Amliyat Mufti Zahid

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amliyat Mufti Zahid, Public Figure, Islamabad.

02/09/2023

*دکان مکان خالی کرانا*

اگر کوئی شخص کسی مکان یا دکان کو خالی نہیں کر رہا ہے جب کہ اس کو خالی کرنے کا حق ہے تو ایسی صورت میں جب کسی کو کسی مکان یا دکان سے ہٹانا مقصود ہو تو یہ عمل کریں

*عمل یہ ہے*

*یا اللہ یا ناصر*

*طریقۂ عمل*

اول کوئی ویران جگہ تلاش کریں
پاک صاف حالت ہو
ایک پاکٹ اگر بتی لیکر عصر کی نماز پڑھنے کے بعد غروب آفتاب یعنی سورج دوبنےسے آدھا گھنٹہ پہلے اس ویران جگہ میں بیٹھ کر جس مقصد کے لئے آپ یہ عمل کررہے ہیں اسی مقصد کو ذہن میں رکھتے ہوئے یہ عمل 1287 مرتبہ پڑھیں

*نوٹ* درود شریف نہیں پڑھنی ہے

یہ چھوٹا سا عمل کسی کرامت سے کم نہیں ہے
ان شاءاللہ تعالیٰ
اللہ نے چاہا تو اکیس دن کے اندر اندر آپکی ملکیت جو اب تک کسی اور کے قبضہ میں تھی واپس مل جائے گی

اس عمل کو مرد وعورت کوئی بھی کرسکتے ہیں نا کوئی خوف نا کوئی خطرہ
روحانی عامل مفتی زاہد خان
+923149539048

02/09/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

زبان بندی کا مجرب عمل جس کا ثانی نہیں

ایک ایسا عمل آج پیش خدمت ہے
جو زبان بندی کے ساتھ ساتھ دشمن اور ہر وقت برائی کرنے والے کو ایسا سبق سکھائےکہ وہ آپ کو جہاں بھی دیکھےگا ڈر کے مارے چپ جائے گا.
اور اگر حاکم وقت بھی آپ کو قتل کرنے کا حکم دے تو وہ بھی موم ہو جائے. اور آپ کو قتل تو کیا بری نظر سے بھی نہیں دیکھ سکے گا.
آپ اللہ تعالٰی کی حصار میں ایسے آجائیں گے کہ بڑے بڑے بدمعاش بھی آپ کا کچھ نہیں بھگاڑ سکیں گے.

📿 عمــــل📿 یہ ہے کہ روزانہ یاقابض 903 بار صبح اور903 بار مغرب یا عشاء کے بعد اول آخر 7.7 بار دورد شریف کیساتھ پڑھیں.
انشاء اللہ بڑےسےبڑادشمن بھی آپ کابال بھیگانہیں کر سکے گا
یہ عمل وہ عورتیں بھی کر سکتی ہے جن کے شوہریا سسرال والے بدزبانی کرتے ہو اور بات بات پر طلاق کی دھمکیاں دیتے ہوں.
ہزاروں دشمنوں اور مخالفوں کے لئے یہی ایک عمل کافی ہے.

عمل کے لئے سورۃ اخلاص تین بار پڑھے کمنٹ میں الـــــلّهُ اکبــــــر لکھ دے..

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ (1) اللَّهُ الصَّمَدُ (2) لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (3) وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ (4)

نوٹ

مزید مساٸل کے حل کیلٸے انباکس یا وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

ہر مساٸل کا حل عملیات کے ذریعے گارنٹی سے کیا جاتا ہیں
پسند کی شادی اور جن بچوں کی شادی پہ یا کاروبار یا اولاد پہ بندش ہیں وہ بھی رابطہ کرسکتے
جزاك اللہ
روحانی عامل مفتی زاہد خان
واٹس ایپ 00923149439048

31/08/2023

ہر قسم روحانی مسائل کے حل کیلئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں 00923149539048

31/08/2023

نئے چاند پر حُب کا جائز عمل



ایک ایسا عطر ،جس کی خوشبو دلوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے
عطر رومانس بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ نوچندی جمعرات کو خالص عطر کی شیشی لیں اور 21 بار سورہ مزمل شریف پڑھیں اور اس طرح پڑھنا ہے کہ ہر دفعہ پڑھنے کے بعد پھونکتے جائیں
آپ کا عمل مکمل ہوا

یہ عطر رجوع الخلائق کا شاندار معجزہ ہے لوگ کھینچتے چلے آئیں گے جو بھی اس کی خوشبو ایک دفعہ سونگھے گا وہ آپ کا دیوانہ ہو جائے گا
مطلوب اگر دور ہو تو کاغذ پہ اس کا اور اس کی ماں کا نام لکھ کر یہ خوشبو کاغذ پہ لگا کر لٹکا دیں وہ آپ کی محبت میں دیوانہ ہو کر حاضر ہو گا
ہیں تو بھت بہتر ہے

#نوٹ

نوچندی جمعرات کو کرنا ہے
اجازت لازمی ہے
اگر کسی کو سمجھ نہیں آئی پوچھ سکتے ہیں
اگر کسی نے استخارہ کروانا ہو یا حساب کروانا ہو یا شوہر بات نہیں مانتا یا گھر میں خوشحالی نہیں یا آپس میں پیار محبت نہیں یا طلاق کا مسئلہ یا پسند کی شادی کروانی ہو کاروبار میں بندش یا رشتہ میں بندش رابطہ کرے حل ہو جائے گا
روحانی عامل مفتی زاہد خان
واٹس ایپ نمبر 00923149539048

30/08/2023

روحانی عامل مفتی زاہد خان
واٹس ایپ نمبر 923149539048+

05/08/2023

خلیجی ملک میں ایک شادی کی تقریب بڑی دھوم دھام سے جاری تھی=دلہا دلہن بڑی شان و شوکت کے ساتھ سٹیج پر براجمان تھےدلہن نے دلہا کے کان میں کہا اپنی ماں کو سٹیج سے اتار دو کیونکہ میں اسے ناپسند کرتی ہوں=دلہا اٹھا مائیک پکڑا اور تین دفعہ اعلان کیا مجھ سے میری ماں کون خریدے گا=اعلان سن کے حاضرین پر سناٹا طاری ہو گیا پھر دلہا بولا=میں اپنی ماں کو خود ہی خریدوں گا اس نے شادی کی انگوٹھی اتار کر پھینک دی اور دلہن کو طلاق دے دی=اور ماں کے قدموں پر بوسہ دیتے ہوئے کہا میں نے نفع کا سودا کیا ہے=حاضرین میں سے ایک آدمی نے کھڑے ہو کر اعلان کیا میں اس نوجوان کے ساتھ اپنی بیٹی کا نکاح کرتا ہوں=اور کہا اس سے بہتر میری بیٹی کو خاوند نہیں مل سکتا اس نوجوان نے دنیا بھی کما لی اور اپنی جنت ۔۔۔۔۔ماں۔۔۔۔۔بھی پا لی🥲🙏

22/07/2023

شدید تکلیف اور درد دور کرنے کا وہ نسخہ جو نبی کریم ﷺ نے خود بتایا

حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے ایک جماعت یمن بھیجی اور ان میں سےا یک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کو ان کا امیر بنایا جن کی عمر سب سے کم تھی‘ وہ لوگ کئی دن تک وہاں ہی ٹھہرے اور نہ جاسکے‘ اس جماعت کے ایک آدمی سے حضور ﷺ کی ملاقات ہوئی. حضور ﷺ نے فرمایا: اے شخص! تجھے کیا ہوا؟ تم ابھی تک کیوں نہیں گئے؟اس نے عرض کیا:

یارسول اللہ !ﷺ ہمارے امیر کے پاؤں میں تکلیف ہے‘ چنانچہ آپ ﷺ اس امیر کے پاس تشریف لے گئے اور بِسْمِ اللہِ وَبِاللہِ اَعُوْذُ بِاللہِ وَقُدْرَتِہٖ مِنْ شَرِّ مَافِیْھَا.سات مرتبہ پڑھ کر اس آدمی پر دم کیا وہ اصحابہ اسی وقت ٹھیک ہو گئے
روحانی عامل مفتی زاہد خان
واٹس ایپ نمبر 03149539048

13/07/2023

مجرب وظیفہ

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ
اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ
صِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ۙ غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ

وظیفہ سورہ فاتحہ
میری طرف سے آپ سب کو اذن ھے جو بھی کسی جائز مقاصد کے لئے کرے گا فلاح پائے گا انشاءاللہ
سورۃ فاتحہ کا عمل وہ لوگ کریں جس کا اپنا گھر نہ ھو جس کو شادی کے لئے لڑکا یا لڑکی نہیں مل رھا ھو
جس کا نوکری نہ ھو۔ جس کی اولاد نارینہ نہ ھو ۔یا بلکل نامرد ھوا ھو۔ اور وہ لوگ کریں جو ھر وقت امراض میں مبتلا ھو
شوگر ھائی بلڈپریشر کالا یرقان معدے کا مرض
مطلب ھر مقصد کے لئے یہ عمل کرلے
خاص کر دولت کے لئے
رشتوں کو لئے
ٹینشن اور انزائٹی کے لئے
حب زوجین کے لئے
گھریلوں مسائل کے لئے
ہارٹ اٹیک کےمریضوں کے لئے
ہر کام کے لئے اکسیر ھے یہ ٹوٹل 14 دن کا عمل ھے
اپنے مسائل کا حل بذریعہ قرآن و سنت کی روشنی میں کروانے کے لیے انباکس میں رابطہ کریں ۔
روحانی عامل مفتی زاہد خان
واٹس ایپ
00923149539048

