PDF Karachi wanda islamabad

PDF Karachi officel

20/06/2023

الحمدُ للہ ایبٹ باد کے 3 فارمر نے ہمارے سپیشل برانڈ پی ڈی ایف کراچی ونڈا 22 نمبر کے دس بیگ منگوائیں اور ٹرائل کیا اور تینوں فارم مالکان نے ونڈا پاس کیا اور ابھی 70 منگوائیں، چیز اچھی ھو تو دوبارہ ڈیمانڈ آتی ہے،
ہریپور حویلیاں ایبٹ آباد میں جن کو چاہئے وُہ اس نمبر پر رابطہ کریں
PDF Karachi wanda islamabad

03145122210

20/06/2023

PDF Karachi wanda islamabad

20/06/2023

PDF Karachi wanda islamabad

19/06/2023

تمام اہل اسلام کو ذوالحج کا چاند مبارک ہو ،
انشاء اللہ عیدالاضحی 29 جون بروز جمعرات ہو گی۔

18/06/2023

شہرت ایک بخار ہے، مقبولیت ایک حادثہ ہے، دولت پنکھ لے لیتی ہے صرف ایک چیز برقرار رہتی ہے، اور وہ ہے کردار
جو آپ کو زندہ لوگوں میں شمار کرواتا ھے اگر آپ نے امر ہونا ھے تو کردار کو مضبوطی سے تھام لیں

18/06/2023

آمین

18/06/2023

بے خودی لے گئی کہاں ہم کو
دیر سے انتظار ہے اپنا

18/06/2023

راولپنڈی اسلامباد کے فارمر متوجہ ہوں
دودھ کا فارم ریٹ 173 سے بڑھا کے 193 کر دیا ہے، کوئی بھی فارمر اس سے نیچے دودھ فروخت نا کرے

17/06/2023

PDF Karachi wanda islamabad🐄🐃🐄🐃🐄🐃

11/06/2023

پی ڈی ایف کراچی ونڈا شمالی پنجاب کشمیر اور ہزارہ ریجن کے لیے بنایا گیا ایک خاص طاقت والا ونڈا ہے، ان علاقوں میں چارے کی کمی ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوے ہم نے پاکستان کا پہلا ہائی انرجی ونڈا بنایا ہے، جو تیزی کے ساتھ مقبول ہونے وآلہ ونڈا بن گیا ہے یہ منفرد نتائج کا حامل ہے جس کے اندر دیسی اور امپورٹڈ اجزاء شامل کیے گئے ہیں مونگ کی دال کا آٹا چنے کا آٹا کوکونٹ کی کھل،گوار میل، مکئی، چوکر، سرسوں کھلی، چھوہارا، اور ایک منفرد قسم کی Yeast اور بہت سے اجزاء سے بنایا گیا ہے، ہم شرطیہ کسی بھی کھل ونڈے سے چیلنج کرتے ہیں، آپ مارکیٹ کی سب سے مہنگی ترین کھل لیں اور اس کے مقابلے میں ہمارا ونڈا شروع کریں اگر فی جانور 1-2 کلو دودھ میں فرق نظر نا آئے تو اپنی قیمت واپس لے جائیں، ہماری کمپنی کی الحمدُ للہ 5 ملز ہیں اور دس لاکھ بیگ سے زیادہ سیل ہے پی ڈی ایف کراچی ونڈا 22 نمبر ڈاکٹر کریم بخش صاحب کا سب سے اچھا برانڈ ہے، ہماری کمپنی کی اپنی 2000 سے زائد جانوروں کی فارمنگ ہے، کسی کو اگر ہماری سیل سے اختلاف ہے تو ہم چیلنج کرتے ہیں کے ہماری ملز کا آپ وزٹ کر لیں اور آپکو خود پتا لگ جائے گا کے روز کے کتنے ٹرالے ملز سے نکل رہے ہیں،
PDF Karachi wanda islamabad🐄🐃🐄🐃🐄🐃

11/06/2023

فارم کے اخراجات میں 70 فیصد خوراک پر لگتے ہیں

خوراک کی بڑی مقدار چارہ پر مشتمل ہوتی ہے، اگر چارہ جات کی کوالٹی/ معیار اچھی ہو تو پیداواری لاگت کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے

چارہ جات کے معیار اور پیداوار پر بہت سے عوامل اثرانداز ہوتے ہیں۔ جیسے گندم 25 من فی ایکڑ اور 50 من فی ایکڑ پر زمین کی نوعیت، بیج ورائٹی، جڑی بوٹی، کیڑوں اور بیماری کا تدارک، بروقت پانی اور کھاد، موسمی حالات، دیکھ بھال وغیرہ اثرانداز ہوتے ہیں

