Ch abid shakoor

ch abid shakoor

27/01/2023
31/10/2022

اناللہ واناالیہ راجعون 🥲🥲
لوہرکوٹ
انتھائی عزیز پیارے بھائی چوہدری جمیل اصغر صاحب کے بچے کی ڈیتھ ہو گئ ہے اللہ پاک لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے 😢

30/10/2022

تمام دوست محمد راج اصغر کی جلد صحتیابی کیلئے دعا فرمائیں الله تعالیٰ اسے جلد صحتیابی والی زندگی دیں آمین

24/10/2022

بغیر اس کے کہاں ممکن تھی شناخت میری
میرا کشمیر ہے میرے شجرہ نسب کی طرح
کشمیریت ❤
24 October Established Day Azad Kashmir ❤
Proud to be a Kashmiri ✔✌🏻
Azad Kashmir Day is celebrated in Azad Kashmir on 24 October each year. It commemorates the date of establishment of the state in 1947. The Muslims of Azad Jammu and Kashmir started a liberation against India in 1947. As a result of this war, the Government of Azad Jammu and Kashmir was established on 24th October, 1947, in the liberated area which is about 5,000 square miles out of total area of 84,471 square miles. An area of 28,000 square miles was also liberated by Gilgit Scouts and now it forms Northern Areas (Gilgit-Baltistan).

20/10/2022

گنگا چوٹی باغ آزاد کشمیر پر موسم سرما کی پہلی برف باری

17/10/2022

Hometown

12/10/2022

# ,💯

11/10/2022

سابق مرکزی چیئرمین پی ایس ایف آزاد کشمیر و سابق چیئرمین پی وائی او آزاد کشمیر، مرکزی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سردار ضیاء القمر صاحب کو جنم دن کی بہت بہت مبارک💗🎂🇱🇾 اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت اپنے پیارے حبیب کے صدقے صحت سلامتی والی لمبی زندگی دے عمرے دراز عطا فرمائے سلامت رکھے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور صحیح معنوں میں ملک و ملت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین💗 Happy Birthday🎂🇱🇾🤗

08/10/2022

۔۔۔۔آج مورخہ 8 اکتوبر 2022 بروز ہفتہ۔۔۔
زلزلہ 8 اکتوبر 2005 بروز ہفتہ ۔۔۔۔

صبح۔۔۔8:52 منٹ مقامی وقت

شدت۔۔۔۔7.6

دورانیہ۔۔۔52 سیکنڈ

جسے آج اسے (سترہ) سال مکمل ہونے کو ہیں قیامت سے پہلے ایک دفعہ قیامت رونما ہوٸی ۔۔۔

ہمارے اپنے اور ان کے علاوہ لاکھوں لوگ مرد۔۔عورتیں۔۔بچے۔۔بوڑھے۔۔شہید ہوۓ ۔۔۔

ہزاروں لاکھوں لوگ بے گھر ہوۓ۔۔۔
بہت سے لوگ معزور ہوۓ ۔۔۔
بہت سے خاندان ختم ہوۓ۔۔

8 اکتوبر 2005 یہ دن ایک نہ بھولنے والا دن ہے ۔۔جب چند سیکنڈ کے جھٹکے نے کٸی گھروں کو اُجاڑ دیا تھا۔۔ ۔کٸی بستیاں تباہ کر دی تھیں۔۔کٸی گاٶں نقشے سے مٹ گٸے تھے۔
۔ قیامت سے پہلے قیامت کا منظر تھا۔۔وہ لرزا خیز منظر ہم کبھی نہیں بھول سکیں گے۔۔
ایسا دن جس دن ہم نے اپنے بہت عزیز کھوۓ ہیں جسے ہم چاہیں بھی تو نہیں بھلا سکتے۔۔😥
۔۔۔ہماری دعا ہے اللہ پاک سب شہدا ٕ زلزلہ کی مغفرت فرماۓ۔۔اور انہیں جنت میں اعلٸ و عرفہ مقام عطا فرماۓ۔۔
۔۔۔۔ اور ہم میں اپنا خصوصی فضل و کرم فرماۓ۔۔اور ایسی آفات سے محفوظ فرماۓ۔۔۔۔۔۔۔آمین