13/07/2023

پرانی قبض اور بواسیر کا آخری آزمودہ علاج:
یہ علاج عام نہیں ہے طب نبوی اور قرآن حکیم کے بتائے ہوے حکمت کے نسخوں میں سے ایک ہے۔ کرنا یہ ہے کہ اگر گرمیاں ہیں تو ایک پاو انجیر کے خشک پھل کو پانی میں بھگو دیں اور 21 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھیں اور اکیس دن تک کھائیں اور پانی پی لیں اور اگر تازہ پھل مل جائے تو اکیس مرتبہ پڑھ کر دم کر کے کھا لیں اور اگر سردیاں ہوں تو بھگوئے بغیر ایک پاو پھل سورہ فاتحہ والا دم کر کے کھا لیں انشاءاللہ العزیز قبض اور بواسیر جڑ سے ختم ہو جائے گی یہ علاج 21 دن تک کریں لازمی۔
نوٹ: ہر دم پر متعلقہ بیماری کی نیت کر ک دم کریں
روحانی عامل مفتی زاہد خان
واٹس ایپ نمبر 03149539048

13/07/2023

مخفی مخلوقات پر ایک نظر

#چڑیل

ابلیسی ٹولے کی بے حد خطرناک رکن ہے۔ یہ جادوگروں اور ساحروں کے لیے بے پناہ کشش کی حامل ہے۔ ان کے ناجائز اور برے کاموں میں بہت مدد کرتی ہے۔ یہ زنا کی بہت شوقین ہوتی ہیں۔ اگر جادوگر اسے تسخیر کرلے تو اسے اس کی جسمانی خواہش پوری کرنے کے عوض ہی کام لے سکتا ہے۔ اگر یہ کسی نوجوان کو اپنے بس میں کر لے تو سیکس کر کر کے اسے دنوں میں چوس کر مار ڈالتی ہے۔ انسانی کلیجہ اور دل اس کی من پسند غذا ہے۔ یہ کوئی بھی کام من مرضی کا نذرانہ لیے بغیر نہیں کرتی۔ اور کسی انسانی بچے کی قربانی لے کر جسمانی طلب تک کسی بھی شکل میں ہو سکتی ہے۔

#بھوت

کسی حادثے ، غیر متوقع حالات، اور ناحق خون کے نتیجے میں مرنے والوں کی ارواح بھوت بن کر انسانوں کو چمٹ جاتی ہیں اور جس گھر یا جگہ ان کا بصیرا ہوتا ہے وہاں خلاف معمول واقعات رونما ہوتے ہیں۔ یہ کسی کو آرام سے رہنے نہیں دیتے اور ڈرا کر خوف زدہ کر کے جگہ چھوڑنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔

#چھلاوا

یہ رات کے وقت سنسان جگہوں پر راستوں میں راہ گیروں کو مختلف خوفناک شکلیں بنابنا کر ڈراتا ہے۔ اور اس کے ہاتھوں خوفزدہ ہونے والا تیز بخار میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ اگر کوئی نیک عامل اس کا علاج کرے تو مریض چند روز میں ٹھیک ہوجاتا ہے ورنہ بخار کا عرصہ مہینوں پر غالب آجاتا ہے۔

#بھوت پلید

اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جب کوئی آدمی نجاست کی حالت یا حاجت غسل میں ہلاک ہوجائے یا خود کشی کرتا ہے تو وہ ایک ہولناک قسم کا وجود اختیار کرلیتا ہے۔

#شیاطین

یہ اولاد ابلیس ہے جو اتژی لباس میں انسان کی گمراہی پر مسلط ہے ان کا کام دلوں میں طرح طرح کے وساوس ڈالنا اور گندے غلیظ خیال پیدا کرنا ہے۔

#جنات

ٴجنوں کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ جانوروں اور انسان مرد وعورت کی طرح ہوتے ہیں لیکن الله تعالیٰ نے ان کو شکل تبدیل کرنے کا اختیار دیا ہے۔ اسلیئے یہ اکثر شکلیں تبدیل کرتے رہتے ہیں ان کی مؤنث قسم عورتوں کی طرح ہوتی ہے جو آپس میں شادی کرتے ہیں اور ان کی اولاد بھی پیداء ہوتی ہے ۔ جنات انسانوں کو کھاتے نہیں ہیں۔

#دیو

دیو ایک عجیب الخلقت بہت بڑا جاندار جسم رکھنے والی مخلوق ہے دیو کے سر پر سینگ اور بند و پاؤں ہاتھی جیسے اور پیچھے ایک دم جانوروں کیطرح جبکہ بازؤوں پر دو پر ہوتے ہیں۔ یہ مختلف شکل و صورت میں پائے جاتے ہیں اور یہ انسان کو کھا بھی سکتے ہیں ۔ ان کی مؤنث پری

09/07/2023

جلدی اور اچھی جگہ رشتے کا وظیفہ
لڑکیوں کے اچھے رشتے کے لئے بعض مرتبہ لڑکیاں اچھے رشتوں کی تلاش میں اپنی شادی کی عمر سے آگے بڑھ جاتی ہیں اور پھر رشتے نہیں آتے یا آتے ہیں تو اس قدر خراب ہوتے ہیں کہ اس ماحول میں لڑکی کا زندگی گزارنا جہنم سے کم نہیں ہوتا‘

ایسی صورت میں والدین کی پریشانی ان کو قبل ازوقت بوڑھا اور بیمار بنادیتی ہے۔ لڑکیوں کی جلد شادی اور اچھے رشتوں کیلئے یہ عمل مجرب ہے ، پابندی شرط ہے اگر اس عمل کی پابندی کی جائے تو انشاء اللہ تعالیٰ لڑکی کا اچھی جگہ رشتہ ہوجائے گا۔ عمل یہ ہے:

لڑکی خود یا اس کی والدہ یا بہن ، بھائی ، والد وغیرہ ہر بدھ کو باوضو اول گیارہ بار درود شریف پڑھے اس کے بعد سورۂ یوسف (پارہ نمبر 12) مکمل تلاوت کرے‘ آخر میں گیارہ بار درود شریف پڑھ کر شادی کی دعا کرے۔ اسی طرح ہر پیر کو باوضو اول گیارہ بار درود شریف پڑھے اس کے بعد سورۂ احزاب (پارہ نمبر21) کی تلاوت کرے۔ آخر میں گیارہ بار درود شریف پڑھے۔

یہ عمل مسلسل کرے، ناغہ نہ کرے اور اس وقت تک کرے جب تک شادی نہ ہوجائے۔ شادی ہوجانے کے بعد چھوڑ دے۔ انشاء اللہ تعالیٰ اچھی اور مناسب جگہ رشتہ ہوجائے گا۔
روحانی عامل مفتی زاہد خان
واٹس ایپ نمبر 03149539048

09/07/2023

نوکری دلانے والا عجیب عمل:
سورۂ والضحیٰ کا عمل نوکری کیلئے‘ میں نے بہت لوگوں کو بتایا جس نے بھی کیا اس کو اللہ کے کرم سے نوکری ملی‘ ایک لڑکے کو مل والوں نے کام سے نکال دیا تھا‘ میں نے یہ عمل اس کے سسر کو بتایا۔ انہوں نے یہ عمل کیا‘ چوتھے دن مل والوں نے واپس کام پر بلالیا۔ یہ عمل میں نے اپنے قریبی دوست کو بتایا انہوں چھ دن ہی کیا تھا کہ سکول میں نوکری مل گئی
سورۂ والضحیٰ بمع بسم اللہ ایک بار‘ اول و آخر تین بار درود شریف اور سورۂ کے ہر’’ک‘‘پر 9 باریَاکَرِیْم پڑھنا ہے۔ یہ عمل ہر نماز کے بعد ایک بار یا صبح وشام ایک ایک بار کریں۔اگر فجر سے پہلے کرلیں تو زیادہ فائدہ ورنہ جس وقت کریں‘ جتنا زیادہ کریں گے اتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔ سارا گھر کرے ورنہ جتنے زیادہ افراد کرسکیں کرسکتے ہیں۔ عمل کرتے ہوئے مقصد کا تصور کریں‘ عمل 9 دن کرنا ہے اگر کام نہ ہوتوپھر دوبارہ سے 9دن کاعمل شروع کرنا ہے۔
روحانی عامل مفتی زاہد خان
واٹس ایپ نمبر 03149539048