بہترین موزوں زمین، مناسب کھاد اور پانی، اچھی ورائٹی، فصل کی دیکھ بھال اور وقت پر کٹائی ہو تو لوسن کے چارہ میں پروٹین CP 24 فیصد تک ہوتی ہے, لیکن اگر آپ صرف کٹائی دیر سے کریں تو اسی فصل کی CP 15 ہوجاتی ہے۔ یعنی اسی فصل میں دیر سے کٹائی کرنے سے پروٹین 60 فیصد تک کم ہوگئی، پروٹین 24 سے 15 پر آگئی۔ ابھی دوسرے عوامل کی بات نہیں ہوئی صرف وقت پر کٹائی نہ کرنے سے
اگر گندم کو گوبھ کے وقت اور دودھیا دانے سے پہلے کاٹ لیا جائے اور اس کا کیمیائی تجزیہ کیا جائے تو اس وقت گندم کے پودے میں پروٹین CP 10 ہوتی ہے اور جانور کو ملنے والی توانائی Energy 9.5 اور اس حالت میں گندم کے پودے کی ہاضمیت Digestibility 70 فیصد تک ہوتی ہے
جبکہ توڑی میں پروٹین CP 3.5 اور جانور کو ملنے والی توانائی 6.5 ME اور ہاضمیت 45 فیصد ہوتی ہے

پروٹین CP کے کم ہونے کے ساتھ ساتھ پکے ہوئے چارہ میں توانائی Energy کم، ہاضمیت Digestibiliy کم، فاسفورس P اور کیلشیم Ca بھی کم ہوجاتا ہے
پکے ہوئے کم ہاضمیت Digestibility والے چارہ کا ایک اور نقصان یہ ہوتا ہے کہ جانور ایسے چارہ کو کھائے گا کم, جی ٹھیک پڑھا آپ نے، جس چارہ کی ہاضمیت+ پروٹین کم ہوگی جانور اس کو خود سے ہی کم کھائے گا

Acid Detergent Fiber (ADF) affects Dry Matter Intake

چارے کی ہاضمیت جیسے جیسے کم ہوتی جائے گی ویسے ویسے جانور اس چارے کو کم کھانا شروع ہوجائے گا۔ کم ہاضمیت والے چارے کو ہضم کرنے اور نظام انہضام سے گزرنے میں زیادہ وقت لگے گا۔ جتنی زیادہ دیر خوراک معدہ اور آنتوں میں رہے گی اتنا ہی بھوک کا احساس کم ہوگا اور جانور اتنا ہی کم کھائے گا۔ خوراک جتنی زود ہضم ہوگی، جلدی ہضم ہوگی جانور اتنا ہی زیادہ کھائے گا، جتنی خوراک کم قابل ہضم ہوگی اتنا ہی جانور کم کھائے گا

جانور چارہ کم کھائے گا تو دودھ اور گوشت کی پیداوار کم ہو جائے گی


جب چارے کو اس وقت نہیں کاٹا جائے جب اس میں غزائیت زیادہ ہوگی تو کھاد، پانی اور زمین کے استعمال کا ضیاع ہوگا کیونکہ ایک تو چارہ کا معیار کم ہورہا ہے اور دوسرا خرچہ بھی ہورہا ہے

جئی اور گندم ایک جیسے پودے ہیں، کیا سبز جئی اور گندم کی توڑی ایک جیسی غذائیت رکھتے ہیں؟
کیا سبز جوار، باجرہ اور سبز مکئی کا چارہ یا سائیلج، جوار، باجرہ اور مکئی کے ٹانڈے ایک جیسی غزائیت رکھتے ہیں؟

جئی کے چارے میں پروٹین تقریباً 10 فیصد اور گندم کی خشک توڑی میں صرف 3 فیصد پروٹین ہوتی ہے
اگر روھوڈز گراس کو بھی لیٹ کرکے کاٹیں گے تو اس میں اور توڑی میں زیادہ فرق نہیں ہوگا
اگر جئی یا جو کی بھی توڑی بنائیں گے یعنی اس فصل کے پکنے کے بعد بطور اناج جئی جو لیں گے تو ان کی توڑی کی غزائیت بھی گندم کی توڑی جیسی ہی ہوگی

تو چارہ اس وقت استعمال کریں جب غذائیت زیادہ ہو

ان چیزوں سے بچنے کا حل ہے کہ یا تو آپ سائیلج بنا لیں یا پھر جئی، لوسرن، برسیم, روڈز گراس کو خشک کرکے، ہئے (خشک چارہ) بنالیں