04/10/2022

پاکستان پیپلز پارٹی کا نظریہ ھماری ریڈ لائن ھے اور اسکے پیروکار بھی علم، صلاحیت،جدت پسندی اور آفاقی تربیت سے لیس ہیں۔جہالت کو مات دینا اور بھٹو ازم کی ترویج میں کچھ بھی کر گزریں گںے۔۔۔۔۔!
علم۔۔۔۔۔۔ جدوجہد ۔۔۔۔۔۔۔انقلاب

03/10/2022

پیپلز پارٹی ضلع باغ کی طرف سے بھرپور احتجاج کا اعلان

آج آزاد کشمیر اسمبلی میں پی ٹی آئی کے وزیر قانون فہیم اختر ربانی کی طرف سے راجہ فاروق حیدر خان صاحب کے ساتھ جو بدتمیزی کی گئی اُس پے پیپلز پارٹی ضلع باغ، پی وائی او ضلع باغ اور پی ایس ایف ضلع باغ کی طرف سے کل بھرپور احتجاج کی کال دے دی گئی
اگر پی ٹی آئی کی پوری قابینہ اپوزیشن سے اور بلخصوص راجہ محمد فاروق حیدر سے معافی مانگنی پڑے گی بصورت دیگر حالات کی تمام تر زمہ داری پی ٹی آئی حکومت پے ہو گی۔ ۔۔

28/09/2022

✍️ *اخلاق کے پیچھے کردار کا ہونا لازمی ہے ، منہ کی مٹھاس اور چہرے کی* *مسکراہٹ کو ………… ہرگز اخلاق نہیں بلکہ فن کہتے ہیں!!!*✍️

23/09/2022

*✨ جمـــــعہ مبــــــارک"✨🌸💙*
*____🔐🍒♥️____★᭄*

15/09/2022

ابھی تو صرف تمہیں دل سے ہی نکالا ہے
بس عنقریب نکالیں گے تمہیں آستین سے بھی

29/05/2022

احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں
معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad

Other Public Figures in Islamabad (show all)
Dr. M. Jaffar-ur-Rehman Dr. M. Jaffar-ur-Rehman
Mohammad Ali Jinnah University
Islamabad, 44000

AIR CHIEF MARSHAL NUR KHAN AIR CHIEF MARSHAL NUR KHAN
Islamabad

Memorial of Air Marshal Nur Khan , born Malik Nur Khan; February 22, 1923 December 15, 2011) HS, H

Prof.Dr. Atta ur Rahman Prof.Dr. Atta ur Rahman
Islamabad

Dr Ata made possible today the telecoms revolution that is there today in Pakistan

Shakeel Pathan Shakeel Pathan
ISLAMABAD
Islamabad

Born in Sindh in 1956, Shakeel Pathan struggled for oppressed peoples irrespective of their language and religion and crusaded for downtrodden peoples especially bonded laborers an...

Mam Viqar Habib Mam Viqar Habib
Islamabad

Qazi Enterprises Qazi Enterprises
Office # 13, City Arcade Plaza, I-8 Markaz
Islamabad, 44000

Qazi Enterprises is a leading real estate solutions provider, working primarily in CDA Sectors & Ba

Farah Ahmad Farah Ahmad
Islamabad, 44000

"I'was Legend" :P

A Tribute to Dr A Q Khan A Tribute to Dr A Q Khan
207, Hill Side Road, E-7
Islamabad

Dr A Q Khan is our National Hero

Naqash Khan Naqash Khan
Islamabad

Pop/Rock Singer, Guitarist and Social Awareness Artist.

Imran Akram Imran Akram
# 14, Street 1947
Islamabad

Join Imran Akram in the resistance against tyranny and suppression of the New World Order and their minions in our country Pakistan.

HHC HHC
Your HearT. .
Islamabad, 051

Theh3misha HaPpy CluBOur Principles n Aims: 1.Kal Ke Liye SORRY Nahi, Future ka WORRY Nahi, Aaj Happ