09/07/2023

محبت کا مجرب عمل
آپکو ایسا عمل بتانے جا رہاھوں جو اپ گھر میں بیٹھ کر بلا کسی سامان کے آپ اپنے مقصد کو پا سکتے ہیں جسکا دل چاہے جائز ضرورت کے لئے آزما سکتا ہے
اجازت عام ہے
طریقہ آپ وضو بنا کر اپنے بستر پر لیٹ جائیں اور اپنے محبوب کا تصور کریں
اسکے بعد آپ اس عمل کو پڑھیں 21 سے 40 دن کے اندر آپکا محبوب آپ سے رابطہ کرنے پر مجبور ہوگا انشاءاللہ
پڑھنے کی تعداد آپ اپنے محبوب کے نام اعداد اور اسکے ماں کے اعداد دونوں کو ملا کر حروف تہجی کے اعتبارسے جو بھی اعداد بنے روزانہ اسی تعداد میں عمل پڑھیں عمل پڑھنے کے بعد بس خاموش ہوکر محبوب کے تصور میں ڈوب کر سو جائیں اس عمل کا کرشمہ دیکھو جس نےبہت عمل کئے لیکن نتیجہ صفر رہا اب ایک بار اس عمل کو کرکے دیکھو آپ بغیر تعریف کئے نہیں رہ سکینگے
آپ لاکھوں روپے لٹا کر بھی ایسا انمول عمل نہیں پا سکتے جو آج آپکو مفت میں بتا چکاہوں
وہ آیت یہ ہے(قَد شَغَفَهَا حُبًّا )
جو بھی کامیابی حاصل کرلیں میرے میرے والدین اور استاتذہ کرام کے حق میں دعا ضرور کرلیں
روحانی عامل مفتی زاہد خان
واٹس ایپ نمبر 03149539048

09/07/2023

Kali Par Ki Hazri Ka Amal
hazri
Amal
Kali Pari

pari

agar aap ka koi kaam phans gaya hai ya aap kisi ko apni muhabbat main gariftar karna cahty hain ya aap ka koi our jaiz ya najiz kam ho to aap kali pari se ly sakty hain

Kali Pari Ki Hazri Ka Amal
Full Urdo/Hindi | Sifli Amli | Amliyat M***i Zahid
Youtube:
https://www.youtube.com/

Facebook:
https://www.facebook.com/profile.php?id=100092036627050&mibextid=ZbWKwL

For Amliyat Wa Taweezat contact us. M***i Zahid Khan. Contact Number & WhatsApp: +923149539048

08/07/2023

Kali Pari Ka Bataya Howa Muhabbat Ka Amal
Muhabbat
Amal
Kali Pari

pari

agar aap ka mehboob aap ki taraf tawajjo nahin diy rha to yeh kali pari ka bataya howa muhabbat ka amal kar k aap apny mehboob ko apni muhabbat our apny eishaq main mubtala sakty hain

Kali Pari Ka Bataya Howa Muhabbat Ka Amal
Full Urdo/Hindi | Sifli Amli | Amliyat M***i Zahid
Youtube:
https://www.youtube.com/

Facebook:
https://www.facebook.com/profile.php?id=100092036627050&mibextid=ZbWKwL

For Amliyat Wa Taweezat contact us. M***i Zahid Khan. Contact Number & WhatsApp: +923149539048

08/07/2023

ﺣﯿﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﮐُﻠﯿﮧ

ﮔﻮﺭﻭ ﻧﺎﻧﮏ ﺳِﮑّﮫ ﻣﺬﮨﺐ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﮨﻮﮔﺰﺭﮮ ﮨﯿﮟ۔ ﻭﮦ ﺳﮑّﮫ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﻋﺎﺷﻖِ ﺭﺳﻮﻝؐ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺣﺮﻭﻑِ ﺍﺑﺠﺪ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﯿﮧ ﻧﮑﺎﻻ ﮐﮧ ﺟﺲ ﭼﯿﺰ ﯾﺎ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ، ﭘﮩﺎﮌ، ﺟﺎﻧﻮﺭ، ﺟﮓ، ﭘﮭﻮﻝ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﺣﺮﻭﻑِ ﺍﺑﺠﺪ ﻧﮑﺎﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﺎﻧﻮﮮ ‏( 92 ‏) ﺑﺎﻗﯽ ﺑﭽﮯ ﮔﺎ۔
ﺣﺮﻭﻑِ ﺍﺑﺠﺪ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪؐﻣﺼﻄﻔﯽ ﺍﺣﻤﺪ ﻣﺠﺘﺒﯽٰ ﷺ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﺣﺮﻭﻑِ ﺍﺑﺠﺪ ﮐﺎ ﻣﺠﻤﻮﻋﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﯿﺎﻧﻮﮮ ﮨﮯ۔ ﻣﺜﻼً ﻣﺤﻤﺪؐ ‏( ﻡ 40 + ﺡ 8 + ﻡ 40 + ﺩ 4 ‏) = 92
ﻟﮩٰﺬﺍ ﺍُﺱ ﺳﮑّﮫ ﻋﺎﺷﻖِ ﺭﺳﻮﻝؐ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﻓﺎﺭﻣﻮﻻ ﻧﮑﺎﻻ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﯽ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﺣﺮﻭﻑِ ﺍﺑﺠﺪ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺍِﺱ ﮐﻠﯿﮧ ﮐﻮ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﯾﻘﯿﻨﺎً ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﺎﻧﻮﮮ ‏( 92 ‏) ﺑﺎﻗﯽ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ۔
ﺍُﺱ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺷﻌﺮ ﮨﮯ :
ﺟﺲ ﺍﭼﮭُﺮ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﺌﻮ، ﮐﺮ ﻟﻮ ﭼﺎﺅ ﮔﻨﺘﺎ
ﺩﻭ ﻣِﻼ ﭘﮭﺮ ﭘﺎﻧﭻ ﮔﻦ ﮐﺮ ﻟﻮ ﺑﯿﺴﻮﮞ ﺩﻭ ﺍﮌﺍ
ﻧﻮ ﮔﻦ ﮐﺮ ﺩﻭ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﺩﻭ ﻣِﻼ۔
ﯾﻌﻨﯽ ﺣﺮﻭﻑِ ﺍﺑﺠﺪ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭘﮩﻠﮯ 4 ﺳﮯ ﺿﺮﺏ ﺩﮮ ﮐﺮ 2 ﺟﻤﻊ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭﭘﮭﺮ 5 ﺳﮯ ﺿﺮﺏ ﺩﯾﮟ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺣﺎﺻﻞ ﺷﺪﮦ ﮐﻮ 20 ﭘﺮ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺑﺎﻗﯽ ﻋﺪﺩ ﮐﻮ 9 ﺳﮯ ﺿﺮﺏ ﺩﮮ ﮐﺮ 2 ﺟﻤﻊ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺑﺎﻗﯽ 92 ﺁﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﯾﮧ ﻓﺎﺭﻣﻮﻻ ﭼﺎﮨﮯ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﯽ ﮐﺴﯽ ﺷﮯ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﻻﮔﻮ ﮐﺮﯾﮟ ، ﺑﺎﻗﯽ 92 ﮨﯽ ﺑﭽﮯ ﮔﺎ۔ ﺻﺮﻑ ﺍﺣﺘﯿﺎﻁ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺣﺮﻭﻑِ ﺍﺑﺠﺪ ﺻﺤﯿﺢ ﻧﮑﺎﻟﮯ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺟﻤﻊ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﺻﺤﯿﺢ ﮐﯿﮯ ﮨﻮﮞ۔
ﺍﺱ ﻓﺎﺭﻣﻮﻟﮯ ﮐﻮ ﺩﺭﺳﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﻢ ﺍﯾﮏ ﻣﺜﺎﻝ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ :
ﻣﺜﺎﻝ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ : ﺍﺳﺪ ﻋﻠﯽ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﺮﻭﻑِ ﺍﺑﺠﺪ ﯾﮧ ﮨﯿﮟ : ﺍ + ﺱ + ﺩ + ﻉ + ﻝ + ﯼ
ﺟﺒﮑﮧ ﺣﺮﻭﻑِ ﺍﺑﺠﺪ ﮐﺎ ﻣﺠﻤﻮﻋﮧ ﮨﮯ : 1 + 60 + 4 + 70 + 30 + 10 = 175
‏( ﻧﻮﭦ : ﺣﺮﻭﻑِ ﺍﺑﺠﺪ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮ ﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺪﻭﻝ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ‏)
ﺍﺏ ﮐﻠﯿﮯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 175 ﮐﻮ 4 ﺳﮯ ﺿﺮﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ : 175 x 4 = 700 ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ 2 ﺟﻤﻊ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ 702 ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮﺍﺱ ﮐﻮ 5 ﺳﮯ ﺿﺮﺏ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ
3510 ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﻮ 20 ﭘﺮ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺑﺎﻗﯽ 10 ﺑﭽﺘﺎﮨﮯ۔ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﻮ 9 ﺳﮯ ﺿﺮﺏ ﺩﮮ ﮐﺮ 2 ﺟﻤﻊ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ 92 ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﻓﺎﺭﻣﻮﻻ ﺍﺳﯽ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺍﭘﻼﺋﯽ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺑﯿﺎﻧﻮﮮ ﮨﯽ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔

