜💙💛🌺🌺🌺🌺🌸🌸🌸🌸
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
❤💚💜💙💛🌸🌸🌸🌸🌺🌺🌺🌺
🌹🌹🤍💙:نبی کریمﷺنےفرمایا:🤍💙🌹🌹
🌹🌹♥️🤍💛💛 اللہ کس پر رحم کرتا ہے ؟؟؟🌹🌹♥️🤍💛
💙💛🤍♥️اللہ کا حکم♥️🤍💛💙
🌧️🌧️🌧️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
🤍🤍🤍💛💛💛💙💙💙🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹 ماشاءاللہ 🌹🌹🌹
🌹🌹🌹💙💛🤍♥️🌧️🌧️🌧️🌧️
اسلام علیکم
💙💛🤍♥️ اپنے فوت شدگان کو اپنی دعا میں ہمیشہ یاد کرے کل کو ھمارے بچے اپنی دعا میں ہمیں یاد رکھ سکیں ♥️🤍💛💙
❣️❣️🌹🌹❣️❣️🤪🤪😋😋😘😘🌧️🌧️🌧️🌧️
♥️🤍 💛💙
🌹🌹💙💛🤍 درود شریف پڑھ کر آگے شئیر کر دیں تاکہ دوسرے بھائی بھی پڑھ لیں 🌹🌹🤍💛💙
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
B17
Islamabad
45230
Flat No 1, Block No 2, Street 31, Pervaiz Market, Sector G-8/4. Islamabad
Islamabad, 44000
A Symbol Of Safe Traveling.
Al Bashir Aracde B-17
Islamabad
Chaudhary Tours B-17 provides Hiace Coaster Buses Cars For Tours, Marriage Functions. 03009182229.
G8 Markaz, PakLand Square
Islamabad, 44000
BILTY is a platform that aims to bridge supply and demand of freight movement in Pakistan
Office #3 Ground Floor Al-Jannat Arcade, G-11 Markaz Islamabad
Islamabad, 44000
Shahid Motors is Pakistan’s based rent a car company. We provide rent a car services in all over Pakistan from the last 30 years. Shahid Motors is one of the most trustworthy and r...
Islamabad
Islamabad
we provides cars with drivers to Pakistan biggest constructional projects
Plot12, Zain Arcade, Adjacent Habibi, Main Civic Centre, Block A, PWD Islamabad Islamabad
Islamabad, 45710
We are an expert moving company established since 2007 and have experienced staff for packing and sh
Near Daewoo Terminal, Peshawar Road
Islamabad
This page is managed by inDrive Islamabad Acquisition for registration of Cars, bikes and Cargo
I-8 Markaz
Islamabad, 44000
We are pre-book delivery platform, connecting users with nearest delivery drivers. Aim is to provide a fast, reliable & hassle free delivery experience to our users.
Suit # 3, Janjua Plaza, Warsak Street, I 9 Markaz
Islamabad, 46000
Cargo - Movers - Packers - Freight Forwarding - Custom Clearance - Services