جئی، باجرہ، جوار، روھوڈز گراس کو جب سٹا نکل رہا ہو تب تک کاٹ لینا چاہیے، اس کے بعد چارہ کا معیار کم ہونا شروع ہو جاتا ہے
لوسن برسیم کے جب 10 فیصد پھول کھل جائیں تو اس کے بعد ان کا معیار کم ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ ان کو اس وقت پر ضرور کاٹ لیں۔ یہ آخری حد ہے، اس سے پہلے فصل کے مطابق کٹائی کرتے رہیں

مزید تفصیل پوسٹ کی تصاویر میں ہے اور اردو میں بھی تصویر ہے جس میں کافی واضح معلومات ہیں

Boot- - جب سٹا ابھی پتے کے اندر چُھپا ہو
Heading - - جب پودے سٹا نکال رہے ہوں، سٹا نظر آئے
Bud - - جب پھول کی ڈوڈیاں بننے لگیں
Bloom - - جب ڈوڈیاں پھول بن کر کھلنے لگیں

Ayesha Zahoor تحریر
PDF Karachi wanda islamabad🐄🐃🐄🐃🐄🐃

11/06/2023

Follow me please let start

10/06/2023

ڈیری فارمرز کا موقف اب کمشنر کراچی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کریں
PDF Karachi wanda islamabad

10/06/2023

ڈیری فارمرز کا موقف اب کمشنر کراچی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کریں
PDF Karachi wanda islamabad

04/06/2023

ہمیں ان علاقوں میں ونڈے کے ڈسٹری بیوٹر چاہئے ، پراڈکٹ کی گارنٹی ہو گی، اور نتائج میں پوری مارکیٹ میں چیلنج کر کے دیں ہے،
تحصیل گجر خان
تحصیل کلر سیداں
مظفرآباد باد
راولاکوٹ
باغ
میر پور
بھمبر
ڈھڈیال
چکوال
تلاگنگ
ہریپور
حویلیاں
مانسہرہ
ایبٹ آباد
PDF Karachi wanda islamabad03006573039
03076281611

02/06/2023

پی ڈی ایف کراچی ونڈہ کھلاٸیں
2 سے 3 کلو تک دودھ بڑھاٸیں گارنٹی کے ساتھ
گاۓ اور بھینس دونوں پے رزلٹ ایک جیسا
ٹاکسن فری اور جانور کی اچھی صحت کی گارنٹی
رزلٹ نا ملنے کی صورت میں اپنی ادا کی ہوٸ رقم واپس وصول کریں
پی ڈی ایف کراچی ونڈہ اسپشل راولپنڈی اسلام آباد اور شمالی علاقہ جات کے لیے بنایا گیا ہے
پی ڈی ایف کراچی ونڈہ آٹو میٹک پلانٹ پے تیار شدہ
کوالٹی کی گارنٹی ہو گی
#راولپنڈی #اسلامآباد #ٹھنڈاپانی #کرپا #چراہ #سوہان #گولڑہ #گرجا #چاکرہ #سنگجانی #ٹیکسلا
#مری #مظفرآباد #کہوٹہ #روات #کلرسیداں #گوجرخان #سہالہ #مانسہرہ #حسن #ابدال #ہریپور #آذادکشمیر
نوٹ ۔ پی ڈی ایف کراچی ونڈہ اب 20 کلو کی پیکنگ میں بھی دستیاب ہے
فارمرز اور ڈیلر حضرات ان نمبرز پے رابطہ کریں

01/06/2023

دودھ کے عالمی دن کے موقعے پر اور دودھ کی قیمتوں پر پیغام
PDF Karachi wanda islamabad🐄🐃🐄🐃🐄🐃

31/05/2023

راولپنڈی ۔اسلام آباد
لہترار روڈ ٹھنڈا پانی سٹاپ پر اس ہفتے میں یہ پی ڈی ایف کراچی ونڈا کا یہ دوسرا ٹرالا آیا ہے اس وقت نیلور چراہ تمیر ٹھنڈا پانی پنڈ بگوال اور کوٹلی ستیاں تک آپکو ہر جگہہ ہر دکان پر پی ڈی ایف کراچی ونڈا ہی نظر آئے گا، یہ خالص اجزاء سے بنایا گیا پہلا ہائی انرجی ونڈا ہے جو پنڈی ڈویژن ہزارہ اور کشمیر کے موسم اور خوراک کی مناسبت سے بنایا گیا ہے، اسلاماباد راولپنڈی فتح جنگ چکوال کشمیر ہزارہ ڈویژن میں جس کو ونڈا یا ایجسنی چائیے وُہ ان نمبر پر رابطہ کرے
03006573039
03145122210
PDF Karachi wanda islamabad🐄🐃🐄🐃🐄🐃