روحانی عامل مفتی زاہد خان
واٹس ایپ نمبر 03149539048

08/07/2023

‮جنات انسانی زندگیوں میں دخل اندازی کرتے ہیں
اور یہ قرآن و سنت سے ثابت شدہ ہے۔
جنات کی شرارتوں اور انکے مظالم کے حوالے سے بہت سے واقعات مشہور ہیں ۔
حضرت سعد بن عبادہؓ جو شیر دل اکابر اَنصار میں شمار ہوتے ہیں بنو خزرج کے سردار تھے ان کے حوالے سے مختلف روایات مشہور ہیں کہ آپؓ کو جنات نے اس وقت شہیدکردیا تھا جب آپؓ ایک سوراخ میں پیشاب کررہے تھے۔
اس سوراخ میں جنات کا ٹھکانہ تھا ۔روایات میں آتا ہے کہ صحابہؓ نے ا س سوراخ سے آواز سنیں ”ہم نے سعد کو قتل کردیاہے“۔ جنات نے اونچی اونچی آوازیں دیں اوریہ شعر پڑھے جن کا مضمون یہ تھا
سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ لَا يَبُولُ ثُمَّ رَجَعَ فَقَالَ:
إِنِّي لَأَجِدُ فِي ظَهْرِي شَيْئًا،
فَلَمْ يَلْبَثْ أَنْ مَاتَ، فَنَاحَتِ الْجِنُّ فَقَالُوا:
[البحر السريع]
نَحْنُ قَتَلْنَا سَيِّدَ الْخَزْرَجِ ... سَعْدَ بْنَ عُبَادَةْ
وَرَمَيْنَاهُ بِسَهْمَيْنِ ... فَلَمْ تُخْطِ فُؤَادَهْ
بحوالہ : المستدرك على الصحيحين
ہم نے سعد بن عبادہؓ کو قتل کردیا اور ہم نے دو تیر پھینکے جو ا ن کے دل میں آرپار ہوگئے“حضرت قتادہ ؓ فرماتے ہیں ” سعد بن عبادہؓ پیشاب کرنے کی کوشش میں کھڑے ہوئے ، پھر لوٹ کر کہنے لگے ، مجھے پشت میں کچھ تکلیف محسوس ہورہی ہے ، اور پھر چند لمحات بعد وفات پا گئے ۔اس وقت جنات نے بآواز بلند کہا :”خزرج کے سردار سعد بن عبادہ کو ہم نے قتل کیا ہے ، انہیں دل پر دو تیر مارے ہیں ، اور نشانہ خطا نہیں ہوا“.
سورۃالجن میں مرقوم ہے جب انسان کو پیدا کیا گیا تو جنّوں نے بستیوں کو چھوڑ دیا ، ویرانوں میں جا کر پناہ لے لی ، جہاں انسانوں کا قدم پڑتا جن وہا ں سے بھاگ کھڑے ہوتے جِن انسانوں سے خوف محسوس کرنے لگے ، ڈرنے لگے، گھبرانے لگے۔ لیکن کچھ مشرکوں اور غلط عقائد کے حاملین نے کیا کیا کہ جب ویرانوں اور جنگلوں میں جاتے ، سفر کرتے ہوئے کسی بے آباد علاقے میں جاتے تو کہتے،
💦 انی اعوذ بعظیم ھذا الوادی من الجن💦
یعنی میں پناہ لیتا ہوں اس جنگل کے جنات کے سردار کی
ہم اِس علاقے ، اِس جنگل ، اِس بیابان اور اِس ویران جگہ کے سردار جن کی پناہ مانگتے ہیں۔
اللہ کی پناہ چھوڈ کر جنّوں کی پناہ مانگنے لگے جنوں نے دیکھا کہ ہم انسان سے گھبراتے ہیں اور یہ تو خود ہم سے ڈرتے ہیں ، چنانچہ جنوں نے زیادہ انسانوں کو ڈرانا شروع کر دیا۔ پہلے جن انسانوں سے ڈرتے تھے اور اب انسان جنوں سے ڈرتے ہیں اور اللہ کی پناہ چھوڑ کر جن کی پناہ مانگنی شروع کر دی۔ اللہ نے سورۃالجن میں ارشاد فرمایا :
📍 وَّاَنَّہ کَانَ رِجَالٌ مِّنَ الْاِنْسِ یَعُوْذُوْنَ بِرِجَالٍ مِّنَ الْجِنِّ فَزَادُوْھُمْ رَھَقًا
💦ترجمہ:💦
’’انسانوں میں سے کئی ایسے لوگ ہیں جو جنّوں سے پناہ مانگتے ہیں اُن کے اِس کام نے جنّوں کی سرکشی میں اضافہ کر دیا ہے‘‘۔
سب سے پہلے یہ ذہن بننا چاہئے کہ انسا ن اشرف المخلوقات ہے اس لئے جنوں سے نہیں ڈرنا چاہئے۔
لیکن آج صورتِ حال کیا ہے ، آ ج جنّوں سے صرف پناہ ہی نہیں لی جاتی بلکہ ان سے تعلق قائم کرنے کے عمل بھی کئے جاتے ہیں ان کے نام کے باقائدہ عمل کئے جاتے ہیں اور وظیفے کئے جاتے ہیں.
📌 ایسے ہی جو جنوں کی مدد سے علاج کرتے ہیں ان سے مریض کے مرض کو پوچھتے ہیں، یا کس نے اس پر جادو کیا ہے؟ وغیرہ سب شرک ہے۔
📌 وجعلوا للہ شرکاء الجن۔ (الانعام۔ ۱۰۰)
“اور لوگوں نے اللہ تعالیٰ کے لئے جن شریک ٹھہرا لئے‘‘۔

📌وانہ کان رجال من الانس یعوذون برجال من الجن۔ (الجن۔ ۶)
“اور یہ کہ انسانوں میں سے کچھ لوگ جنوں میں سے کچھ لوگوں کی پناہ مانگا کرتے تھے‘

💦 اللہ کا فرمان ہے:💦
(وَیَوْمَ یَحْشُرُھُمْ جَمِیْعاً یَا مَعْشَرَ الْجِنِّ قَدْ أَکْثَرْتُمْ مِنَ اْلاِنْسِ وَقَالَ أَوْلِیَاءھُمْ مِنَ اْلاِنْسِ رَبَّنَا اِسْتَمْتِعْ بَعْضُنَا بِبَعْضٍ)
الأنعام: (۹۲۱)
علماء نے اس آیت کی تفسیر میں کہا ہے کہ یہ
: ”اِسْتِمْتَاعُ الْانِْسِ بِالْجِنِّ“ہے۔ اس کی نوعیت یہ تھی کہ: انسان جِنّوں سے ناپسندیدہ چیزوں کی پناہ مانگتے تھے،
اور ان سے جو چاہتے طلب فرماتے، اور جِنّ بھی ان کی خدمت کرتے، ان کے لئے دور اور غائب کی چیزیں پیش کردیتے، ان کے بعض حاجات پوری کردیتے،
کیونکہ کچھ ایسی چیزیں ہیں جسے انسان پورا کرنے کی طاقت نہیں رکھتا، سو وہ جِنّوں کی مدد حاصل کرتے، اور اُن سے فائدہ اٹھاتے۔یوں کہئے کہ:
انسان اپنے بعض امور میں جِنّوں کی خدمت حاصل کرتے تھے، اسے ”اِسْتِمْتَاعُ الْانِْسِ بِالْجِنِّ“ کہتے ہیں
(یعنی انسانوں کاجِنّوں سے خدمت لینا)۔ ایسے ہی ا نسان کا معاملہ تھا کہ وہ جِنّوں کی تعظیم کرتے اور ان کے لئے خشوع و خضوع اختیار کرتے، اس صورت میں جِنّ انسانوں سے فائدہ اٹھاتے، گویا دونوں فریق ایک دوسرے سے فائدہ اٹھاتا، انسان اپنی حاجتیں پوری کراتا تو جن اپنی تعظیم کراتے،اس طرح انسان کو ایمان کے بدلے کفر میں ملوث کر دیا جاتا۔
📌جبکہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کوتعلیم دے رہے ہیں کہ شیاطین( جنات) تمہارے دشمن ہے
واذ قلنا للملئکۃ اسجدوا لادم فسجدوا الا ابلیس کان من الجن ففسق عن امر ربہ۔ (الکھف۔ ۵۰)
“اور جب ہم نے ملائکہ سے کہا کہ سجدہ کرو آدم کو تو انہوں نے سجدہ کیا، مگر ابلیس نے نہ کیا۔ وہ جنوں میں سے تھا اور وہ اپنے رب کے حکم کی خلاف ورزی کر گیا‘‘۔

📌 قال انا خیر منہ خلقتنی من نار وخلقتہ من طین۔ (الاعراف۔ ۱۲)
“اس نے کہا کہ میں اس سے بہتر ہوں۔ تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اسے مٹی سے‘‘
📌یا بنی آدم لا یفتننکم الشیطٰن کما اخرج ابویکم من الجنۃ... انہ یرکم ھوقبیلہ من حیث لاترونھم۔(الاعراف۔ ۲۷)
“اے بنی آدم !شیطان ہرگز تمہیں اس طرح فتنے میں نہ ڈالنے پائے جس طرح اس نے تمہارے والدین کو جنت سے نکلوایا تھا …… وہ اور اس کا قبیلہ تم کو ایسی جگہ سے دیکھتا ہے جہاں سے تم ان کو نہیں دیکھ سکتے‘