30/05/2023

📣محترم ڈیری فارمر حضرات اور ڈیلر حضرات متوجہ

جو فارمر یہ چاہتے ہیں کہ کہ ہمارے جانور صحت مند رہیں ۔جانور ونڈا کھانے سے گرمی نہ کرے دودھ زیادہ دیں ۔ونڈا کھانے میں مسئلہ نہ ہو۔دودھ میں فیٹ زیادہ آئے۔جانوروں میں ساڑو خارش چیچڑ یا اور کئی بیماریاں نہ آئے جانور وقت پر ہیٹ میں آئے بار بار رپیٹ نہ ہو جانور وقت پہ گھبن ہوں وہ ایک دفعہ پی ڈی ایف کراچی 22 ونڈا استعمال کرکے دیکھیں۔

پی ڈی ایف کراچی ونڈہ 22 مارکیٹ کا سب سے اچھا ونڈا ہے جو 15 سے 30 لیٹر دودھ والے جانوروں کو دینے سے 100٪ رزلٹ دیتا ہے۔
جو بندہ ایک دفعہ پی ڈی ایف کراچی کا 22 نمبر ونڈا استعمال کرے گا وہ بندہ دوسرا تھیلا خود لینے پر مجبور ہو جائے گا۔

انشاءاللہ کوالٹی اور ریٹ کی گارنٹی ھوگی. کسی بھی قسم کی شکایت پر مال کی واپسی بخوشی قابل قبول ھوگی.
PDF Karachi wanda islamabad🐄🐃🐄🐃🐄🐃
.

30/05/2023
30/05/2023

:

اِنَّ اﷲَ وَمَلٰئِکَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّ ط یٰاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

PDF Karachi wanda islamabad #ch_yasir_iqbal_gujjar03006573039
PDF Karachi wanda islamabad #ch_yasir_iqbal_gujjar03006573039
PDF Karachi wanda islamabad #ch_yasir_iqbal_gujjar03006573039
PDF Karachi wanda islamabad #ch_yasir_iqbal_gujjar03006573039
بے خودی لے گئی کہاں ہم کودیر سے انتظار ہے اپنا
بے خودی لے گئی کہاں ہم کودیر سے انتظار ہے اپنا
سجاول میں سمندری طوفان کے آثار آنا شروع ہو گۓ ہیں
ڈیری فارمرز کا موقف اب کمشنر کراچی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کریںPDF Karachi wanda islamabad #ch_yasir_iqbal_gujjar030065...
ڈیری فارمرز کا موقف اب کمشنر کراچی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کریںPDF Karachi wanda islamabad #ch_yasir_iqbal_gujjar030065...

Category

Telephone

Website

Address


Sanm Chok
Islamabad

Other Public Figures in Islamabad (show all)
Dr. M. Jaffar-ur-Rehman Dr. M. Jaffar-ur-Rehman
Mohammad Ali Jinnah University
Islamabad, 44000

AIR CHIEF MARSHAL NUR KHAN AIR CHIEF MARSHAL NUR KHAN
Islamabad

Memorial of Air Marshal Nur Khan , born Malik Nur Khan; February 22, 1923 December 15, 2011) HS, H

Prof.Dr. Atta ur Rahman Prof.Dr. Atta ur Rahman
Islamabad

Dr Ata made possible today the telecoms revolution that is there today in Pakistan

Shakeel Pathan Shakeel Pathan
ISLAMABAD
Islamabad

Born in Sindh in 1956, Shakeel Pathan struggled for oppressed peoples irrespective of their language and religion and crusaded for downtrodden peoples especially bonded laborers an...

Mam Viqar Habib Mam Viqar Habib
Islamabad

Qazi Enterprises Qazi Enterprises
Office # 13, City Arcade Plaza, I-8 Markaz
Islamabad, 44000

Qazi Enterprises is a leading real estate solutions provider, working primarily in CDA Sectors & Ba

Farah Ahmad Farah Ahmad
Islamabad, 44000

"I'was Legend" :P

A Tribute to Dr A Q Khan A Tribute to Dr A Q Khan
207, Hill Side Road, E-7
Islamabad

Dr A Q Khan is our National Hero

Naqash Khan Naqash Khan
Islamabad

Pop/Rock Singer, Guitarist and Social Awareness Artist.

Imran Akram Imran Akram
# 14, Street 1947
Islamabad

Join Imran Akram in the resistance against tyranny and suppression of the New World Order and their minions in our country Pakistan.

HHC HHC
Your HearT. .
Islamabad, 051

Theh3misha HaPpy CluBOur Principles n Aims: 1.Kal Ke Liye SORRY Nahi, Future ka WORRY Nahi, Aaj Happ