📌اس بات کو ایک واقعہ سے سمجھاتا ہو

حضرت ابو ہر یرہؓ ارشاد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ؐ نے بیت المال کے سامان پر میری ڈیوٹی لگا رکھی تھی، میں نے دیکھا کہ ایک چور بیت المال کی کھجوروں کے ایک ڈھیرر میں سے چوری کرکے نکل رہا ہے،
میں نے اس کو پکڑ لیا، وہ رونے لگا، منتیں کرنے لگا کہ بڑا غریب آدمی ہوں، بھوکا ہوں، میرے گھر میں کھانے کے لئے کچھ نہیں ، آج مجھے چھوڑ دو میں آئندہ ایسانہیں کرو ں گا، کہتے ہیں میں نے اسے چھوڑ دیا اور وہ چلا گیا۔
اگلی رات وہ پھر آگیا، میں نے اسے پھر پکڑلیا، اس نے پھر رونا شروع کر دیا، کہنے لگا آئندہ کبھی نہیں آؤں گا،
کہتے ہیں میں نے رحم کھا کر چھوڑ دیا۔
تیسرا دن ہوا تو وہ پھر آگیامیں نے اسے پکڑ لیا اور کہا کہ اب میں تجھے نہیں چھوڑوں گا۔ اب تو میں تجھے رسول اللہﷺ کے پاس لے کر ہی جاؤں گا۔
اُس نے بڑی منت سماجت کی لیکن حضرت ابو ہریرہؓ نے چھوڑا نہیں۔بعض روایات میں ہے کہ جب منت سماجت کام نہ آئی تو اس نے زور آزمائی شروع کر دی۔
حضرت ابو ہریرہؓ نے کہا کچھ بھی ہو جائے میں آج تجھے نہیں چھوڑو ں گا۔ اس نے کہا اچھا، میری ایک بات سن، کہا سناؤ، کہنے لگا میں انسان نہیں ہوں میں جن ہوں، تو مجھے چھوڑ دے میں تجھے ایک ایسی دعا بتاتا ہوں کہ جب بھی اسے پڑھا جائے تو کوئی جن اور انسان تجھے نقصان نہیں پہنچائے گا۔
کہا بتاؤ، کہا وہ آیت الکرسی ہے۔ حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں میں نے اسے چھوڑ دیا صبح رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے پوچھا تمہارے رات والے چور کا کیا بنا؟
تو میں نے یہ سارا واقعہ سنایا تو آپ نے کہا وہ شیطان جھوٹا ملعون تھا مگر بات سچی کر گیا ہے۔ جب بھی کوئی آیت الکرسی پڑھ لے تو پھر کوئی اسے نقصان نہیں پہنچا سکتا۔
✍️نکتے کی بات
📌زمانہ کون سا ہے خیرالقرون قرنی کا
📌وہ جن صحابی رسول صل اللہ علیہ وسلم سے مخاطب ہیں
اس جن نے صحابی رسول سے دو دن متواتر جھوٹ بولا
اور ایک ایسے زمانے میں وہ جن جھوٹ بول رہا ہے جہاں پر جھوٹ کا تصور بھی نہیں. ہر طرف رحمت ہی رحمت ہے
اب آتے ہیں اپنے زمانے کے جنات کے پاس کہ وہ کتنے سچ بولتے ہیں جبکہ فی زمانہ عــــــاملین خود بھی جھوٹ بولتے ہیں. حلال حرام کی تمیز نہیں.نمازوں میں سستی.
غیبت اور بدنظری کے عادی. تو کیا ایسے عاملین جن کے پاس جنات ہیں اور وہ ان سے حاضرات کے کام کرواتے ہیں
کیا ان جنات سے سچ کی توقع رکھی جاسکتی ہیں..؟
جیسا روح ویسے فرشتے
📌میں اپنے شاگردوں سے ہمیشہ یہ کہتا آیا ہوں کہ
امام بیہقی کی شعب الایمان میں یہ مضمون ان الفاظ کے ساتھ نقل کیا گیا ہے :
من خاف اللہ جل ثناوٴہ أخاف اللہ منہ کل شیء ومن لم یخف اللہ أخافہ اللہ من کل شیء۔
(شعب الایمان، رقم :۹۴۳) یعنی: جو اللہ سے ڈرتا ہے ، اللہ تعالی اس سے ہر چیز کو ڈراتے ہیں اور جو اللہ سے نہیں ڈرتا، اللہ اُس کو ہر چیز سے ڈراتے ہیں
📍 جنات سے تعلق مت بناؤں . اللہ تعالیٰ سے اپنا تعلق مضبوط کرو نمــــاز تہجـــــد کی صورت میں
خود اللہ تعالیٰ کیا فرماتے ہیں
تہجد سے مراد رات کے پچھلے پہر اٹھ کر اللہ کے حضور جھک جانا اور نوافل ادا کرنا ہے۔
تہجد وہ نفل نماز ہے جس کے لئے حکم الٰہی موجود ہے۔ امت مسلمہ کو اس کا حکم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا ہے۔ آپؐ نے صحابہ کرام کو اس کی تلقین بھی کی اور ترغیب بھی دی۔
📌قرآن کریم میں آپؐ کو اس طرح حکم دیا گیا:
”اور رات کے کچھ حصہ میں تہجد کرو یہ خاص تمھارے لئے زیادہ قریب ہے کہ تمھیں تمھارا رب ایسی جگہ کھڑا کرے جہاں سب تمھاری حمد کریں“
(سورۃ بنی اسرائیل آیت ۷۹)
📌سورۃ الدھر آیت ۲۶ میں ارشاد ہے:
”رات کے وقت اس کے سامنے سجدے کرو اور بہت رات تک اس (اللہ کی) تسبیح بیان کیا کرو۔“
📌سورۃ طور آیت ۴۹ میں ارشاد ہے:
”اور رات کو بھی اس کی تسبیح پڑھو اور ستاروں کے ڈوبتے وقت بھی۔“
✍️عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ رَضِيَ الله عَنْهُ
أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يَنْزِلُ رَبُّنَا تَبَارَكَ وَتَعَالٰى كُلَّ لَيْلَةٍ إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا حِيْنَ يَبْقٰى ثُلُثُ اللَّيْلِ الْآخِرُ يَقُوْلُ: مَنْ يََّدْعُونِيْ فَأَسْتَجِيْبَ لَهُ؟
مَنْ يَّسْأَلُنِيْ فَأُعْطِيَهُ؟ مَنْ يََّسْتَغْفِرُنِيْ فَأَغْفِرَ لَهُ.
(بخارى، رقم 1145)
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روايت ہے کہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہمارا بلند اور برکت والا پروردگار ہر رات کو اس وقت آسمان دنیا پر آتا ہے،
جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے۔ وہ کہتا ہے:
ہے کوئی مجھ سے دعا کرنے والا کہ میں اس کی دعا قبول کروں؟
ہے کوئی مجھ سے مانگنے والا ہے کہ میں اسے دوں؟
ہے کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا ہے کہ میں اس کو بخش دوں؟
✍️ عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُوْلِ اللهِ
قَالَ: يَنْزِلُ اللهُ إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا كُلَّ لَيْلَةٍ حِيْنَ يَمْضِيْ ثُلُثُ اللَّيْلِ الْأَوَّلُ فَيَقُوْلُ: أَنَا الْمَلِكُ أَنَا الْمَلِكُ مَنْ ذَا الَّذِيْ يَدْعُوْنِيْ فَأَسْتَجِيْبَ لَهُ؟ مَنْ ذَا الَّذِيْ يَسْأَلُنِيْ فَأُعْطِيَهُ؟ مَنْ ذَا الَّذِيْ يَسْتَغْفِرُنِيْ فَأَغْفِرَ لَهُ فَلَا يَزَالُ كَذٰلِكَ حَتّٰى يُضِيْءَ الْفَجْرُ. (مسلم، رقم 1773)
حضرت ابوہریرہ( رضى الله عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تبارک وتعالٰی ہر رات كا ابتدائى حصہ گزرنے كےبعد آسمان دنیا کی طرف نزول كرتا اور ارشاد فرماتا ہے :
میں بادشاہ ہوں ، میں بادشاہ ہوں ، کون ہے جو مجھ سے دعا کرے اور میں اس کی دعا قبول کروں؟
کون ہے جو مجھ سے سوال کرے اور میں اسے عطا کروں؟ کون ہے جو مجھ سے مغفرت مانگے اور میں اسے معاف کر دوں؟
اللہ تعالیٰ اسی طرح فرماتا رہتا ہے، یہاں تک کہ صبح روشن ہو جاتی ہے.
📌 نــــوٹ
جب ہم نے اللہ سے منہ موڑ کر جنات سے اپنے مسئلے مسائل حل کرنے کے پیچھے پڑ گئے تو اللہ تعالیٰ نے بھی ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیا اسی وجہ سے اب اوپر سے خیر کے فیصلے نہیں آتے.
اللہ تعالیٰ ہم سب کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

روحانی عامل مفتی زاہد خان
واٹس ایپ نمبر 03149539048

08/07/2023

لکنت یعنی توتلا پن دور کرنے کا مجرب ترین
جس بچے یا بڑے کی زبان میں لکنت ہو اسے چاہیے کہ وہ چھوٹی چھوٹی کنکریاں جو کہ طاق تعداد میں ہوں زبان یا تالو کے نیچے رکھے اور سورۃ طٰہٰ کی آیت نمبر 25 سے 28

رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي۔ يَفْقَهُوا قَوْلِي

اکتالیس مرتبہ پڑھے انشاءاللہ لکنت ختم ہوجائے گی مجرب عمل ہے

بچہ یا بچی خود پڑھ لے تو زیادہ بہتر ہے ورنہ والد یا والدہ بچے کو سامنے بٹھا کے بچے کی زبان کے نیچے کنکریاں رکھ کے یہ آیات پڑھ کر دم کر سکتے ہیں

یہ عمل مسلسل 21 یا 41 دن کریں اور قدرت کا کرشمہ دیکھیں

روحانی عامل مفتی زاہد خان
واٹس ایپ نمبر 03149539048

07/07/2023

تسخیر خلائق یا اگر آپ چاہیں کے آپ کا نام ہو
ہر کوئی آپ سے محبت کرے
تو یہ عمل اپنا معمول بنائیں انشاء اللہ آپ کو سب قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے

لا اله الا الله محمد رسول الله
کلمہ طیبہ کو اس طریقے سے پڑھا کریں
نماز فجر کے بعد 10 مرتبہ
نماز ظہر کے بعد 20 مرتبہ
نماز عصر کے بعد 30 مرتبہ
نماز مغرب کے بعد 40 مرتبہ
نماز عشاء میں وتروں سے پہلے 50 مرتبہ
اور
نماز عشاء کے وتروں کے بعد 60 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لے
انشاءاللہ کیا کی ا اثرات ہوتے ہیں آپ دیکھتے رہ جائیں گے

07/07/2023

جادو، نظر بد، بندش کو معلوم اور ختم کرنے کا بہت ہی آزمودہ عمل ہے جو پرانے وقتوں سے چلا آرہا ہے.
اشیاء :
1 عدد لیمن
7 عدد باریک کیل (جو جوتے میں لگائے جاتے ہیں) آدھے انچ والے
طریقہ:
1 کیل پر 7 مرتبہ آیتہ الکرسی، 7 مرتبہ آخری تینوں قل (سورہ اخلاص، سورہ الفلق، سورہ الناس) پڑھ کر کیل پر دم کر کے کیل کو لیمن میں گھسا دیں.
یہی عمل 7 کیلوں پر الگ الگ کرنا ہے.
جب ساتوں کیل لیمن میں گھسا لیں اس کے بعد اپنے پرانے کپڑے میں لپیٹ کر کسی جگہ رکھ دیں. 3 دن کے بعد اس لیمن کو نکالیں اگر لیمن سڑ جائے تو سمجھ لیں کہ آپ پر جو بھی اثرات تھے وہ ختم ہو گئے ہیں. اگر لیمن سڑتا نہیں تو اس کا مطلب ہو گا کہ آپ پر کسی قسم کے کوئی اثرات نہیں ہیں.
اجازت لینا ضروری ہے رابطہ کریں واٹس ایپ نمبر پر
روحانی عامل مفتی زاہد خان
واٹس ایپ نمبر 03149539048

07/07/2023

رشتہ مانگنے کے لئے کوئی بھی آپ کے گھر آیا ہو یا آپ کو دیکھنے کیلئے آیا ہو
اس کے لئے آزمودہ اور مجرب عمل بتا رہا ہوں
اگر خدا نے چاہا تو انشاءاللہ آپ مایوس نہ ہوں گے
یاسین کی آیت نمبر 36
کھانے میں 43 مرتبہ دم کرکے کھلاؤ
اور 43 مرتبہ ان لوگوں کے اوپر دم کر دو دور سے یا تصور کر کے
کتنے گھنٹے وہ گھر میں بیٹھے رہیں لڑکی اس آیت کا ورد کرتی رہے
انشاءاللہ جو دیکھنے آئے ہے آپ کو پسند کرے گا
دعاؤں کاطالب
مفتی زاہد۔خان
واٹس ایپ نمبر 00923149539048

07/07/2023

ﻋﺎﺷﻖﺟﻦ
ﺗﻌﺮﯾﻒ : ﯾﮧ ﺟﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﻋﺸﻖ ﺷﮭﻮﺕ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺯﻧﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﮮ ﯾﺎ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﻟﯿﮑﻦ ﺟﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺯﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﻓﺤﺶ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺍﺳﺒﺎﺏ :
1 ( ﻧﻤﺎﺯﻭﮞ ﺳﮯﺩﻭﺭﯼ ، ﺣﺮﺍﻡ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﺭﺗﮑﺎﺏ ﮐﺮﻧﺎ ، ﮔﺎﻧﮯ ﺳﻨﻨﺎ ،
2 ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮯﭘﺮﺩﮔﯽ
۔ 3 ﺟﻦ ﮐﻮ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﭘﺴﻨﺪ ﺍٓ ﺟﺎﺋﮯ ﯾﺎ ﺟﻨﯿﮧ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍٓﺩﻣﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﺍٓﺟﺎﺋﮯ ، ﺗﻮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﺟﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﻋﺎﺟﺰ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﺎﺩﻭ ﮐﺮﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ، ﻋﺎﺷﻖ ﺟﻦ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻌﺸﻮﻕ ﮐﻮ ﺗﮑﻠﯿﻔﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭘﮩﻨﭽﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﻌﺾ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻗﺘﻞ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ۔
4 ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﺎﺩﻭ ﯾﺎ ﺯﻧﺎ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﺎﺩﻭ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻮ ﺟﻦ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻋﺎﺷﻖ ﺟﻦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔
5 (ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺟﻦ ﺧﻮﺩ ﻗﺎﺑﻮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﯾﺎ ﺟﻨﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﺟﻨﺎﺕ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺟﻨﺎﺕ ﺍﻥ ﭘﺮ ﻣﺴﻠﻂ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
6 (ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻓﯿﺸﻦ ﮐﺮﻧﺎ ،ﻣﯿﮏ ﺍﭖ ﺷﯿﺸﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﮭﮍﺍ ﺭﮨﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﺟﻦ ﮐﮯ ﻋﺎﺷﻖ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﻋﻼﻣﺎﺕ :
1 ( ﮐﺜﺮﺕ ﺳﮯ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﮨﻮﻧﺎ ﯾﺎ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﺎ ، ﯾﮧ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﺷﻖ ﺟﻦ ﮐﮯ ﭘﺎﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ۔ﮐﺜﺮﺕ ﺳﮯ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮨﻨﮧ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ،ﯾﺎ ﻣﺤﺮﻡ ﺭﺷﺘﮯ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻤﺎﻉ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ عاﺷﻖ ﺟﻦ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺎﺕ ﮨﯿﮟ۔
2 ( ﺑﻐﯿﺮ ﻭﺟﮧ ﮐﮯ ﺷﮩﻮﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮﻧﺎ ﯾﺎ ﻣﺤﺮﻡ ﺭﺷﺘﮧ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﮩﻮﺕ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﺎ ﺟﺒﮑﮧ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮯﺳﺎﺗﮫ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﻧﮧ ﮨﻮ۔
3 ( ﺧﻮﺩ ﻟﺬﺗﯽ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮﻧﺎ
4 ( ﺷﺎﺩﯼ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ، ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ ﺭﻏﺒﺖ ﻧﮧ ﭘﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ، ﯾﺎ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﺎ ﺍٓﺩﻣﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﮯ ﮐﺎ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﺎ
5 ( ﺷﺮﻣﮕﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺣﺮﮐﺖ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﮯ ﻭﮦ ﺣﺮﮐﺖ ﺧﺎﺭﺵ ﮨﻮ ﯾﺎ ﺷﮭﻮﺕ ﮐﮯ ﺑﮭﮍﮐﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﻮ
6 ( ﺍٓﺩﻣﯽ ﯾﺎ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﺎ ﻭﺟﻮﺩ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﯾﮟ ، ﺍﯾﺴﺎ ﻟﮕﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺴﺘﺮ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺍٓﻭﺍﺯ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﮮ
7 ( ﺑﻌﺾ ﺍٓﺩﻣﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺴﻢ ﭘﺮ ، ﯾﺎ ﺷﻠﻮﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﯾﺎ ﺷﺮﻣﮕﺎﮦ ﭘﺮ ﻟﭙﭩﮯ ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
8 ( ﺑﻌﺾ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﯿﻨﺪ ﻣﯿﮟ ﯾﺎ ﺟﺎﮔﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻧﻨﮕﺎ ﺟﺴﻢ ﻧﻈﺮ ﺍٓﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺟﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺯﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔
9 (ﺧﺎﻭﻧﺪ ﮐﺎ ﺑﯿﻮﯼ ﺳﮯ ﺍﮐﺘﺎﮨﭧ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﺎ ، ﺍﺱ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺳﻮﻧﺎ ۔ ﺟﺐ ﺑﯿﻮﯼ ﻗﺮﯾﺐ ﺍٓﺋﮯ ﺗﻮ ﺗﻨﮕﯽ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﺎ ، ﻋﻠﯿﺤﺪﮔﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﻧﺎ ، ﻃﻮﯾﻞ ﻣﺪﺕ ﺗﮏ ﺑﯿﻮﯼ ﺳﮯ ﻣﺠﺎﻣﻌﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ۔
10 ( ﺑﯿﻮﯼ ﮐﺎ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﺎ ، ﺟﺴﻢ ﺳﮯ ﺍﻓﺮﺍﺯﺍﺕ ﺧﺎﺭﺝ ﮨﻮﻧﺎ ، ﺷﺪﯾﺪ ﻏﺼﮧ ﺍٓﻧﺎ ، ﺑﻼﻭﺟﮧ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﺎ ، ﺟﺴﻢ ﮐﺎ ﮔﺮﻡ ﮨﻮﻧﺎ ، ﺧﺎﻭﻧﺪ ﮐﺎ ﭼﮭﻮﻧﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﭼﮭﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮕﯽ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﺎ ، ﻋﻠﯿﺤﺪﮔﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﻧﺎ
11 ( ﺑﺮﮨﻨﮧ ﯾﺎ ﻧﯿﻢ ﺑﺮﮨﻨﮧ ﻟﭙﮍﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻧﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﻧﺎ
12 ( ﺑﮩﺖ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﺗﮏ ﮔﮩﺮﯼ ﻧﯿﻨﺪ ﺳﻮﻧﺎ
14 ( ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺟﺎﮔﺘﮯ ﺭﮨﻨﺎ ، ﺑﺎﺗﮫ ﺭﻭﻡ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻭﻗﺖ ﻟﮕﺎﻧﺎ ، ﺫﮨﻦ ﮐﺎ ﻣﻨﺘﺸﺮ ﮨﻮﻧﺎ
15 ( ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮐﺎ ﺳﻮﻧﮕﮭﻨﺎ ، ﺟﺒﮑﮧ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ
16 ( ﺑﯿﻮﯼ ﮐﺎ ﻣﺠﺎﻣﻌﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﻨﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﯾﺎ ﺟﻤﺎﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﺴﺎ ﻟﮕﻨﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻣﺠﺎﻣﻌﺖ ﮐﯽ۔
17 ( ﺑﻌﺾ ﺑﭽﮯ ﻋﺎﺷﻖ ﺟﻦ ﮐﮯ ﻇﻠﻢ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺟﺐ ﺍﭨﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻧﮑﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﺗﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺍﻧﮑﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮﺍ ﻭﮦ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ۔
18 ۔ ﻗﻮﻡ ﻟﻮﻁ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﺭﻏﺒﺖ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﺎ ، ﯾﮧ ﻋﻤﻮﻣﺎ ﺗﺐ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﻋﺎﺷﻖ ﺍﺳﯽ ﺟﻨﺲ ﮐﺎ ﮨﻮ۔ ﯾﻌﻨﯽ ﺟﻦ ﺍٓﺩﻣﯽ ﺳﮯ ﻋﺸﻖ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﯿﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﮯ
19 ( ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺷﺘﮧ ﺍٓﺋﮯ ﺗﻮ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﺎ ﺯﺍﺭﻭ ﻗﻄﺎﺭ ﺭﻭﻧﺎ ، ﯾﺎ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﻮ ﮨﺎﮞ کرﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﻐﯿﺮ ﻋﺬﺭ ﮐﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮﻧﺎ ، ﯾﺎ ﺭﺷﺘﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ
20 ( ﺍٓﺩﻣﯽ ﮐﻮ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻧﺼﯿﺐ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﺎ ، ﮨﺮ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﮨﺮﺭﺷﺘﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﺳﻨﻨﺎ ، ﯾﺎ ﻧﮑﺎﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻃﻼﻕ ﺩﯾﻨﺎ۔
21 (ﺑﻌﺾ ﺩﻓﻌﮧ ﺍٓﺩﻣﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﻧﮕﺎﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭨﮭﺎ ﺳﮑﺘﺎ، ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻟﮯ ﺗﻮ ﭘﺴﯿﻨﮯ ﭼﮭﻮﭦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ، ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﮐﺎﻧﭗ ﺍﭨﮭﻨﺎ ، ﺑﻌﺾ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺷﺮﻡ ﻭ ﺣﯿﺎ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﮯ ، ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﺑﻌﺾ ﺩﻓﻌﮧ ﺍٓﺳﯿﺐ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ﻓﺮﻕ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍٓﺳﯿﺐ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﺣﺮﮐﺖ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ، ﺷﺮﻣﮕﺎﮦ ﮐﻤﺮ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺘﻠﺪ ﺟﮕﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺩ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺘﻮﺍﺗﺮ ﮨﻮﻧﺎ
22 (ﺷﺮﻣﮕﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺩ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﺎ
23 ۔ﺍﮔﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﺷﻖ ﺟﻦ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻏﯿﺮ ﺍٓﺩﻣﯽ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ ﺩﻝ ﻟﮕﺎ ﺑﯿﭩﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
24 ۔ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﯿﺎﮞ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ
24 ۔ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﻟﻮﭨﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔
26 (ﺍﮔﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﭘﺮ ﺟﻦ ﻋﺎﺷﻖ ﮨﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﻋﻼﻣﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﺠﺎﻣﻌﺖ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﺎ ، ﯾﺎ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺧﻮﻥ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﻮﺟﺎﻧﺎ ، ﯾﺎ ﯾﮧ ﻣﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﻮﺍﻧﺪ ﺟﻨﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺳﺨﺖ ﮨﮯ ۔
27 ۔ ﺟﻦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﺣﺎﻣﻠﮧ ّﭘﺮﯾﮕﻨﻨﭧ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ، ﺍﮔﺮ ﻋﺎﺷﻖ ﺟﻦ ﮨﻮﺗﻮ ۔ ﭘﯿﭧ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﭘﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﻋﺎﻡ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﺣﻤﻞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻮﻟﺘﺎ ﮨﮯ ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﭼﯿﮏ ﺍﭖ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺑﭽﮧ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺍٓﺗﺎ ، ﻭﻻﺩﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺸﯿﻤﮧ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﯾﮯ ، ﺭﺿﺎﻋﺖ ﺍﻭﺭ ﻧﻔﺎﺱ ﮐﮯ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ ۔ ﺍﯾﺴﺎ ﺣﻤﻞ ﺟﻦ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻦ ﺑﭽﮧ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺍٓﺗﺎ
28 ۔ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺟﺎﻥ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺳﮯ ﯾﺎ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﺑﻨﺪﮮﮮ ﺳﮯ ﻟﻄﻒ ﺍﻧﺪﻭﺯ ﮨﻮﻧﺎ
29 ۔ ﻏﯿﺮ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺣﺎﻣﻠﮧ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺩﻭﺩﮪ ﭘﻼ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ
30 ۔ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ،
31 ۔ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎﺑﺎﻧﺠﮫ ﭘﻦ ﺟﺒﮑﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﭨﮭﯿﮏ ﺍٓﺭﮨﯽ ﮨﻮﺇ
32 ۔ﺭﺣﻢ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎﻧﺎ ۔ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺩﻭﺍﺋﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻋﻼﺝ ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﺧﻮﻥ ﮐﺎ ﺑﭙﻨﺎ ، ﺍﻧﮉﻭﮞ ﮐﺎ ﻧﮧ ﺑﻨﻨﺎ ، ﯾﺎ ﻣﺜﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ
33 ۔ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮦ ﺭﮨﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﯾﮧ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﮨﻮﮐﺮ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﻭﮞ؟
34 ۔ﻋﺎﺷﻖ ﺟﻦ ﺟﺲ ﭘﺮ ﮨﻮ ﻭﮦ ﻏﺾ ﺑﺼﺮ ﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ، ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺗﻮ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﮨﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺯﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔
35 ۔ﺑﻌﺾ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺳﺐ ﻋﻼﻣﺎﺕ ﻭﺍﺿﺢ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ ،

((((((((((((((((((((علاج ))))))))))))))))))

1 – اہم بات : ہروز سورہ بقرہ کی کی تلاوت کریں یا پھر اسے انہیں مگر تلاوت کرنا زیادہ نافع ہے

2 – آیت ایت الکرسی پڑھیں یا جہاں آپ سوتے ہیں وہاں اس کی ریکارڈنگ لگا کر غور سے سنے ۔۔۔۔

4 - ذیل میں دئے گئے اذکار کا خص طور پر اہتمام کریں جو رسول صلى الله عليه وسلم نے ہمیں بتلائی ہیں .

5 - * بِسْمِ اللّهِ الّذِي لاَ يَضُرّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الأَرْضِ وَلاَ فِي السّمَاءِ وَهُوَ السّمِيعُ الْعَلِيمُ (3 مرتبہ )
* أعوذ بالله السميع العليم من الشيطان الرجيم من همزه ونفثه ونفخه ومِنْ هَمَزَاتِ الشّيَاطِينِ وأعوذ بك ربي أَنْ يَحْضُرُونِ . (3 مرتبہ )
* أَعُوذُ بالله الْعَظِيمِ وَبِوَجْهِهِ الْكَرِيمِ وَسُلْطَانِهِ الْقَدِيمِ مِنَ الشّيْطَانِ الرّجِيم المريد اللعين العنيد الطريد . (3 مرتبہ )
* أعوذ بكلمات الله التامات من شر ما خلق (3 مرتبہ )
* أعوذُ بكلماتِ الله التامّة, من كلّ شيطانٍ وهامّة, ومن كل عينٍ لامّة . (3 مرتبہ )
* أعُوذُ بِكَلِمَاتِ الله التّامات مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ وشَرّ عِبَادِهِ . (3 مرتبہ )
* تحصنت بذي العزة والجبروت ، واعتصمت برب الملكوت ، وتوكلت على الحي الباقي الذي لا يموت . (3 مرتبہ )
* أعوذ بكلمات الله التامات التي لا يجاوزهن بر ولا فاجر من شر ما خلق وذرأ وبرأ ، ومن شر ما ينزل من السماء ومن شر ما يعرج فيها ، ومن شر ما ذرأ في الأرض ومن شر ما يخرج منها ، ومن شر فتن الليل والنهار ، ومن شر طوارق الليل إلا طارقاً يطرق بخير يا رحمن .
* بسم الله ، أمسينا ( أصبحنا) بالله الذي ليس منه شيء ممتنع ، وبعزة الله التي لا ترام ولا تضام ، وبسلطان الله المنيع نحتجب ، وبأسمائه الحسنى كلها عائذين من الأبالسه ، ومن شر شياطين الإنس والجن ، ومن شر كل معلن أو مسر ، ومن شر ما يخرج بالليل ويكمن بالنهار ، ومن شر ما يكمن بالليل ويخرج بالنهار ، ومن شر ما خلق وذرأ وبرأ ، ومن شر إبليس وجنوده ، ومن شر كل ذي شر لا أطيق شره ، ومن شر كل دابة أنت آخذ بناصيتها إن ربي على صراط مستقيم .
الكهف 29 :
وَقُلِ الْحَقُّ مِن رَّبِّكُمْ فَمَن شَاء فَلْيُؤْمِن وَمَن شَاء فَلْيَكْفُرْ إِنَّا أَعْتَدْنَا لِلظَّالِمِينَ نَارًا أَحَاطَ بِهِمْ سُرَادِقُهَا وَإِن يَسْتَغِيثُوا يُغَاثُوا بِمَاء كَالْمُهْلِ يَشْوِي الْوُجُوهَ بِئْسَ الشَّرَابُ وَسَاءتْ مُرْتَفَقًا .

المائدة 33 :
إِنَّمَا جَزَاء الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللّهَ وَرَسُولَهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الأَرْضِ فَسَادًا أَن يُقَتَّلُواْ أَوْ يُصَلَّبُواْ أَوْ تُقَطَّعَ أَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُم مِّنْ خِلافٍ أَوْ يُنفَوْاْ مِنَ الأَرْضِ ذَلِكَ لَهُمْ خِزْيٌ فِي الدُّنْيَا وَلَهُمْ فِي الآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ . الأنفال 50 - 51 :

وَلَوْ تَرَى إِذْ يَتَوَفَّى الَّذِينَ كَفَرُواْ الْمَلآئِكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ وَذُوقُواْ عَذَابَ الْحَرِيقِ * ذَلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيكُمْ وَأَنَّ اللّهَ لَيْسَ بِظَلاَّمٍ لِّلْعَبِيدِ . ( الأعراف 18 )

قَالَ اخْرُجْ مِنْهَا مَذْؤُومًا مَّدْحُورًا لَّمَن تَبِعَكَ مِنْهُمْ لأَمْلأنَّ جَهَنَّمَ مِنكُمْ أَجْمَعِينَ ( هود 117 - 119 )

وَمَا كَانَ رَبُّكَ لِيُهْلِكَ الْقُرَى بِظُلْمٍ وَأَهْلُهَا مُصْلِحُونَ * وَلَوْ شَاء رَبُّكَ لَجَعَلَ النَّاسَ أُمَّةً وَاحِدَةً وَلاَ يَزَالُونَ مُخْتَلِفِينَ * إِلاَّ مَن رَّحِمَ رَبُّكَ وَلِذَلِكَ خَلَقَهُمْ وَتَمَّتْ كَلِمَةُ رَبِّكَ لأَمْلأنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ . ( السجدة 11 - 14 )

قُلْ يَتَوَفَّاكُم مَّلَكُ الْمَوْتِ الَّذِي وُكِّلَ بِكُمْ ثُمَّ إِلَى رَبِّكُمْ تُرْجَعُونَ * وَلَوْ تَرَى إِذِ الْمُجْرِمُونَ نَاكِسُو رُؤُوسِهِمْ عِندَ رَبِّهِمْ رَبَّنَا أَبْصَرْنَا وَسَمِعْنَا فَارْجِعْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا إِنَّا مُوقِنُونَ * وَلَوْ شِئْنَا لَآتَيْنَا كُلَّ نَفْسٍ هُدَاهَا وَلَكِنْ حَقَّ الْقَوْلُ مِنِّي لَأَمْلَأَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ * فَذُوقُوا بِمَا نَسِيتُمْ لِقَاء يَوْمِكُمْ هَذَا إِنَّا نَسِينَاكُمْ وَذُوقُوا عَذَابَ الْخُلْدِ بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
( السجدة 18 - 22 )

أَفَمَن كَانَ مُؤْمِنًا كَمَن كَانَ فَاسِقًا لَّا يَسْتَوُونَ * أَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ جَنَّاتُ الْمَأْوَى نُزُلًا بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ * وَأَمَّا الَّذِينَ فَسَقُوا فَمَأْوَاهُمُ النَّارُ كُلَّمَا أَرَادُوا أَن يَخْرُجُوا مِنْهَا أُعِيدُوا فِيهَا وَقِيلَ لَهُمْ ذُوقُوا عَذَابَ النَّارِ الَّذِي كُنتُم بِهِ تُكَذِّبُونَ * وَلَنُذِيقَنَّهُمْ مِنَ الْعَذَابِ الْأَدْنَى دُونَ الْعَذَابِ الْأَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ * وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن ذُكِّرَ بِآيَاتِ رَبِّهِ ثُمَّ أَعْرَضَ عَنْهَا إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِينَ مُنتَقِمُونَ * ( 76 - 85 )

قَالَ أَنَا خَيْرٌ مِّنْهُ خَلَقْتَنِي مِن نَّارٍ وَخَلَقْتَهُ مِن طِينٍ * قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَإِنَّكَ رَجِيمٌ * وَإِنَّ عَلَيْكَ لَعْنَتِي إِلَى يَوْمِ الدِّينِ * قَالَ رَبِّ فَأَنظِرْنِي إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ * قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ * إِلَى يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ * قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لَأُغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ * إِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِينَ * قَالَ فَالْحَقُّ وَالْحَقَّ أَقُولُ * لَأَمْلَأَنَّ جَهَنَّمَ مِنكَ وَمِمَّن تَبِعَكَ مِنْهُمْ أَجْمَعِينَ .

6 – یہ تمام آیات و اذکار پڑھ کر پانی پر دم کریں ۔۔۔۔ جب پانی ختم ہونے لگے اسی دم کئے ہوئے پانی میں مزید پانی ڈال کر ہر روز اسے پیا کریں

7 – دم کئے ہوئے پانی سے وضو کریں ،، پیٹ کو دھوئے

8 - ان سورتوں کو صبح و شام یا تو خود پڑھین یا اسے سنے ، زیادہ نافع اسے خود پڑھنے میں ہے ان شاء اللہ ایسا کرنے سے عاشق جن اللہ کی توفیق سے جل کر ہلاک ہوجائے گا
اس کے بعد
سورہ يوسف (آیت 23 یہاں تک 34) - سورہ النور (أپہلی تین آیات ) - الصافات (پہلی آیت سے لیکر آیت نمبر73 تک ) -سورہ الدخان - آخر سورة الحشر تک - سورہ الجن - سورہ البروج - سورہ الطارق - سورہ الأعلى -سورہ الغاشية - سورہ الزلزلة - سورہ القارعة - سورہ الهمزة - سورہ الكافرون - سورہ الإخلاص -
روحانی عامل مفتی زاہد خان
واٹس ایپ نمبر 03149539048

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad
Other Public Figures in Islamabad (show all)
Dr. M. Jaffar-ur-Rehman Dr. M. Jaffar-ur-Rehman
Mohammad Ali Jinnah University
Islamabad, 44000

AIR CHIEF MARSHAL NUR KHAN AIR CHIEF MARSHAL NUR KHAN
Islamabad

Memorial of Air Marshal Nur Khan , born Malik Nur Khan; February 22, 1923 December 15, 2011) HS, H

Prof.Dr. Atta ur Rahman Prof.Dr. Atta ur Rahman
Islamabad

Dr Ata made possible today the telecoms revolution that is there today in Pakistan

Shakeel Pathan Shakeel Pathan
ISLAMABAD
Islamabad

Born in Sindh in 1956, Shakeel Pathan struggled for oppressed peoples irrespective of their language and religion and crusaded for downtrodden peoples especially bonded laborers an...

Mam Viqar Habib Mam Viqar Habib
Islamabad

Qazi Enterprises Qazi Enterprises
Office # 13, City Arcade Plaza, I-8 Markaz
Islamabad, 44000

Qazi Enterprises is a leading real estate solutions provider, working primarily in CDA Sectors & Ba

Farah Ahmad Farah Ahmad
Islamabad, 44000

"I'was Legend" :P

A Tribute to Dr A Q Khan A Tribute to Dr A Q Khan
207, Hill Side Road, E-7
Islamabad

Dr A Q Khan is our National Hero

Naqash Khan Naqash Khan
Islamabad

Pop/Rock Singer, Guitarist and Social Awareness Artist.

Imran Akram Imran Akram
# 14, Street 1947
Islamabad

Join Imran Akram in the resistance against tyranny and suppression of the New World Order and their minions in our country Pakistan.

HHC HHC
Your HearT. .
Islamabad, 051

Theh3misha HaPpy CluBOur Principles n Aims: 1.Kal Ke Liye SORRY Nahi, Future ka WORRY Nahi, Aaj Happ